روٹ الفاط: أ م ن
Total/Searched:اٰمَنُوْا
| الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا | الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا | یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا | یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا | فَاِنْ اٰمَنُوْا | |||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| يُخٰدِعُوۡنَ اللّٰهَ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا | وہ (منافق ) دھوکہ دیتے ہیں اللہ کو اور( ان کو بھی)جو لوگ مانتے ہیں، | منافقین کے بارے میں | 2:8 |
| وَ اِذَا لَقُوا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قَالُوْۤا اٰمَنَّا١ۖۚ | جب وہ (منافق) ملتے ہیں اُن (لوگوں) سے جوایمان لائے ، وہ (منافق)کہتے ہیں: ہم(بھی) ایمان لائے ، ... | منافقین کے بارے میں | 2:14 |
| وَ بَشِّرِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اَنَّ ؕ | اور (آپ) ان( لوگوں) کو جو ایمان لائیں اور نیک اعمال کریں بشارت دیں | ایمان اور نیک اعمال | 2:25 |
| فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فَیَعْلَمُوْنَ اَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْ١ۚ | پھرجہاں تک وہ (لوگ) جو ایمان والے ہیں، پھر وہ تو جانتے ہیں( کہ) بے شک وہ (مثال ) | مثال کے بارے میں | 2:26 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ الَّذِیْنَ هَادُوْا وَ النَّصٰرٰى | بے شک ! جو(لوگ) ایمان لائے(اُس پر جو آپؐ پر نازل کیا گیا)، اور جو یہودی ہیں ، اور عیسائی ہیں ، اور صابین (قبیلے) ہیں | مختلف مذاہب کا ذکر | 2:62 |
| وَ اِذَا لَقُوا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قَالُوْۤا اٰمَنَّا١ۖۚ | اور جب وہ ( بنی اسرائیل)ملتے اُن لوگوں کو جو ایمان لائے تو وہ (بنی اسرائیل)کہتے : کہ ہم بھی ایمان لائے | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:76 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ۠ | اور جو لوگ ایمان لائےاور نیک اعمال کریں: یہی جنت کے ساتھی ہیں وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے | قطع نظر عقیدے مذہب کے ایک اصول | 2:82 |
| وَ لَوْ اَنَّهُمْ اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا لَمَثُوْبَةٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ خَیْرٌ١ؕ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ۠ۧ | اور اگر وہ (اہل کتاب) ایمان لے آتے اور تقوی کرتے، تو اللہ کی طرف سے ایک بہتر اجر(ثواب) ملتا، اگر وہ( اس حقیقت کو) جان سکتے | بنی اسرائیل کے بارے | 2:103 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقُوْلُوْا رَاعِنَا وَ قُوْلُوا انْظُرْنَا وَ اسْمَعُوْا١ؕ وَ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابٌ اَلِیْمٌ | اے ایمان والو ، نہ تم کہو : (نبی اکرم ؐ کو کہ) " راعنا" بلکہ کہو (کہ آپؐ) "ہماری طرف دیکھیں " ، اور تم (اہلِ ایمان) سننے والے بنو اور کافرین (نہ ماننے والوں) کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے | ایمان والوں کو خطاب | 2:104 |
| : | |||
| : | |||
| فَاِنْ اٰمَنُوْا بِمِثْلِ مَاۤ اٰمَنْتُمْ بِهٖ فَقَدِ اهْتَدَوْا١ۚ وَ اِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّمَا هُمْ فِیْ شِقَاقٍ١ۚ فَسَیَكْفِیْكَهُمُ اللّٰہ | پھر اگر وہ (اہل کتاب) اسی طرح ایمان لے آئیں جن پر تم ایمان لائے ہو، پھر وہ(اہلِ کتاب ) بھی واقعی صیح (راستے پر) ہیں اور اگر وہ پھر جائیں (نہ مانیں) تو پھر وُہ مخالفت میں ہیں، پس اللہ آپؐ کے لیے اُن (یہودیوں اور عیسایوں)کے خلاف کافی ہے | ایمان والوں کو حکم | 2:137 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ١ؕ | اے ایمان والو! صبر اور نماز سے (اللہ کی) مدد مانگو | محکم اور منفرد ایت | 2:153 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِ١ؕ | اور جو( لوگ )ایمان والے ہیں وہ اللہ کے لیے ہی محبت کے شدید ہیں | منفرد ایت | 2:165 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِلّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ | اے ایمان والو! کھاﺅپاکیزہ (چیزوں میں)سے جو ہم نے تمہیں دی ہیں، اور اللہ کا ہی شکر کرو اگر تم (واقعی) اُسی کی عبادت کرتے ہو | محکم ایت | 2:172 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الْقِصَاصُ فِی الْقَتْلٰ | اے ایمان والو! قتل میں تم پر بدلہ فرض کر دیا گیا ہے؛ | محکم ایت قتل کے بارے میں | 2:178 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ | ائے ایمان والو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں ، جیسے کہ فرض کئے گئے تھے ان (لوگوں) پر جو تم سے پہلے تھے ، کہ شاید تم تقوی کرو؛ | محکم ایت روزے کے بارے میں | 2:178 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ادْخُلُوْا فِی السِّلْمِ كَآفَّةً | اے ایمان والو! (اللہ کی )فرمانبرداری میں پورے کے پورے(یعنی مکمل طور پر) داخل ہو جاﺅ | محکم ایت | 2:208 |
| زُیِّنَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا وَ یَسْخَرُوْنَ مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۘ | دُنیاوی زندگی کوان کے لیے جو کفرکرتے ہیں خوبصورت (مزین) کیا گیا ہے؛ اور وہ (کافرین )ایمان والوں کا مذاق (تمسخر) بناتے ہیں | منفرد ایت | 2:212 |
| فَهَدَى اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لِمَا اخْتَلَفُوْا فِیْهِ مِنَ الْحَقِّ بِاِذْنِهٖ١ؕ | پھر اللہ نے اُن(لوگوں) کو جو ایمان لائے اپنے حکم سے سچائی سے ہدایت دے دی جس میں وہ اختلاف کرتے تھے | منفرد ایت | 2:213 |
| حَتّٰى یَقُوْلَ الرَّسُوْلُ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ مَتٰى نَصْرُ اللّٰهِ١ؕ | حتی کہ رسول اور جو(لوگ) ایمان والے اس(رسول)کے ساتھ کہنے لگے: کہ اللہ کی مدد کب آئے گی؟ | منفرد ایت حصول جنت | 2:214 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ الَّذِیْنَ هَاجَرُوْا وَ جٰهَدُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہ | بے شک! جو( لوگ) ایمان لاتے ہیں، اور وہ جو ہجرت کرتے ہیں اور اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہیں | اللہ کی رحمت کی اُمید رکھنے والے | 2:218 |
| فَلَمَّا جَاوَزَهٗ هُوَ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ١ۙ | پھرجب اُس (طالوت) نے اور جو اُس کے ساتھ ایمان والے تھے اس(نہر) کو عبور (پار) کر لیا، | طالوت اور اُس کا لشکر | 2:249 |
