اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
مَتَاعٌ فَاُمَتِّعُهٗ






tr> tr>
آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
یُمَتِّعْكُمْ مَّتَاعًا حَسَنًا اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى و وہ تمہیں ایک مقررہ وقت تک ایک اچھا سامانِ (زندگی متاع) دے گا لوگوں کے لیے نبی اکرمﷺ کا پیغام 11:3
یُمَتِّعْكُمْ مَّتَاعًا حَسَنًا اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى و وہ تمہیں ایک مقررہ وقت تک ایک اچھا سامانِ (زندگی متاع) دے گا لوگوں کے لیے نبی اکرمﷺ کا پیغام 11:3
وَ لَكُمْ فِی الْاَرْضِ مُسْتَقَرٌّ وَّ مَتَاعٌ اِلٰى حِیْنٌ اور زمین میں تمہارے لیے ایک رہائش (ٹھکانا)اور متاع (سامان، گزارہ) ایک (عارضی) وقت تک ہو گا اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ 2:36
قَالَ وَ مَنْ كَفَرَ فَاُمَتِّعُهٗ قَلِیْلًا ثُمَّ اَضْطَرُّهٗۤ اِلٰى عَذَابِ النَّارِ١ؕ جس نے ( اللہ اور یومِ آخرسے) کفر(انکار) کیا ، پھرمیں اُس کوتھوڑا سے توعیش (آرام) دوں گا ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:126
فَاِذَاۤ اَمِنْتُمْ فَمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ اِلَى الْحَجِّ فَمَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْهَدْیِ١ۚ پھر جب تم امن میں ہوتو پھرجو کوئی حج (ہونے)تک عمرے سے ہی فاہدہ اُٹھائے تو جوبھی میسر ہو ہدیہ(قربانی) دے حج اور عمرہ 2:196
فَمَا اسْتَمْتَعْتُمْ بِهٖ مِنْهُنَّ فَاٰتُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ فَرِیْضَةً١ؕ توپھر ان ( حلال عورتوں) سے جن (عورتوں)سے تم (شادی کر کے) مزے لو، تو اُن(عورتوں) کو اُن کے حق مہر فرض کے طور پر دو شادی کے لیے اصول 4:24
لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ اِنْ طَلَّقْتُمُ النِّسَآءَ مَا لَمْ تَمَسُّوْهُنَّ اَوْ تَفْرِضُوْا لَهُنَّ فَرِیْضَةً وَّ مَتِّعُوْهُنَّ١ۚ تم پر گناہ نہیں اگر تم عورتوں کو طلاق دو جب کہ تم نے ان کو چُھوا ہی نہیں یا ان کے لیے ایک حق مہر مقرر نہیں کیا ہے اوراُن(عورتوں) کو کچھ نہ کچھ دو طلاق کے بارے 2:236
عَلَى الْمُوْسِعِ قَدَرُهٗ وَ عَلَى الْمُقْتِرِ قَدَرُهٗ١ۚ مَتَاعًۢا بِالْمَعْرُوْفِ ، امیر پر اس کی طاقت کے مطابق اور غریب پر اس کی طاقت کے مطابق ،کچھ نہ کچھ( چیز) دستور سے طلاق کے بارے 2:236
وَّصِیَّةً لِّاَزْوَاجِهِمْ مَّتَاعًا اِلَى الْحَوْلِ غَیْرَ اِخْرَاجٍ تو وہ اپنی بیویوں کے لیے ایک سال کے سامان (نان و نفقہ رہائش) کی وصیت کریں بغیر(گھر سے)باہر(اُن کو) نکالے ہوئے بیوہ کے بارے میں 2:240
وَ لِلْمُطَلَّقٰتِ مَتَاعٌۢ بِالْمَعْرُوْفِ١ؕ حَقًّا عَلَى الْمُتَّقِیْنَ اور طلاق یافتہ عورتوں کے لیے دستور سے(اچھائی سے) کچھ نہ کچھ( دینا ): یہ (چیز) متقین پر ایک فرض (حق)ہے مطلقہ عورت کے بارے 2:241
