اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِلَّاۤ اَنْ یُّسْجَنَ اَوْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ ماسوائے کہ قید یا ایک درد ناک عذاب ؟ یوسف ؑ کی کہانی 12:25
هٗ لَیُسْجَنَنَّ وَ لَیَكُوْنًا مِّنَ الصّٰغِرِیْنَ تو واقعی اُس کو قید کر دیا جائے گا، اور واقعی وہ چھوٹوں(یعنی ذلیلوں) میں سے ہو جائے گا یوسفؑ کی کہانی 12:32
قَالَ رَبِّ السِّجْنُ اَحَبُّ اِلَیَّ اُس( یوسف) نے کہا: میرے رب! مجھے قید پسند ہے اُ یوسفؑ کی کہانی 12:33
لَیَسْجُنُنَّهٗ حَتّٰى حِیْنٍ۠ کہ اُس (یوسفؑ) کو واقعی ایک عرصہ تک قید ہی کر دیں یوسفؑ کی کہانی 12:35
وَ دَخَلَ مَعَهُ السِّجْنَ فَتَیٰنِ١ؕ اور اُس (یوسف )کے ساتھ دو جوان آدمی بھی جیل داخل ہوئے یوسفؑ کی کہانی 12:36
یٰصَاحِبَیِ السِّجْنِ اے میرے قیدی ساتھیو! یوسفؑ کی کہانی 12:39
یٰصَاحِبَیِ السِّجْنِ اَمَّاۤ اَحَدُكُمَا اے میرے قیدی ساتھیو! جہاں تک تم میں سے ایک یوسفؑ کی کہانی 12:41
فَلَبِثَ فِی السِّجْنِ بِضْعَ سِنِیْنَؕ۠ ا پھر وہ (یوسف) کچھ (مزید) سال جیل میں رہا یوسفؑ کی کہانی 12:42
وَ قَدْ اَحْسَنَ بِیْۤ اِذْ اَخْرَجَنِیْ مِنَ السِّجْنِ اور اُس نے مجھ پر مہربانی کی جب اُس نے مجھے جیل سے نکلوایا، یوسفؑ کی کہانی 12:100
قَالَ لَئِنِ اتَّخَذْتَ اِلٰهًا غَیْرِیْ لَاَجْعَلَنَّكَ مِنَ الْمَسْجُوْنِیْنَ (فرعون نے) کہا: اگر تم نے میرے علاوہ کسی اور کو معبودچنا، تو میں واقعی تجھ کو قیدیوں میں سے رکھ دوں گا موسی ؑ کے بارے 26:29
كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الْفُجَّارِ لَفِیْ سِجِّیْنٍؕ نہیں! بے شک بدچلنوں (بدمعاشوں) کا حساب واقعی سجین میں ہے۔۔۔ یوم عظیم 83:7
وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا سِجِّیْنٌؕ اور آپﷺ کو کیا خبر ہے کہ سجین کیا ہے!۔۔۔ یوم عظیم 83:8