اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 17-پارہ نمبر                The Prophets-21 سورت الانبیاء  Ayah No-106 ایت نمبر

اِنَّ فِیْ هٰذَا لَبَلٰغًا لِّقَوْمٍ عٰبِدِیْنَؕ
آسان اُردو بے شک! اس (نصیحت) میں عبادت کرنے والے لوگوں کے لئے ایک تبلیغ(صاف واضح بیان)ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بیشک اس (قرآن) میں عبادت گزار لوگوں کے لیے کافی پیغام ہے۔
ابو الاعلی مودودی اِس میں ایک بڑی خبر ہے عبادت گزار لوگوں کے لیے
احمد رضا خان بیشک یہ قرآن کافی ہے عبادت والوں کو
احمد علی بےشک اس میں خدا پرستوں کے لیے ایک پیغام ہے
فتح جالندھری عبادت کرنے والے لوگوں کے لئے اس میں (خدا کے حکموں کی) تبلیغ ہے
طاہر القادری بیشک اس (قرآن) میں عبادت گزاروں کے لئے (حصولِ مقصد کی) کفایت و ضمانت ہے،
علامہ جوادی یقینا اس میں عبادت گزار قوم کے لئے ایک پیغام ہے
ایم جوناگڑھی عبادت گزار بندوں کے لئے تو اس میں ایک بڑا پیغام ہے
حسین نجفی بےشک اس میں عبادت گزار لوگوں کیلئے بڑا انعام ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily in this in a preaching for a people who are worshippers.
M.M.Pickthall: Lo! there is a plain statement for folk who are devout
Saheeh International: Indeed, in this [Qur'an] is notification for a worshipping people.
Shakir: Most surely in this is a message to a people who serve
Yusuf Ali: Verily in this (Qur'an) is a Message for people who would (truly) worship Allah.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے