اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
اٰتَیْنٰهُمُ اُوْتِیَ اُتُوْا اٰتُوا






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالُوْا هٰذَا الَّذِیْ رُزِقْنَا مِنْ قَبْلُ١ۙ وَ اُتُوْا بِهٖ مُتَشَابِهًا اور اُن (جنتی لوگوں)کو اُس سے ملتا جلتا (پھل )دیا جائے گا ایمان اور نیک اعمال والے یعنی قران کو بر حق ماننے والے 2:25
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ ارْكَعُوْا مَعَ الرّٰكِعِیْنَ اور نماز قائم کرو، اور زکوة دو ،اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو بنی اسرائیل کو حکم 2:43
وَ اِذْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ وَ الْفُرْقَانَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَ اور جب ہم نے موسی (علیہ سلام) کو کتاب اور الفرقان دیا بنی اسرائیل کو یاد دہانی 2:53
خُذُوْا مَاۤ اٰتَیْنٰكُمْ بِقُوَّةٍ وَّ اذْكُرُوْا مَا فِیْهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ جو ہم (اللہ) نے تمہیں دیا ہے اُس کو قوت ( مضبوطی) سے تھام لو ،(یعنی اس پر مضبوطی سے قائم رہو) اور یاد رکھو جو اُس میں ہے، کہ شاید تم متقی بن جاﺅ بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:63
وَ قُوْلُوْا لِلنَّاسِ حُسْنًا وَّ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ؕ اور لوگوں سے اچھا بولو گے؛ اور نماز قائم کرو گے اور زکوة دو گے میثاق بنی اسرائیل 2:83
وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ وَقَفَّيْنَا مِن بَعْدِهِ بِالرُّسُلِ اور بے شک ہم نے حضرت موسی ؑ کو کتاب دی اور اُس کے بعد ہم نے رسولوں کا ایک سلسلہ، بنی اسرائیل کو یاد دہانی 2:87
وَآتَيْنَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ الْبَيِّنَاتِ وَأَيَّدْنَاهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ اور ہم نے عیسی ؑابن مریم کو صاف ثبوت دیے، اور پاک روح (جبریل ؑ) سے اس کی مدد کی بنی اسرائیل کو یاد دہانی 2:87
خُذُوْا مَاۤ اٰتَیْنٰكُمْ بِقُوَّةٍ وَّ اسْمَعُوْا١ؕ قَالُوْا سَمِعْنَا وَ عَصَیْنَا١ۗ (کہ) جو کچھ ہم نے تمہیں دیا ہے مضبوطی سے پکڑ لو اور (ہمارا کلام) سنو ، (تو) اُنہوں نے کہا: (کہ) ہم سنتے ہیں اور بغاوت کرتے ہیں بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:93
نَبَذَ فَرِیْقٌ مِّنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ١ۙۗ كِتٰبَ اللّٰهِ وَرَآءَ ظُهُوْرِهِمْ كَاَنَّهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ٘ تو اُن لوگوں میں سے جن کو کتاب دی گی ہے ایک فریق(گروہ) نےاللہ کی کتاب کو اپنی پشت کے پیچھے اسطرح پھینک لیا جیسے وہ جانتے ہی نہیں ہیں بنی اسرائیل کے بارے 2:101
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ؕ اور نماز قائم کرواور زکوة دو؛ قرآن کی موجود ترتیب سے ایمان والوں کو پہلی دفعہ حکم 2:110
اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یَتْلُوْنَهٗ حَقَّ تِلَاوَتِهٖ١ؕ اُولٰٓئِكَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ١ؕ وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ۠ وہ لوگ جن کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اِس (کتاب) کو( اسطرح )پڑھتے ہیں اِس (کتاب) کے پڑھنے کا حق ہے یہی لوگ، وہ اس (کتاب) پر ایمان رکھتے ہیں اور جو اس(حق تلاوت) سے انکار (کفر) کرتے ہیں ، پھریہی لوگ ، وہ خسارے (گھاٹے) والے ہیں کتاب کی تلاوت کے بارے میں 2:110
وَ مَاۤ اُوْتِیَ مُوْسٰى وَ عِیْسٰى وَ مَاۤ اُوْتِیَ النَّبِیُّوْنَ مِنْ رَّبِّهِمْ١ۚ۔۔۔۔۔ اور جو موسی ؑ اور عیسیؐ کو دیا گیا تھا اورجو نبیوں کو ان کے رب کی طرف سے دیا گیا تھا( ایمان لاتے ہیں) ایمان والوں کو حکم 2:136
وَ اِنَّ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ لَیَعْلَمُوْنَ اَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْ١ؕ اور بے شک! جن لوگوں کو کتاب دی گئی ہے واقعی جانتے ہیں کہ وہ (یعنی قبلے کی تبدیلی کا حکم) اُن کے رب کی طرف سے سچائی ہے قبلہ کی تبدیلی 2:144
وَ لَئِنْ اَتَیْتَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ بِكُلِّ اٰیَةٍ مَّا تَبِعُوْا قِبْلَتَكَ١ۚ اوریقینََا اگرآپؐ اُن لوگوں کے پاس جن کو کتاب دی گی ہے تمام ثبوت (نشانیاں) بھی لائیں تو وہ آپؐ کے قبلے کی پیروی نہیں کریں گے قبلہ کی تبدیلی 2:145
اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یَعْرِفُوْنَهٗ كَمَا یَعْرِفُوْنَ اَبْنَآءَهُمْ١ؕ جن لوگوں کوہم نے کتاب دی ہے وہ اس (قبلے کی تبدیلی کے حکم ) کو اسطرح پہچانتے ہیں جیسے کہ وہ اپنے بیٹوں کوپہچانتے ہیں قبلہ کی تبدیلی 2:146
وَ اٰتَى الْمَالَ عَلٰى حُبِّهٖ ذَوِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ١ۙ وَ السَّآئِلِیْنَ وَ فِی الرِّقَابِ اور( اپنے) مال کو اُس (اللہ) کی محبت پر رشتہ داروں اور یتیموں اورمسکینوں(غریبوں) اور مسافروں اور مانگنے والوں اور غلاموں کو آزاد کروانے میں دے( خرچ کرے) نیکی کی تعریف 2:177
وَ اَقَامَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتَى الزَّكٰوةَ١ۚ وَ الْمُوْفُوْنَ بِعَهْدِهِمْ اِذَا عٰهَدُوْا١ۚ اور نماز قائم کرے اور زکوة دے اور جب عہد کریں تواپنے عہدوں کو پورا کریں ، نیکی کی تعریف 2:177
فَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَّقُوْلُ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا وَ مَا لَهٗ فِی الْاٰخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ پھر لوگوں میں سے ہے جو کہتا ہے: "ہمارے رب! ہمیں دنیا میں دے،" اور اُس کے لیے آخرت میں کچھ حصہ نہیں ہے حج اور عمرہ 2:200
وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّقُوْلُ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ اور اُن (لوگوں) میں سے( ہی )ہے جو کہتا ہے "ہمارے رب ہمیں اس دنیا میں اچھائی دے اور آخرت میں بھی اچھائی دے، اور ہمیں آ گ کے عذاب سے بچا" حج اور عمرہ کے بارے 2:201
سَلْ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ كَمْ اٰتَیْنٰهُمْ مِّنْ اٰیَةٍۭ بَیِّنَةٍ١ؕ (آپؐ) بنی اسرائیل سے پوچھیں کتنی ہم نے اُن کو صاف آیات(نشانیاں) دیں محکم ایت کا تسلسل 2:211
وَ مَا اخْتَلَفَ فِیْهِ اِلَّا الَّذِیْنَ اُوْتُوْهُ مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ الْبَیِّنٰتُ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْ١ۚ اور نہیں اختلاف کیا اس(کتاب) میں ماسوائے کہ اُن(لوگوں) کے جن کو وہ دی گئی تھی اس کے بعد کہ جو اُن(لوگوں) کے پاس واضح ثبوت بھی آ چکے تھے، اپنے درمیان نفرت (کی وجہ) سے منفرد ایت 2:213
١ؕ وَ لَا یَحِلُّ لَكُمْ اَنْ تَاْخُذُوْا مِمَّاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ شَیْئًا اِلَّاۤ اَنْ یَّخَافَاۤ اَلَّا یُقِیْمَا حُدُوْدَ اللّٰهِ اور تمہارے لیے حلال نہیں ہے کہ تم اُس میں سے کچھ لے لو جو چیز بھی تم ان(عورتوں) کو دے چکے ہو ؛ ماسوائے اس کے کہ اُن دونوں (میا ں بیوی) کو خوف ہو کہ اللہ کی حدودکو قائم نہیں رکھ سکیں گے طلاق کے بارے 2:229
وَ اِنْ اَرَدْتُّمْ اَنْ تَسْتَرْضِعُوْۤا اَوْلَادَكُمْ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ اِذَا سَلَّمْتُمْ مَّاۤ اٰتَیْتُمْ بِالْمَعْرُوْفِ١ؕ اور اگر تم اپنی اولاد کو رضاعی ماں(دوسری عورت ) سے دودھ پلانا چاہو تو تم پر کوئی گناہ نہیں جب تم دستور کے مطابق اُن (رضاعی ماوئں) کا وہ مکمل خرچہ ادا کرو جو تم نے دینا(طے کیا) ہے بچے کی پرورش, ایت طلاق 2:233