ذٰلِكَ مَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ وَ اللّٰهُ عِنْدَهٗ حُسْنُ الْمَاٰبِ وہ (سب چیزیں) دُنیاوی زندگی کا ہی سامان(متاع) ہے اور اللہ! اُس کے پاس تو ایک اچھا ٹھکانا(یا رہنے کی جگہ) ہے منفرد آیت 3:14
١ؕ وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ اور دنیاوی زندگی کچھ نہیں ماسوائے دھوکے والے عارضی سامان(متاع) کے منفرد ایت 3:185
مَتَاعٌ قَلِیْلٌ١۫ ثُمَّ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمِهَادُ ( یہ کافرین کی حالت) ایک تھوڑا فاہدہ ہے پھر اُن (کافرین )کا ٹھکانہ جہنم ہے، اور (جہنم)بُری جگہ ہے پچھلی ایت کا تسلسل 3:197
قُلْ مَتَاعُ الدُّنْیَا قَلِیْلٌ (آپؐ ان سے) کہیں: دنیا کا فاہدہ (سامان) تھوڑا ہے اللہ کی راہ میں لڑائی 4:77
وَدَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوْ تَغْفُلُوْنَ عَنْ اَسْلِحَتِكُمْ وَ اَمْتِعَتِكُمْ وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں چاہتے ہیں کہ تم (مسلمان) اپنے اسلحہ اور سازوسامان سے غافل ہو جاﺅ حالت جنگ میں صلوۃ 4:102
مَتَاعًا لَّكُمْ وَ لِلسَّیَّارَةِ١ۚ ایک سہولت تمہارے لیے اور سمندری مسافروں کے لیے بھی محکم آیت 5:96
رَبَّنَا اسْتَمْتَعَ بَعْضُنَا بِبَعْضٍ ہمارے رب! ہم میں سے بعض نے بعض سے فاہدہ اُٹھایا انسان اور جنات 6:128
وَّ مَتَاعٌ اِلٰى حِیْنٍ ا اور سامان ایک مدت تک ہوگا اللہ باری تعالی کا فیصلہ 7:24
فَمَا مَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا فِی الْاٰخِرَةِ اِلَّا قَلِیْلٌ ؟ پس(جان لو کہ) دنیاوی زندگی کا سامان (راحت) آخرت (کے مقابلے )میں کچھ نہیں ماسوائے کم(قلیل) محکم آیت۔ایمان والوں کو 9:38
فَاسْتَمْتَعُوْا بِخَلَاقِهِمْ فَاسْتَمْتَعْتُمْ بِخَلَاقِكُمْ پس وہ اپنے حصے سے لطف اندوز ہوئے، پس تم بھی اپنے حصے سے لطف اندوز ہو لو، منافقین کے بارے 9:69
كَمَا اسْتَمْتَعَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ بِخَلَاقِهِمْ جیسے کہ وہ لوگ اپنے حصے سے لطف اندوز ہوئے جو تم سے پہلے تھے منافقین کے بارے 9:69
مَّتَاعَ الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا‌ ثُمَّ اِلَـيۡنَا مَرۡجِعُكُمۡ دنیاوی زندگی کے مزے (عارضی) ہیں؛ پھر تم نے ہماری طرف تمہاری واپسی ہے انسانوں کی فطرت 10:23
مَتَاعٌ فِى الدُّنۡيَا ثُمَّ اِلَيۡنَا مَرۡجِعُهُمۡ دنیا میں عارضی سامان ( اُنکا)ہے، پھر ہماری طرف اُن کی واپسی ہے مشرکین 10:70
وَ مَتَّعْنٰهُمْ اِلٰى حِیْنٍ اورہم نے اُن کو ایک عرصے تک آرام دیا جن پر اللہ کے الفاظ ثابت ہوچکے 10:98
وَ اُمَمٌ سَنُمَتِّعُهُمْ اور کچھ جماعتیں( اُمتیں ان لوگوں میں سے ہوں گی) جن کو ہم عیش و عشرت دیں گے نوحؑ کے بارے 11:48
فَعَقَرُوْهَا فَقَالَ تَمَتَّعُوْا فِیْ دَارِكُمْ ثَلٰثَةَ اَیَّامٍ١ؕ پھر اُنہوں نے اُس (اُونٹنی) کو معذور کر دیا پھر اُس ( صالح ؑ) نے کہا: تم اپنے گھروں میں تین دن عیش کر لو! ثمود اور حضرت صالحؑ 11:65
وَ تَرَكْنَا یُوْسُفَ عِنْدَ مَتَاعِنَا اورہم نے یوسفؑ کو اپنی چیزوں کے پاس چھوڑا تھا یوسفؑ کی کہانی 12:17