| اَللّٰهُ وَلِیُّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۙ یُخْرِجُهُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ | اللہ ولی (بچانے والا دوست ) ہے ان لوگوں کاجو ایمان لاتے ہیں وہ اُن (لوگوں) کو تاریکی (ظلمت) سے نکال کر روشنی (نور) کی طرف لاتا ہے | اللہ تبارک تعالی | 2:257 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُبْطِلُوْا صَدَقٰتِكُمْ بِالْمَنِّ وَ الْاَذٰى١ۙ | اے ایمان والو! اپنے (کیئے ہوئے) صدقات کو جتلا کر اور (لوگوں کو )تکلیف دے کر برباد نہ کرو | اللہ کی راہ میں مال خرچ | 2:264 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْفِقُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا كَسَبْتُمْ | ا ے ایمان والو! (اللہ کی راہ میں) پاکیزہ (طیب چیزوں) میں سے خرچ کیاکروجو تم کماتے ہو ، | خرچ کرنے کے بارے | 2:267 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ لَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ | بےشک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے (پڑھتے)ہیں ا ور زکوة دیتے ہیں،اُن کے لیے اُن کا اجراُن کے رب کے پاس ہے | سود کے بارے | 2:277 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ ذَرُوْا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبٰۤوا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ | اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اگر تم واقعی ہی مومن ہوتو چھوڑ دو جو سود سے باقی رہتا ہے | سود کے بارے | 2:278 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا تَدَایَنْتُمْ بِدَیْنٍ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى فَاكْتُبُوْهُ | اے ایمان والو! جب تم ایک مقررہ مدت تک ایک قرضہ کرو، توپھر اُس (قرضے) کو لکھ لو | قرضہ لینا | 2:282 |
| وَ اَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُوَفِّیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ١ؕ | اور جہاں تک وہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں،پھر وہ (اللہ) اُن کو اُن کے اجر پُورے پُورے دے گا | عیسی کے بارے میں | 3:57 |
| وَ هٰذَا النَّبِیُّ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ وَلِیُّ الْمُؤْمِنِیْنَ | ور یہ نبی اور وہ لوگ جو ایمان لائے؛ اور ﷲ مومنین کا ولی(دوست، بچانے والا) ہے | ابراہیم پر دعوی کرنے والے | 3:68 |
| اُنْزِلَ عَلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا۔۔۔۔ | جو نازل کیا گیا ہے اُن پر جو ایمان لائے ہیں ۔۔۔۔۔ | اہل کتاب کے بارے | 3:72 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تُطِیْعُوْا فَرِیْقًا مِّنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ | اے ایمان والو! اگر تم اُن لوگوں میں سے جن کو کتاب دی گئی ہے ایک فریق(گروہ) کی اطاعت کرو گے | محکم ایت | 3:100 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ حَقَّ تُقٰتِهٖ | اے ایمان والو! اللہ کا تقوی کرو(اللہ سے ڈرو) جیسے اُس کے تقوی کا حق ہے، | محکم ایت | 3:102 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوا الرِّبٰۤوا اَضْعَافًا مُّضٰعَفَةً | اے ایمان والو!سود نہ کھاﺅدوگنا اور چوگنا اور | محکم ایت | 3:130 |
| وَ لِیَعْلَمَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ یَتَّخِذَ مِنْكُمْ شُهَدَآءَ١ؕ | اور تاکہ ﷲ جان سکے جو ایمان والے ہیں اور تم میں سے گواہ بنائے؛ | ایمان والوں کو بتانا | 3:140 |
| وَ لِیُمَحِّصَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ یَمْحَقَ الْكٰفِرِیْنَ | اور تاکہ اللہ مضبوط کر دے جو ایمان لائے ہیں اور کافرین کو معذور(تباہ)کردے | ایمان والوں کو بتانا | 3:141 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تُطِیْعُوا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا | اے ایمان والو! اگر تم کہنا مانو گے ان لوگوں کاجو کفر کرتے ہیں | محکم ایت | 3:149 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا | اے ایمان والو! نہ ہونا اُن لوگوں کی طرح جنہوں نے کفر کیا | جنگ احد کے بعد مومنین کو حکم | 3:156 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اصْبِرُوْا وَ صَابِرُوْا | اے ایمان والو! صبر کرو، اور(مستقل ) صابر رہو اور | منفرد محکم ایت | 3:200 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا یَحِلُّ لَكُمْ اَنْ تَرِثُوا النِّسَآءَ كَرْهًا١ؕ | اے ایمان والو! تمہارے لئے حلال نہیں کہ تم زبردستی عورتوں کو میراث بنا لو | توبہ کے بارے | 4:19 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ | اے ایمان والو! اپنے مال کو اپنے درمیان باطل( غلط طریقے) سے نہ کھاﺅ | باہمی تجارت | 4:29 |
| وَ مَا ذَا عَلَیْهِمْ لَوْ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ | اورا ن(ایسے لوگوں) پر کیا ہو جاتا اگر وہ اللہ پر اور یومِ آخر پر ایمان لے آئیں | دکھلاوے کا خرچ | 4:39 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقْرَبُوا الصَّلٰوةَ وَ اَنْتُمْ سُكٰرٰى | اے ایمان والو! جب تم نشے میں ہو تونماز کے قریب نہ جاﺅ | نماز کے احکامات | 4:43 |
| هٰۤؤُلَآءِ اَهْدٰى مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا سَبِیْلًا | کہ: "یہ (یعنی کفر کرنے والے ) اُن( لوگوں) سے جو ایمان لائے تو ایک راستے کی ہدایت پر ہیں ؟ | اہل کتاب | 4:51 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں | یعنی اللہ کی آیات کو مانتے ہیں | 4:57 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَطِیْعُوا اللّٰہ | اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت(فرمانبرداری) کرو | منفرد و محکم ایت | 4:59 |
| اَنَّهُمْ اٰمَنُوْا بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ | کہ وہ اس(قرآن) پر جو آپؐ کی طرف نازل کیا گیا ہے اور جو آپؐ سے قبل نازل کیا گیا تھا ایمان رکھتے ہیں | منفرد آیت | 4:60 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا خُذُوْا حِذْرَكُمْ | اے ایمان والو! اپنی احتیاط رکھو | منفرد آیت | 4:71 |
| اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ۚ | جو ایمان والے ہیں وہ تو اللہ کی راہ میں ہی لڑتے ہیں؛ | اللہ کی راہ میں لڑائی | 4:76 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا ضَرَبْتُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَتَبَیَّنُوْا | اے ایمان والو! جب تم ﷲ کی راہ میں ضرب لگاتے ہو، | جنگ کے اصول | 4:94 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | لیکن جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، | شیطان کی پیروی نہ کرنے والے | 2:122 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ بِالْقِسْطِ | ائے ایمان والو! اللہ ہی کے لیے گواہ(بن کر) انصاف سے کھڑے ہو جایا کرو، | منفرد آیت انصاف کے بارے | 2:135 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اٰمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ الْكِتٰبِ | اے ایمان والو! اللہ اور اُس کے رسولؐ اور اُس کتاب پر ایمان لاو | منفرد و محکم ایت | 2:136 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا ثُمَّ كَفَرُوْا ثُمَّ اٰمَنُوْا ثُمَّ كَفَرُوْا | بے شک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں پھر کفر کرتے ہیں، اور پھر (دوبارہ) ایمان لاتے ہیں، پھر کفر کرتے ہیں | منفرد آیت | 2:137 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْكٰفِرِیْنَ اَوْلِیَآءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِیْن | اے ایمان والو! مومنین کی بجائے کافرین کو دوست نہ بناﺅ | منافقین | 2:144 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ رُسُلِهٖ | اور جو لوگ اللہ اور اُس کے رسولوں پر ایمان لاتے ہیں | رسولوں پر ایک جیسا ایمان | 2:152 |
| فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | پھر، جہاں تک وہ لوگ جو ایمان والے اور نیک اعمال کے کرنے والے ہوں گے، | منفرد آیت | 4:173 |
| فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ اعْتَصَمُوْا بِهٖ | پھر جہاں تک وہ لوگ جواللہ کو مانتے(یعنی تسلیم کرتے) ہیں اور اُس (اللہ کے دامن) کو مضبوطی سے پکڑ تے ہیں | منفرد آیت | 4:175 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا قُمْتُمْ اِلَى الصَّلٰوةِ | اے ایمان والو! جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو ا کرو( یعنی نماز پڑھنا چاہو)، | حلال کے بارے | 5:6 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ لِلّٰهِ شُهَدَآءَ بِالْقِسْطِ | اے ماننے(تسلیم کرنے)والے لوگو! انصاف کے ساتھ اللہ کے لیے ہی مستقل گواہ رہو، | انصاف عدل کے بارے | 5:8 |
| وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ۙ | اللہ نے وعدہ کیا ہے اُن( لوگوں) سے جو مانتے(تسلیم کرتے) ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں | انصاف عدل کے بارے | 5:8 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ | ، اے ماننے(تسلیم کرنے)والو!اپنے اوپر اللہ کی نعمت (احسان) یاد کرو | تاریخی آیت | 5:11 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ | اے ایمان والو ! یہود اور انصاری کو دوست نہ بناﺅ | منفرد آیت | 5:52 |
| وَ یَقُوْلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا | اور کہیں گے وہ جو ایمان والے ہیں(اہلِ کتاب سے): | یہودیوں اور عیسایوں کی طرف بھاگنے والے | 5:53 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَنْ یَّرْتَدَّ مِنْكُمْ عَنْ دِیْنِهٖ | اے ماننے (تسلیم کرنے) والو ! تم میں سے جو (شخص) اپنے دین سے پھرا | یہودیوں اور عیسایوں سے دوستی | 5:54 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوا الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ | اور وہ( لوگ )جو ایمان والے جو نماز قائم کرتے ہیں او | مومنین کے دوست | 5:55 |
| وَ مَنْ یَّتَوَلَّ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا | ور جو (انسان) اللہ اور اُس کے رسولؐ اور اُن کو جو ایمان والے ہیں؛ دوست بناتا ہے | مومنین کی دوستی | 5:56 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا | اے ایمان والو !نہ بناﺅ دوست اُن( لوگوں) کو جو | مومنین کی دوستی | 5:57 |
| وَ لَوْ اَنَّ اَهْلَ الْكِتٰبِ اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا | اور کہ اگر اہلِ کتاب ایمان لاتے اور تقوی کرتے ، | اہل کتاب | 5:65 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا | بے شک! جو لوگ ایمان لائے | ایک اصول، منفرد آیت | 5:69 |
| لَتَجِدَنَّ اَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوا | واقعی تم پاو گے لوگوں میں سے دشمنی میں شدید ایمان والوں کے لیے | اہل کتاب | 5:82 |
| ١ۚ وَ لَتَجِدَنَّ اَقْرَبَهُمْ مَّوَدَّةً لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوا | اور واقعی تم اُن میں سے محبت کے قریب پاﺅ گے اُن کے لیے جو ایمان والے ہیں | ایمان والوں کے دوست و دشمن | 5:82 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُحَرِّمُوْا طَیِّبٰتِ | اے ایمان والو! پاک (طیب چیزوں)کو حرام نہ کیاکرو | منفرد و محکم آیت | 5:87 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّمَا الْخَمْرُ | اے ایمان والو! شراب ( خمر) اور | اہل ایمان کو حکم | 5:90 |
| وَّ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | اور تسلیم کریں اور نیک اعمال کریں؛ | حلال و طیب کھانے میں | 5:93 |
| ثُمَّ اتَّقَوْا وَّ اٰمَنُوْا ثُمَّ اتَّقَوْا وَّ اَحْسَنُوْا١ؕ | پھر کہ وہ تقوی کریں اور تسلیم کریں پھر (یاد دہانی): کہ تقوی کریں اور اچھائی کریں | حلال و طیب کھانے میں | 5:93 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَیَبْلُوَنَّكُمُ اللّٰهُ بِشَیْءٍ مِّنَ الصَّیْدِ | اے ایمان والو! اللہ واقعی شکار میں سے کسی چیز سے تمہیں آزمائے گا | محکم ایت | 5:94 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقْتُلُوا الصَّیْدَ وَ اَنْتُمْ حُرُمٌ١ؕ | ے ماننے (تسلیم کرنے) والو! جب تم حج پر ہو تو کسی شکار کو نہ مارو | محکم ایت | 5:95 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَسْئَلُوْا عَنْ اَشْیَآءَ | اے ماننے(تسلیم کرنے) والو! تم نہ پُوچھو( اُن )چیزوں کے متعلق | محکم ایت | 5:101 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا عَلَیْكُمْ اَنْفُسَكُمْ١ۚ | اے ماننے(تسلیم کرنے) والو! تم پر(ذمہ داری) ہے تمہاری اپنی جانوں کی | محکم ایت | 5:105 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا شَهَادَةُ بَیْنِكُمْ | اے ماننے (تسلیم کرنے) والو! جب تم میں سے گواہ ہوں | محکم ایت | 5:106 |
| ١ؕ قُلْ هِیَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا | (آپؐ) کہیں: یہ(سب) اُن( لوگوں )کے لیے جو ایمان لائے | زینت الہی | 7:32 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا شَهَادَةُ بَیْنِكُمْ | اے ماننے (تسلیم کرنے) والو! جب تم میں سے گواہ ہوں | محکم ایت | 5:106 |
| اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ لَمْ یَلْبِسُوْۤا اِیْمَانَهُمْ بِظُلْمٍ | جو(لوگ) ایمان لاتے ہیں اور اپنے ایمان کو ظلم ( نافرمانی) سے خراب نہیں کرتے ہیں | شرک اور ایمان | 6:82 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | جو( لوگ ) ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں | یعنی جو آیات الہی کا نہ تو کذب کرتے ہیں اور نہ تکبر کرتے | 7:42 |
| وَ اِنْ كَانَ طَآئِفَةٌ مِّنْكُمْ اٰمَنُوْا | اور اگر تم میں سے ایک جماعت ہے (جو) ایمان لے آئی ہے | شعیب کے بارے میں | 7:87 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَكَ مِنْ قَرْیَتِنَاۤ | اور جوتیرے ساتھ ایمان لائے ہیں اپنی بستی سے نکال دیں گے | شعیب کے بارے میں | 7:88 |