١ؕ قَالُوْۤا اَنّٰى یَكُوْنُ لَهُ الْمُلْكُ عَلَیْنَا وَ نَحْنُ اَحَقُّ بِالْمُلْكِ مِنْهُ وَ لَمْ یُؤْتَ سَعَةً مِّنَ الْمَالِ١ؕ وہ بولے: اُس کو کسطرح ہم پر بادشاہی مل سکتی ہے اور ہم اُس سے بادشاہی کے( زیادہ) حقدار ہیں اور اُس کو تو مال (و دولت )کی وسعت بھی نہیں دی گئی ہے بنی اسرائیل کے بارے میں 2:246
وَ اللّٰهُ یُؤْتِیْ مُلْكَهٗ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ وَاسِعٌ عَلِیْمٌ اور اللہ اپنی بادشاہی جس کو چاہے دے دیتا ہےاور اللہ وسعت والا (اور)جاننے والا ہے بنی اسرائیل کے بارے میں 2:247
وَ قَتَلَ دَاوٗدُ جَالُوْتَ وَ اٰتٰهُ اللّٰهُ الْمُلْكَ وَ الْحِكْمَةَ وَ عَلَّمَهٗ مِمَّا یَشَآءُ١ؕ اور داودؑ نے جالوت کو قتل کر دیا؛ اور اللہ نے اُس (داودؑ) کو بادشاہی اور حکمت دی، اور اُس (داود) کو اُس میں سے سکھایا جواُس (اللہ) نے چاہا طالوت اور جالوت 2:251
١ؕ وَ اٰتَیْنَا عِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ الْبَیِّنٰتِ وَ اَیَّدْنٰهُ بِرُوْحِ الْقُدُسِ١ؕ اور ہم نے عیسٰی ابن مریم کو واضح ثبوت دیے اور مقدس روح (جبریل ؑ) سے اُس کی مدد کی انبیاء کےبارے 2:253
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْ حَآجَّ اِبْرٰهٖمَ فِیْ رَبِّهٖۤ اَنْ اٰتٰهُ اللّٰهُ الْمُلْكَ١ۘ کیا آپؐ نے اُس(شخص) کی طرف دیکھاجس نے ابراہیم ؑسے اُس کے رب کے بارے میں حجت (بحث) کی کہ ﷲ نے اُس (شخص) کو بادشاہی دی ہوئی تھی تاریخی واقعہ 2:258
یُّؤْتِی الْحِكْمَةَ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ مَنْ یُّؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ اُوْتِیَ خَیْرًا كَثِیْرًا١ؕ وہ(اللہ) حکمت (عقل) دیتا ہے جس کو چاہتا ہے، اور جس (انسان) کو حکمت(عقل) دےدی گئی پھر بے شک اُس کو کثیر(بہت زیادہ) خیر ( مال،روزی ) دے دی گئی شان باری تعالی 2:269
اِنْ تُبْدُوا الصَّدَقٰتِ فَنِعِمَّا هِیَ١ۚ وَ اِنْ تُخْفُوْهَا وَ تُؤْتُوْهَا الْفُقَرَآءَ فَهُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ١ؕ اگر تم صدقات ظاہر کرتے ہوتو پھریہ اچھا ہی ہے، اور اگر تم ان کو خفیہ رکھو اور اُن (صدقات) کو غریبوں کو دو، تو پھر یہ تمہارے لیے بہت ہی اچھا ہے صدقات کے بارے 2:271
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ لَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ بےشک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے (پڑھتے)ہیں ا ور زکوة دیتے ہیں،اُن کے لیے اُن کا اجراُن کے رب کے پاس ہے سود کے بارے 2:277
وَ مَا اخْتَلَفَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْ١ؕ اورنہیں اختلاف کیا اُن(لوگوں) نے جنہیں کتاب دی گئی ماسوائے بعد اس کے کہ اُن کے پاس علم آ چکا تھااپنے درمیان نفرت کی وجہ سے شان باری تعالی 3:19
وَ قُلْ لِّلَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَ الْاُمِّیّٖنَ ءَاَسْلَمْتُمْ١ؕ اور (آپؐ) کہیں اُن(لوگوں) کو جنہیں کتاب دی گئی ہے اور ان پڑھوں سے کہ کیا تم بھی فرمانبردار ہو؟ اہل کتاب 3:20
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ اُوْتُوْا نَصِیْبًا مِّنَ الْكِتٰبِ یُدْعَوْنَ اِلٰى كِتٰبِ اللّٰهِ کیا آپؐ نے ان لوگوں کی طرف نہیں دیکھا(غور کیا): جن کو کتاب سے ایک حصہ دیا گیا وہ اللہ کی کتاب کی طرف بلائے جاتے ہیں کتاب اللہ 3:23
قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِی الْمُلْكَ مَنْ تَشَآءُ وَ تَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُ کہیں: ہمارے اللہ! بادشاہی کے مالک! تُو جس کو چاہتا ہے بادشاہی دیتا ہے اور تُو بادشاہی چھین لیتا ہے جس سے تُو چاہتا ہے ایک اصول 3:26
قُلْ اِنَّ الْهُدٰى هُدَى اللّٰهِ١ۙ اَنْ یُّؤْتٰۤى اَحَدٌ مِّثْلَ مَاۤ اُوْتِیْتُمْ (آپؐ) کہیں: بے شک! ہدایت تو اللہ ہی کی ہدایت ہے۔۔۔ کہ کسی کو بھی دے دیا جائے مثل اُس کے جو تمہیں (یعنی اہل کتاب کو) دیا گیا ہے اہل کتاب کے بارے 3:73
