اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: اِنَّ

Total/Searched:

اِنَّهٗ

اِنَّهٗ فِی اِنَّهٗ هُوَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِنَّهٗ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ بے شک ! وہ توبہ قبول کرنے والا رحیم ہے اللہ کا آدم سے مکالمہ۔ اللہ باری تعالی کی شان 2:37
اِنَّهٗ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ بے شک! وہی توبہ قبول کرنے والا رحیم ہے موسی ؑ کا اپنی قوم سے مکالمہ 2:54
قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ لَّا فَارِضٌ وَّ لَا بِكْرٌ١ؕ عَوَانٌۢ بَیْنَ ذٰلِكَ١ؕ اُس(موسی ؑ )نے کہا : بے شک ! اُس نے کہا ہے، (کہ) واقعی وہ گائے نہ بچے والی (یعنی بوڑھی )ہو اور نہ ہی نو عمر (چھوٹی)ہو؛ درمیانی عمر کی (ہو)، اُس کے درمیان ؛ موسی ؑ کا جواب 2:68
قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ صَفْرَآءُ١ۙ فَاقِعٌ لَّوْنُهَا تَسُرُّ النّٰظِرِیْنَ اُس ( موسی ؑ ) نے کہا: بے شک اُس نے کہا ہے: (کہ) واقعی وہ ایک پیلے رنگ کی گائے ہو اسکا رنگ تیز (شوخ ) ہو ، جو دیکھنے والوں کو خوش کر دیتا ہو موسی ؑ کا جواب 2:69
قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ لَّا ذَلُوْلٌ تُثِیْرُ الْاَرْضَ وَ لَا تَسْقِی الْحَرْثَ١ۚ اُس (موسی ؑ )نے کہا : بے شک ! اس(اللہ )نے کہا ہے:بے شک! وہ گائے ہے جو مشقت والی نہ ہو زمین کو جوتتی ہوئی اور نہ ہی کھیتی کو پانی دیتی ہو، موسی ؑ کا جواب 2:71
:
:
وَ مَنْ یَّرْغَبُ عَنْ مِّلَّةِ اِبْرٰهٖمَ اِلَّا مَنْ سَفِهَ نَفْسَهٗ١ؕ وَ لَقَدِ اصْطَفَیْنٰهُ فِی الدُّنْیَا١ۚ وَ اِنَّهٗ فِی الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَ اور دین ابراہیمی (ملت ابراہیمی) سے کون کتراتا ہے ماسوائے کہ جو اپنے آپ کو بیوقوف بنائے؟ اور بے شک ہم(اللہ) نے اُس (ابراہیم ؑ )کو دُنیا میں چن لیا ، اور بے شک وہ آخرت میں بھی نیکوں میں سے ہو گا ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:130
وَ اِنَّهٗ لَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ١ؕ اوربے شک! یہ (حکم) آپؐ کے رب کی طرف سے سچائی ہے قبلہ کی تبدیلی 2:149
وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ١ؕ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ ور شیطان کے قدموں کی پیروی نہ کرو بےشک! وہ تمہارا ایک کھلا دشمن ہے محکم ایت۔ ایمان میں پورے کے پورے 2:208
اِنَّهٗ كَانَ حُوْبًا كَبِیْرًا بے شک! وہ (یعنی ایسا کرنا) ایک بہت بڑا گناہ ہوگا محکم ایت 4:2
١ؕ اِنَّهٗ كَانَ فَاحِشَةً وَّ مَقْتًا١ؕ وَ سَآءَ سَبِیْلًا بےشک! یہ ایک فحاشی اور بے حیائی، اور برائی کا ایک راستہ (کام) تھا باپ دادا کی بیویوں سے نکاح 4:22
اِنَّهٗ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ بے شک! وہ جو(شخص) اللہ سے شرک کرتا ہے، عیسی کا پیغام 5:72
اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ بےشک! وہ ظالمین (نافرمانبرداروں) کو کامیاب نہیں کرتا۔ منفرد آیت 6:21
قَدْ نَعْلَمُ اِنَّهٗ لَیَحْزُنُكَ واقعی ہم جانتے ہیں کہ بے شک آپؐ کو غمزدہ کرتا ہے آپﷺکے بارے 6:33
اَنَّهٗ مَنْ عَمِلَ مِنْكُمْ سُوْٓءًۢا بِجَهَالَةٍ بے شک! تم میں سے جو (انسان) جہالت (ناعلمی) سے ایک برائی کرلیتا ہے نبی اکرمﷺ کے بارے 6:54
وَ اِنَّهٗ لَفِسْقٌ١ؕ واور بے شک! وہ (کرنا) واقعی ایک فسق (گناہ ، نافرمانی) ہے منفرد و محکم آیت 6:121
اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ بے شک! ظالمین(نافرمانبردار) تو کامیاب نہیں ہوں گے منفرد آیت 6:135
اِنَّهٗ حَكِیْمٌ عَلِیْمٌ ا بے شک! وہ عقلمند( اور) علیم( ہر چیز کاجاننے والا) ہے مشرکین 6:139
وَ لَا تُسْرِفُوْا١ؕ اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُسْرِفِیْنَۙ اوراسراف(فضول خرچ) نہ کرو بے شک! وہ(اللہ) مسرفین کو پسند نہیں کرتاہے آیت کا محکم حصہ 6:141
اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌۙ بے شک! وہ تمہارے لیے ایک کھلا (واضح) دشمن ہے محکم حصہ 6:142
فَاِنَّهٗ رِجْسٌ اَوْ فِسْقًا اُهِلَّ لِغَیْرِ اللّٰهِ بِهٖ١ۚ ۔پھر بے شک وہ ایک رجس (ناپاک) ہے ۔۔یا فسق( نافرمانی) کہ غیر ﷲ کے لیے ذبح کیا گیا ہو حلال و حرام 6:145
وَ اِنَّهٗ لَغَفُوْرٌ رَّحِیْم ،اور بے شک! وہ غفور(معاف کرنے والا اور )رحیم( درگزر کرنے والا) ہے محکم آیت 6:165
١ؕ اِنَّهٗ یَرٰكُمْ هُوَ وَ قَبِیْلُهٗ ، وہ اور اُس (شیطان) کا قبیلہ بھی (دیکھتا ہے)، اللہ باری تعالی کا فرمان 7:27
١ۚ اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُسْرِفِیْنَ بے شک! وہ (اللہ) مسرفین( یعنی بے جا خرچ کرنے والوں ) کو پسند نہیں کرتا ہے محکم آیت 7:31
١ؕ اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَۚ بے شک! وہ حدوں کو پھلانگنے والوں کو پسند نہیں کرتا ہے محکم آیت 7:55
وَ اِنَّهٗ لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ بے شک! واقعی وہ غفور( معاف کرنے والااور) رحیم( در گذر کرنے والا ) بھی ہے قوم موسی 7:167
١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ بے شک! وہ (اللہ) (انسانوں کے) سینوں کے راز جانتا ہے جنگ بدر 8:43
اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ بے شک! وہ سننے جاننے والا ہے امن کے ساتھ رہنا 8:61
اِنَّهٗ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ بے شک! وہ طاقتور عقلمند ہے شان باری تعالی 8:63
اِنَّهٗ یَبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ بے شک! اُسی نے ہی تخلیق (پیدا کرنا) شروع کی، پھر اس(تخلیق) کو دوبارہ کرے گا شان الہی 10:4
اَوْ كَذَّبَ بِاٰیٰتِهٖ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الْمُجْرِمُوْنَ یا اُس کی آیات(احکامات) کو جھٹلاتا ہے؟ بے شک ! مجرم کامیاب نہیں ہوں گے قرآن 10:17
قُلۡ اِىۡ وَرَبِّىۡۤ اِنَّهٗ لَحَقٌّ ؔ‌ؕ ( آپؐ )کہیں: ہاں اورمیرے رب کی قسم، بے شک! وہ واقعی سچ ہے، عذاب کے متعلق 10:53
١ۚ وَ اِنَّهٗ لَمِنَ الْمُسْرِفِیْنَ ، اور بے شک! وہ واقعی مسرفین میں سے تھا موسی ہارون 10:83
اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ بے شک! وہ (اللہ لوگوں کے )سینوں کے رازوں کاجاننے والا ہے شان باری تعالی کہ اللہ جانتا ہے تم اپنے اپ کو چھپاو یا کپڑوں سے ڈھانپ لو۔ 11:5
اِنَّهٗ لَیَئُوْسٌ كَفُوْرٌ ( تو) بےشک! وہ (انسان) واقعی مایوس انکاری (نا شکرا ہو جاتا) ہے؛ انسان کی فطرت 11:9
١ؕ اِنَّهٗ لَفَرِحٌ فَخُوْرٌۙ بے شک! وہ واقعی خوش (اور )فخری ( تکبر ی ہوتا) ہے انسان کی فطرت 11:10
اِنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ بے شک! یہ(قرآن) آپؐ کے رب سے حق( سچائی ) ہے، بے شک! یہ(قرآن) آپؐ کے رب سے حق( سچائی ) ہے 11:17
قَالَ یٰنُوْحُ اِنَّهٗ لَیْسَ مِنْ اَهْلِكَ١ۚ اُس (باری تعالی) نے کہا: اے نوح ! بے شک! وہ (یعنی بیٹا) تیرے گھر والوں میں سے نہیں ہے نوحؑ کے بارے میں 11:46
اِنَّهٗ عَمَلٌ غَیْرُ صَالِحٍ بے شک! وہ برے اعمال والاتھا، نوحؑ کے بارے میں 11:46
اِنَّهٗ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ بے شک! وہ (اللہ) تعریف والاشان و شوکت والا ہے ابراہیمؑ کے بارے 11:73
اِنَّهٗ قَدْ جَآءَ اَمْرُ رَبِّكَ١ۚ بے شک! تیرے رب کا حکم واقعی آ چکا ہے ابراہیمؑ کے بارے 11:76
١ؕ اِنَّهٗ مُصِیْبُهَا مَاۤ اَصَابَهُمْ١ؕ بے شک! اُس کو بھی وہی (مصیبت) پڑے گی جو اُن کو پڑے گی لوطؑ کے بارے 11:81
اِنَّهٗ بِمَا یَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ بے شک! وہ اُس سے باخبر ہے جو وہ(کام) کرتے ہیں کتاب موسیؑ میں اختلاف 11:111
