روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمُ الطُّوْفَانَ وَ الْجَرَادَ | پھر ہم نے اُن (فرعون کے لوگوں) پر طوفان(سیلاب ) اورٹڈیاں | موسی اور فرعون | 7:133 |
| خُشَّعًا اَبْصَارُهُمْ یَخْرُجُوْنَ مِنَ الْاَجْدَاثِ كَاَنَّهُمْ جَرَادٌ مُّنْتَشِرٌۙ | ان(نہ ماننے والوں) کی آنکھیں جھکی ہوں گی، وہ قبروں سے ایسے نکلیں گے، جیسے کہ وہ بکھری ہوئی ٹڈیاں ہوں | قیامت کا دن | 54:7 |