|
فَاِمَّا یَاْتِیَنَّكُمْ مِّنِّیْ هُدًى فَمَنْ تَبِعَ هُدَایَ فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ
|
پھراگر! میری طرف سے تمہارے پاس ہدایت آ ئے ؛ پھرجوکوئی میری ہدایت کی پیروی کرے گا ، پس نہ ا ن پر خوف ہوگااور نہ ہی وہ غمزدہ ہوں گے
|
اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ
|
2:38
|
|
وَ اِنْ یَّاْتُوْكُمْ اُسٰرٰى تُفٰدُوْهُمْ وَ هُوَ مُحَرَّمٌ عَلَیْكُمْ اِخْرَاجُهُمْ١ؕ
|
اور اگر وہ تمہارے پاس قیدی آئیں تو تم اُن کا تاوان (فدیہ) دیتے ہو، حا لانکہ ا ُن کا (گھروں سے) نکالا جانا ہی تم پر احرام تھا
|
میثاق بنی اسرائیل
|
2:85
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ قَالَ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ لَوْ لَا یُكَلِّمُنَا اللّٰهُ اَوْ تَاْتِیْنَاۤ اٰیَةٌ١ؕ....
|
اور کہتے ہیں وہ لوگ جو (کچھ) نہیں جانتے کہ اللہ ہم سے بات کیوں نہیں کرتا یا (کیوں) کوئی نشانی ہمارے پاس نہیں آتی؟ ...
|
جاہل لوگوں کے بارے میں
|
2:118
|
|
اَیْنَ مَا تَكُوْنُوْا یَاْتِ بِكُمُ اللّٰهُ جَمِیْعًا١ؕ
|
جہاں کہیں بھی تم ہو گے، اللہ تمہیں اکھٹالے آئے گا
|
قبلہ کی تبدیلی
|
2:148
|
|
وَ لَیْسَ الْبِرُّ بِاَنْ تَاْتُوا الْبُیُوْتَ مِنْ ظُهُوْرِهَا وَ لٰكِنَّ الْبِرَّ مَنِ اتَّقٰى١ۚ
|
اور(یہ )نیکی نہیں کہ تم (مسلمان) اپنے گھروں میں ان کے پیچھے (کے راستوں )سے آﺅ، بلکہ نیک وہ (انسان) ہے جو تقوی کرے
|
محکم اور منفرد ایت
|
2:189
|
|
وَ اْتُوا الْبُیُوْتَ مِنْ اَبْوَابِهَا١۪ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ
|
اور گھروں میں اُن کے دروازوں سے آﺅاور اللہ سے ڈرو (تقوی کرو) ، کہ شاید تم کامیاب ہو جاﺅ
|
محکم اور منفرد ایت
|
2:189
|
|
هَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّاْتِیَهُمُ اللّٰهُ فِیْ ظُلَلٍ مِّنَ الْغَمَامِ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ قُضِیَ الْاَمْرُ١ؕ
|
کیا وہ(ایمان والے) انتظار کرتے ہیں ماسوائے کہ ﷲاُن کے پاس بادلوں کے سائے میں آئے اور فرشتے بھی اور حکم (معاملہ)پُورا ہو جائے؟
|
محکم ایت کا تسلسل ایمان والوں کو
|
2:210
|
|
اَمْ حَسِبْتُمْ اَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَ لَمَّا یَاْتِكُمْ مَّثَلُ الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ١ؕ
|
یا تم( ایمان والے) خیال کرتے ہو کہ تم جنت میں (یونہی) داخل کر دیے جاﺅگے اور ابھی تک نہیں آئیں تمہیں (آزمائشیں) مثل اُن(لوگوں) کے جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں ؟
|
منفرد ایت.ایمان والوں ے سوال
|
2:214
|
|
فَاِذَا تَطَهَّرْنَ فَاْتُوْهُنَّ مِنْ حَیْثُ اَمَرَكُمُ اللّٰهُ
|
پھر جب وہ پاک ہو جائیں تو پھر اُن کے پاس جاﺅ جہاں سے اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے
|
حیض کے بارے
|
2:222
|
|
وَ قَالَ لَهُمْ نَبِیُّهُمْ اِنَّ اٰیَةَ مُلْكِهٖۤ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ التَّابُوْتُ فِیْهِ سَكِیْنَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ
|
اور اُن ( بنی اسرائیل ) کے نبی نے اُن سے کہا : بے شک اُس (طالوت) کی بادشاہی کی نشانی ہے کہ تمہارے ( بنی اسرائیل ) پاس ایک تابوت(صندوق) آئے گا اُس(صندوق) میں تمہارے رب سے سکون ہو گا
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:248
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا بَیْعٌ فِیْهِ وَ لَا خُلَّةٌ وَّ لَا شَفَاعَةٌ١ؕ
|
ائے ایمان والو! خرچ کرو اُس میں سے جو (مال)ہم نے تمہیں دیا ہے اس سے قبل کہ ایک ایسا دن آجائے جس میں نہ کاروبار ہو گااورنہ دوستی ہو گی اور نہ ہی شفاعت ہو گی
|
محکم ایت
|
2:253
|
|
قَالَ اِبْرٰهٖمُ فَاِنَّ اللّٰهَ یَاْتِیْ بِالشَّمْسِ مِنَ الْمَشْرِقِ فَاْتِ بِهَا مِنَ الْمَغْرِبِ فَبُهِتَ الَّذِیْ كَفَرَ١ؕ
|
ابراہیم ؑ نے کہا: بےشک! اللہ تو سورج کو مشرق سے لاتا(طلوع کرتا) ہے، پھرتم اس کو مغرب
|
تاریخی واقعہ
|
2:258
|
|
ثُمَّ اجْعَلْ عَلٰى كُلِّ جَبَلٍ مِّنْهُنَّ جُزْءًا ثُمَّ ادْعُهُنَّ یَاْتِیْنَكَ سَعْیًا
|
، پھر( اُن کو مار کر ) ہر ایک پہاڑ پر ان (پرندوں کے گوشت) میں سے ایک ایک ٹکڑا رکھ (بکھیر) دو
|
ابراہیم ؑ اور اللہ کامکالمہ
|
2:260
|
|
بَلٰۤى١ۙ اِنْ تَصْبِرُوْا وَ تَتَّقُوْا وَ یَاْتُوْكُمْ مِّنْ فَوْرِهِمْ
|
نہیں! اگر تم (مومنین) صبراور تقوی کرو اور تمہارے پاس اپنی قوت سے اچانک( دشمن ) آ جائیں،
|
جنگ اُحد
|
3:125
|
|
وَ مَنْ یَّغْلُلْ یَاْتِ بِمَا غَلَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ۚ
|
اور جو (انسان) خیانت کرتا ہے وہ قیامت کے دن آئے گا اُس (خیانت) سےجو اُس نے کی ہو
|
جنگ اُحد کے بعد اصول
|
3:161
|
|
وَ قِیْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَوِ ادْفَعُوْا١ؕ
|
اور اُن (منافقین) سے کہا گیاتھا: آﺅ، اللہ کی راہ میں جنگ کرو یا تحفظ(دفاع) کرو
|
جنگ اُحد
|
3:167
|
|
وَ الّٰتِیْ یَاْتِیْنَ الْفَاحِشَةَ مِنْ نِّسَآئِكُمْ
|
اور جو تمہاری عورتوں میں سے فحاشی(بے حیائی) کریں
|
عورتوں کی بے حیائی
|
4:15
|
|
وَ الَّذٰنِ یَاْتِیٰنِهَا مِنْكُمْ فَاٰذُوْهُمَا١ۚ
|
اور جو دو مرد تم میں سے اُس(فحاشی) کو کریں
|
مردوں کی فحاشی
|
4:16
|
|
فَاِذَاۤ اُحْصِنَّ فَاِنْ اَتَیْنَ بِفَاحِشَةٍ
|
پھر جب وہ (کنیزیں)شادی کر لیں اور وہ فحاشی کریں
|
