روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فِیْهِ یُغَاثُ النَّاسُ وَ فِیْهِ یَعْصِرُوْنَ۠ | اُس میں لوگوںکو کثرت سے بارش ملے گی اور اُس(سال) میں وہ (شراب اور تیل) نچوڑیں گے | یوسفؑ کی کہانی | 12:49 |
| وَ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنِ اتَّبَعَ هَوٰهُ بِغَیْرِ هُدًى مِّنَ اللّٰهِ | اور اُس(شخص)سے زیادہ گمراہ اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کی ہدایت کے بغیر اپنی خواہشات کی ہی پیروی کرے؟ | (یعنی قرآن اور موسیؑ کی کتاب) | 28:50 |
| وَ یُنَزِّلُ الْغَیْثَ١ۚ وَ یَعْلَمُ مَا فِی الْاَرْحَامِ١ؕ | اور وہ بارش نازل کرتا ہے، اوروہ جانتا ہے جو رحموں میں ہوتا ہے. | سبحان اللہ | 31:34 |
| وَ هُوَ الَّذِیْ یُنَزِّلُ الْغَیْثَ مِنْۢ بَعْدِ مَا قَنَطُوْا وَ یَنْشُرُ رَحْمَتَهٗ١ؕ | اور وہ وہی ہے جوبارش کو نازل کرتا ہے اس کے بعد کے وہ مایوس ہو چکے ہوتے ہیں اور اپنی رحمت کو بکھیرتا ہے. | شان باری تعالی | 42:28 |
| كَمَثَلِ غَیْثٍ اَعْجَبَ الْكُفَّارَ نَبَاتُهٗ | جیسے کہ مثال ہے بارش (کے بعد ایک فصل) کی، اُس کی کھیتی کسان کو خوش کر تی ہو | دنیاوی زندگی | 57:20 |