قُلْ اِنَّ الْفَضْلَ بِیَدِ اللّٰهِ١ۚ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ (آپؐ) کہیں: بے شک! اللہ کے ہاتھ میں ہی فضل ہے، وہ جس کوچاہتا ہے اس(فضل) کو دیتا ہے اہل کتاب کے بارے 3:73
مَا كَانَ لِبَشَرٍ اَنْ یُّؤْتِیَهُ اللّٰهُ الْكِتٰبَ وَ الْحُكْمَ وَ النُّبُوَّةَ یہ کسی بشر کے لیے( جائز) نہیں ہے کہ اللہ نے اُسکو کتاب اور حکمت(حکومت) اور نبوت دی ہو منفرد ایت 3:79
وَ اِذْ اَخَذَ اللّٰهُ مِیْثَاقَ النَّبِیّٖنَ لَمَاۤ اٰتَیْتُكُمْ مِّنْ كِتٰبٍ وَّ حِكْمَةٍ اور جب اللہ نے میثاق انبیاء بنایا یقیناََ جو میں تمہیں کتاب اور حکمت میں سے دوں منفرد ایت 3:81
وَ مَاۤ اُوْتِیَ مُوْسٰى وَ عِیْسٰى وَ النَّبِیُّوْنَ مِنْ رَّبِّهِمْ١۪ ا ور جو دیا گیا حضرت موسی ؑ اورحضرت عیسٰی ؑ اور نبیوں کو اُن کے رب کی طرف سے ایمان کا بیان 3:84
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تُطِیْعُوْا فَرِیْقًا مِّنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اے ایمان والو! اگر تم اُن لوگوں میں سے جن کو کتاب دی گئی ہے ایک فریق(گروہ) کی اطاعت کرو گے محکم ایت 3:100
وَ مَنْ یُّرِدْ ثَوَابَ الدُّنْیَا نُؤْتِهٖ مِنْهَا١ۚ اور جو (انسان) دنیا کا ثواب چاہتا ہے ، ہم اُس کو اس (دنیا)میں دیتے ہیں؛ منفرد ایت 3:145
١ۚ وَ مَنْ یُّرِدْ ثَوَابَ الْاٰخِرَةِ نُؤْتِهٖ مِنْهَا١ؕ اور جو کوئی آخرت کا ثواب چاہتاہے، ہم اُس کو اس میں دیتے ہیں منفرد ایت 3:145
فَاٰتٰهُمُ اللّٰهُ ثَوَابَ الدُّنْیَا وَ حُسْنَ ثَوَابِ الْاٰخِرَةِ١ؕ پھر اللہ نے اُن کو دنیا وی ثواب اور آخرت کا بھی اچھا اجر (ثواب) دیا حالت جنگ میں صبر کرنے والے 3:148
فَرِحِیْنَ بِمَاۤ اٰتٰهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ۙ وہ خوش ہیں اُس سے جو اللہ نے انہیں اپنے فضل سے دیا ہے فی سبیل اللہ قتل ہونے والے 3:170
وَ لَا یَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ یَبْخَلُوْنَ بِمَاۤ اٰتَهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ هُوَ خَیْرًا لَّهُمْ١ؕ اورنہ خیال کریں وہ لوگ جو بخل کرتے ہیں( اس مال و دولت کے بارے میں) جو ﷲ نے انہیں اپنے فضل میں سے (رزق) دیا ہے( کہ) وہ (بخل ،کنجوسی ، ذخیرہ اندوزی کرنا) اُن کے لیے بہتر ہے منفرد ایت 3:180
وَ لَتَسْمَعُنَّ مِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ اور واقعی تم اُن لوگوں سے جن کو تم سے پہلے کتاب دی گئی تھی، منفرد ایت 3:186
لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ یَفْرَحُوْنَ بِمَاۤ اَتَوْا تم نہ سوچو کہ جو لوگ اتراتے(غرور کرتے) ہیں اُس پر جو کچھ وہ دیتے ہیں منفرد ایت 3:188
رَبَّنَا وَ اٰتِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰى رُسُلِكَ وَ لَا تُخْزِنَا یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ ہمارے رب! اور ہمیں دے جو تُو نے ہم سے اپنے رسولوں پروعدہ کیا اور ہمیں قیامت کے دن رسواءنہ کرنا اولوالباب 3:194
وَ اٰتُوا الْیَتٰمٰۤى اَمْوَالَهُمْ اور (اے لوگو!)یتیموں کو اُن کے مال دو ، محکم ایت 4:2
وَ اٰتُوا النِّسَآءَ صَدُقٰتِهِنَّ نِحْلَةً١ؕ اورعورتوں کو اُن کے مہرخوشی سے(یعنی بغیر کسی حیل و حجت کے) دو؛ محکم ایت 4:4
وَ لَا تُؤْتُوا السُّفَهَآءَ اَمْوَالَكُمُ الَّتِیْ جَعَلَ اللّٰهُ لَكُمْ قِیٰمًا اور تم بےوقوفوں(یتیموں )کو( وہ)اپنا مال (جو تمہارے قبضے میں ہے) نہ دوجس کو اللہ نے تمہارے لیے ایک ذریعہ بنایا ہے محکم ایت 4:5
وَ لَا تَعْضُلُوْهُنَّ لِتَذْهَبُوْا بِبَعْضِ مَاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ اور نہ ہی تم اُن (عورتوں) کو مجبور کرو تا کہ تم ضبط کرلو اُس میں سے کچھ جو تم اُن کو دے چکے ہو عورتوں کے بارے 4:19