خادمہ سے نکاح
|
4:25
|
|
وَ لْتَاْتِ طَآئِفَةٌ اُخْرٰى لَمْ یُصَلُّوْا
|
اور دوسرا گروہ آ جائے جس نے ابھی نماز نہیں پڑھی ہے
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:102
|
|
سَمّٰعُوْنَ لِقَوْمٍ اٰخَرِیْنَ١ۙ لَمْ یَاْتُوْكَ١ؕ
|
سنتے ہیں دوسرے لوگوں کے لیے جو آپؐ کے پاس(خود) نہیں آتے
|
یہودیوں میں سے
|
5:41
|
|
فَعَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّاْتِیَ بِالْفَتْحِ اَوْ اَمْرٍ مِّنْ عِنْدِهٖ
|
پھر ہو سکتا ہے کہ اللہ ( آپؐ کو) فتح دے، یا اُس کی طرف سے ایک امر (حکم)
|
یہودیوں اور عیسایوں کی طرف بھاگنے والے
|
5:52
|
|
فَسَوْفَ یَاْتِی اللّٰهُ بِقَوْمٍ یُّحِبُّهُمْ وَ یُحِبُّوْنَهٗۤ١ۙ
|
پھر اللہ ایسے لوگ لے آئے گا وہ اُن(لوگوں) سے محبت کرے گا اور وہ(لوگ) اُس(یعنی اللہ) سے محبت کرتے ہوں گے
|
مرتد ہونے والوں کو
|
5:54
|
|
ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَنْ یَّاْتُوْا بِالشَّهَادَةِ عَلٰى وَجْهِهَاۤ
|
وہ (ایسا کرنا) قریب (ممکن)ہے کہ وہ گواہی اُس کی سچائی پر دیں گے
|
وصیت کے سلسلے گواہی
|
5:108
|
|
وَ مَا تَاْتِیْهِمْ مِّنْ اٰیَةٍ مِّنْ اٰیٰتِ رَبِّهِمْ اِلَّا
|
اور نہیں آتی اُن (کافرین )کے پاس اُن کے رب کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ماسوائے
|
کافرین کے بارے
|
6:3
|
|
١ؕ فَسَوْفَ یَاْتِیْهِمْ اَنْۢبٰٓؤُا
|
پھراُن کے پاس وہ خبریں ضرور آئیں گی جن کے
|
کافرین
|
6:5
|
|
حَتّٰۤى اَتٰهُمْ نَصْرُنَا١ۚ
|
حتی کہ اُن کے پاس ہماری مدد آ گئی
|
آپﷺکے بارے
|
6:34
|
|
اَوْ سُلَّمًا فِی السَّمَآءِ فَتَاْتِیَهُمْ بِاٰیَةٍ١ؕ
|
یا آسمان میں ایک سیڑھی تلاش کر لیں پھر آپؐ ان (مشرکین) کے پاس ایک نشانی (معجزہ) لے لائیں
|
آپﷺ کے بارے
|
6:35
|
|
قُلْ اَرَءَیْتَكُمْ اِنْ اَتٰكُمْ عَذَابُ اللّٰهِ
|
(آپؐ) کہیں: تم خود دیکھو(سوچو)، (کہ) اگر اللہ کا عذاب تمہیں آئے
|
منفرد آیت
|
6:40
|
|
اَوْ اَتَتْكُمُ السَّاعَةُ اَغَیْرَ اللّٰهِ تَدْعُوْنَ١ۚ
|
یا (موت کی) گھڑی تم پر آ ئے، تو کیا تم اللہ کے علاوہ کسی کو پکارو گے؟
|
منفرد آیت
|
6:40
|
|
قُلْ اَرَءَیْتَكُمْ اِنْ اَتٰكُمْ عَذَابُ اللّٰهِ
|
(آپؐ) کہیں: تم خود دیکھو(سوچو)، (کہ) اگر اللہ کا عذاب تمہیں آئے
|
منفرد آیت
|
6:40
|
|
قُلْ اَرَءَیْتَكُمْ اِنْ اَتٰكُمْ عَذَابُ اللّٰهِ بَغْتَةً اَوْ جَهْرَةً
|
(آپؐ) کہیں: کیا تم (یعنی کافرین) دیکھتے( سوچتے )ہو ، کہ اگر تمہارے پاس اللہ کا عذاب اچانک یااعلانیہ آ جائے؟
|
منفرد آیت
|
6:47
|
|
١۪ لَهٗۤ اَصْحٰبٌ یَّدْعُوْنَهٗۤ اِلَى الْهُدَى ائْتِنَا١ؕ
|
اُس کے ساتھی ہوں(جو) اُس کو (یہ کہتے ہوئے) ہدایت کی طرف بلا رہے ہوں: " آﺅ ہماری طرف"؟
|
اللہ کے سوا کسی کو پکارنا
|
6:71
|
|
اَلَمْ یَاْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ
|
کیا تمہارے پاس تم میں سے رُسول نہیں آئے تھے
|
انسان اور جنات
|
6:130
|
|
اِنَّ مَا تُوْعَدُوْنَ لَاٰتٍ١ۙ
|
بے شک! جو تم سے وعدہ کیا گیا ہے واقعی آئے گا
|
منفرد آیت
|
6:134
|
|
هَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ تَاْتِیَهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ
|
کیا وہ انتظار کرتے ہیں ماسوائے کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں
|
قرآن الحکیم منہ موڑنے والے
|
6:158
|
|
اَوْ یَاْتِیَ رَبُّكَ اَوْ یَاْتِیَ بَعْضُ اٰیٰتِ رَبِّكَ١ؕ
|
یا آپؐ کا رب (خود) آئے یا آپؐ کے رب کی نشانیوں سے کچھ آئے؟
|
قرآن الحکیم منہ موڑنے والے
|
6:158
|
|
١ؕ یَوْمَ یَاْتِیْ بَعْضُ اٰیٰتِ رَبِّكَ
|
جس دن آپؐ کے رب کی نشانیوں سے کچھ آ جائے گا
|
قرآن الحکیم منہ موڑنے والے
|
6:158
|
|
ثُمَّ لَاٰتِیَنَّهُمْ مِّنْۢ بَیْنِ اَیْدِیْهِمْ وَ مِنْ خَلْفِهِمْ
|
پھر میں واقعی اُن کے پاس اُن کے آگے سے اور اُن کے پیچھے سے
|
ابلیس کا چیلنج
|
7:17
|
|
یَوْمَ یَاْتِیْ تَاْوِیْلُهٗ
|
(اُس) دن جب اس کا انجام آ جائے گا ،
|
( سزا کے وعدہ )
|
7:53
|
|
فَاْتِنَا بِمَا تَعِدُنَاۤ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ
|
؟ اگر تم سچوں میں سے ہو توپھر لے آﺅ ہم پر (وہ عذاب) جس کی تم ہمیں دھمکی دیتے ہو
|
ھود ؑ کے بارے
|
7:70
|
|
وَ لُوْطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اَتَاْتُوْنَ الْفَاحِشَةَ
|
اور لوط ؑجب اُس نے اپنی قوم سے کہا: کیا تم (وہ)فحاشی(بے حیائی) کرو گے
|
لوط کے بارے میں
|
7:80
|
|
اِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الرِّجَالَ
|
بے شک! تم عورتوں کی بجائے مردوں کے پاس
|
لوط کے بارے میں
|
7:81
|
|
اَنْ یَّاْتِیَهُمْ بَاْسُنَا بَیَاتًا وَّ هُمْ نَآئِمُوْنَؕ
|
کہ اُنکے پاس راتوں رات ہمارا عذاب آ جائے اور وہ سو رہے ہوں؟
|
ایک سوال
|
7:97
|
|
اَنْ یَّاْتِیَهُمْ بَاْسُنَا ضُحًى وَّ هُمْ یَلْعَبُوْنَ
|
ں کہ اُنکے پاس دن کو ہمارا عذاب آ جائے اور وہ کھیل رہے ہوں؟
|
ایک سوال
|
7:98
|
|
قَالَ اِنْ كُنْتَ جِئْتَ بِاٰیَةٍ فَاْتِ بِهَاۤ
|
اُس(فرعون) نے کہا: اگر توُ ( موسی ؑ) نشانی سے آیا ہے تو پھر اُسے لے آ
|
موسی اور فرعون
|
7:106
|
|
یَاْتُوْكَ بِكُلِّ سٰحِرٍ عَلِیْمٍ
|
(کہ) وہ تمہارے پاس علم والا ہرجادو گر لے آئیں
|
موسی اور فرعون
|
7:112
|
|
قَالُوْۤا اُوْذِیْنَا مِنْ قَبْلِ اَنْ تَاْتِیَنَا
|
اُنہوں( یعنی موسی ؑ کی قوم ) نے کہا: ہمیں تکلیف دی گئی اس سے پہلے بھی کہ آپ ہمارے پاس آئے