اِنَّهٗ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ بے شک! وہ (اللہ) اُس کودیکھتاہے جو تم ( لوگ)کرتے ہو آپﷺ اور مومنین کو حکم 11:112
قَالَ مَعَاذَ اللّٰهِ اِنَّهٗ رَبِّیْۤ اَحْسَنَ مَثْوَایَ١ؕ ! اُس (یوسفؑ) نے کہا: میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں! بے شک! وہ میرا رب ہے جس نے میرے ساتھ اچھا (سلوک) کیا ہے یوسفؑ کی کہانی 12:23
١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ بے شک! ظالمین (نافرمان) کامیاب نہیں ہوتے ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:23
١ؕ اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُخْلَصِیْنَ بے شک! وہ ہمارے مخلص بندوں میں سے تھا یوسف ؑ کی کہانی 12:24
قَالَ اِنَّهٗ مِنْ كَیْدِكُنَّ ، تو اُس نے کہا: بے شک! یہ تم عورتوں کے فریبوں میں سے ہے یوسفؑ کی کہانی 12:28
اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ بے شک! وہ سننے جاننے والا ہے یوسفؑ کی کہانی 12:34
وَ اِنَّهٗ لَمِنَ الصّٰدِقِیْنَ اور بے شک وہ (یوسف) واقعی سچوں میں سے ہے یوسفؑ کی کہانی 12:51
١ؕ وَ اِنَّهٗ لَذُوْ عِلْمٍ لِّمَا عَلَّمْنٰهُ اور بے شک! وہ صاحبِ علم تھا کیوں کہ ہم نے ہی اُس کو سکھایا ہوا تھا؛ یوسفؑ کی کہانی 12:68
اِنَّهٗ هُوَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ بے شک! وہی،( صرف) وہی، جاننے والا عقلمند ہے یوسفؑ کی کہانی 12:82
اِنَّهٗ لَا یَایْئَسُ مِنْ رَّوْحِ اللّٰهِ اِلَّا الْقَوْمُ الْكٰفِرُوْنَ بے شک! کوئی(انسان) اللہ کی روح(فیض) سے نااُمید نہیں ہوتاماسوائے کہ کافر لوگ یوسفؑ کی کہانی 12:87
اِنَّهٗ مَنْ یَّتَّقِ وَ یَصْبِرْ بے شک! جو(شخص) تقوی کرتا (اللہ سے ڈرتا) ہے اور صبر کرتا ہے یوسفؑ کی کہانی 12:90
اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ بے شک! وہ، وہی معاف کرنے والا در گزر کرنے والا ہے یوسفؑ کی کہانی 12:98
١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ بے شک وہ! وہی جاننے والا(اور) عقلمند ہے یوسفؑ کی کہانی 12:100
وَ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ یَحْشُرُهُمْ١ؕ اِنَّهٗ حَكِیْمٌ عَلِیْمٌ اوربے شک! آپؐ کا رب، وہی اِن(سب) کو اکھٹا کرے گا. بے شک! وہ عقلمند(اور) جاننے والا ہے شان باری تعالی 15:25
اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُسْتَكْبِرِیْنَ بے شک! وہ تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ہے اللہ کو واحد معبود نہیں مانتے 16:23
اِنَّهٗ لَیْسَ لَهٗ سُلْطٰنٌ عَلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بے شک! اُس کا اُن لوگوں پرکوئی اختیار(طاقت) نہیں ہے جو ایمان والے ہیں (شیطان)کا 16:99
وَ اِنَّهٗ فِی الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَؕ اور بے شک! وہ آخرت میں (بھی) واقعی صالحین (نیک لوگوں) میں سے ہے ابراہیم ؑ کے بارے 16:122
١ؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ بے شک وہ! وہی سننے(اور) دیکھنے والا ہے معراج کے بارے 17:1
ذُرِّیَّةَ مَنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوْحٍ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَبْدًا شَكُوْرًا اولاد تھے جن کو ہم نے نوحؐ کے ساتھ (کشتی میں) اُٹھوایا. بے شک وہ! ایک شکر گزار بندہ تھا بنی اسرئیل 17:3
اِنَّهٗ كَانَ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرًۢا بَصِیْرًا بے شک! وہ اپنے بندوں سے باخبر(اور اُن کو) دیکھنے والاہے رزق کے بارے 17:29
وَ لَا تَقْرَبُوا الزِّنٰۤى اِنَّهٗ كَانَ فَاحِشَةً١ؕ وَ سَآءَ سَبِیْلًا اور تم زنا کے قریب بھی نہ جانا. بے شک! وہ فحاشی ہے اور برائی کا راستہ ہے۔ محکم آیت 17:32
فَلَا یُسْرِفْ فِّی الْقَتْلِ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ مَنْصُوْرًا پھر وہ (وارث بدلے کے)قتل میں زیادتی نہ کرے. بے شک! اُس (وارث) کی مدد کی جائے گی محکم آیت 17:33
