روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قَالُوْا یٰحَسْرَتَنَا عَلٰى مَا فَرَّطْنَا فِیْهَا | تو وہ کہتے ہیں: ہم پر افسوس، جو ہم نے اس (ملاقات کے معاملے)میں نظر اندازی کی | اللہ کی ملاقات کو جھٹلانے والے | 6:31 |
| ١ؕ مَا فَرَّطْنَا فِی الْكِتٰبِ مِنْ شَیْءٍ | ہم نے کوئی چیز بھی (احکامات والی) کتاب میں (لکھنا) نظر انداز نہیں کی ہے | منفرد آیت | 6:38 |
| تَوَفَّتْهُ رُسُلُنَا وَ هُمْ لَا یُفَرِّطُوْنَ | تو اُسے ہمارے فرشتے وصول کر لیتے ہیں، اور وہ (فرشتے اس کام سے) کوتاہی نہیں کرتے | شان باری تعالی | 6:61 |
| وَ مِنْ قَبْلُ مَا فَرَّطْتُّمْ فِیْ یُوْسُفَ١ۚ | اور اس سے پہلے تم یوسف کے معاملے میں بھول چکے ہو ؟ | یوسفؑ کی کہانی | 12:80 |
| ١ؕ لَا جَرَمَ اَنَّ لَهُمُ النَّارَ وَ اَنَّهُمْ مُّفْرَطُوْنَ | واقعی اُن کے لیے آگ ہے، اور بیشک وہ (بے یارومدد) چھوڑ دیئے جائیں گے | مشرکین کے بارے | 16:62 |
| وَ اتَّبَعَ هَوٰهُ وَ كَانَ اَمْرُهٗ فُرُطًا | اور وہ(شخص) اپنی خواہشات کی پیروی کرتا ہو اور اُس کا معاملہ ترک کیا جا چکا ہو | آپﷺ کو حکم | 18:28 |
| قَالَا رَبَّنَاۤ اِنَّنَا نَخَافُ اَنْ یَّفْرُطَ عَلَیْنَاۤ اَوْ اَنْ یَّطْغٰى | اُنہوں نے کہا: ہمارے رب! بے شک! ہمیں ڈر ہے کہ وہ ہم پر زیادتی کرے یا کہ وہ حد سے بڑھ جائے | موسیؑ کے بارے | 20:45 |
| اَنْ تَقُوْلَ نَفْسٌ یّٰحَسْرَتٰى عَلٰى مَا فَرَّطْتُّ فِیْ جَنْۢبِ اللّٰهِ | کہیں کہے ایک جاندار ہائے مجھے اس پر افسوس ہے جو میں اللہ کی طرف غافل رہا | (یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل | 39:56 |