اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِلَّا الَّذِیْنَ هُمْ اَرَاذِلُنَا بَادِیَ الرَّاْیِ١ۚ کہ وہ لوگ جو ہم میں سے ذلیل(کمتر، نیچ) ہیں ،ناقص رائے والے نوحؑ کی قوم کے سرداروں کا جواب 11:27
وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّرَدُّ اِلٰۤى اَرْذَلِ الْعُمُرِ اور تم میں سے ہے جونکمی عمر (بڑھاپے) کی طرف موڑدیا جاتاہے شان الہی 16:70
وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّتَوَفّٰى وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّرَدُّ اِلٰۤى اَرْذَلِ الْعُمُرِ اور تم میں سے ہے جو (جوانی سے پہلے ہی) فوت ہو جاتا ہے اور تم میں سے ہے جو بیکار(ذلیل) عمر کی طرف لوٹا دیا جاتا ہے بعثت 22:5
قَالُوْۤا اَنُؤْمِنُ لَكَ وَ اتَّبَعَكَ الْاَرْذَلُوْنَؕ اُنہوں نے کہا: کیا ہم تم پر (اے نوحؑ) ایمان لائیں اور تیری پیروی تو کمتر (کمی،ذلیل) کررہے ہیں؟ یوم قیامت 26:111