اِنَّهٗ كَانَ حَلِیْمًا غَفُوْرًا بے شک! وہ بہت نرم دل(اور) معاف کرنے والا ہے شان باری تعالی 17:44
لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖؕ اِنَّهٗ كَانَ بِكُمْ رَحِیْمًا تاکہ تم اُس کے فضل سے (رزق، روزی) چاہو. بے شک! وہ تم سے بہت درگزر کرتا ہے سمندر میں بحری جہاز چلانا 17:66
اِنَّهٗ كَانَ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرًۢا بَصِیْرًا . بے شک! وہ اپنے بندوں سے باخبر(اور) دیکھنے والاہے لوگوں کا قران کا انکار 17:96
اِنَّهٗ كَانَ صِدِّیْقًا نَّبِیًّا بے شک! وہ ایک سچا(انسان)، ایک نبی تھا ابراہیمؑ 19:41
اِنَّهٗ كَانَ بِیْ حَفِیًّا بے شک! وہ(میرا رب) میرے ساتھ بہت ہی مہربان ہے ابراہیمؑ 19:47
اِنَّهٗ كَانَ مُخْلَصًا وَّ كَانَ رَسُوْلًا نَّبِیًّا بے شک! وہ ایک نیک (مخلص)اور وہ ایک رسول نبی تھا موسیؑ کے بارے 19:51
اِنَّهٗ كَانَ صَادِقَ الْوَعْدِ وَ كَانَ رَسُوْلًا نَّبِیًّاۚ بے شک! وہ وعدے کا سچا اور ایک نبی رسول تھا۔ اسماعیل ؑ 19:54
وَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ اِدْرِیْسَ٘ اِنَّهٗ كَانَ صِدِّیْقًا نَّبِیًّاۗۙ (آپؐ) کتاب میں ادریس ؑ کا بیان کریں. وہ ایک سچا(انسان) ایک نبی تھا؛ ادریسؑ کے بارے 19:56
اِنَّهٗ كَانَ وَعْدُهٗ مَاْتِیًّا بے شک! اُس کا کیا ہوا وعدہ ہمیشہ پورا ہوتا ہے جنت کا وعدہ 19:61
اِذْهَبْ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰى تُو، (اے موسی ؑ) فرعون کی طرف جا! بے شک! وہ بہت سرکش (باغی) ہے موسیؑ کے بارے 20:24
اِذْهَبَاۤ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰىۚۖ تم دونوں فرعون کی طرف جاؤ. بے شک! وہ بہت باغی ہے موسیؑ کے بارے 20:43
اِنَّهٗ لَكَبِیْرُكُمُ الَّذِیْ عَلَّمَكُمُ السِّحْرَۚ وہ (موسی ؑ) تمہارا بڑا(سردار)ہے جس نے تم کو جادو سکھایا. موسیؑ اور فرعون 20:71
اِنَّهٗ مَنْ یَّاْتِ رَبَّهٗ مُجْرِمًا فَاِنَّ لَهٗ جَهَنَّمَؕ بے شک! جو اپنے رب کے پاس مجرم(بن کر) آئے گاپھر اُس کے لیے واقعی جہنم ہے ایک اصول فرعوں اور جادوگروں 20:74
قَالُوْا مَنْ فَعَلَ هٰذَا بِاٰلِهَتِنَاۤ اِنَّهٗ لَمِنَ الظّٰلِمِیْنَ اُنہوں نے کہا: کس نے ہمارے معبودوں سے یہ (سلوک) کیا ہے؟ بے شک! واقعی وہ ظالمین میں سے ہے ابراہیمؑ کے بارے میں 21:59
وَ اَدْخَلْنٰهُ فِیْ رَحْمَتِنَاؕ اِنَّهٗ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ۠ اور ہم نے اُس کو اپنی رحمت میں داخل کر لیا۔ بےشک وہ صالحین (نیکوں) میں سے تھا۔ لوطؑ کے بارے 21:75
اِنَّهٗ یَعْلَمُ الْجَهْرَ مِنَ الْقَوْلِ وَ یَعْلَمُ مَا تَكْتُمُوْنَ بے شک! وہ (اللہ ہی) جانتا ہے بات سے اونچابولنے کو اور وہ جانتا ہے جو تم چھپاتے بھی ہو شان باری تعالی 21:110
اِنَّهٗ كَانَ فَرِیْقٌ مِّنْ عِبَادِیْ بے شک! میرے بندوں میں سے ایک فریق (گروہ) تھا، جو اللہ کو پکارتا تھا 23:108
١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الْكٰفِرُوْنَ . بے شک! کافرین (نہ ماننے والے) کامیاب نہیں ہوں گے اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود 23:117
اِنَّهٗ لَمِنَ الصّٰدِقِیْنَ کہ بے شک وہ واقعی اُن میں سے ہے جو سچ بولتے ہیں؛ بیویوں پر الزام 24:6
اَرْبَعَ شَهٰدٰتٍۭ بِاللّٰهِ١ۙ اِنَّهٗ لَمِنَ الْكٰذِبِیْنَۙ چار دفعہ اللہ (کی قسم) سے گواہی دے کہ بے شک وہ (خاوند) واقعی جھوٹوں میں سے ہے بیویوں پر الزام 24:8
اِنَّهٗ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا بے شک! وہ معاف درگزر کرتا ہے شان باری تعالی 25:6
اِنَّهٗ لَكَبِیْرُكُمُ الَّذِیْ عَلَّمَكُمُ السِّحْرَ١ۚ بے شک! وہ (موسی ؑ) تمہارا بڑا(سردار)ہی ہے جس نے تمہیں جادو سکھایا ہے موسی ؑ اور فرعون 26:49
وَ اغْفِرْ لِاَبِیْۤ اِنَّهٗ كَانَ مِنَ الضَّآلِّیْنَۙ اور میرے باپ کو معاف فرما. بے شک! وہ گمراہوں میں سے ہے ابراہیم ؑ کے بارے 26:86