|
موسی اور فرعون
|
7:128
|
|
وَ قَالُوْا مَهْمَا تَاْتِنَا بِهٖ مِنْ اٰیَةٍ لِّتَسْحَرَنَا بِهَا١ۙ
|
اور وہ (فرعون کے لوگ) کہتے: جو بھی نشانی تُو( موسی ؑ) ہمارے پاس لاﺅگے تاکہ تم اس(نشانی )سے ہم پر جادو کر و
|
موسی اور فرعون
|
7:131
|
|
فَاَتَوْا عَلٰى قَوْمٍ یَّعْكُفُوْنَ عَلٰۤى اَصْنَامٍ لَّهُمْ١ۚ
|
اپھروہ لوگوں کے پاس پہنچے وہ(لوگ) اپنے بتوں (کی عبادت) پر نچھاور تھے
|
قوم موسی
|
7:138
|
|
اِذْ تَاْتِیْهِمْ حِیْتَانُهُمْ یَوْمَ سَبْتِهِمْ شُرَّعًا
|
؛ جب ان کے سبت کے دن ان کے پاس ان کی مچھلیاں واضح طور پر آتیں تھیں ،
|
قوم موسی
|
7:163
|
|
وَّ یَوْمَ لَا یَسْبِتُوْنَ١ۙ لَا تَاْتِیْهِمْ١ۛۚ
|
،اور (اس)دن جب وہ سبت( کا احترام) نہیں کرتے تھے وہ (مچھلیاں) اُن کے پاس نہ آتیں
|
قوم موسی
|
7:163
|
|
١ۚ وَ اِنْ یَّاْتِهِمْ عَرَضٌ مِّثْلُهٗ یَاْخُذُوْهُ
|
اور اگر اُن کے پاس اُس طرح کی چیز(دوبارہ) آئے، تو وہ (پھر) اُس کو لے لیں گے
|
قوم موسی
|
7:169
|
|
لَا تَاْتِیْكُمْ اِلَّا بَغْتَةً١ؕ
|
یہ تمہارے پاس اچانک ہی آ جائے گی
|
ساعت کے بارے میں
|
2:186
|
|
وَ اِذَا لَمْ تَاْتِهِمْ بِاٰیَةٍ
|
جب آپؐ اُن( مشرکوں)کے پاس کوئی آیت نہیں لاتے ہیں
|
مشرکین کے بارے میں
|
2:202
|
|
اَوِ ائْتِنَا بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ
|
یا ہم پر کو درد ناک عذاب لے آ!
|
(کافرین)اور قرآن
|
8:32
|
|
فَتَرَبَّصُوْا حَتّٰى یَاْتِیَ اللّٰهُ بِاَمْرِهٖ١ؕ
|
: تو پھر انتظار کرو حتی کہ اللہ اپنا حکم لے آئے
|
اللہ اسکے رسولﷺ اور جہاد کی محبت
|
9:24
|
|
وَ لَا یَاْتُوْنَ الصَّلٰوةَ اِلَّا وَ هُمْ كُسَالٰى
|
،اور وہ نماز کو(پڑھنے) نہیں آتے ماسوائے کہ وہ اکتائے ہوئے ہوتے ہیں،
|
جہاد سے جی چرانے والے
|
9:54
|
|
اَلَمْ یَاْتِهِمْ نَبَاُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ
|
کیا ان (منافقین) کے پاس اُن لوگوں کی خبر نہیں آئی جو ان سے پہلے تھے
|
منافقین کے بارے
|
9:70
|
|
اَتَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ
|
اُن کے رسول ان ( لوگوں ) کے پاس (اللہ کی حاکمیت کے) واضح ثبوتوں سے آئے تھے
|
منافقین کے بارے
|
9:70
|
|
وَّ لَا عَلَى الَّذِیْنَ اِذَا مَاۤ اَتَوْكَ لِتَحْمِلَهُمْ
|
ورنہ ہی اُن (لوگوں) پر (الزام)ہے ،جو آپؐ کے پاس آئے کہ آپؐ اُن کو سوار کرا دیں،
|
جہاد سے بھاگنے والے
|
9:92
|
|
اَتٰٮهَاۤ اَمۡرُنَا لَيۡلًا اَوۡ نَهَارًا
|
ں تو رات یا دن کو ہمارا حکم اس (زمین) کوآ جاتا ہے
|
دنیاوی زندگی کا مثال
|
10:24
|
|
وَلَمَّا يَاۡتِهِمۡ تَاۡوِيۡلُهٗ ؕ
|
اور ابھی اُن کے پاس اس کی تشریح (تاویل) بھی نہیں آئی تھی
|
قرآن کی سچائی
|
10:39
|
|
قُلۡ اَرَءَيۡتُمۡ اِنۡ اَتٰٮكُمۡ عَذَابُهٗ بَيَاتًا اَوۡ نَهَارًا
|
(آپؐ) کہیں: کیا تم دیکھتے (سوچتے)ہو کہ اگر تمہیں اُس کا عذاب رات کویا دن کو آ جائے؛
|
ایک اصول
|
10:50
|
|
اَلَا یَوْمَ یَاْتِیْهِمْ لَیْسَ مَصْرُوْفًا عَنْهُمْ
|
کیا نہیں (جس) دن یہ (عذاب) اُن کو آ ئے گا ،تو اُن سے ٹلے گانہیں
|
موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کے کافر
|
11:8
|
|
فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ١ۙ مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ
|
پھر تم جلد معلوم کر لو گے کہ کون ہے جس کو عذاب آتا ہے جو اس کو رسواءکر دے گا
|
نوحؑ کے بارے میں
|
11:39
|
|
وَ اِنَّهُمْ اٰتِیْهِمْ عَذَابٌ غَیْرُ مَرْدُوْدٍ
|
اور بے شک! وہ(قوم لوط)، اُن کو ایک نہ ٹلنے والاا عذاب آنا ہے
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
11:76
|
|
١ؕ سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ١ۙ مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ
|
عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ کون ہے کہ اُس پر عذاب آتا ہے جو اس کو رسواءکر دے گا
|
شعیبؑ کے بارے میں
|
11:93
|
|
یَوْمَ یَاْتِ لَا تَكَلَّمُ نَفْسٌ اِلَّا بِاِذْنِهٖ١ۚ
|
دن(جب وہ) آ جائے گا تو کوئی جاندار(نفس) بول نہیں سکے گاماسوائے ا للہ کی اجازت کے ؛
|
عذاب آخرت کے بارے میں
|
11:105
|
|
قَالَ لَا یَاْتِیْكُمَا طَعَامٌ تُرْزَقٰنِهٖۤ
|
اُس ( یوسف) نے کہا: کھانا جو تم کو( روزانہ) دیا جاتا ہے تمہارے پاس نہیں آئے گا م
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:37
|
|
اِلَّا نَبَّاْتُكُمَا بِتَاْوِیْلِهٖ قَبْلَ اَنْ یَّاْتِیَكُمَا
|
ماسوائے کہ میں تمہیں اُن(خوابوں) کی تاویل سے آگاہ کر دوں گا اِس سے پہلے کہ وہ(کھانا ) تمہارے پاس آئے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:37
|
|
ثُمَّ یَاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ سَبْعٌ شِدَادٌ
|
پھر اس کے بعد سات سخت( سال) آئیں گے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:48
|
|
ثُمَّ یَاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ عَامٌ
|
پھر اس کے بعد ایک سال آئے گا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:49
|
|
وَ قَالَ الْمَلِكُ ائْتُوْنِیْ بِهٖ١ۚ
|
اور بادشاہ نے کہا: اُس (یوسف) کو میرے پاس لاﺅ
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:50
|
|
فَاِنْ لَّمْ تَاْتُوْنِیْ بِهٖ فَلَا كَیْلَ لَكُمْ عِنْدِیْ وَ لَا تَقْرَبُوْنِ
|