وَ لَمَّا فَتَحُوْا مَتَاعَهُمْ اور جب اُنہوں نے اپنا سامان کھولا اور یوسفؑ کی کہانی 12:64
اِلَّا مَنْ وَّجَدْنَا مَتَاعَنَا عِنْدَهٗۤ١ۙ ماسوائے کہ وہ جس کے ہاں ہم نے اپنا سامان پایا ہو؛ یوسفؑ کی کہانی 12:79
ابْتِغَآءَ حِلْیَةٍ اَوْ مَتَاعٍ زَبَدٌ مِّثْلُهٗ اُس (دھات)سے (بھی) اسی طرح کا جھاگ (پیدا)ہوتا ہے شان الہی 13:17
١ؕ وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا فِی الْاٰخِرَةِ اِلَّا مَتَاعٌ۠ اور دنیاوی زندگی آخرت (کے مقابلے)میں(کچھ) نہیں ماسوائے ایک عارضی سامان(آرام) کے منفرد آیت 13:26
قُلْ تَمَتَّعُوْا فَاِنَّ مَصِیْرَكُمْ اِلَى النَّارِ .(آپؐ) کہیں: کہ مزے کرلو پھر بے شک! تمہارا سفر آگ کی طرف ہے ظالمین 14:30
ذَرْهُمْ یَاْكُلُوْا وَ یَتَمَتَّعُوْا ن (کافرین) کو(اُن کے حال پر) چھوڑ و کہ وہ کھا لیں اور وہ مزے کر لیں کافرین کے بارے میں 15:3
لَا تَمُدَّنَّ عَیْنَیْكَ اِلٰى مَا مَتَّعْنَا بِهٖۤ اَزْوَاجًا مِّنْهُمْ اور آپؐ اپنی آنکھوں کو اُن (چیزوں) کی طرف نہ کھولیں جس سے ہم نے اُن (لوگوں) میں سے جوڑوں کو نوازا ہے، آپﷺ کو حکم 15:88
١ؕ فَتَمَتَّعُوْا١۫ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ پھر تم (اے مشرکو)مزے کر لو، پھر (عنقریب) تم(اس کا انجام) جان لو گے شرک کرنے والے 16:55
وَّ مَتَاعًا اِلٰى حِیْنٍ اور آرام (جو)ایک مدت تک (ہوتا) ہے جانواروں سے 16:80
مَتَاعٌ قَلِیْلٌ١۪ وَّ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ (اسطرح جھوٹ کہنے کا) تھوڑا سا فاہدہ ہے؛ اوراُن(ایسے لوگوں)کے لئے درد ناک عذاب ہے اپنی طرف سے کسی کو حلال اور حرام قرار دے کر 16:117
وَ لَا تَمُدَّنَّ عَیْنَیْكَ اِلٰى مَا مَتَّعْنَا بِهٖۤ اَزْوَاجًا مِّنْهُمْ اور اپنی آنکھوں کو نہ کھولیں اُن (چیزوں) کی طرف جن کے ساتھ ہم نے اُن میں سے جوڑوں کو دی ہیں آپﷺ کو حکم 20:131
بَلْ مَتَّعْنَا هٰۤؤُلَآءِ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى طَالَ عَلَیْهِمُ الْعُمُرُؕ نہیں! ہم اِن کو اور اِن کے باپ داداکو آسانی دیتے ہیں حتی کہ اُن پرعمر بڑھتی جاتی ہے کافرین کے متعلق 21:44
وَ اِنْ اَدْرِیْ لَعَلَّهٗ فِتْنَةٌ لَّكُمْ وَ مَتَاعٌ اِلٰى حِیْنٍ اور میں نہیں جانتا کہ وہ تمہارے لئے ایک امتحان ہو اور ایک وقت تک فاہدہ(متاع) ہو شان باری تعالی 21:111
لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَدْخُلُوْا بُیُوْتًا غَیْرَ مَسْكُوْنَةٍ فِیْهَا مَتَاعٌ لَّكُمْ١ؕ تم پر کوئی گناہ نہیں کہ تم بے آبادگھروں میں داخل ہو جاؤ اُن میں تمہارے لئے آ سانی (متاع) ہو. معاشرتی اداب 24:29
وَ لٰكِنْ مَّتَّعْتَهُمْ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى نَسُوا الذِّكْرَ١ۚ ؛ لیکن تُو نے واقعی اُن کو اور اُن کے باپ داداکو آسانی (آسائش) دی، حتی کہ وہ ذکر (وارننگ) کو بھول گے اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت 25:18