اِنَّهٗ كَانَ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ بے شک! وہ ایک عظیم(خوفناک) دن کا عذاب تھا قوم شعیبؑ 26:189
وَ اِنَّهٗ لَتَنْزِیْلُ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ اور بے شک! یہ (قرآن) واقعی تمام مخلوق کے رب کا نازل کردہ ہے قرآن کے متعلق 26:192
وَ اِنَّهٗ لَفِیْ زُبُرِ الْاَوَّلِیْنَ اور بے شک! وہ (قران کا حوالہ) واقعی اگلوں کی کتابوں میں ہے قرآن کے متعلق 26:196
اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ بے شک! وہی، صرف وہی، سنتا جانتا ہے قران کے ذکر بعد، نبی اکرمﷺ کو حکم 26:220
یٰمُوْسٰۤى اِنَّهٗۤ اَنَا اللّٰهُ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُۙ اے موسیؑ! بے شک! یہ میں ہی ہوں، اللہ، زبردست طاقتور، عقلمند موسیؑ کے بارے 26:9
اِنَّهٗ مِنْ سُلَیْمٰنَ وَ اِنَّهٗ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ بے شک! وہ سلیمانؑ (کی طرف)سے ہے، اور بے شک! وہ اللہ کے نام سے ہے (جو) رحمان رحیم ہے؛ سیلمان ؑ اور ھد ھد 27:30
قَالَ اِنَّهٗ صَرْحٌ مُّمَرَّدٌ مِّنْ قَوَارِیْرَ١ؕ۬ .اُس (سلیمانؑ) نے کہا: بے شک!یہ تو ایک محل (ہال) ہے، جو شیشے سے صاف شفاف (بنایا گیا) ہے ملکہ سبا 27:44
وَ اِنَّهٗ لَهُدًى وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ اور بے شک! مومنین کے لیے یہ (قرآن) توواقعی ہدایت اور رحمت ہے قرآن 27:76
اِنَّهٗ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَفْعَلُوْنَ بے شک! وہ باخبر ہے اُس سے جو تم کرتے ہو اللہ کی تخلیق 27:88
اِنَّهٗ كَانَ مِنَ الْمُفْسِدِیْنَ . بے شک! وہ (فرعون) فسادیوں (خرابیاں پید کرنے والوں) میں سے تھا موسی اور فرعون 28:4
اِنَّهٗ عَدُوٌّ مُّضِلٌّ مُّبِیْنٌ بے شک! وہ (شیطان) دشمن ہے واضح گمراہ کرنے والا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:15
اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ بے شک! وہ معاف درگزر کرتا ہے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:16
اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ بے شک! ظالمین (نافرمانبردار) کامیاب نہیں ہوں گے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:37
اِنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّنَاۤ اِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلِهٖ مُسْلِمِیْنَ بے شک! یہ ہمارے رب کی طرف سے حق ہے. بے شک! اس (قرآن) سے پہلے بھی ہم مسلمین (فرمانبردار) تھے اللہ کی کتاب کے بارے 28:53
اِنَّهٗ لَذُوْ حَظٍّ عَظِیْمٍ بے شک! وہ ایک عظیم قسمت والا نواب ہے قارون کی کہانی 28:78
اِنَّهٗ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ بے شک! وہ،صرف وہی، عزیز (زبردست طاقت والا) عقلمند ہے (ابراہیم ؑ) 29:26
١ۚ وَ اِنَّهٗ فِی الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَ ، اور بے شک! وہ آخرت میں، واقعی نیک لوگوں میں سے ہے (ابراہیم ؑ) 29:27
اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْكٰفِرِیْنَ . بے شک! وہ کافرین کو پسند نہیں کرتا ہے ایک حقیقت 30:45
اِنَّهٗ كَانَ ظَلُوْمًا جَهُوْلًاۙ بے شک! وہ (انسان) ایک ظالم اور بیوقوف ہے انسان 33:72
اِنَّهٗ سَمِیْعٌ قَرِیْبٌ . بے شک! وہ سنتا ہے قریب ہے آپﷺ کے بارے 34:50
لِیُوَفِّیَهُمْ اُجُوْرَهُمْ وَ یَزِیْدَهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ اِنَّهٗ غَفُوْرٌ شَكُوْرٌ تاکہ وہ اُن کو اُن کی محنت کا اجر دے اور اُن کو اپنے فضل سے زیادہ دے. بے شک! وہ معاف کرنے والا(اور) قدردان ہے تجارت نہ ختم ہونے والی 35:30
اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ بے شک! وہ سینوں کے رازوں سے باخبر ہے شان الہی 35:38