اِلَّاۤ اَنْ یَّاْتِیْنَ بِفَاحِشَةٍ مُّبَیِّنَةٍ١ۚ وَ عَاشِرُوْهُنَّ بِالْمَعْرُوْفِ١ۚ ماسوائے کہ وہ (عورتیں) واضح فحاشی (بدکاری) سے آئیں(یعنی کریں)اور اُن (عورتوں)کے ساتھ معروف (اچھائی )سے رہو، عورتوں کے بارے 4:19
وَّ اٰتَیْتُمْ اِحْدٰهُنَّ قِنْطَارًا فَلَا تَاْخُذُوْا مِنْهُ شَیْئًا١ؕ اور تم اُن(عورتوں) میں سے ایک کو ایک ڈھیر دے چکے ہو، پھر اُس میں سے کوئی چیز بھی (واپس) نہ لو عورتوں کے بارے 4:20
فَمَا اسْتَمْتَعْتُمْ بِهٖ مِنْهُنَّ فَاٰتُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ فَرِیْضَةً١ؕ توپھر ان ( حلال عورتوں) سے جن (عورتوں)سے تم (شادی کر کے) مزے لو، تو اُن(عورتوں) کو اُن کے حق مہر فرض کے طور پر دو شادی کے لیے اصول 4:24
وَ اٰتُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ بِالْمَعْرُوْفِ اور اُن کو اُن کے حق مہر معروف (اچھائی اور دستوری) طریقے سے دو خادمہ سے نکاح 4:25
وَ الَّذِیْنَ عَقَدَتْ اَیْمَانُكُمْ فَاٰتُوْهُمْ نَصِیْبَهُمْ١ؕ اور وہ لوگ جن سے تمہارے ہاتھوں نے عہد کئے تو پھر اُن کو اُن کا حصہ دو منفرد آیت 4:33
وَ یَكْتُمُوْنَ مَاۤ اٰتٰهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ اور چھپاتے ہیں جو اللہ نے اپنے فضل سے اُن کو ( رزق مال) دیا ہو محکم ایت 4:37
وَ یُؤْتِ مِنْ لَّدُنْهُ اَجْرًا عَظِیْمًا اور (نیکی کرنے والے کو) اپنی طرف سے ایک عظیم اجر دے گا محکم ایت 4:40
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ اُوْتُوْا نَصِیْبًا مِّنَ الْكِتٰبِ کیا تم نے نہیں دیکھا اُن( لوگوں )کی طرف جن کو کتاب سے ایک حصہ دیا گیا اہل کتاب 4:44
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اٰمِنُوْا بِمَا نَزَّلْنَا اے لوگو جن کو کتاب دی گئی ہے: ایمان لاﺅ اُس پرجو ہم نے (قرآن) نازل کیا ہے اہل کتاب کو حکم 4:47
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ اُوْتُوْا نَصِیْبًا مِّنَ الْكِتٰبِ کیا تم نے نہیں دیکھا ہے اُن( لوگوں)کو جنہیں کتاب سے ایک حصہ دیا گیا ، اہل کتاب 4:51
فَاِذًا لَّا یُؤْتُوْنَ النَّاسَ نَقِیْرًاۙ پھر تب تو وہ لوگوں کو ایک کھجور کی گھٹلِی بھی نہ دیتے : کتاب کو چھوڑنے والے 4:53
اَمْ یَحْسُدُوْنَ النَّاسَ عَلٰى مَاۤ اٰتٰهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ۚ یا کیا وہ لوگوں پر حسد کرتے ہیں جو اللہ نے اُن(لوگوں) کو اپنے فضل سے دیا ہے؟ کتاب کو چھوڑنے والے 4:54
١ۚ فَقَدْ اٰتَیْنَاۤ اٰلَ اِبْرٰهِیْمَ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ بےشک! ہم نے آلِ ابراہیم ؑ کو کتاب اور حکمت دی کتاب کو چھوڑنے والے 4:54
وَ اٰتَیْنٰهُمْ مُّلْكًا عَظِیْمًا اور ہم نے اُن کو ایک عظیم بادشاہی دی تھی کتاب کو چھوڑنے والے 4:54
وَّ اِذًا لَّاٰتَیْنٰهُمْ مِّنْ لَّدُنَّاۤ اَجْرًا عَظِیْمًاۙ اور تب تو ہم اپنے ہاں سے اُن (منافقین) کو ایک اجر عظیم دیتے منافقین کے بارے 4:66
فَسَوْفَ نُؤْتِیْهِ اَجْرًا عَظِیْمًا پھر ہم اُس کو ایک عظیم اجر (فاہدہ) دیں گے قتال کے بارے 4:74
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ۚ اور نماز قائم کرو اور زکوة دو، اللہ کی راہ میں لڑائی 4:77
فَسَوْفَ نُؤْتِیْهِ اَجْرًا عَظِیْمًا ہم اُس کو ایک اجرِ عظیم سے نوازیں گے منفرد آیت 4:114
الّٰتِیْ لَا تُؤْتُوْنَهُنَّ مَا كُتِبَ لَهُنَّ جن کو تم وہ (مال) تونہیں دینا چاہتے ہو جو ان(یتیم عورتوں) کے لیے مقررہے منفرد آیت 2:127
وَ لَقَدْ وَصَّیْنَا الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ اور ہم نے ذمہ دار بنایا اُن کو جن کو تم سے پہلے کتاب دی گی تھی، منفرد آیت 2:131
وَ سَوْفَ یُؤْتِ اللّٰهُ الْمُؤْمِنِیْنَ اَجْرًا عَظِیْمًا اور اللہ مومنین کو ایک عظیم اجر دے گا منافقین کے لیے توبہ 2:146
اُولٰٓئِكَ سَوْفَ یُؤْتِیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ١ؕ یہی (لوگ) ہیں کہ عنقریب ا ن کو اُن کے اجر دیے جائیں گے رسولوں پر ایک جیسا ایمان 2:152