| وَ لَوْ اَنَّ اَهْلَ الْقُرٰۤى اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا | اور اگر بستیوں والے ایمان لاتے اور تقوی کرتے، | علمی آیت ایک اصول | 7:96 |
| ثُمَّ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِهَا وَ اٰمَنُوْۤا٘ | پھر ان کے بعد توبہ کر لیتے ہیں اور ایمان لے آتے ہیں | قوم موسی، بچھڑا | 7:153 |
| فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِهٖ وَ عَزَّرُوْهُ وَ نَصَرُوْهُ | پھر جو لوگ اُس پر ایمان لاتے ہیں، اور اُس کی عزت (حمایت) کرتے ہیں اور اُس کی مدد کرتے ہیں، | نبی اکرمﷺ | 7:157 |
| اَنِّیْ مَعَكُمْ فَثَبِّتُوا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ | (اور کہا): بے شک میں تمہارے کے ساتھ ہوں پس ثابت قدم رکھو اُن کوجو ایمان والے ہیں | جنگ بدر | 8:12 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا | اے ایمان والو! | جنگ بدر اور محکم آیت | 8:15 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا | اے ایمان والو! | جنگ بدر | 8:20 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا | اے ایمان والو! ا | محکم آیت | 8:24 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا | اے ایمان والو! ا | محکم آیت | 8:27 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا | اے ایمان والو! | محکم آیت، تقوی کرو | 8:29 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا | اے ایمان والو! | محکم آیت،جنگ کی حالت میں | 8:45 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ هَاجَرُوْا | بے شک! جو ایمان لائے اورہجرت کی | دوستی کا معیار | 8:72 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ لَمْ یُهَاجِرُوْا | ں اور وہ لوگ جو ایمان تو لائے اور ابھی ہجرت نہیں کی | دوستی کا معیار | 8:72 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ هَاجَرُوْا وَ جٰهَدُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ | اورجو لوگ ایمان لائے اور ہجرت کی اور اللہ کی راہ میں جہاد کیا، | دوستی کا معیار | 8:74 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْۢ بَعْدُ وَ هَاجَرُوْا | اور جو لوگ بعد میں ایمان لائے اورہجرت کیا | ایمان اور ہجرت | 8:75 |
| اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ هَاجَرُوْا | و لوگ ایمان لاتے ہیں، اور اللہ کی راہ میں ہجرت | درجات | 9:20 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا | اے ایمان والو! | باپ اور بھائیوں کے بارے | 9:23 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّمَا الْمُشْرِكُوْنَ نَجَسٌ | اے ایمان والو! مشرکین صرف گندگی (ناپاکی) ہیں | محکم آیت مشرکین کے بارے میں | 9:28 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا | اے ایمان والو! | پادریوں اور راہیبوں کے بارے میں | 9:34 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَا لَكُمْ | اے ایمان والو! تمہیں کیا ہو جاتا ہے ! | محکم آیت۔ اللہ کی راہ میں نکلنا | 9:38 |
| وَ رَحْمَةٌ لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ١ؕ | اور جو تم میں سے ایمان والے ہیں اُن کے لیے رحمت ہے | جہاد پر نہ جانے والے | 9:61 |
| الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَكَانُوۡا يَتَّقُوۡنَؕ | (اللہ کے دوست وہ ہوتے ہیں)جو ایمان لاتے ہیں اورتقوی کرتے(یعنی اللہ سے ڈرتے) ہیں | اللہ کے اولیاء | 10:62 |
| وَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا١ۚ | اور اُن لوگوں کو جو اُس کے ساتھ ایمان لائے تھے بچا لیا؛ | ھودؑ کے بارے میں | 11:58 |
| وَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا | اور اُن لوگوں کو (بھی)جو اُس کے ساتھ ایمان لائے تھ | ثمود اور حضرت صالحؑ | 11:66 |
| وَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا | ایک رحمت سے بچا لیا اور اُن لوگوں کو (بھی)جو اُس کے ساتھ ایمان لائے تھے | شعیبؑ کے بارے میں | 11:94 |
| لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَ۠ | اُن( لوگوں)کے لیے بہتر ہے جو ایمان لاتے ہیں اور تقوی کرتے | یوسفؑ کی کہانی | 12:57 |
| اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ تَطْمَئِنُّ قُلُوْبُهُمْ بِذِكْرِ اللّٰهِ١ؕ | جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور اُن کے دل ﷲ کے ذکر سے اطمینان (سکون) پاتے ہیں | اللہ کی طرف رجوع کرنے والے | 13:28 |
| اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں: | منفرد آیت | 13:29 |
| اَفَلَمْ یَایْئَسِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا | کیا پھروہ لوگ جو ایمان لائے ہیں نہیں جانتے کہ | قرآن کے بارے | 13:31 |
| وَ اُدْخِلَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | اور داخل کر دیا جائے گا ان لوگوں کوجو ایمان لائے اور نیک اعمال کیے | حساب کتاب کے دن | 14:23 |
| یُثَبِّتُ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا | اللہ اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں ایک مثبت (پکے) قول (بات)سے | ایک اصول | 14:27 |
| قُلْ لِّعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یُقِیْمُوا الصَّلٰوةَ | (آپؐ) کہیں میرے بندوں کو جو ایمان لائے ہیں (کہ) نماز قائم کریں | ایمان والوں کو حکم | 14:31 |
| اِنَّهٗ لَیْسَ لَهٗ سُلْطٰنٌ عَلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا | بے شک! اُس کا اُن لوگوں پرکوئی اختیار(طاقت) نہیں ہے جو ایمان والے ہیں | (شیطان)کا | 16:99 |
| لِیُثَبِّتَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ هُدًى وَّ بُشْرٰى لِلْمُسْلِمِیْنَ | تاکہ یہ اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں ثابت قدم رکھے، اور فرمانبرداروں کے لیے ہدایت اور بشارت ہے | قرآن کے متعلق | 16:102 |
| اِنَّهُمْ فِتْیَةٌ اٰمَنُوْا بِرَبِّهِمْ وَ زِدْنٰهُمْ هُدًىۗۖ | بے شک! وہ نوجوان تھے اپنے رب پر ایمان رکھتے تھے اور ہم نے اُن کو اور زیادہ ہدایت دی | اصحاب الکہف | 18:13 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | بے شک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، | قرآن کے ماننے والے | 18:30 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | بے شک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، | تقابلی جائزہ گذشتہ آیات سے | 18:107 |
| قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤاۙ | تو کفر کرنے والے ایمان والوں سے کہتے ہیں: | واضح آیت کے سننے کے بعد | 19:73 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | بے شک! جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں | یعنی کسی کو اللہ کا بیٹا نہیں مانتے | 19:96 |