پھر اگر تم اُس (بھائی) کو میرے پاس نہ لائے، پھر میرے ہاں سے نہ تمہارے لیے پیمائش ہو گی اور نہ ہی تم میرے قریب آسکو گے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:60
|
|
١ۚ وَ اْتُوْنِیْ بِاَهْلِكُمْ اَجْمَعِیْنَ۠
|
؛ اوراپنے سب گھر والوں کے ساتھ میرے پاس آﺅ
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:93
|
|
اَفَاَمِنُوْۤا اَنْ تَاْتِیَهُمْ غَاشِیَةٌ مِّنْ عَذَابِ اللّٰهِ
|
کیاپھر وہ (ایسے لوگ) محفوظ ہیں کہ اُن کے پاس اللہ کے عذاب سے ایک ڈھانپنے والی(آفت) آ جائے،
|
تمام لوگوں سے سوال
|
12:107
|
|
اَوْ تَاْتِیَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ
|
یا اُن کے پاس اچانک( موت کی) گھڑی آ پہنچے اوروہ جان بھی نہ سکیں
|
تمام لوگوں سے سوال
|
12:107
|
|
اَوْ تَحُلُّ قَرِیْبًا مِّنْ دَارِهِمْ حَتّٰى یَاْتِیَ وَعْدُ اللّٰهِ١ؕ
|
یا یہ(تباہی) اُن کے گھروں سے قریب ہی رہتی ہے حتی کہ اللہ کاوعدہ (پورا ہونے کو) آ جاتا ہے
|
ایمان والوں کو بتانا
|
13:31
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا نَاْتِی الْاَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ اَطْرَافِهَا١ؕ
|
کیا وہ (کافرین)نہیں دیکھتے کہ بے شک ہم زمین پر آتے ہیں اس (زمین )کو اس کے کونوں(طرفوں) سے گھٹاتے ہیں؟
|
سوال
|
13:41
|
|
اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَبَؤُا الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ
|
کیا تمہیں خبر نہیں پہنچی اُن لوگوں کی جو تم سے پہلے تھے
|
لوگوں سے سوال
|
14:9
|
|
وَ یَاْتِیْهِ الْمَوْتُ مِنْ كُلِّ مَكَانٍ
|
اور موت اُس کو ہر طرف سے آئے گی
|
ظالم (جبار) سرکش
|
14:17
|
|
مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا بَیْعٌ فِیْهِ وَ لَا خِلٰلٌ
|
اس سے پہلے کے ایک دن (موت کا) آجائے اُس میں نہ کاروبار اور نہ (کوئی) دوستی ہو گی
|
ایمان والوں کو حکم۔ نماز قائم کرو اور رزق کو خرچ
|
14:31
|
|
وَ اَنْذِرِ النَّاسَ یَوْمَ یَاْتِیْهِمُ الْعَذَابُ
|
اور لوگوں کو ایک دن سے ڈرائیں، (کہ) اُن کے پاس عذاب آ جائے گا،
|
آپﷺ کو حکم
|
14:44
|
|
وَ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ
|
اور نہیں آیا اُن(لوگوں)کے پاس کوئی رسول ماسوائے کہ وہ (لوگ) اُس (رسول) سے مذاق ہی کیا کرتے تھے
|
رسولوں کے ساتھ لوگوں کا سلوک
|
15:11
|
|
وَ اَتَیْنٰكَ بِالْحَقِّ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ
|
اور ہم آپ کے پاس سچائی سے آئے ہیں اور بے شک! ہم واقعی سچ کہتے ہیں
|
لوط ؑ کے بارے میں
|
15:64
|
|
وَ اعْبُدْ رَبَّكَ حَتّٰى یَاْتِیَكَ الْیَقِیْنُ
|
اور اپنے رب کی عبادت کریں حتی کہ آپؐ کو یقین (یعنی موت) آ جائے
|
آپﷺ کو حکم
|
15:99
|
|
اَتٰۤى اَمْرُ اللّٰهِ فَلَا تَسْتَعْجِلُوْهُ١ؕ
|
اللہ کا حکم آ جائے گا پھر تم اس(کے آنے) کی جلدی نہ کرو
|
ایک اصول
|
16:1
|
|
فَاَتَى اللّٰهُ بُنْیَانَهُمْ مِّنَ الْقَوَاعِدِ
|
پھر اللہ(کا عذاب) اُن کی عمارتوں کی بنیادوں سے آیا
|
(تکبر کرنے والوں مشرکوں)
|
16:26
|
|
وَ اَتٰهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَیْثُ لَا یَشْعُرُوْنَ
|
پھر اُن پر چھت اُن کے اوپر سے گرے، اور عذاب اُن کو آیا جہاں سے وہ جان(یعنی سوچ)بھی نہیں سکتے تھے
|
(تکبر کرنے والوں مشرکوں)
|
16:26
|
|
هَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ تَاْتِیَهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ
|
کیا وہ(مشرکین) انتظارکرتے ہیں ماسوائے کہ ان کے پاس (موت کے)فرشتے آئیں
|
مشرکین کے بارے
|
16:33
|
|
اَوْ یَاْتِیَ اَمْرُ رَبِّكَ١ؕ
|
یا آپؐ کے رب کا حکم(یعنی عذاب) آ جائے؟
|
مشرکین کے بارے
|
16:33
|
|
اَوْ یَاْتِیَهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَیْثُ لَا یَشْعُرُوْنَۙ
|
یا اُن کوعذاب آ جائے جہاں سے وہ سمجھ(سوچ)بھی نہ سکتے ہوں؟
|
جو لوگ برائیاں کرتے ہیں
|
16:45
|
|
یَوْمَ تَاْتِیْ كُلُّ نَفْسٍ تُجَادِلُ عَنْ نَّفْسِهَا
|
دن جب ہر نفس(جاندار)آئے گااپنی جان کی طرف سے وکالت(بحث) کرتا ہوا
|
حساب کتاب کا دن
|
16:111
|
|
مُّطْمَئِنَّةً یَّاْتِیْهَا رِزْقُهَا رَغَدًا مِّنْ كُلِّ مَكَانٍ
|
مطمئن اور اُس کے پاس اُس کا رزق کثرت سے ہر طرف سے آ رہا تھا،
|
ایک بستی کی مثال
|
16:112
|
|
وَ یَسْتَغْفِرُوْا رَبَّهُمْ اِلَّاۤ اَنْ تَاْتِیَهُمْ سُنَّةُ الْاَوَّلِیْنَ
|
اور اپنے رب کی معافی مانگیں ماسوائے کہ اُن کے پاس پہلوں کا طریقہ (سلوک) آ جائے
|
ہدایت کو نہ ماننا
|
18:55
|
اَوْ یَاْتِیَهُمُ الْعَذَابُ قُبُلًا
|
، یا اُن کے پاس عذاب(آنکھوں کے) سامنے آ جائے
|
ہدایت کو نہ ماننا
|
18:55
|
|
فَانْطَلَقَاٙ حَتّٰۤى اِذَاۤ اَتَیَاۤ اَهْلَ قَرْیَةِ ﹰ
|
پھر وہ دونوں چل پڑے حتی کہ ایک بستی کے لوگوں کے پاس آ پہنچے
|
موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات
|
18:77
|
|
فَاَتَتْ بِهٖ قَوْمَهَا تَحْمِلُهٗؕ
|
پھر وہ اُس (بیٹے)کے ساتھ اپنے لوگوں کے پاس آئی، اس کو(گود میں) اٹھایا ہوا تھا
|
مریم ؑ کے بارے میں
|
19:27
|
|
اَسْمِعْ بِهِمْ وَ اَبْصِرْۙ یَوْمَ یَاْتُوْنَنَا
|
اُن (کافرین) کو سننا اور دیکھناجس دن وہ ہمارے پاس آئیں گے!
|
عیسی ؑ کی سچائی سے کفر کرنے والے
|
19:38
|
|
یٰۤاَبَتِ اِنِّیْ قَدْ جَآءَنِیْ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَمْ یَاْتِكَ
|
اے میرے باپ! بے شک! میرے پاس وہ علم آ گیا ہے جو آپ کے پاس نہیں آیا.