١ۚ وَ اٰتَیْنَا مُوْسٰى سُلْطٰنًا مُّبِیْنًا اور ہم نے موسی ؑ کو واضح حکم دیا اہل کتاب کو 4:153
وَ الْمُقِیْمِیْنَ الصَّلٰوةَ وَ الْمُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ اور وہ نماز قائم کرتے (پڑھتے) ہیں اور زکوة ادا کرتے ہیں اہل کتاب کے بارے 4:162
اُولٰٓئِكَ سَنُؤْتِیْهِمْ اَجْرًا عَظِیْمًا یہی(لوگ) ہیں ہم اُن کوبہت ہی بڑا (عظیم) اجر دیں گے اہل کتاب کے بارے 4:162
وَ اٰتَیْنَا دَاوٗدَ زَبُوْرًاۚ اور ہم نے حضرت داود ؑ کو زبور (کتاب) دی نبیوں کو وحی 4:163
وَ طَعَامُ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ حِلٌّ لَّكُمْ١۪ اور(اُن کا) کھانا جن کو کتاب دی گئی تمہارے لیے حلال ہے، حلال کے بارے 5:5
وَ الْمُحْصَنٰتُ مِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ اور نیک عورتیں اُن میں سے جن کو تم سے پہلے کتاب دی گئی حلال کے بارے 5:5
اِذَاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ جب تم انہیں اُن کا حق مہر دو حلال کے بارے 5:5
١ؕ لَئِنْ اَقَمْتُمُ الصَّلٰوةَ وَ اٰتَیْتُمُ الزَّكٰوةَ اگر تم نماز قائم کرتے ہو اور تم زکوة دیتے ہو، میثاق بنی اسرائیل 5:12
وَّ اٰتٰكُمْ مَّا لَمْ یُؤْتِ اَحَدًا مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ اور تمہیں دیا جو اُس (اللہ) نے (اپنی)تمام مخلوق( عالمین) میں سے کسی کو بھی نہ دیا نعمت الہی قوم موسی پر 5:19
١ۚ یَقُوْلُوْنَ اِنْ اُوْتِیْتُمْ هٰذَا فَخُذُوْهُ وہ کہتے ہیں: کہ اگر تمہیں یہ ( حکم یاچیز) دی جائے تو پس اُسے لے لو، کفر میں دوڑ لگانے والے 5:41
وَ اِنْ لَّمْ تُؤْتَوْهُ فَاحْذَرُوْا١ؕ اور اگر وہ (حکم یا چیز)تمہیں نہ دی جائے پھرمحتاط رہو! کفر میں دوڑ لگانے والے 5:41
وَ اٰتَیْنٰهُ الْاِنْجِیْلَ فِیْهِ هُدًى وَّ نُوْرٌ١ۙ اور ہم نے اُس کو انجیل (کتاب) دی اُس میں ہدایت اور نور ہے، انجیل 5:46
لٰكِنْ لِّیَبْلُوَكُمْ فِیْ مَاۤ اٰتٰكُمْ لیکن (یہ اس لیے کیا کہ) تاکہ تمہاری آزمائش کی جائے اُس(چیز) میں جو تمہیں دی گئی ہے مختلف اُمتیں اور شریعتیں 5:48
ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ یہ اللہ کا فضل ہے وہ اس(فضل) کو دیتا ہے جس کو چاہتا ہے اللہ سے محبت کرنے والے لوگ 5:54
وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ رٰكِعُوْنَ اور زکوة دیتے ہیں اور وہ (اللہ کے سامنے) رکوع کرتے ہیں مومنین کے دوست 5:55
مِّنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ اُن(لوگوں) میں سے جن کو تم سے قبل کتاب دی گئی ( اہلِ کتاب) مومنین کی دوستی 5:57
اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ جن لوگوں کوہم نے کتاب دی ہے حکم الہی کو 6:20
حَتّٰۤى اِذَا فَرِحُوْا بِمَاۤ اُوْتُوْۤا حتی کہ جب وہ اُن (چیزوں) سے جو اُن کو دی گئی تھیں خوش ہو رہے تھے اُپﷺسےپہلے والے لوگ 6:44
وَ تِلْكَ حُجَّتُنَاۤ اٰتَیْنٰهَاۤ اِبْرٰهِیْمَ عَلٰى قَوْمِهٖ١ؕ اوریہ ہماری حجت( دلیل) تھی ہم نے اُس(دلیل) کو ابراہیم ؑکو اُس کی قوم (کے مقابلے) پر دیا ابراہیم ؑ کے بارے 6:83
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحُكْمَ وَ النُّبُوَّةَ١ۚ یہی وہ لوگ ہیں جن کو ہم نے کتاب اور حکم اور نبوت دی تھی آپﷺ سے پہلے انبیاء کرام 6:89
وَ الَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یَعْلَمُوْنَ اورجن لوگوں کو (اس سے پہلے) ہم نے کتاب دی تھی وہ جانتے ہیں قرآن کے متعلق 6:114
قَالُوْا لَنْ نُّؤْمِنَ حَتّٰى نُؤْتٰى مِثْلَ تو وہ کہتے ہیں: ہم ہر گز ایمان نہیں لائیں گے حتی کہ ہمیں دیا جائے اُسی طرح (کافرین ) 6:124
مَاۤ اُوْتِیَ رُسُلُ اللّٰهِ جو اللہ کے رسولوں کو دیا گیا ہے (کافرین ) 6:124
وَ اٰتُوْا حَقَّهٗ یَوْمَ حَصَادِهٖۖ٘ اور اُن (چیزوں) کا حق (قرضہ واجبات ) دواُن کی کٹائی کے دن شان باری تعالی 6:141
