|
فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ یَكْتُبُوْنَ الْكِتٰبَ بِاَیْدِیْهِمْ١ۗ
|
پھر برائی ہے اُن (لوگوں) کے لیے جو کتاب کو اپنے ہاتھوں سے لکھ لیتے ہیں ۔۔۔۔
|
ایک اصول بیان کیا گیا ہے بنی اسرائیل کے تذکرے کے بعد
|
2:79
|
|
فَوَیْلٌ لَّهُمْ مِّمَّا كَتَبَتْ اَیْدِیْهِمْ وَ وَیْلٌ لَّهُمْ مِّمَّا یَكْسِبُوْنَ
|
پھر برائی ہے اُن (ایسے لوگوں)کے لیے جو اُن کے ہاتھوں نے لکھا،
|
خود لکھی ہوئی کتاب کو اللہ سے منسوب کرنے والے
|
2:79
|
|
وَ وَیْلٌ لَّهُمْ مِّمَّا یَكْسِبُوْنَ
|
اور برائی ہے ان کے لیے جو وہ( اسطرح فاہدہ) کماتے ہیں
|
خود لکھی ہوئی کتاب کو اللہ سے منسوب کرنے والے
|
2:79
|
|
قَالَ یٰوَیْلَتٰۤى اَعَجَزْتُ اَنْ اَكُوْنَ مِثْلَ هٰذَا الْغُرَابِ
|
اُس (قاتل )نے کہا: اے مجھ پر افسوس! کیا میں عاجز(مجبور) ہوں کہ اس کوئے کی طرح ہوتا
|
آدم کے دو بیٹے
|
5:31
|
|
قَالَتْ یٰوَیْلَتٰۤى ءَاَلِدُ وَ اَنَا عَجُوْزٌ
|
اُس نے کہا: آہ! میرا افسوس! کیا میرے ہاں بچہ ہو گا اور میں ایک بوڑھی ہوں
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
11:72
|
|
وَ وَیْلٌ لِّلْكٰفِرِیْنَ مِنْ عَذَابٍ شَدِیْدِۙ
|
اور کافرین کے لیے ایک شدید عذاب سے خرابی ہے؛
|
کافرین
|
14:2
|
|
فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ مَّشْهَدِ یَوْمٍ عَظِیْمٍ
|
: پس ان کے لیے جو کفر کرتے ہیں ایک عظیم (خوفناک) دن کودیکھنے کا افسوس کریں
|
(حضرت عیسی ؑ کے بارے میں سچی بات سے)کفر کرنے والے
|
19:37
|
|
قَالَ لَهُمْ مُّوْسٰى وَیْلَكُمْ
|
موسی ؑ نے اُن (لوگوں) سے کہا: تمہارے لیے افسوس!
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:60
|
|
قَالُوْا یٰوَیْلَنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ
|
اُنہوں نے کہا: اے ہمارے لئے افسوس! بے شک ہم ظالمین (نافرمانبردار) تھے
|
اللہ کے عذاب کے وقت
|
21:14
|
|
وَ لَكُمُ الْوَیْلُ مِمَّا تَصِفُوْنَ
|
. اور تمہارے لئے (اے لوگو) افسوس ہی ہوگا اُس سے جو تم (اللہ سے) منسوب کرتے ہو
|
شان الہی
|
21:18
|
|
لَیَقُوْلُنَّ یٰوَیْلَنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ
|
تو وہ واقعی کہیں گے: ہائے ہماری بد قسمتی! بے شک! ہم ظالمین (نافرمانبردار) تھے
|
کافرین کو
|
21:46
|
|
یٰوَیْلَنَا قَدْ كُنَّا فِیْ غَفْلَةٍ مِّنْ هٰذَا بَلْ كُنَّا ظٰلِمِیْنَ
|
(کہیں گے)ائے ہمارے لئے افسوس! واقعی ہم اس (وقت) سے غفلت میں تھے. نہیں ہم توظالمین (نافرمانبردار) تھے
|
قیامت کے دن
|
21:97
|
|
یٰوَیْلَتٰى لَیْتَنِیْ لَمْ اَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِیْلًا
|
ہاے میری کم بختی! کاش میں ہرگز فلاں کو اپنا ایک دوست نہ چنتا
|
قیامت کے دن نافرمانبردار
|
25:28
|
|
وَ قَالَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ وَیْلَكُمْ
|
اور کہا اُن لوگوں نے جن کو علم دیا گیا تھا: تم پر افسوس! ا
|
قارون کی کہانی
|
28:80
|
|
وَ قَالُوْا یٰوَیْلَنَا هٰذَا یَوْمُ الدِّیْنِ
|
اور وہ کہیں گے: ہاے، ہمارے لیے افسوس! یہ تو فیصلے والا دن ہے
|
لوگوں کو جواب
|
37:20
|
|
ذٰلِكَ ظَنُّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ۚ فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنَ النَّارِؕ
|
یہ گمان ہے ان لوگوں کا جو کفر (انکار) کرتے ہیں. پس! افسوس ہے ان لوگوں کے لیے جو کفر کرتے ہیں جہنم کی آگ سے!