|
ابراہیمؑ
|
19:43
|
|
اِنَّهٗ كَانَ وَعْدُهٗ مَاْتِیًّا
|
بے شک! اُس کا کیا ہوا وعدہ ہمیشہ پورا ہوتا ہے
|
جنت کا وعدہ
|
19:61
|
|
وَّ نَرِثُهٗ مَا یَقُوْلُ وَ یَاْتِیْنَا فَرْدًا
|
اور ہم اُس کے وراث ہو جائیں گے جس (مال اولاد) کا وہ کہتا ہے، اور وہ ہمارے پاس ا کیلا(یعنی مال اولاد کے بغیر) ہی آئے گا۔
|
آیات سے کفر کرنے والا
|
19:80
|
|
اِنْ كُلُّ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ اِلَّاۤ اٰتِی الرَّحْمٰنِ عَبْدًاؕ
|
آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہیں (اُن میں) کوئی(بھی) نہیں ماسوائے کہ (وہ) رحمان کے پاس ایک غلام ہی آئے گا
|
رحمان کا بیٹا اخذ کرنا
|
19:93
|
|
وَ كُلُّهُمْ اٰتِیْهِ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فَرْدًا
|
اور اُن میں سے ہر کوئی قیامت کے دن اُس (رحمان) کے پاس اکیلا ہی آئے گا
|
(یعنی جو بھی آسمانوں اور زمین میں ہے)
|
19:94
|
|
وَ هَلْ اَتٰكَ حَدِیْثُ مُوْسٰىۘ
|
کیا آپﷺ کے پاس موسؑی کی بات(کہانی)آئی ہے؟
|
موسیؑ کے بارے
|
20:9
|
|
فَلَمَّاۤ اَتٰهَا نُوْدِیَ یٰمُوْسٰىؕ
|
جب وہ اُس (آگ)کے پاس آیا، تو اُس کو آواز دی گی: اے موسی
|
موسیؑ کے بارے
|
20:11
|
|
اِنَّ السَّاعَةَ اٰتِیَةٌ اَكَادُ اُخْفِیْهَا
|
ے شک! (قیامت کی) گھڑی واقعی آ رہی ہے. میں اِس کو خفیہ (پوشیدہ) رکھنا چاہتا ہوں
|
موسیؑ کے بارے
|
20:15
|
|
فَلَنَاْتِیَنَّكَ بِسِحْرٍ مِّثْلِهٖ
|
پھر واقعی ہم بھی تیرے پاس اسی طرح کے جادو سے آ سکتے ہیں،
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:58
|
|
فَتَوَلّٰى فِرْعَوْنُ فَجَمَعَ كَیْدَهٗ ثُمَّ اَتٰى
|
پھر فرعون واپس ہوا پھر اپنی تدبیروں (قوت) کو اکھٹا کیا پھر (مقررہ جگہ پر) آ گیا
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:60
|
|
فَاَجْمِعُوْا كَیْدَكُمْ ثُمَّ ائْتُوْا صَفًّاۚ
|
چنانچہ اپنی تدبیروں کو اکھٹا کر لوپھر صف بنا کر آؤ (یعنی گھیرا ڈال لو)
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:64
|
|
وَ لَا یُفْلِحُ السَّاحِرُ حَیْثُ اَتٰى
|
، اور جادو گر جہاں سے بھی وہ آئے(جتنا بھی ماہر ہو) کامیاب نہیں ہو گا
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:69
|
|
اِنَّهٗ مَنْ یَّاْتِ رَبَّهٗ مُجْرِمًا فَاِنَّ لَهٗ جَهَنَّمَؕ
|
بے شک! جو اپنے رب کے پاس مجرم(بن کر) آئے گاپھر اُس کے لیے واقعی جہنم ہے
|
ایک اصول فرعوں اور جادوگروں
|
20:74
|
|
وَ مَنْ یَّاْتِهٖ مُؤْمِنًا قَدْ عَمِلَ الصّٰلِحٰتِ
|
اور جو اُس کے پاس ایک مومن (بن کر) آیا(اور) نیک اعمال بھی کیئے ہوں گے
|
ان کے درجات اعلی ہوں گے
|
20:75
|
|
فَاِمَّا یَاْتِیَنَّكُمْ مِّنِّیْ هُدًى
|
پھر اگر تمہارے پاس میری طرف سے ہدایت آئے،
|
آدم کے بارے
|
20:123
|
|
قَالَ كَذٰلِكَ اَتَتْكَ اٰیٰتُنَا فَنَسِیْتَهَاۚ
|
وہ (باری تعالی) کہے گا: ایسا ہی (ہونا) ہے. ہماری آیات بھی تو تمہارے پاس آئی تھیں پھر تُواُن کو بھول گیا تھا
|
اللہ کے ذکر سے منہ موڑنا
|
20:126
|
|
اَوَ لَمْ تَاْتِهِمْ بَیِّنَةُ مَا فِی الصُّحُفِ الْاُوْلٰى
|
کیا اُن کے پاس ثبوت نہیں آیا جوپہلے والی کتابوں میں ہے؟
|
لوگوں کا اعتراض
|
20:133
|
|
مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ ذِكْرٍ مِّنْ رَّبِّهِمْ مُّحْدَثٍ
|
اُن (لوگوں) کے پاس اُن کے رب سے نئی نصیحت نہیں آتی
|
ایک حقیقت
|
21:2
|
|
اَفَتَاْتُوْنَ السِّحْرَ وَ اَنْتُمْ تُبْصِرُوْنَ
|
کیا پھر تم جادو کے پاس آتے ہو اور تم دیکھ بھی رہے ہو؟
|
حساب کتاب سے غافل رہنے والے
|
21:3
|
|
بَلْ تَاْتِیْهِمْ بَغْتَةً فَتَبْهَتُهُمْ
|
نہیں! یہ (وقت) اُنکے پاس اچانک آ جائے گاپھر اُن کو بدحواس کر دے گا
|
کافرین
|
21:40
|
|
اَفَلَا یَرَوْنَ اَنَّا نَاْتِی الْاَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ اَطْرَافِهَاؕ
|
.کیا پھروہ نہیں دیکھتے کہ ہم زمین پر آتے ہیں (اور)ہم اس کو اس کی طرفوں (کناروں) سے گھٹاتے ہیں.
|
کافرین کے متعلق
|
21:44
|
|
وَ اِنْ كَانَ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ اَتَیْنَا بِهَاؕ
|
اور اگر یہ رائی کے دانے کے بوجھ برابر بھی ہوئی، تو ہم اُس کو لے آئیں گے
|
قیامت کے دن
|
21:47
|
|
وَّ اَنَّ السَّاعَةَ اٰتِیَةٌ لَّا رَیْبَ فِیْهَا١ۙ
|
اور کہ (قیامت کی) گھڑی آئے گی، اُس میں شک نہیں ہے؛
|
شان باری تعالی
|
22:7
|
|
وَ اَذِّنْ فِی النَّاسِ بِالْحَجِّ یَاْتُوْكَ رِجَالًا
|
اور لوگوں میں حج کا اعلان کردو. وہ تمہارے پاس پیدل
|
ابراہیمؑ اور بیت اللہ
|
22:27
|
|
وَّ عَلٰى كُلِّ ضَامِرٍ یَّاْتِیْنَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِیْقٍۙ
|
اور تمام کمزور اونٹوں پر بھی آئیں گے؛ وہ ہر دور دراز علاقے(وادی) سے آئیں گے؛
|
ابراہیمؑ اور بیت اللہ
|
22:27
|
|
حَتّٰى تَاْتِیَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً
|
حتی کہ اُن کے پاس (موت کی) گھڑی اچانک آ جائے
|
کافرین کے بارے
|
22:55
|
|
اَوْ یَاْتِیَهُمْ عَذَابُ یَوْمٍ عَقِیْمٍ
|
یا اُن کے پاس ایک تباہی (قیامت) والے دن کا عذاب آ جائے
|
کافرین کے بارے
|
22:55
|
|
اَمْ جَآءَهُمْ مَّا لَمْ یَاْتِ اٰبَآءَهُمُ الْأَوَّلِينَ
|
کیا اُن کے پاس آیا جو اُن کے پہلے باپ دادا کے پاس نہیں آیا؟
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:68
|
|
وَ اِنْ یَّكُنْ لَّهُمُ الْحَقُّ یَاْتُوْۤا اِلَیْهِ مُذْعِنِیْنَؕ
|
اور اگر حق(یعنی فیصلہ) اُن کے لئے ہو جائے تو وہ اِس (یعنی آپﷺ) کی طرف فرمانبردار ہو کر آ جاتے ہیں
|
ہدایت سے پھرنے والے
|
24:49
|
|
وَ لَقَدْ اَتَوْا عَلَى الْقَرْیَةِ الَّتِیْۤ اُمْطِرَتْ مَطَرَ السَّوْءِ١ؕ
|
اور واقعی وہ(لوگ) اس بستی پرآئے ہیں جس پر برسائی گئی تھی ایک بُری(تباہ کن) بارش.