ثُمَّ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ تَمَامًا پھر ہم نے حضرت موسی ؑ کو کتاب دی تھی (وہ) مکمل تھی کتاب موسی 6:154
لِّیَبْلُوَكُمْ فِیْ مَاۤ اٰتٰكُمْ١ؕ ، تاکہ وہ تمہیں آزمائے اُس میں جو اُس نے تمہیں دیا ہوا ہے محکم آیت 6:165
فَاٰتِهِمْ عَذَابًا ضِعْفًا مِّنَ النَّارِ١ؕ۬ ، پس اُن کوآگ سے دوگنا عذاب دے کافرین جنوں اور انسانوں سے 7:38
بِرِسٰلٰتِیْ وَ بِكَلَامِیْ فَخُذْ مَاۤ اٰتَیْتُكَ اپنے پیغامات سے اور اپنے کلام (یعنی اپنی بات چیت ) سے موسی کے بارے 7:144
فَسَاَكْتُبُهَا لِلَّذِیْنَ یَتَّقُوْنَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ پھر میں اس (رحمت) کو لکھ(مقرر کر )دوں گا ان (لوگوں )کے لیے جو تقوی کرتے ہیں اور زکوة دیتے ہیں دعا موسی اور جواب الہی 7:156
خُذُوْا مَاۤ اٰتَیْنٰكُمْ بِقُوَّةٍ جو ہم نے تمہیں دیا ہے مضبوطی(قوت) سے پکڑ لو قوم موسی 7:171
وَ اتْلُ عَلَیْهِمْ نَبَاَ الَّذِیْۤ اٰتَیْنٰهُ اٰیٰتِنَا (آپؐ) اُن پر اُس (انسان) کی کہانی پڑھیں جس کو ہم نے اپنی آیات دیں منفرد آیت 7:175
لَئِنْ اٰتَیْتَنَا صَالِحًا کہ اگر تُو ہمیں ایک صالح (نیک ، تندرست بچہ) دے گا شان باری تعالی 2:189
فَلَمَّاۤ اٰتٰهُمَا صَالِحًا پھرجب وہ (اللہ) اُن دونوں (میاں بیوی) کو ایک صالح (تندرست بچہ) دیتا ہے انسانی فطرت 2:190
جَعَلَا لَهٗ شُرَكَآءَ فِیْمَاۤ اٰتٰهُمَا١ۚ تو وہ دونوں (میاں بیوی) اُس (اللہ) کے شریک بنالیتے ہیں اُس میں جو کچھ وہ(اللہ) ان کو دیتا ہے انسانی فطرت 2:190
یُّؤْتِكُمْ خَیْرًا مِّمَّاۤ اُخِذَ مِنْكُمْ تو وہ تمہیں اُس سے بہتر دے گا جو(مال) تم سے لیاجا چکا ہے، قیدیوں کے بارے 8:70
فَاِنْ تَابُوْا وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ پھر ا گر وہ توبہ کر لیں اور نماز قائم کریں اور زکوة دیں، مشرکین کے خلاف اعلان جنگ 9:5
فَاِنْ تَابُوْا وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ پھر اگر وہ (مشرکین)توبہ کر تے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور زکوة دیتے ہیں مشرکین 9:11
وَ اَقَامَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتَى الزَّكٰوةَ ، اور نمازقائم کرتا ہو اور زکوة دیتا ہو مسجد کو آباد کرنے والے 9:18
وَ لَا یَدِیْنُوْنَ دِیْنَ الْحَقِّ مِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اور وہ دین حق کی پیروی نہ کرتے ہوں، حتی اہل کتاب میں سے جو 9:29
وَ لَوْ اَنَّهُمْ رَضُوْا مَاۤ اٰتٰهُمُ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ١ۙ اور اگر وہ خوش رہتے جو اللہ اور اُس کے رسولؐ نے اُن کو دیا ا جہاد سے جی چرانے والے 9:59
سَیُؤْتِیْنَا اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ وَ رَسُوْلُهٗۤ١ۙ اللہ ہمیں اپنے فضل سے دے گااور اس کا رسولؐ (بھی) جہاد سے جی چرانے والے 9:59
وَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ ، اور وہ نماز قائم کرتے ہیں اور زکوة دیتے ہیں، مومنین کے بارے میں 9:71
لَئِنْ اٰتنَا مِنْ فَضْلِهٖ لَنَصَّدَّقَنَّ (کہ) اگر وہ (اللہ) ہمیں اپنے فضل سے دے تو واقعی ہم صدقات (خیرات) کریں گے منافقین کے متعلق 9:75
فَلَمَّاۤ اٰتٰهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ بَخِلُوْا بِهٖ پھر جب اُس (اللہ) نے اُن (منافقین)کو اپنے فضل سے دیا، تو وہ اس(مال) سے بخل کرنے لگے منافقین کے متعلق 9:76
وَ قَالَ مُوْسٰى رَبَّنَاۤ اِنَّكَ اٰتَیْتَ فِرْعَوْنَ اور موسی نے کہا: ہمارے رب! بے شک! تُو نے فرعون موسی ہارون 10:88
وَ اٰتٰنِیْ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِهٖ فَعُمِّیَتْ عَلَیْكُمْ١ؕ اور مجھے اُس (رب)سے ایک رحمت دی گئی ہو پھریہ (رحمت) تم پر تاریک کر دی گئی ہو نوحؑ کا قوم کو جواب 11:28