|
آسمان اور زمین پیدا کرنا
|
38:27
|
|
١ؕ فَوَیْلٌ لِّلْقٰسِیَةِ قُلُوْبُهُمْ مِّنْ ذِكْرِ اللّٰهِ١ؕ
|
پھر، افسوس کریں، اُن لوگوں کے لیے جن کے دل اللہ کے ذکر سے سخت ہو چکے ہیں.
|
سوال ہے
|
39:22
|
|
فَاسْتَقِیْمُوْۤا اِلَیْهِ وَ اسْتَغْفِرُوْهُ١ؕ وَ وَیْلٌ لِّلْمُشْرِكِیْنَۙ
|
، پس سیدھے اُسی کی طرف رہواور اُس سے معافی مانگو. اور مشرکین کے لیے افسوس کریں
|
وحدانیت
|
41:6
|
|
فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْ عَذَابِ یَوْمٍ اَلِیْمٍ
|
پھر افسوس کریں اُن لوگوں کے لیے جو ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں ایک درد ناک دن کے عذاب کا
|
عیسی کے بارے
|
43:65
|
|
وَیْلٌ لِّكُلِّ اَفَّاكٍ اَثِیْمٍۙ
|
ہر گناہگار جھوٹے شخص کے لیے افسوس (برائی) ہے
|
جھوٹا بندہ
|
45:7
|
|
وَ هُمَا یَسْتَغِیْثٰنِ اللّٰهَ وَیْلَكَ اٰمِنْ١ۖۗ
|
اور وہ دونوں (ماں اور باپ) اللہ سے مدد مانگتے ہیں (اور کہتے ہیں): اوہ تم پر افسوس ہے! ایمان لے آؤ!
|
والدین کا نافرمان
|
46:17
|
|
فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ یَّوْمِهِمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَ
|
پس اُن کے لئے جو کفر کرتے ہیں افسوس کریں اُن کے اُس دن سے جس کا اُن سے وعدہ کیا گیا ہے
|
سبق آموز
|
51:60
|
|
فَوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَۙ
|
پھر اُس دن جھٹلانے والوں کے لئے افسوس ہے
|
عذاب قیامت کا دن
|
52:11
|
|
قَالُوْا یٰوَیْلَنَاۤ اِنَّا كُنَّا طٰغِیْنَ
|
اُنہوں نے کہا: ہمارے لئے افسوس ہے! بے شک! ہم سرکش تھے
|
باغات والوں کی مثال
|
68:31
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:15
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:19
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:24
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:28
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:34
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:37
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:40
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:45
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:47
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
|
جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے
|
یوم الفصل
|
77:49
|
|
وَیْلٌ لِّلْمُطَفِّفِیْنَۙ
|
افسوس(برائی) ہے فراڈ کرنے والوں کے لئے
|
انجام
|
83:1
|
|
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَۙ
|
افسوس ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لئے
|
یوم عظیم
|
83:10
|
|
وَیْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةِۙ
|
افسوس (برائی) ہے ہر الزام تراش اور پیٹھ کے پیچھے بات کرنے والے کے لیے
|
برائی کرنے والا
|
104:1
|
|
فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَۙ
|
پھر افسوس (برائی) ہے (اُن) نمازیوں کے لیے
|
جو دین (حساب کتاب یا مذہب) کو جھٹلاتا ہے؟
|
107:4
|