اِنَّهٗ كَانَ عَلِیْمًا قَدِیْرًا بے شک! وہ (ہر چیز کا)جاننے والا(اور)طاقت والا ہے مشرکین 35:44
١ۚ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌۙ بے شک! وہ تمہارے لیے ایک کھلا (واضح) دشمن ہے! شیطان 36:60
اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ بے شک! وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا۔ نوحؑ کے بارے 37:81
اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ بے شک! وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا۔ ابراہیمؑ کے بارے 37:111
اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ بے شک! وہ دونوں ہمارے مومنین بندوں میں سے تھے۔ موسی ؑ اور ہارونؑ 37:121
اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ بے شک! وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا۔ الیاس 37:132
وَ اذْكُرْ عَبْدَنَا دَاوٗدَ ذَا الْاَیْدِ١ۚ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌ اور ہمارے بندے قوت والے داود ؑ کو یاد کریں،. بے شک! وہ بہت زیادہ توبہ (رجوع) کرتا تھا (آپﷺ) کو حکم 38:17
وَ وَهَبْنَا لِدَاوٗدَ سُلَیْمٰنَ١ؕ نِعْمَ الْعَبْدُ١ؕ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌؕ اور ہم نے داودؑ کو سلیمانؑ (جیسا بیٹا) دیا. کتنا ہی اچھا بندہ(غلام)! بے شک! وہ (اللہ کی طرف) رجوع (توبہ) کرتا تھا. داودؑ اور سلیمنؑ 38:30
اِنَّا وَجَدْنٰهُ صَابِرًا١ؕ نِعْمَ الْعَبْدُ١ؕ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌ . بے شک! ہم نے اُسکو صابر پایا. کتنا ہی اچھا بندہ تھا. بے شک! وہ (اپنے اللہ کی طرف) توبہ (رجوع) کرتا تھا ایوبؑ کے بارے 38:44
اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ بے شک! وہ سینوں کے راز وں سے باخبر ہے سبحان اللہ 39:7
اِنَّ اللّٰهَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًا١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ بے شک! اللہ سب گناہ معاف کر دیتا ہے.بے شک وہ، وہ معاف درگزر کرتا ہے بشرطیکہ اگلی آیات میں بیان کردہ احکامات پر عمل کرو 39:53
فَكَفَرُوْا فَاَخَذَهُمُ اللّٰهُ١ؕ اِنَّهٗ قَوِیٌّ شَدِیْدُ الْعِقَابِ پس اُنہوں نے کفر کیا؛ پھر اللہ نے اُن کو (عذاب میں) جکڑ لیا. بے شک! وہ بہت طاقتور (قوی)، سزا کا سخت ہے پہلے سے گذرے ہوے لوگ 40:22
١ۚ فَاسْتَعِذْ بِاللّٰهِ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ . پس تم اللہ کی پناہ مانگو بے شک! وہ، وہی، سنتا دیکھتا ہے حکم 40:56
وَ اِمَّا یَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّیْطٰنِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللّٰهِ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ اور اگر آپﷺ کوشیطان سے کوئی وسوسہ لگے تو پھراللہ کی پنا ہ مانگ لیں. بے شک! وہ سنتا جانتا ہے ایک اصول 41:36
اِنَّ الَّذِیْۤ اَحْیَاهَا لَمُحْیِ الْمَوْتٰى١ؕ اِنَّهٗ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ بے شک! وہ جو اس (زمین) کو زندگی دیتا ہے وہ، واقعی مردوں کو زندہ کرنے والا ہے. بے شک! وہ تمام چیزوں پرطاقت رکھتا ہے شان باری تعالی 41:39
١ؕ اِعْمَلُوْا مَا شِئْتُمْ١ۙ اِنَّهٗ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ جو چاہتے ہو (اپنی مرضی سے) عمل کرلو. بے شک! وہ، اُس کو دیکھتا ہے جو تم کرتے ہو شان باری تعالی 41:40
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِالذِّكْرِ لَمَّا جَآءَهُمْ١ۚ وَ اِنَّهٗ لَكِتٰبٌ عَزِیْزٌۙ بے شک! جولوگ ذکر سے انکار کرتے ہیں جب کہ یہ اُن کے پاس آ جاتا ہے.اور بے شک! وہ واقعی طاقت والی کتاب ہے (نصیحت، قرآن) 41:41
اَلَاۤ اِنَّهٗ بِكُلِّ شَیْءٍ مُّحِیْطٌ واقعی! کیا نہیں بے شک وہ (اللہ) ہرچیزکو گھیرے ہوئے ہے؟ قرآن کے کافرین 41:54
اِنَّهٗ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ . بے شک! وہ تمام چیزوں سے باخبرہے شان باری تعالی 42:12
اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ بے شک! وہ سینوں کے رازوں سے بھی باخبر ہے شان باری تعالی 42:24
اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیْنَ .بے شک! وہ ظالمین (نافرمانبرداروں) کو پسند نہیں کرتا ہے برائی کے بدلے برائی کرنے کی بجاے 42:40
اَوْ یُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَّ اِنَاثًا١ۚ وَ یَجْعَلُ مَنْ یَّشَآءُ عَقِیْمًا١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌ قَدِیْرٌ یا وہ اُن کو، لڑکے اور لڑکیا ں (دونوں) دے دیتا ہے، اور وہ جس کو چاہتا بانجھ بنا دیتا ہے. بے شک! وہ جاننے والا طاقت والا ہے شان باری تعالی 42:50
فَیُوْحِیَ بِاِذْنِهٖ مَا یَشَآءُ١ؕ اِنَّهٗ عَلِیٌّ حَكِیْمٌ پھر وہ (رسول) وحی دیتا ہے اُس(اللہ) کی اجازت سے جو وہ (اللہ) چاہتا ہے. بے شک! وہ اعلی عقلمند ہے وحی کے بارے 42:51
وَ اِنَّهٗ فِیْۤ اُمِّ الْكِتٰبِ لَدَیْنَا لَعَلِیٌّ حَكِیْمٌؕ اور بے شک! وہ (قرآن) کتاب کی ماں(سردار) میں، جو ہمارے پاس ہے، واقعی اعلی عقل(عطا کرنے) والا ہے کتاب الہی 43:4
وَ اِنَّهٗ لَذِكْرٌ لَّكَ وَ لِقَوْمِكَ١ۚ وَ سَوْفَ تُسْئَلُوْنَ اور بے شک! یہ (قرآن) واقعی آپﷺ کے لیے اور آپﷺ کی قوم کے لیے ایک ذکر (نصیحت) ہے؛ اور عنقریب تم (سب انسانوں)سے پوچھ گچھ ہو گی قرآن کے متعلق 43:44
وَ اِنَّهٗ لَعِلْمٌ لِّلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِهَا وَ اتَّبِعُوْنِ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ اور بے شک! واقعی، (قیامت کی) گھڑی کا علم (اللہ کو) ہے. چنانچہ تم اس (قیامت) سے شک نہ کرو، اور میری پیروی کرو (میرا حکم مانو).یہ ایک سیدھا راستہ ہے ساعت کا علم 43:61
وَ لَا یَصُدَّنَّكُمُ الشَّیْطٰنُ١ۚ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ اور شیطان تم کو (اللہ کی راہ سے) نہ روکے. بے شک! وہ تمہارے لیے ایک کھلا دشمن ہے شیطان 43:62
رَحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُۙ آپؑ کے رب کی طرف سے ایک رحمت. بے شک! وہ سنتا جانتا ہے مبارک رات 44:6
مِنْ فِرْعَوْنَ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَالِیًا مِّنَ الْمُسْرِفِیْنَ فرعون سے . بے شک! وہ حدوں کو پھلانگنے والوں میں سے ایک جابر تھا بنی اسرائیل 44:31
اِلَّا مَنْ رَّحِمَ اللّٰهُ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ۠ ماسوائے اُس کے جس پر اللہ کا رحم ہوا. بے شک! وہ، وہی طاقتور (عزیز) درگذر کرنے والا ہے یوم الفصل 44:42
بَلٰۤى اِنَّهٗ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ اے! بے شک! وہ، سب چیزوں پر طاقت رکھتا ہے شان باری تعالی 46:33
فَوَرَبِّ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ اِنَّهٗ لَحَقٌّ مِّثْلَ مَاۤ اَنَّكُمْ تَنْطِقُوْنَ پھر آسمانوں اور زمین کے رب کی قسم! بے شک! وہ واقعی سچائی ہے، جسطرح کہ تم بات چیت کرتے ہو (آخرت ایسی ہی) 51:23
قَالُوْا كَذٰلِكِ١ۙ قَالَ رَبُّكِ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْحَكِیْمُ الْعَلِیْمُ اُنہوں نے کہا: اسطرح ہی ( بس ہو جائے گا) تیرے رب نے کہا ہے. بے شک! وہ عقلمند جاننے والا ہے تاریخی آیت 51:30
اِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلُ نَدْعُوْهُ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِیْمُ بے شک! اس سے پہلے (یعنی دنیا میں) ہم اُس (اللہ) کو پکارا کرتے تھے. بے شک! وہ، وہی نیک سلوک کرنے والا رحیم ہے متقین 52:28
وَ اِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوْ تَعْلَمُوْنَ عَظِیْمٌۙ اور بے شک وہ واقعی اگر تم جانتے ہو تو، ایک عظیم قسم ہے۔۔ قرآن کی سچائی 56:76
اِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌ كَرِیْمٌۙ بے شک وہ واقعی ایک عظمت والا قرآن (قرآن الکریم) ہے قرآن کی سچائی 56:77
وَ اَسِرُّوْا قَوْلَكُمْ اَوِ اجْهَرُوْا بِهٖ١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ اور تم اپنی بات چھپاؤ یا اس کو ظاہر کر دو، بے شک! وہ تو (انسانوں کے) سینوں کے رازوں سے بھی باخبر ہے شان الہی 67:13
اِنَّهٗ بِكُلِّ شَیْءٍۭ بَصِیْرٌ بے شک! وہ تمام چیزوں کو دیکھتا ہے شان باری تعالی 67:19
لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَ یَقُوْلُوْنَ اِنَّهٗ لَمَجْنُوْنٌۘ ، اور وہ کہتے ہیں: بے شک! وہ، واقعی، ایک مجنوں (پاگل) ہے.؛ قرآن سے لوگوں کی بیزاری 68:51
اِنَّهٗ كَانَ لَا یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ الْعَظِیْمِۙ بے شک! وہ اللہ پر ایمان نہیں رکھا کرتا تھا جو عظیم ہے قیامت کے بارے 69:33
اِنَّهٗ لَقَوْلُ رَسُوْلٍ كَرِیْمٍۚۙ کہ بے شک! وہ (قرآن) واقعی ایک عزت والے رسول (فرشتے)کا لفظ ہے قرآن کے بارے 69:40
وَ اِنَّهٗ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ اور بے شک وہ، واقعی (قرآن متقین) نیک لوگوں کے لئے نصیحت ہے قرآن کے بارے 69:48
وَ اِنَّهٗ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ اور بے شک! وہ (قرآن) واقعی نہ ماننے والوں (کافرین) پر ایک حسرت (غم) ہے قرآن کے بارے 69:50
وَ اِنَّهٗ لَحَقُّ الْیَقِیْنِ اور بے شک وہ! ایک قطعی یقین والی سچائی ہے قرآن کے بارے 69:51
فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ غَفَّارًاۙ پھرمیں نے کہا: اپنے رب سے معافی مانگو. بے شک! وہ بہت معاف کرنے والا ہے نوح ؑ 71:10
كَلَّا١ؕ اِنَّهٗ كَانَ لِاٰیٰتِنَا عَنِیْدًاؕ نہیں! بے شک! وہ ہماری آیات (ہمارے احکامات) کے لئے ایک مخالف ہی رہا ہے انسان کو 74:16
اِنَّهٗ فَكَّرَ وَ قَدَّرَۙ بے شک! اُس نے سوچا، اور اندازہ لگایا انسان کو 74:18
كَلَّاۤ اِنَّهٗ تَذْكِرَةٌۚ نہیں، بے شک! یہ ایک ذکر (نصیحت) ہے بیان 74:54
اِذْهَبْ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰى٘ۖ (یہ کہتے ہوئے) تُو فرعون کی طرف جا۔۔۔ بے شک! وہ سرکش ہو رہا ہے۔۔۔ موسی ؑ کی کہانی 79:17
اِنَّهٗ لَقَوْلُ رَسُوْلٍ كَرِیْمٍۙ بے شک! یہ(قرآن) واقعی ایک عزت والے رسول(فرشتے) کا قول (لفظ) ہے سب چیزوں کی قسم کے بعد 81:19
اِنَّهٗ كَانَ فِیْۤ اَهْلِهٖ مَسْرُوْرًاؕ بے شک! وہ (دنیاوی زندگی میں) اپنے گھر والوں میں بہت خوش و خرم تھا کتاب اُس کی پیٹھ کے پیچھے 84:13
اِنَّهٗ ظَنَّ اَنْ لَّنْ یَّحُوْرَۚۛ بے شک وہ خیال کرتا تھا کہ کبھی بھی (اللہ کی طرف) واپس نہیں ہو گا کتاب اُس کی پیٹھ کے پیچھے 84:14
اِنَّهٗ هُوَ یُبْدِئُ وَ یُعِیْدُۚ بے شک! وہ وہی ہے جو پیدا کرتا ہے، اور وہ دوبارہ (پیدا)کرے گا شان باری تعالی 85:13
اِنَّهٗ عَلٰى رَجْعِهٖ لَقَادِرٌؕ بے شک! وہ (اللہ) اُس (انسان) کی واپسی(دوبارہ زندہ کرنے) پر بھی واقعی طاقت والا ہے انسان کی تخلیق 86:8
اِنَّهٗ لَقَوْلٌ فَصْلٌۙ بے شک! یہ ایک فیصلہ کن لفظ (قول) ہے (قرآن) 86:13
اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُ١ؕ اِنَّهٗ یَعْلَمُ الْجَهْرَ وَ مَا یَخْفٰىؕ ماسوائے(اُس کے) جو اللہ چاہے. بے شک وہ! ظاہر کو جانتا ہے اور جو چھپی ہوئی ہے (اسے بھی جانتا ہے)؛ آپﷺ کو تسلی 87:7
وَ اِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِیْدٌۚ اور بےشک! وہ اس (حقیقت) پر واقعی ایک گواہ بھی ہے؛ انسان کی فطرت 100:7
وَ اِنَّهٗ لِحُبِّ الْخَیْرِ لَشَدِیْدٌؕ اور بے شک! وہ مال کے لیے محبت کا واقعی شدید ہے انسان کی فطرت 100:8
فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَاسۡتَغۡفِرۡهُ‌ ؔؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا‏ پھر (آپﷺ) اپنے رب کی تسبیح حمد (تعریف) سے کریں، اور اُس سے معافی مانگیں۔ بےشک! وہ معاف کرنے والا ہے آپﷺ کو حکم 110:3