اَفَرَءَیْتَ اِنْ مَّتَّعْنٰهُمْ سِنِیْنَۙ کیاتم نے دیکھا، اگر ہم اُن کو (لمبے) سالوں فاہدہ بھی دیتے رہیں، قرآن کے منکروں 26:205
مَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یُمَتَّعُوْنَؕ نہیں اُن کے کام آئے گا جو وہ فاہدہ لے رہے تھے؟ قرآن کے منکر 26:207
وَ مَاۤ اُوْتِیْتُمْ مِّنْ شَیْءٍ فَمَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ زِیْنَتُهَا١ۚ اور جو کچھ بھی کسی شئے سے تمہیں دیا گیا ہے پھر وہ دنیاوی زندگی کا ہی آرام اور اُسی کی زینت ہے، دنیاوی زندگی کا سامان 28:60
كَمَنْ مَّتَّعْنٰهُ مَتَاعَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا اُس (شخص) جیسا ہے(کہ) ہم نے اُس کو دیا ہوا ہودنیاوی زندگی کا ہی مزہ سامان زندگی اور اللہ کا وعدہ 28:61
لِیَكْفُرُوْا بِمَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ١ۙۚ وَ لِیَتَمَتَّعُوْا فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ تاکہ وہ کفر(انکار) کریں اُس وجہ سے جو ہم نے اُن کو دیا ہے اور تاکہ وہ فاہدہ اُٹھائیں. پھر جلد ہی وہ جان لیں گے مشرکین 29:66
لِیَكْفُرُوْا بِمَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ١ؕ فَتَمَتَّعُوْا فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ تاکہ وہ کفر (انکار، ناشکری) کریں اُس سے جو ہم نے اُن کو دیا ہے. پھر فاہدہ لے لو پھر تم جان جاؤ گے انسان کی فطرت 30:34
نُمَتِّعُهُمْ قَلِیْلًا ثُمَّ نَضْطَرُّهُمْ اِلٰى عَذَابٍ غَلِیْظٍ ہم اُن (کفر کرنے والوں)کو تھوڑا سا آرام دیتے ہیں، پھر ہم اُن کو ایک سخت عذاب کی طرف ہانک لائیں گے کفر کرنے والے 31:24
قُلْ لَّنْ یَّنْفَعَكُمُ الْفِرَارُ اِنْ فَرَرْتُمْ مِّنَ الْمَوْتِ اَوِ الْقَتْلِ وَ اِذًا لَّا تُمَتَّعُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا (آپﷺ اُن سے) کہیں: تمہیں فرار فاہدہ نہیں دے گااگر تم موت یا قتل سے (بچنے کو) فرار ہوتے ہواور تب تو تم آسانی نہیں پاؤ گے ماسوائے کم (عرصہ کے) جنگ خندق 33:15
فَتَعَالَیْنَ اُمَتِّعْكُنَّ وَ اُسَرِّحْكُنَّ سَرَاحًا جَمِیْلًا تو پھرآؤ! میں تمہیں کچھ فاہدہ دوں اور ایک اچھے طریقے سے تمہیں فارغ کر دوں گا نبی اکرمﷺ کے بارے 33:28
١ۚ فَمَتِّعُوْهُنَّ وَ سَرِّحُوْهُنَّ سَرَاحًا جَمِیْلًا پس اُن کو کچھ فاہدہ (مال) دو اور اُن کو رخصت کروایک اچھی رخصتی سے ایمان والوں کو 33:49
وَ اِذَا سَاَلْتُمُوْهُنَّ مَتَاعًا فَسْئَلُوْهُنَّ مِنْ وَّرَآءِ حِجَابٍ١ؕ . اور جب تم اُن (نبی اکرمﷺ کی بیویوں) سے کوئی چیز مانگو، تو اس (چیز)کو اُن (بیویوں) سے ایک پردے کے پیچھے سے مانگو ایمان والوں کو 33:53
اِلَّا رَحْمَةً مِّنَّا وَ مَتَاعًا اِلٰى حِیْنٍ ماسوائے ہماری طرف سے ایک رحمت کے اور (وہ بھی) تھوڑے عرصہ کے آرام (فاہدے)کے ہی لوگوں کے لیے سبق 36:44
فَاٰمَنُوْا فَمَتَّعْنٰهُمْ اِلٰى حِیْنٍؕ پھر وہ (لوگ) ایمان لے آئے، پھر ہم نے اُن کو ایک وقت تک فاہدہ دیا یونسؑ 37:148
