اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ فَاجْتَنِبُوْهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ شیطانی کاموں کی صرف گندگی ہی ہیں پس ان سے اجتناب (بچا) کرو کہ شاید تم کامیاب ہو سکو اہل ایمان کو حکم 5:90
كَذٰلِكَ یَجْعَلُ اللّٰهُ الرِّجْسَ اسطرح سے اللہ رجس (ناپاکی ، بے شرمی) ڈال دیتا ہے اللہ کی طرف سے ہدایت 6:125
فَاِنَّهٗ رِجْسٌ اَوْ فِسْقًا اُهِلَّ لِغَیْرِ اللّٰهِ بِهٖ١ۚ ۔پھر بے شک وہ ایک رجس (ناپاک) ہے ۔۔یا فسق( نافرمانی) کہ غیر ﷲ کے لیے ذبح کیا گیا ہو حلال و حرام 6:145
قَالَ قَدْ وَ قَعَ عَلَیْكُمْ مِّنْ رَّبِّكُمْ رِجْسٌ س ( ھود ؑ) نے کہا: واقعی تمہارے رب کی طرف سے دہشت اور غضب تم پر پہلے ہی پڑچکا ہے ھود ؑ کے بارے 7:71
١ؕ اِنَّهُمْ رِجْسٌ وَّ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ بے شک! وہ (منافقین)ناپاک ہیں، اور اُن کا ٹھکانہ جہنم ہے جہاد سے بھاگنے والے 9:95
فَزَادَتْهُمْ رِجْسًا اِلٰى رِجْسِهِمْ تو پھر( نازل ہونے والی سورت) اُن کی ناپاکی کی طرف ناپاکی کا اضافہ کرتی ہے ،او منافقین 9:125
وَ یَجْعَلُ الرِّجْسَ عَلَى الَّذِیْنَ لَا یَعْقِلُوْنَ اور وہ (اللہ)اُن لوگوں پر جو بے عقل ہیں گندگی ڈال دیتاہے اللہ کی اتھارٹی 10:100
لَئِنۡ لَّمْ تَنْتَهِ لَاَرْجُمَنَّكَ وَ اهْجُرْنِیْ مَلِیًّا اگر تم باز نہ آئے،تو میں واقعی تم پر پتھر برسا دوں گا اور مجھ سے لمبے عرصے کے لیے دور ہو جا ابراہیمؑ 19:46
فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْاَوْثَانِ وَ اجْتَنِبُوْا قَوْلَ الزُّوْرِۙ . چنانچہ بتوں کی گندگی سے بچو اور جھوٹی بات سے بھی بچو حج کے بارے میں 22:30
اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ اَهْلَ الْبَیْتِ وَ یُطَهِّرَكُمْ تَطْهِیْرًاۚ اللہ صرف چاہتا ہے کہ تم سے گندگی (رجس)دور کرے، اے گھر کے رہنے والو، اور تمہیں پاک کر ے ایک مکمل پاکیزگی سے نبی اکرمﷺ کی بیویاں 33:33