| اِنَّ اللّٰهَ یُدْخِلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | ے شک! اللہ باغات میں داخل کر دے گا اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں | خیر اور آزمائش میں | 22:14 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا | بے شک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں | اور جو دوسرے مذاہب کے لوگ | 22:17 |
| اِنَّ اللّٰهَ یُدْخِلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | بے شک اللہ!وہ اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں داخل کر دے گا | جنت میں | 22:23 |
| اِنَّ اللّٰهَ یُدٰفِعُ عَنِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ | بے شک اللہ! وہ دفاع (بچاؤ) کرتا ہے(دشمنوں سے) اُن کا جو ایمان لاتے ہیں. | ایمان والوں کا بچاو | 22:38 |
| فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌ | پھر جو لوگ ایما ن لائیں گے اور نیک کام کریں گے اُن کے لئے (تو)مغفرت اور عزت کارزق ہو گا؛ | آپﷺ کے بارے میں | 22:50 |
| وَ اِنَّ اللّٰهَ لَهَادِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ | اور بیشک! اللہ واقعی اُن لوگوں کوجو ایمان لاتے ہیں سیدھی راہ کی طرف ہدایت دیتا ہے | رحمان اور شیطان کی جنگ | 22:54 |
| فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ | . پھر جو لوگ ایمان اور نیک اعمال والے ہوں گے نعمتوں والی جنتوں میں ہوں گے | قیامت کے دن | 22:56 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ارْكَعُوْا وَ اسْجُدُوْا | اے ایمان والو! رکوع کرو اور سجدہ کرو،ا | محکم ایت | 22:77 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ١ؕ | اے ایمان والو! شیطان کے قدموں کی پیروی نہ کرو. | محکم آیت | 24:21 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَدْخُلُوْا بُیُوْتًا غَیْرَ بُیُوْتِكُمْ | اے ایمان والو! اپنے گھروں کے علاوہ دوسرے گھروں میں داخل نہ ہونا | ایک اصول | 24:27 |
| وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | اللہ نے وعدہ کیا ہے(کہ) تم میں سے جو(لوگ) ایمان لائیں اور نیک اعمال کرئیں | محکم ایت | 24:55 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لِیَسْتَاْذِنْكُمُ الَّذِیْنَ مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ | اے ایمان والو! جو تمہاری ملکیت(نوکر) ہیں تمہاری اجازت طلب کریں | تین اوقات میں | 24:57 |
| اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ | مومنین صرف وہی ہیں جو اللہ اور اُس کے رسول پر ایمان لاتے ہیں | مومنین کا وصف | 24:62 |
| اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ ذَكَرُوا اللّٰهَ كَثِیْرًا | ماسوائے اُن کے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اور (شاعری کی بجائے) اللہ کو کثرت سے یاد کرتے ہیں | شاعروں کے بارے | 26:227 |
| وَ اَنْجَیْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَ | اور ہم نے بچا لیا اُن لوگوں کو جو ایمان والے تھے، اور برائیوں سے دور رہتے تھے | صالحؑ ور ثمود | 27:53 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، | ہم واقعی اُن سے ان کی برائیاں دور کر دیں گے | 29:7 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَنُدْخِلَنَّهُمْ فِی الصّٰلِحِیْنَ | اورجو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کئے، واقعی ہم اُن کو صالحین (نیک لوگوں) میں داخل کر دیں گے | والدین کے متعلق | 29:9 |
| وَ لَیَعْلَمَنَّ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ لَیَعْلَمَنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ | اورواقعی، اللہ جان لیتا ہے اُن لوگوں کو جو (مخلص طور پر) ایمان لاتے ہیں اور واقعی، وہ منافقین کو بھی جان لیتا ہے | شان الہی | 29:11 |
| وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوا | اور کہتے ہیں جو لوگ کفر کرتے ہیں اُن لوگوں کوجو ایمان لاتے ہیں | مومنین اور کافرین | 29:12 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِالْبَاطِلِ وَ كَفَرُوْا بِاللّٰهِ١ۙ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ | . اور جولوگ باطل پر تو ایمان رکھتے ہیں اور اللہ سے کفر(انکار) کرتے ہیں، یہی(لوگ) ہیں (کہ) وہ خسارے والے ہیں | ایک اصول | 29:52 |
| یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّ اَرْضِیْ وَاسِعَةٌ فَاِیَّایَ فَاعْبُدُوْنِ | اے میرے بندو جو ایمان لے آئے ہو! بے شک! میری زمین کشادہ ہے. پس میری صرف میری ہی عبادت کیاکرو | ایمان والوں کو ہدایات | 29:56 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | اورجو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، | جنت میں | 29:58 |
| فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَهُمْ فِیْ رَوْضَةٍ یُّحْبَرُوْنَ | پس جن لوگوں نے ایمان لایا ہو گا اور نیک اعمال کئے ہوں گے، پھروہ تو ایک باغ (جنت) میں خوش و خرم بنا دئیے جائیں گے | مجرمین بالمقابلہ ایمان والے | 30:15 |
| لِیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ | تاکہ وہ (اللہ) اپنے فضل میں سے اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں جزا (بدلہ) دے. | یوم قیامت | 30:45 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ جَنّٰتُ النَّعِیْمِۙ | بے شک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اُن کے لیے نعمتوں والے باغات (جنتیں) ہیں | جو فضول باتوں کو نہیں خریدتا ہے | 31:8 |
| اَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | جہاں تک اُن کا تعلق ہے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، | رہائشی جنتیں | 32:19 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ | اے ایمان والو! اپنے پر اللہ کی نعمتوں کو یاد کرو، | احکامات | 33:7 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوا اللّٰهَ ذِكْرًا كَثِیْرًاۙ | اے ایمان والو! اللہ کا ذکر کرو ایک کثرت کا ذکر، | آپﷺ کے بارے | 33:41 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا نَكَحْتُمُ الْمُؤْمِنٰتِ | اے ایمان والو! جب تم نے مومن عورتوں سے نکاح کیا پھر | ایمان والوں کو | 33:49 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَدْخُلُوْا بُیُوْتَ النَّبِیِّ | اے ایمان والو! تم نبی اکرم ﷺ کے گھروں میں داخل نہ ہوا کرو ماسوائے کہ | ایمان والوں کو | 33:53 |
| ١ؕ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا | اے ایمان والو! تم بھی اُس پر درود بھیجو اورفرمانبرداری کرو ایک مکمل فرمانبرداری. . | ایمان والوں کو حکم | 33:56 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ اٰذَوْا مُوْسٰى | اے ایمان والو! تم اُن لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے موسی ؑ کو تکلیف(تہمت) لگائی | ایمان والوں کو حکم | 33:69 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ قُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًاۙ | اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہا کرو (بغیر کسی اُلجھاؤ کے یا ٹیڑھے پن کے بات کیا کرو)؛ | ایمان والوں کو حکم | 33:70 |
| لِّیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ؕ | تاکہ وہ(اللہ) اُن (لوگوں) کو جو ایمان لاتے اور نیک اعمال کرتے ہیں، جزا (بدلہ) دے | ساعت کے تناظر میں | 34:4 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِیْرٌ | اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اُن کے لیے مغفرت اور ایک بہت بڑا اجر ہے | کافرین | 35:7 |
| قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا | توکہتے ہیں وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں،: | خرچ کرنے کے بارے | 36:47 |
| فَاٰمَنُوْا فَمَتَّعْنٰهُمْ اِلٰى حِیْنٍؕ | پھر وہ (لوگ) ایمان لے آئے، پھر ہم نے اُن کو ایک وقت تک فاہدہ دیا | یونسؑ | 37:148 |
| اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ قَلِیْلٌ مَّا هُمْ١ؕ | ماسوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال بھی کرتے ہیں اور وہ (ایسے لوگ)بہت ہی کم ہوتے ہیں | داودؑ کے بارے | 38:24 |
| اَمْ نَجْعَلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ كَالْمُفْسِدِیْنَ فِی الْاَرْضِ | کیا ہم اُن لوگوں کوجو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں بنائیں گے جیسے کہ جو زمین میں فساد (کرپشن، برائیاں) پیدا کرتے ہیں؛ | سبحان اللہ | 38:28 |
| قُلْ یٰعِبَادِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوْا رَبَّكُمْ١ؕ | (آپﷺ) کہیں: اے میرے بندو جو ایمان لائے ہو! اپنے رب سے ڈرو | (رب کا تقوی کرو) | 39:10 |
| وَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۚ | اور اُس پر ایمان رکھتے ہیں اوروہ ان لوگوں کے لیے جو ایمان والے ہیں معافی مانگتے ہیں: | (فرشتے) | 40:7 |
| قَالُوا اقْتُلُوْۤا اَبْنَآءَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ وَ اسْتَحْیُوْا نِسَآءَهُمْ١ؕ | اُنہوں نے کہا: کہ قتل کر دو اُن لوگوں کے بیٹوں کو جو اس (موسی ؑ) کے ساتھ ایمان لائے ہیں، اور اُن کی عورتوں کو زندہ رکھو | قوم موسیؑ کے بارے | 40:25 |
| اِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنَا وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْاَشْهَادُۙ | بے شک ہم واقعی اپنے رسولوں، اور ان لوگوں کی جو ایمان لاتے ہیں، دنیا وی زندگی میں مدد کرتے ہیں اور دن (بھی) جب گواہ کھڑے ہوں گے۔۔۔ | ایک اصول | 40:50 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ لَا الْمُسِیْٓءُ١ؕ | اور وہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور نہ برائی (گناہ)کرنے والے(برابر ہیں) | ایک حقیقت | 40:58 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ | بے شک! جولوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اُن کے لیے تو نہ ختم ہونے والا انعام (اجر، بدلہ) ہے | مشرکین کے برعکس | 41:8 |
| وَ نَجَّیْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَ | اور ہم نے بچا لیا اُن لوگوں کو جو ایمان والے اور برائیوں سے دور رہتے (یعنی اللہ سے ڈرا کرتے)تھے | ثمود | 41:18 |
| ءَؔاَعْجَمِیٌّ وَّ عَرَبِیٌّ١ؕ قُلْ هُوَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا هُدًى وَّ شِفَآءٌ١ؕ | کیا! عجمی(زبان) اور عربی؟۔۔۔(آپﷺ اُن سے) کہیں: وہ (قرآن) اُن لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں ہدایت اور شفاء ہے؛ | قرآن کے متعلق | 41:44 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مُشْفِقُوْنَ مِنْهَا١ۙ وَ یَعْلَمُوْنَ اَنَّهَا الْحَقُّ١ؕ | اور جولوگ ایمان رکھتے ہیں وہ تو اس(کے خیال)سے ڈرتے ہیں اور جانتے ہیں کہ بے شک وہ سچائی ہے. | (قیامت) | 42:18 |
| ١ؕ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فِیْ رَوْضٰتِ الْجَنّٰتِ١ۚ | ااور وہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں وہ باغوں کے پھولوں میں ہوں گے. | شرک کے برعکس | 42:22 |
| ذٰلِكَ الَّذِیْ یُبَشِّرُ اللّٰهُ عِبَادَهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ؕ | یہ ہے جو بشارت دیتا ہے اللہ اپنے اُن بندوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں | جنت کی | 42:23 |
| وَ یَسْتَجِیْبُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ یَزِیْدُهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ | اور جواب دیتاہے اُن کوجو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور اُن کو اپنے فضل سے (اور) زیادہ دیتا ہے. | شان باری تعالی | 42:26 |
| ١ۚ وَ مَا عِنْدَ اللّٰهِ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰى لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَلٰى رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَۚ | اور جو اللہ کے پاس ہے وہ بہتر اور بقا والا ہے اُن لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں | دنیاوی زندگی کے مقابلے میں | 42:36 |
| وَ قَالَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّ الْخٰسِرِیْنَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ وَ اَهْلِیْهِمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ | . اور کہیں گے جو ایمان والے ہوں گے: بے شک! خسارے والے وہ ہیں جنہوں نے خود اپنے آپ کا اور اپنے گھر والوں کا قیامت کے دن خسارہ کیا ہے | (ظالمین) | 42:45 |
| اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ كَانُوْا مُسْلِمِیْنَۚ | وہ(بندے) جو ہماری آیات پر ایمان لائے تھے اور مسلمان(اللہ کے احکامات کے فرمانبردار) بھی تھے | اللہ کے بندے | 43:69 |
| اَمْ حَسِبَ الَّذِیْنَ اجْتَرَحُوا السَّیِّاٰتِ اَنْ نَّجْعَلَهُمْ كَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ۙ | کیا سوچتے ہیں وہ لوگ جو برائیاں کرتے ہیں کہ ہم اُنہیں اسطرح رکھیں گے جیسے کہ اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں؟ | ایک سوال | 45:21 |
| فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُدْخِلُهُمْ رَبُّهُمْ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ | پھروہ لوگ جوایمان والے اور نیک اعمال والے ہوں گے، پس اُن کا رب اُن کو اپنی رحمت میں داخل کر لے گا. | یوم قیامت | 45:30 |
| وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَوْ كَانَ خَیْرًا مَّا سَبَقُوْنَاۤ اِلَیْهِ١ؕ | اور کہتے ہیں جولوگ کفر کرتے ہیں اُن لوگوں کے لیے جو (اس قرآن پر) ایمان لے آتے ہیں: اگر یہ(قرآن) بہتر ہوتا تو وہ (ایمان والے) اس (قرآن) کی طرف ہم سے سبقت تو نہ لیتے | قرآن کے بارے | 46:11 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اٰمَنُوْا بِمَا نُزِّلَ عَلٰى مُحَمَّدٍ | اور وہ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور اُس پر ایمان لاتے ہیں جو مُحمدﷺ پر نازل کیا گیا ہے۔۔۔ | واضح آیت | 47:2 |
