روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک | ، اُس(بچھڑے) کارنگ(دھڑ) پیلا تھا | قوم موسی | 7:148 |
|---|---|---|---|
| فَاَخْرَ جَ لَهُمْ عِجْلًا جَسَدًا لَّهٗ خُوَارٌ | پھر اُس نے اُن کے لیے (پگلے ہوئے سونے سے) ایک بچھڑا نکالا(بنایا) اُس کا دھڑ پیلا ہلکی آواز دیتا | موسی ؑ اس کی قوم | 20:88 |
| وَ مَا جَعَلْنٰهُمْ جَسَدًا لَّا یَاْكُلُوْنَ الطَّعَامَ | اورہم نے اُن (رسولوں) کے جسم (ایسے تو) نہیں بنائے تھے کہ وہ کھانا نہ کھاتے ہوں | آپﷺ سے پہلے جو رسول تھے | 21:8 |
| وَ لَقَدْ فَتَنَّا سُلَیْمٰنَ وَ اَلْقَیْنَا عَلٰى كُرْسِیِّهٖ جَسَدًا ثُمَّ اَنَابَ | اور بے شک! ہم نے سلیمانؑ کا امتحان لیا، اور ہم نے اُس کے تخت پر ایک جسم(دھڑ) ڈال دیا، پھر اُس نے توبہ کی. | سلیمنؑ کے بارے | 38:34 |