|
ظالمین
|
25:40
|
|
وَ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ ذِكْرٍ مِّنَ الرَّحْمٰنِ مُحْدَثٍ اِلَّا كَانُوْا عَنْهُ مُعْرِضِیْنَ
|
اور اُن (نہ ایمان لانے والوں) پاس رحمان کی طرف سے کوئی نئی نصیحت نہیں پہنچتی ماسوائے کہ وہ اس (نصیحت)سے اعراض(کنارہ کر) لیتے ہیں
|
انکاری لوگ
|
26:5
|
|
فَقَدْ كَذَّبُوْا فَسَیَاْتِیْهِمْ اَنْۢبٰٓؤُا مَا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ
|
پس اُنہوں نے جھٹلا دیا ہے؛پھر اُن کے پاس وہ خبریں پہنچیں گی جن سے وہ مذاق کرتے تھے
|
کافرین نے
|
26:6
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا اِلَى الْاَرْضِ كَمْ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍ كَرِیْمٍ
|
کیا وہ زمین کی طرف نہیں دیکھتے (کہ) کتنی ہی ہم اُس(زمین) میں فاہدے والی ہر قسم کی چیزوں سے اُگاتے ہیں؟
|
کافرین نے
|
26:7
|
|
وَ اِذْ نَادٰى رَبُّكَ مُوْسٰۤى اَنِ ائْتِ الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَۙ
|
اور جب آپﷺ کے رب نے پکارا،موسی ؑ: کہ ظالمین (نافرمانبرداروں) کی قوم کے پاس جاؤ
|
موسیؑ کے بارے
|
26:8
|
|
اِلَّا مَنْ اَتَى اللّٰهَ بِقَلْبٍ سَلِیْمٍؕ
|
ماسوائے (کہ) جو اللہ کے پاس ایک فرمانبردار دل (قلب سلیم) سے آیا. (یعنی نیکیاں ہی کام آئیں گی)
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
26:89
|
|
اَتَاْتُوْنَ الذُّكْرَانَ مِنَ الْعٰلَمِیْنَۙ
|
کیا (عجیب ہے)! تمام مخلوق میں سے تم مردوں کے پاس (شہوت کے لیے) آتے ہو
|
قوم لوط
|
26:165
|
|
فَیَاْتِیَهُمْ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَۙ
|
پس یہ (عذاب) اُن کے پاس اچانک ہی آ جائے گااور وہ سمجھ بھی نہیں سکیں گے(کہ کیا ہو گیا ہے)
|
قرآن کے متعلق
|
26:202
|
|
حَتّٰۤى اِذَاۤ اَتَوْا عَلٰى وَادِ النَّمْلِ١ۙ
|
حتی کہ جب وہ چیونٹیوں کی وادی پر آ پہنچے،
|
سلیمانؑ کی فوج
|
27:17
|
|
اَلَّا تَعْلُوْا عَلَیَّ وَ اْتُوْنِیْ مُسْلِمِیْنَ
|
(اور خط میں لکھا ہے) کہ میرے خلاف تم سرکشی نہ کرنااور میرے پاس فرمانبردار آنا
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:31
|
|
اِرْجِعْ اِلَیْهِمْ فَلَنَاْتِیَنَّهُمْ بِجُنُوْدٍ لَّا قِبَلَ لَهُمْ بِهَا
|
اُن کی طرف واپس جاؤ. ہم واقعی اُن کے پاس لشکر سے آئیں گے (اور) وہ اُس(لشکر)کا سامنا نہیں کر پائیں گے
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:37
|
|
قَبْلَ اَنْ یَّاْتُوْنِیْ مُسْلِمِیْنَ
|
ا اس سے پہلے کہ وہ(لوگ) میرے پاس محکوم (فرمانبردار)ہو کر آئیں؟
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:38
|
|
اَنَا اٰتِیْكَ بِهٖ قَبْلَ اَنْ تَقُوْمَ مِنْ مَّقَامِكَ١ۚ
|
میں اس(تخت) کو آپ کے پاس لے آؤں گا اس سے پہلے کہ آپ اپنی جگہ سے اُٹھیں.
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:39
|
|
وَ لُوْطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اَتَاْتُوْنَ الْفَاحِشَةَ وَ اَنْتُمْ تُبْصِرُوْنَ
|
اور لوطؑ! جب اُس نے اپنی قوم سے کہا: کیا تم بے حیائی کے پاس جاتے ہو اور تم (اس بے حیائی کو) دیکھتے بھی ہو؟
|
لوط ؑ اور قوم
|
27:53
|
|
اَئِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الرِّجَالَ شَهْوَةً مِّنْ دُوْنِ النِّسَآءِ١ؕ
|
کیا تم عورتوں کی بجائے مردوں کے پاس شہوت (مزے) کے لیے آتے ہو؟
|
لوط ؑ اور قوم
|
27:55
|
|
١ؕ وَ كُلٌّ اَتَوْهُ دٰخِرِیْنَ
|
. اور سب اُس کے پاس عاجز ہوکر آئیں گے
|
قیامت کے دن
|
27:87
|
|
فَلَمَّاۤ اَتٰهَا نُوْدِیَ مِنْ شَاطِئِ
|
پھر جب وہ اس (آگ)کے پاس آیا تو اُس کو وادی کی دائیں طرف سے
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:30
|
|
لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اَتٰهُمْ مِّنْ نَّذِیْرٍ مِّنْ قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ
|
تاکہ آپﷺ اُن لوگوں کو خبردار کر یں جن کے پاس آپﷺ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا، کہ شاید وہ نصیحت پکڑیں
|
آپﷺ کو
|
28:46
|
|
وَ لُوْطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الْفَاحِشَةَ
|
اور لوطؑ! جب اُس نے اپنی قوم سے کہا: بے شک! تم لوگ ایسی بے حیائی (کا کام) کرتے ہو
|
لوطؑ کے بارے
|
29:28
|
|
اَئِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الرِّجَالَ وَ تَقْطَعُوْنَ السَّبِیْلَ١ۙ۬
|
کیوں تم (شہوت کے لیے) مردوں کے پاس جاتے ہواور (مسافروں کا) راستہ کاٹتے ہو
|
لوطؑ کے بارے
|
29:29
|
|
وَ تَاْتُوْنَ فِیْ نَادِیْكُمُ الْمُنْكَرَ١ؕ
|
اور اپنی مجالس میں بے حیائی کرتے ہو؟
|
لوطؑ کے بارے
|
29:29
|
|
وَ لَیَاْتِیَنَّهُمْ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ
|
اور واقعی یہ اُن کے پاس اچانک آ جائے گا اور وہ سمجھ بھی نہ پائیں گے
|
عذاب کے بارے
|
29:53
|
|
اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا مَرَدَّ لَهٗ مِنَ اللّٰهِ یَوْمَئِذٍ یَّصَّدَّعُوْنَ
|
کہ اللہ کی طرف سے دن آ جائے جس کا ٹلنا نہیں ہے. اُس دن وہ(لوگ) جدا جدا ہو جائیں گے۔۔۔
|
آپﷺ کو حکم
|
30:43
|
|
لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اَتٰهُمْ مِّنْ نَّذِیْرٍ مِّنْ قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ یَهْتَدُوْنَ
|
تاکہ آپﷺ اُن لوگوں کو ڈرا سکیں جن کے پاس آپﷺ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا، کہ شاید وہ سیدھے چلیں
|
کتاب الہی
|
32:3
|
|
ثُمَّ سُئِلُوا الْفِتْنَةَ لَاٰتَوْهَا وَ مَا تَلَبَّثُوْا بِهَاۤ اِلَّا یَسِیْرًا
|
پھر اُن (ایسوں)سے فتنہ (بغاوت) مانگی جاتی تو وہ اُس کو دے دیتے(یعنی ایسا کر دیتے) اور وہ نہ کرتے اس بارے میں تاخیر ماسوائے ایک ہلکی سی
|
جنگ خندق
|
33:14
|
|
وَ لَا یَاْتُوْنَ الْبَاْسَ اِلَّا قَلِیْلًاۙ
|
.اور وہ ماسوائے چند کے (لڑائی کی)سختی کے پاس نہیں جاتے ہیں
|
جنگ خندق
|
33:18
|
|
وَ اِنْ یَّاْتِ الْاَحْزَابُ یَوَدُّوْا لَوْ اَنَّهُمْ بَادُوْنَ فِی الْاَعْرَابِ
|
؛ اور اگر فوجیں آ جائیں، تو وہ چاہیں گے کہ کاش وہ ریگستان میں خانہ بدوش ہوتے،
|
منافقین
|
33:20
|
|
یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ مَنْ یَّاْتِ مِنْكُنَّ بِفَاحِشَةٍ مُّبَیِّنَةٍ
|
اے نبیﷺ کی بیویو! جو بھی تم میں سے ایک واضح بے حیائی کا کام لائے گی
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
33:30
|
|
وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَا تَاْتِیْنَا السَّاعَةُ١ؕ
|
اور جو لوگ کفر کرتے ہیں کہتے ہیں: (قیامت کی) گھڑی ہمیں نہیں آئے گی.