| وَ اَنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّبَعُوا الْحَقَّ مِنْ رَّبِّهِمْ١ؕ | اور کہ وہ جو ایمان والے ہیں وہ اپنے رب کی طرف سے حق (قرآن) کی پیروی کرتے ہیں. | واضح آیت | 47:3 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تَنْصُرُوا اللّٰهَ یَنْصُرْكُمْ وَ یُثَبِّتْ اَقْدَامَكُمْ | اے ایمان والو! اگر تم اللہ کی مدد کرتے ہو تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدموں کو مضبوط کرے گا | ایمان والوں کو حکم | 47:7 |
| ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ مَوْلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ اَنَّ الْكٰفِرِیْنَ لَا مَوْلٰى لَهُمْ | وہ اس لیے کہ اللہ مولا ہے ان لوگوں کا جو ایمان لاتے ہیں اور کہ کافرین ان کے لیے کوئی مولا نہیں | کفر کرنے والے | 47:11 |
| اِنَّ اللّٰهَ یُدْخِلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ؕ | بے شک! اللہ، اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں جنتوں میں داخل کر دے گا اُن کے نیچے نہریں بہتی ہیں | تقابلی جائزہ | 47:12 |
| وَ یَقُوْلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَوْ لَا نُزِّلَتْ سُوْرَةٌ١ۚ | اور کہتے ہیں جو ایمان لائے: کیوں ایک سورت نازل نہیں ہوتی! | آپﷺ کو حکم | 47:20 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ لَا تُبْطِلُوْۤا اَعْمَالَكُمْ | اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو، اور اپنے اعمال کو ضائع نہ کرواؤ | یعنی اللہ کی ہدایت کو نظر انداز نہ کرو | 47:33 |
| ١ؕ وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنْهُمْ مَّغْفِرَةً وَّ اَجْرًا عَظِیْمًا | اللہ وعدہ کرتا ہے نے اُن (سجدہ کرنے والوں) میں سے جو ایمان لائیں اور نیک اعمال کریں مغفرت اور ایک عظیم اجر کا | ایک حقیقت | 48:29 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ | اے ایمان والو! اپنی آواز کو نبی اکرمﷺ کی آواز سے اُوپربلند نہ کرو، | ہدایات | 49:2 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوْۤا | اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق کسی خبر سے آئے، تو پھر تحقیق کر لیا کرو | ایمان والوں کو ہدایت | 49:6 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا یَسْخَرْ قَوْمٌ مِّنْ قَوْمٍ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنُوْا خَیْرًا مِّنْهُمْ | اے ایمان والو! ایک قوم کسی قوم سے مذاق نہ کرے، ہو سکتا ہے کہ وہ (جن سے مذاق کیاجا رہا ہے) اُن (مذاق کرنے والوں) سے بہتر ہوں، ا | ایمان والوں کو ہدایت | 49:11 |
| اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ ثُمَّ لَمْ یَرْتَابُوْا | مومنین صرف وہ ہیں جو اللہ اور اُس کے رسول پر ایمان لاتے ہیں پھر وہ ہر گز(اللہ کی دی گئی ہدایت، احکامات میں)شک و شبہ نہیں کرتے | مومنین کے اوصاف | 49:15 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ اتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّیَّتُهُمْ بِاِیْمَانٍ | اور جو ایمان لاتے ہیں اور اُن کی اولاد اُن کی ایمان سے پیروی کرتی ہے، | ایک اصول | 52:21 |
| فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ وَ اَنْفَقُوْا لَهُمْ اَجْرٌ كَبِیْرٌ | ؛ پھر جو تم میں سے ایمان لاتے ہیں اور خرچ کرتے ہیں، اُن کے لئے ایک بہت بڑا اجر ہے | عام حکم | 57:7 |
| یَوْمَ یَقُوْلُ الْمُنٰفِقُوْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتُ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوا انْظُرُوْنَا نَقْتَبِسْ مِنْ نُّوْرِكُمْ | (اُس) دن جب منافق مرد اور منافق عورتیں، ایمان والوں سے کہیں گے: ہماری طرف بھی دیکھو نا، ہم تمہاری روشنی میں سے کچھ ادھار لے لیں | یوم حساب | 57:13 |
| اَلَمْ یَاْنِ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْ تَخْشَعَ قُلُوْبُهُمْ لِذِكْرِ اللّٰهِ وَ مَا نَزَلَ مِنَ الْحَقِّ١ۙ | کیا ان لوگوں کے لئے جو ایمان لائے وقت نہیں ہے کہ ان کے دل اللہ کے ذکر کے لئے اور جو نازل ہوا ہے حق سے گڑگڑائیں . | یوم حساب | 57:16 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ رُسُلِهٖۤ | اور وہ جو اللہ پر اور اُس کے رسولوں پر ایمان لاتے ہیں، | یہی(ہیں)، وہ اللہ کے نزدیک سچے (وفادار)؛ | 57:19 |
| اُعِدَّتْ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ رُسُلِهٖ | ، اُن کے لئے تیار کی گی ہے جو اللہ اور اُس کے رسولوں پر ایمان لاتے ہیں. | جنت | 57:21 |
| ١ۚ فَاٰتَیْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْهُمْ اَجْرَهُمْ | پھر اُن میں سے جو ایمان والے ہیں ہم نے اُن کو اُن کے اجر دئیے، | رسولوں کا سلسلہ | 57:27 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اٰمِنُوْا بِرَسُوْلِهٖ | اے ایمان والو! اللہ کا تقوی کرو اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ. | وہ (اللہ) تمہیں اپنی رحمت سے دگنا دے گا | 57:28 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا تَنَاجَیْتُمْ فَلَا تَتَنَاجَوْا بِالْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ مَعْصِیَتِ الرَّسُوْلِ | اے ایمان والو: جب تم خفیہ مشورے کرتے ہو پھرگناہ اور زیادتی اور رسولﷺکی نافرمانی کی سرگوشیاں نہ کیا کرو | احکامات | 58:9 |
| اِنَّمَا النَّجْوٰى مِنَ الشَّیْطٰنِ لِیَحْزُنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا | بے شک! (بُرائی کے)خفیہ مشورے کرنا توصرف شیطان سے ہیں تاکہ وہ اُن کوجو ایمان لائے ہیں رنجیدہ (غم زدہ) کر ے؛ | احکامات | 58:10 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا قِیْلَ لَكُمْ تَفَسَّحُوْا فِی الْمَجٰلِسِ | اے ایمان والو! جب تمہیں کہا جائے، کہ مجالس میں جگہ بناؤ تو | احکامات | 58:11 |
| یَرْفَعِ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ١ۙ وَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ دَرَجٰتٍ١ؕ | ؛ اللہ تم میں سے ایمان والوں اور جن کو علم دیا گیا ہے ان کے درجات بلند کرے گا | احکامات | 58:11 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا نَاجَیْتُمُ الرَّسُوْلَ | اے ایمان والو! جب تم رسولﷺ سے مشورہ کرتے ہو، | احکامات | 58:12 |
| الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَ لَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا | جو ہم سے پہلے ایمان میں سبقت لے چکے ہیں، اور ہمارے دلوں میں اُن کے لئے جو ایمان لاتے ہیں کوئی بھی کدورت(دشمنی) نہ بنانا | مہاجر اور انصار | 59:10 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ لْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ | اے ایمان والو: اللہ سے ڈرو اور(ہر) نفس(جاندار، شخص) دیکھے جو وہ کل (آنے والے وقت) کے لئے آگے روانہ کرتا ہے | احکامات | 59:18 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا عَدُوِّیْ وَ عَدُوَّكُمْ اَوْلِیَآءَ | اے ایمان والو! میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ. | دوستی کے احکامات | 60:1 | یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا جَآءَكُمُ الْمُؤْمِنٰتُ مُهٰجِرٰتٍ فَامْتَحِنُوْهُنَّ | ے ایمان والو! جب مومن عورتیں، ہجرت کر کے تمہارے پاس آ جائیں، پس اُن کی خوب تحقیق کر لو. | احکامات | 60:10 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ | اے ایمان والو! ایسے کسی لوگوں کے ساتھ دوستی نہ کرو جن پر اللہ کا غضب ہے | دوستی کے بارے | 60:13 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لِمَ تَقُوْلُوْنَ مَا لَا تَفْعَلُوْنَ | اے ایمان والو! تم وہ (بات) کیوں کہتے ہو جو کہ تم کرتے نہیں ہو؟ | احکامات | 61:2 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا هَلْ اَدُلُّكُمْ عَلٰى تِجَارَةٍ تُنْجِیْكُمْ مِّنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ | اے ایمان والو! کیا میں تمہیں ایک ایسی تجارت پر اطلاع دوں جو تمہیں ایک درد ناک عذاب سے بچا دے گی؟ | حکم ہدایت | 61:10 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْۤا اَنْصَارَ اللّٰهِ | اے ایمان والو! اللہ کے مددگار ہو جاؤ،جیسے | احکامات | 61:14 |
| فَاَیَّدْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا عَلٰى عَدُوِّهِمْ فَاَصْبَحُوْا ظٰهِرِیْنَ | . پھر ہم نے اُن کی جو ایمان لائے اُن کے دشمنوں کے خلاف مدد کی پھر وہ غالب آ گئے | احکامات | 61:14 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا نُوْدِیَ لِلصَّلٰوةِ مِنْ یَّوْمِ الْجُمُعَةِ | اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لئے آواز (اذان) دی جائے، | صلوۃ جمعہ | 62:9 |
| ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ اٰمَنُوْا ثُمَّ كَفَرُوْا فَطُبِعَ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ فَهُمْ لَا یَفْقَهُوْنَ | وہ (اس لئے) کہ بے شک وہ ایمان لائے، پھر اُنہوں نے کفر کیا، پس اُن کے دلوں پر مہر لگا دی گئی (یعنی بند کر دیا گیا) ہے پھر وہ سمجھتے نہیں ہیں | منافقین | 63:3 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُلْهِكُمْ اَمْوَالُكُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللّٰهِ١ۚ | اے ایمان والو! تمہارے مال (اسباب) اور تمہاری اولاد تمہیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دے | احکامات | 63:9 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّ مِنْ اَزْوَاجِكُمْ وَ اَوْلَادِكُمْ عَدُوًّا لَّكُمْ فَاحْذَرُوْهُمْ | اے ایمان والو! بے شک! تمہاری بیویوں اور تمہاری اولادمیں سے (بعض) تمہارے دشمن ہیں (یعنی کچھ دشمن ہو سکتے ہیں)، پس اُن سے محتاط رہو. اور | ایمان والوں کو نصیحت | 64:14 |
| ١ۙ فَاتَّقُوا اللّٰهَ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ١ۛۖۚ۬ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۛ۫ؕ قَدْ اَنْزَلَ اللّٰهُ اِلَیْكُمْ ذِكْرًاۙ | چنانچہ عقل رکھنے والو! جو ایمان لائے ہو اللہ سے ڈرو! اب اللہ نے تمہاری طرف ایک نصیحت(کتاب) نازل کر دی ہے | اللہ کے احکامات کی نافرمانی سے بچو | 65:10 |
| لِّیُخْرِجَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ١ؕ | تاکہ وہ (اللہ) اُن لوگوں کو جو ایمان لائے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اندھیرے سے نکال کرنور(روشنی) کی طرف لائے | اللہ کی طرف سے نصیحت | 65:11 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَ اَهْلِیْكُمْ نَارًا وَّ قُوْدُهَا النَّاسُ وَ الْحِجَارَةُ | اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو ایک آگ سے بچاؤ اُس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں | احکامات | 66:6 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا تُوْبُوْۤا اِلَى اللّٰهِ تَوْبَةً نَّصُوْحًا | اے ایمان والو! اللہ کے سامنے توبہ کرو ایک مخلص توبہ۔ | احکامات توبہ کے بارے | 66:8 |
| یَوْمَ لَا یُخْزِی اللّٰهُ النَّبِیَّ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ | دن (جب) اللہ رسوا نہیں کرے گا نبی ﷺ کو اور اُن لوگوں کو جو اُس(نبیﷺ) کے ساتھ ایمان لائے | احکامات توبہ کے بارے | 66:8 |
| وَ ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوا امْرَاَتَ فِرْعَوْنَ١ۘ | اور اللہ مثال دیتا ہے ان کے لیے جو ایمان لائے فرعون کی بیوی کی | مثال | 66:11 |
| وَ یَزْدَادَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِیْمَانًا وَّ لَا یَرْتَابَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ | ، اور تاکہ مومنین ایمان زیادہ کر لیں؛ اور جن کو کتاب دی گی ہے اور ایمان والے شک نہ کریں؛ اور | سقر | 74:31 |
| فَالۡيَوۡمَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا مِنَ الۡكُفَّارِ يَضۡحَكُوۡنَۙ | پس اس دن جو ایمان والے ہیں وہ کفر کرنے والوں سے ہنسی کریں گے | نیک لوگوں کے بارے | 83:34 |
| اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ۠ | ماسوائے اُن کے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اُن کے لئے ایک نہ ختم ہونے والا اجر ہے | 84:25 | |
| اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ | بے شک! وہ لوگ جوایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں | اُن کے لئے جنتیں ہیں | 85:11 |
| ثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ وَ تَوَاصَوْا بِالْمَرْحَمَةِؕ | پھر اُن میں ہونا جو ایمان لاتے ہیں اور وہ صبر کی تلقین کرتے ہیں اور مہربانی (شفقت) کی تلقین کرتے ہیں | بلندی کے لیے | 90:17 |
| اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ | ماسوائے ان (لوگوں) کے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں پس اُن کے لیے ایک نہ ختم ہونے والا اجر ہے | انسان کی تخلیق | 95:6 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ۙ اُولٰٓئِكَ هُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّةِؕ | بے شک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ مخلوق سے بہترین ہیں | 98:7 | |
| اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ١ۙ۬ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ۠ | ماسوائے ان (لوگوں) کے جو ایمان لائیں اور نیک اعمال کریں، اور ایک دوسرے کو حق (سچائی) کی تلقین کریں اور ایک دوسرے کو صبر کی تلقین کریں۔ | انسان کی حالت | 103:3 |