قُلْ تَمَتَّعْ بِكُفْرِكَ قَلِیْلًا اِنَّكَ مِنْ اَصْحٰبِ النَّارِ (آپﷺ) کہیں: اپنے کفر سے تھوڑا سا آرام کرلے. بے شک! تُو(ایسے انسان) آگ کے ساتھیوں میں سے ہو گا سبحان اللہ 39:8
یٰقَوْمِ اِنَّمَا هٰذِهِ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا مَتَاعٌ٘ وَّ اِنَّ الْاٰخِرَةَ هِیَ دَارُ الْقَرَارِ اے میری قوم! یہ دنیاوی زندگی صرف (عارضی) سامان ہے، اور بے شک آخرت،وہی قرار کا گھر ہے قوم موسیؑ کے بارے 40:39
فَمَاۤ اُوْتِیْتُمْ مِّنْ شَیْءٍ فَمَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ پھرجو کچھ کسی شئے سے تمہیں دیا گیاہے پس وہ(صرف)دنیاوی زندگی (کے آرام) کا ہی سامان(متاع) ہے دنیاوی زندگی 42:36
بَلْ مَتَّعْتُ هٰۤؤُلَآءِ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى جَآءَهُمُ الْحَقُّ وَ رَسُوْلٌ مُّبِیْنٌ نہیں، میں ان (لوگوں)کو اور ان کے باپ داداکو ڈھیل دیتا رہا،حتی کہ اُن کے پاس سچائی (یعنی کتاب) اور ایک واضح کرنے والا رسول آ گیا نبی اکرمﷺ کے وقت کے لوگ 43:29
وَ زُخْرُفًا١ؕ وَ اِنْ كُلُّ ذٰلِكَ لَمَّا مَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ؕ وَ الْاٰخِرَةُ عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُتَّقِیْنَ۠ اور سونے کے زیورات بھی(بنا دیتے). اور یہ سب تو دنیاوی زندگی کا ہی سامان ہوتا. اور آپﷺ کے رب کے ہاں آخرت تو متقین (نیک لوگوں) کے لیے ہے دنیاوی زندگی کا سامان 43:35
اَذْهَبْتُمْ طَیِّبٰتِكُمْ فِیْ حَیَاتِكُمُ الدُّنْیَا وَ اسْتَمْتَعْتُمْ بِهَا١ۚ تم نے اپنی اچھی چیزیں اپنی دنیاوی زندگی میں ختم کر لیں اور اُن سے مزے بھی کر لئے کافرین سے کہا جاے گا 46:20
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یَتَمَتَّعُوْنَ وَ یَاْكُلُوْنَ كَمَا تَاْكُلُ الْاَنْعَامُ وَ النَّارُ مَثْوًى لَّهُمْ اور جو کفر کرتے ہیں وہ (دنیا میں) فاہدے اُٹھاتے ہیں اور کھاتے ہیں جیسے کہ جانور کھاتے ہیں، اور آگ اُن کا ٹھکانا ہے تقابلی جائزہ 47:12
وَ فِیْ ثَمُوْدَ اِذْ قِیْلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوْا حَتّٰى حِیْنٍ اور ثمود میں بھی(ایک نشانی ہے) جب اُن سے کہا گیا تھا: کہ ایک عرصہ تک فاہدہ لے لو اللہ کی نشانی 51:43
نَحْنُ جَعَلْنٰهَا تَذْكِرَةً وَّ مَتَاعًا لِّلْمُقْوِیْنَۚ واقعی ہم نے ہی اس (آگ) کو ایک نصیحت، اور جنگل میں رہنے والوں کے لئے ایک آسانی بنایا ہے ایک سوال کیا گیا 56:73
وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ اور دنیاوی زندگی تو ماسوائے دھوکے کے سامان کے کچھ بھی نہیں ہے دنیاوی زندگی 57:20
كُلُوْا وَ تَمَتَّعُوْا قَلِیْلًا اِنَّكُمْ مُّجْرِمُوْنَ (دنیا میں، اے منکرو!) کھا لو اور تم تھوڑا سا فاہدہ لے لو. بے شک! تم مجرم ہو مجرمین 77:46
مَتَاعًا لَّكُمْ وَ لِاَنْعَامِكُمْؕ تمہارے لئے اور تمہارے مو یشیوں کے لئے سامان ہے زمینی پیداوار 79:33
مَّتَاعًا لَّكُمْ وَ لِاَنْعَامِكُمْؕ (جو) تمہارے لئے اور تمہارے مویشیوں کے لئے سامان ہے انسان کی توجہ 80:32