روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَوِ الطِّفْلِ الَّذِیْنَ لَمْ یَظْهَرُوْا عَلٰى عَوْرٰتِ النِّسَآءِ١۪ | یا بچے جو عورت کے عورت پن (نسوانیت) کو نہ جانتے ہوں ا | عورتوں کو پردے کا حکم | 24:31 |
| ١ؕ۫ ثَلٰثُ عَوْرٰتٍ لَّكُمْ١ؕ | . تین (وقت) تمہارے لئے پردے کے ہیں | فجر کی نماز سے پہلے اور جب تم اپنے کپڑے دوپہر کی گرمی سے اتار دیتے ہواور عشاء کی نماز کے بعد | 24:57 |
| یَقُوْلُوْنَ اِنَّ بُیُوْتَنَا عَوْرَةٌ١ۛؕ وَ مَا هِیَ بِعَوْرَةٍ١ۛۚ | ،وہ کہنے لگے کہ بے شک! ہمارے گھر کھلے پڑے ہیں. اور وہ(گھر)کھلے نہیں تھے. | جنگ خندق | 33:13 |