روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یّٰلَیْتَنِیْ كُنْتُ مَعَهُمْ فَاَفُوْزَ فَوْزًا عَظِیْمًا | اوہ افسوس، میں اُن کے ساتھ ہوتا، پھر میں ایک عظیم کامیابی حاصل کرتا | دوغلے انسان کا | 4:73 |
| فَقَالُوْا یٰلَیْتَنَا نُرَدُّ | پھر کہیں گے ہائے ہمارا افسوس !(کاش) ہم واپس ہوں! | قرآن سے فرار کرنے والے | 6:27 |
| وَ یَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ لَمْ اُشْرِكْ بِرَبِّیْۤ اَحَدًا | ، اور اُس نے کہا: اے میرا افسوس! اپنے رب سے کسی کا بھی شرک نہ کرتا | دو بندوں کی مثال | 18:42 |
| وَ یَقُوْلُوْنَ یٰوَیْلَتَنَا مَالِ هٰذَا الْكِتٰبِ | اور وہ کہیں گے: اے ہمارا افسوس! یہ کسطرح کی کتاب ہے(کہ) | یوم حشر اور اعمال کی کتاب | 18:49 |
| قَالَتْ یٰلَیْتَنِیْ مِتُّ قَبْلَ هٰذَا | . اُس نے کہا: ہاے افسوس! کاش میں اس سے پہلے ہی مر چکتی | مریم ؑ کے بارے میں | 19:23 |
| یَقُوْلُ یٰلَیْتَنِی اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُوْلِ سَبِیْلًا | وہ کہے گا: ہاے میرا افسوس، کاش میں رسولﷺ کے ساتھ ایک راستہ چن لیتا | قیامت کے دن نافرمانبردار | 25:27 |
| یٰوَیْلَتٰى لَیْتَنِیْ لَمْ اَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِیْلًا | ہاے میری کم بختی! کاش میں ہرگز فلاں کو اپنا ایک دوست نہ چنتا | قیامت کے دن نافرمانبردار | 25:28 |
| یٰلَیْتَ لَنَا مِثْلَ مَاۤ اُوْتِیَ قَارُوْنُ١ۙ | اے کاش! ہمارے لیے بھی ہوتا جیسے کہ جو قارون کو دیا گیا ہے! | قارون کی کہانی | 28:78 |
| یَقُوْلُوْنَ یٰلَیْتَنَاۤ اَطَعْنَا اللّٰهَ وَ اَطَعْنَا الرَّسُوْلَا | ، تو وہ کہیں گے: ہاے افسوس! کاش! ہم نے اللہ کی اطاعت کی ہوتی اور ہم نے اُس کے رسول ﷺکی اطاعت کی ہوتی | ساعت کے بارے میں کافرین | 33:65 |
| قِیْلَ ادْخُلِ الْجَنَّةَ١ؕ قَالَ یٰلَیْتَ قَوْمِیْ یَعْلَمُوْنَۙ | یہ (اُس کو) کہا گیا: جنت میں داخل ہوجاؤ. اُس نے کہا: کاش کہ میری قوم کو معلوم ہو جائے) | بستی کا قصہ | 36:26 |
| قَالُوْا یٰوَیْلَنَا مَنْۢ بَعَثَنَا مِنْ مَّرْقَدِنَا هٰذَا مَا وَعَدَ الرَّحْمٰنُ وَ صَدَقَ الْمُرْسَلُوْنَ | وہ کہیں گے: ہاے ہم پر افسوس! کس نے ہمیں ہماری سوئی ہوئی جگہوں سے اُٹھا دیا ہے؟ یہ ہے جو رحمان نے وعدہ کیا تھا اور سولوں نے سچ ہی کہا تھا | قیامت کے دن | 36:52 |
| حَتّٰۤى اِذَا جَآءَنَا قَالَ یٰلَیْتَ بَیْنِیْ وَ بَیْنَكَ بُعْدَ الْمَشْرِقَیْنِ فَبِئْسَ الْقَرِیْنُ | حتی کہ جب وہ (اللہ کے ذکر سے غافل رہنے والا)ہمارے پاس آ جاتا ہے، تو وہ (اپنے شیطان ساتھی سے) کہتا ہے: اے، کاش کہ میرے اور تمہارے درمیان دو اُفقوں (یعنی مشرق اور مغرب) کا فاصلہ ہوتا پھر کیا ہی بُرا ساتھی(شیطان) ہے | ایک اصول | 43:38 |
| وَ اَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِشِمَالِهٖ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ لَمْ اُوْتَ كِتٰبِیَهْۚ | اور جس کو اُس کی کتاب اُس کے بائیں ہاتھ سے دی گئی، پھروہ کہے گا: ہائے کاش مجھے میری کتاب نہ دی جاتی | قیامت کے بارے | 69:25 |
| یٰلَیْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِیَةَۚ | اوہ کاش یہ میری موت ہی ہوتی.(یعنی میں مرا ہوا ہی رہتا) | قیامت کے بارے | 69:27 |
| یَّوْمَ یَنْظُرُ الْمَرْءُ مَا قَدَّمَتْ یَدٰهُ وَ یَقُوْلُ الْكٰفِرُ یٰلَیْتَنِیْ كُنْتُ تُرٰبًا۠ | ، جس دن شخص اُس کی طرف دیکھے گا جو اُس کے ہاتھوں نے آگے روانہ کیا ہو گا، اور نہ ماننے والا (کافر) کہے گا: ہائے افسوس! کاش میں مٹی ہی ہوتا | قیامت کا دن | 78:40 |
| یَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ قَدَّمْتُ لِحَیَاتِیْۚ | وہ کہے گا: ہاے! کاش میں نے اپنی(اس) زندگی کے لئے کچھ آگے روانہ کیا ہوتا | قیامت کی ابتدا | 89:24 |