|
کفر کرنے والے
|
34:3
|
|
قُلْ بَلٰى وَ رَبِّیْ لَتَاْتِیَنَّكُمْ١ۙ
|
(آپﷺ) کہیں: نہیں،اور میرے رب کی قسم! یہ واقعی تمہیں آ رہی ہے.
|
ساعت
|
34:3
|
|
یٰحَسْرَةً عَلَى الْعِبَادِ١ۣۚ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ
|
اے افسوس بندوں پر! نہیں آیا اُن کے پاس کوئی رسول ماسوائے کہ وہ اُس(رسول) سے مذاق ہی کرتے تھے
|
بستی کا قصہ
|
36:30
|
|
وَ مَا تَاْتِیْهِمْ مِّنْ اٰیَةٍ مِّنْ اٰیٰتِ رَبِّهِمْ اِلَّا كَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِیْنَ
|
اور نہیں آتی اُن کے پاس اُن کے رب کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ماسوائے کہ وہ اُس سے منہ موڑ لیتے ہیں
|
لوگوں کے لیے سبق
|
36:46
|
|
قَالُوْۤا اِنَّكُمْ كُنْتُمْ تَاْتُوْنَنَا عَنِ الْیَمِیْنِ
|
وہ (جہنمی)کہتے ہیں: بے شک! تم تو ہمارے پاس دائیں طرف سے آیا کرتے تھے.(یعنی ہمارے ہم راز تھے)
|
اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے
|
37:28
|
|
وَ هَلْ اَتٰكَ نَبَؤُا الْخَصْمِ١ۘ اِذْ تَسَوَّرُوا الْمِحْرَابَۙ
|
اور کیا جھگڑا کرنے والوں کی کہانی آپﷺ تک پہنچی ہے؟ جب اُنہوں نے محراب(عبادت خانے) کی دیوار پھلانگی؛
|
داودؑ کے بارے
|
38:21
|
|
كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَاَتٰهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَیْثُ لَا یَشْعُرُوْنَ
|
جھٹلایا ان لوگوں نے بھی جو ان (ظالمین)سے پہلے تھے پھر اُن کے پاس آیا عذاب جہاں سے وہ جان (سوچ)بھی نہیں سکتے تھے
|
سبق اموز
|
39:25
|
|
مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ وَ یَحِلُّ عَلَیْهِ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ
|
کون ہے جس کے پاس ایک عذاب آتا ہے جو اُس کورسوا کر دے گا، اور پڑتا ہے اُس پر ایک ہمیشہ رہنے والا عذاب
|
آپﷺ کا کہنا
|
39:40
|
|
وَ اَنِیْبُوْۤا اِلٰى رَبِّكُمْ وَ اَسْلِمُوْا لَهٗ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ الْعَذَابُ ثُمَّ لَا تُنْصَرُوْنَ
|
اپنے رب کی طرف رجوع کرواور اُسی کے فرمانبردار ہو جاؤ، اس کے قبل کہ تمہیں عذاب آ جائے، پھر تمہاری مدد نہ ہو سکے گی
|
بے شک! اللہ سب گناہ معاف کر دے گا اگر
|
39:54
|
|
مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ الْعَذَابُ بَغْتَةً وَّ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَۙ
|
، اس کے قبل کہ تمہیں اچانک عذاب آ جائے اور تم جان بھی نہ سکو(کہ کیا ہوگا)
|
(یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل
|
39:55
|
|
وَ قَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَاۤ اَلَمْ یَاْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ
|
، اور اس(جہنم) کے سنتری اُن (کافرین)سے کہیں گے: کیا تمہارے پاس تم میں ہی سے رسول نہیں آئے تھے
|
قیامت کے دن جہنم اور کافرین
|
39:71
|
|
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ كَانَتْ تَّاْتِیْهِمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ
|
وہ اسلیے کہ بے شک وہ(لوگ ایسے) تھے (کہ) اُن کے رسول اُن کے پاس (اللہ کی حاکمیت کے) واضح ثبوت سے آتے رہے
|
پہلے سے گذرے ہوے لوگ
|
40:22
|
|
اِ۟لَّذِیْنَ یُجَادِلُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِ اللّٰهِ بِغَیْرِ سُلْطٰنٍ اَتٰهُمْ١ؕ
|
جو لوگ اللہ کی آیات میں، بغیر کسی سند کے جو کہ اُن کو پاس آئی ہو جھگڑا کرتے ہیں
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:35
|
|
قَالُوْۤا اَوَ لَمْ تَكُ تَاْتِیْكُمْ رُسُلُكُمْ بِالْبَیِّنٰتِ١ؕ
|
وہ (سنتری) کہیں گے: کیا تمہارے رسول تمہارے پاس واضح ثبوتوں سے نہیں آئے تھے؟
|
جہنم کے سنتری
|
40:50
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یُجَادِلُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِ اللّٰهِ بِغَیْرِ سُلْطٰنٍ اَتٰهُمْ١ۙ
|
بے شک! جولوگ اللہ کی آیات میں بغیر کسی سند کے جو کہ اُن کے پاس آئی ہو جھگڑا کرتے ہیں
|
ایک اصول
|
40:56
|
|
اِنَّ السَّاعَةَ لَاٰتِیَةٌ لَّا رَیْبَ فِیْهَا وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
بے شک! گھڑی آ رہی ہے، اُس میں کوئی شک نہیں، لیکن اکثرلوگ (اس حقیقت پر) ایمان نہیں رکھتے ہیں
|
(قیامت کی)
|
40:59
|
|
فَقَالَ لَهَا وَ لِلْاَرْضِ ائْتِیَا طَوْعًا اَوْ كَرْهًا١ؕ
|
اور اس (آسمان) کو اور زمین کو کہا: کہ تم دونوں (معرضِ وجود میں)آؤ، خوشی سے یا ناخوشی سے
|
سامان کی تخلیق
|
41:11
|
|
١ؕ قَالَتَاۤ اَتَیْنَا طَآئِعِیْنَ
|
اُنہوں (زمین اور آسمان) نے کہا: ہم آتے ہیں فرمانبردار(یعنی خوشی سے)
|
سامان کی تخلیق
|
41:11
|
|
اَفَمَنْ یُّلْقٰى فِی النَّارِ خَیْرٌ اَمْ مَّنْ یَّاْتِیْۤ اٰمِنًا یَّوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ
|
. کیا پھروہ جس کو آگ میں ڈال دیا جائے گا بہتر ہے یا کہ وہ جو قیامت کے دن امن امان (محفوظ) آئے گا؟
|
شان باری تعالی
|
41:40
|
|
لَّا یَاْتِیْهِ الْبَاطِلُ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ لَا مِنْ خَلْفِهٖ١ؕ تَنْزِیْلٌ مِّنْ حَكِیْمٍ حَمِیْدٍ
|
جھوٹ (باطل) اس کے پاس نہ اس کے سامنے سے اور نہ ہی اس کے پیچھے سے بھی آ سکتا ہے. نازل کی گئی ہے عقلمند (حکیم) تعریف والے (حمید) کی طرف سے
|
(نصیحت، قرآن)
|
41:42
|
|
اِسْتَجِیْبُوْا لِرَبِّكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا مَرَدَّ لَهٗ مِنَ اللّٰهِ١ؕ
|
اپنے رب کو جواب دو(یعنی کہنا مانو، اس کے احکامات کی پیروی کرو)اس سے قبل کہ اللہ کی طرف سے وہ (موت کا) دن آ جائے جو ٹل نہیں سکتا ہے.
|
انسان کو وارننگ
|
42:47
|
|
وَ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ نَّبِیٍّ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ
|
اور کوئی بھی نبی اُن کے پاس نہیں آتا تھاماسوائے کہ وہ اُس (نبی) سے مذاق ہی کیا کرتے تھے
|
پہلے والے نبی
|
43:7
|
|
هَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّا السَّاعَةَ اَنْ تَاْتِیَهُمْ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ
|
کیا وہ (نافرمان لوگ) انتظار کررہے ہیں ماسوائے (قیامت کی) گھڑی کا، کہ یہ اُن کے پاس اچانک آ جائے اور وہ جان بھی نہ سکیں؟
|
عیسی کے بارے
|
43:66
|
|
فَارْتَقِبْ یَوْمَ تَاْتِی السَّمَآءُ بِدُخَانٍ مُّبِیْنٍۙ
|
پس انتظار کریں اُس دن کا جب آسمان ایک صاف نظر آنے والا دھواں نکالے گا
|
(آپﷺ)
|
44:10
|
|
وَّ اَنْ لَّا تَعْلُوْا عَلَى اللّٰهِ١ۚ اِنِّیْۤ اٰتِیْكُمْ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍۚ
|
اور کہ: اللہ کے خلاف سرکشی نہ کرو. بے شک! میں تمہارے پاس ایک واضح سند (ثبوت) سے آیا ہوں
|
فرعون کے بارے
|
44:19
|
|
فَهَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّا السَّاعَةَ اَنْ تَاْتِیَهُمْ بَغْتَةً١ۚ
|
کیا پھر وہ (لوگ) انتظار کر تے ہیں ماسوائے (قیامت کی)گھڑی کا کہ وہ اُن کے پاس اچانک آ جائے؟
|
ایک سوال
|
47:18
|
|
هَلْ اَتٰكَ حَدِیْثُ ضَیْفِ اِبْرٰهِیْمَ الْمُكْرَمِیْنَۘ
|
کیا آپﷺ کے پاس ابراہیم ؑ کے معزز مہمانوں کی بات پہنچی ہے؟
|
تاریخی آیت
|
51:24
|
|
مَا تَذَرُ مِنْ شَیْءٍ اَتَتْ عَلَیْهِ اِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِیْمِؕ
|
جس پر وہ (آندھی) آئی اس نے کسی شئے کو نہ چھوڑاماسوائے کہ اس نے اُس (چیز) کو جیسے کہ خاک کی طرح بنا دیا
|
اللہ کی نشانی
|
51:42
|
|
كَذٰلِكَ مَاۤ اَتَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا قَالُوْا سَاحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌۚ
|
اسطرح، ان سے پہلے بھی کوئی رسول نہیں آیا ماسوائے کہ اُنہوں نے کہا: ایک جادو گر یا ایک پاگل ہے!
|
(یعنی سب رسولوں کو یہی کہا گیا کہ پاگل ہیں)
|
51:52
|
|
فَاَتٰهُمُ اللّٰهُ مِنْ حَیْثُ لَمْ یَحْتَسِبُوْا١ۗ وَ قَذَفَ فِیْ قُلُوْبِهِمُ الرُّعْبَ
|
.پھراللہ (کا عذاب) اُن کے پاس آیا جہاں سے وہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے، اور اُس (اللہ) نے اُن کے دلوں میں رُعب ڈال دیا
|
(اہل کتاب میں سے کافرین)
|
59:2
|
|
وَ مُبَشِّرًۢا بِرَسُوْلٍ یَّاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِی اسْمُهٗۤ اَحْمَدُ
|
، اور ایک رسول کی خوشخبری دیتا ہوں جو میرے بعد آئے گا، اُس کا نام احمد(بہت تعریف والا) ہو گا
|
عیسی ابن مریم ؑ
|
61:6
|
|
وَ اَنْفِقُوْا مِنْ مَّا رَزَقْنٰكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ
|
اور خرچ کر لو اُس میں سے جو(رزق)ہم نے تمہیں دیا ہے س سے پہلے کہ تم میں سے کسی ایک کو موت آ جائے
|
احکامات
|
63:10
|
|
اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَبَؤُا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَبْلُ
|
کیا تمہارے پاس اُن کی خبر نہیں آئی جنہوں نے اس سے پہلے کفر کیا تھا
|
شان باری تعالی
|
64:5
|
|
ذٰلِكَ بِاَنَّهٗ كَانَتْ تَّاْتِیْهِمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ
|
وہ (اس لئے) کہ بے شک اُن کے رسول اُن کے پاس (اللہ کی حاکمیت کے) واضح ثبوتوں سے آئے،
|
کافرین سے پہلے والے لوگ
|
64:6
|
|
١ۚ لَا تُخْرِجُوْهُنَّ مِنْۢ بُیُوْتِهِنَّ وَ لَا یَخْرُجْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّاْتِیْنَ بِفَاحِشَةٍ مُّبَیِّنَةٍ١ؕ
|
. ان(بیویوں)کو ان کے گھروں سے باہر نہ نکالیں اور نہ وہ (بیویاں خود ہی) نکلیں ماسوائے کہ وہ کوئی واضح بے حیائی کریں.
|
طلاق اور عدت
|
65:1
|
|
تَكَادُ تَمَیَّزُ مِنَ الْغَیْظِ١ؕ كُلَّمَاۤ اُلْقِیَ فِیْهَا فَوْجٌ سَاَلَهُمْ خَزَنَتُهَاۤ اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَذِیْرٌ
|
جیسے کہ یہ(جہنم) غیض (غصے، جوش)سے پھٹ پڑے گی. جب بھی ایک (نیا) گروہ اس میں ڈالا جائے گاتو اس کے سنتری ان سے پوچھتے ہیں: کیا تمہارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تھا؟
|
جہنم
|
67:8
|
|
اَنْ اَنْذِرْ قَوْمَكَ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
کہ اپنے لوگوں کو خبردار کرو اس سے پہلے کہ اُن کے پاس دردناک عذاب آ جائے
|
نوح ؑ
|
71:1
|
|
حَتّٰۤى اَتٰنَا الْیَقِیْنُؕ
|
حتی کہ ہمیں موت آ گئی
|
مجرمین کا کہنا
|
74:47
|
|
هَلْ اَتٰى عَلَى الْاِنْسَانِ حِیْنٌ مِّنَ الدَّهْرِ لَمْ یَكُنْ شَیْئًا مَّذْكُوْرًا
|
کیا انسان پر زمانے (وقت) سے کوئی وقت آیاکہ وہ ایک قابل ذکر چیز نہیں تھا؟
|
ایک سوال کیا گیا ہے
|
76:1
|
|
یَّوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ فَتَاْتُوْنَ اَفْوَاجًاۙ
|
(اُس) دن صور میں پھونکا جائے گاپھر تم فوجوں میں آؤ گے
|
یوم الفصل
|
78:18
|
|
هَلْ اَتٰكَ حَدِیْثُ مُوْسٰىۘ
|
کیا آپﷺ کے پاس موسی ؑ کی کہانی آئی ہے؟
|
موسی ؑ کی کہانی
|
79:15
|
|
هَلْ اَتٰكَ حَدِیْثُ الْجُنُوْدِۙ
|
کیا آپﷺ کے پاس فوجوں (لشکروں) کی کہانی (حدیث)پہنچی ہے
|
شان باری تعالی
|
85:17
|
|
هَلْ اَتٰكَ حَدِیْثُ الْغَاشِیَةِؕ
|
کیا آپﷺ کے پاس ڈھانپ لینے والی کی بات (حدیث) پہنچی ہے؟
|
ایک سوال
|
88:1
|
|
لَمْ یَكُنِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ وَ الْمُشْرِكِیْنَ مُنْفَكِّیْنَ حَتّٰى تَاْتِیَهُمُ الْبَیِّنَةُۙ
|
اہل کتاب سے وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں اور مشرکین (گمراہی سے) باز آنے والے نہیں تھے حتی کہ اُن کے پاس ایک واضح ثبوت آ تا
|
ایک حقیقت
|
98:1
|