وَّ یُؤْتِ كُلَّ ذِیْ فَضْلٍ فَضْلَهٗ١ؕ اور وہ اپنا فضل ہر فضل والے کو دیتا ہے لوگوں کے لیے نبی اکرمﷺ کا پیغام 11:3
لَنْ یُّؤْتِیَهُمُ اللّٰهُ خَیْرًا١ؕ ( کہ) ہر گزﷲانہیں مال (بہتری، خیر) نہیں دے گا نوحؑ کا قوم کو جواب 11:31
مِّنْ رَّبِّیْ وَ اٰتٰنِیْ مِنْهُ رَحْمَةً اور مجھے اُس سے ایک رحمت بھی دی جا چکی ہے، ثمود اور حضرت صالحؑ 11:63
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ فَاخْتُلِفَ فِیْهِ١ؕ اور واقعی ہم نے موسی ؑ کو کتاب دی، پھر اُس (کتاب) میں اختلاف کیا گیا؛ کتاب موسیؑ کے بارے 11:110
وَ لَمَّا بَلَغَ اَشُدَّهٗۤ اٰتَیْنٰهُ حُكْمًا وَّ عِلْمًا١ؕ اور جب وہ (یوسف ؑ)اپنی قوت(جوانی) کو پہنچاتو ہم نے اُس کو عقل(حکم) اور علم دیا یوسفؑ کی کہانی 12:22
وَّ اٰتَتْ كُلَّ وَاحِدَةٍ مِّنْهُنَّ سِكِّیْنًا اور ان میں سے ہر ایک کو ایک چھری دی یوسفؑ کی کہانی 12:31
حَتّٰى تُؤْتُوْنِ مَوْثِقًا مِّنَ اللّٰهِ حتی کہ تم مجھے اللہ کا ایک عہد نہ دو ک یوسفؑ کی کہانی 12:66
فَلَمَّاۤ اٰتَوْهُ مَوْثِقَهُمْ پھرجب اُنہوں نے اپنا (حلفیہ) عہد اُس کو دے دیا یوسفؑ کی کہانی 12:66
رَبِّ قَدْ اٰتَیْتَنِیْ مِنَ الْمُلْكِ اے میرے رب! تُو نے ہی مجھے بادشاہی سے دیا یوسفؑ کی کہانی 12:101
وَ الَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یَفْرَحُوْنَ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ اورجن کو ہم نے کتاب دی وہ (لوگ) خوشی مناتے ہیں اُس وجہ سے جو آپؐ کی طرف نازل(قرآن) کیا گیا ہے جن کو کتاب دی گئی 13:36
تُؤْتِیْۤ اُكُلَهَا كُلَّ حِیْنٍۭ بِاِذْنِ رَبِّهَا١ؕ ہر وقت اپنے رب کے حکم سے اپنا پھل دیتا ہو؟ کلمہ طیبہ کی مثال 14:25
وَ اٰتٰكُمْ مِّنْ كُلِّ مَا سَاَلْتُمُوْهُ١ؕ ر وہ تمہیں دیتا ہے سب میں سے جو تم اُس (اللہ) سے مانگتے ہو شان و تعریف الہی 14:34
وَ اٰتَیْنٰهُمْ اٰیٰتِنَا فَكَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِیْنَۙ اور ہم نے انہیں اپنی نشانیاں دیں پھر وہ اُن سے منہ موڑتے رہے لوطؑ کی بستی اور اصحاب الحجر 15:81
وَ لَقَدْ اٰتَیْنٰكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِیْ وَ الْقُرْاٰنَ الْعَظِیْمَ اورہم نے آپؐ کو سات (آیات) بار بار پڑھی جانے والی اور قرآنِ عظیم دیاہے سورت الفاتحہ اور قرآن 15:87
قَالَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ وہ (لوگ) جن کو علم دیا گیا ہے کہیں گے (تکبر کرنے والوں مشرکوں) 16:27
لِیَكْفُرُوْا بِمَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ١ؕ تاکہ وہ(مشرک) کفر(انکار) کریں اُس سے جو ہم نے اُن کو دیا. شرک کرنے والے 16:55
وَ اِیْتَآئِ ذِی الْقُرْبٰى وَ یَنْهٰى عَنِ الْفَحْشَآءِ اور قرابت داروں کو (مال) دینے کا حکم دیتا ہے، اور بے حیائی، اور منکر محکم آیت 16:90
وَ اٰتَیْنٰهُ فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً١ؕ اور ہم نے اُس کو دنیا میں بھلائی دی، ا ابراہیم ؑ کے بارے 16:122
وَ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ اور ہم نے موسیؐ کو کتاب دی بی اسرائیل کے لیے ہدایت 17:2
وَ اٰتِ ذَا الْقُرْبٰى حَقَّهٗ وَ الْمِسْكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ اور قرابت دار اورمسکین اور مسافر کو اُن کا حق دیا کرو محکم آیت 17:26
وَّ اٰتَیْنَا دَاوٗدَ زَبُوْرًا اور ہم نے داودؐ کو زبور دی شان باری تعالی 17:55
وَ اٰتَیْنَا ثَمُوْدَ النَّاقَةَ مُبْصِرَةً فَظَلَمُوْا بِهَاؕ . اور ہم نے ثمود کو اونٹنی دی۔۔۔ ایک واضح نشانی۔۔۔ نشانیوں کو 17:59
فَمَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِیَمِیْنِهٖ فَأُوۡلَئِكَ یَقْرَءُوْنَ كِتٰبَهُمْ پھر جس کو اُس کی کتاب اُس کے داہیں ہاتھ سے دی گئی۔۔۔ پس یہی(لوگ) ہیں (کہ) وہ اپنی کتاب پڑھیں گے حساب کتاب کا دن 17:71
وَ مَاۤ اُوْتِیْتُمْ مِّنَ الْعِلْمِ اِلَّا قَلِیْلًا ، اور جو تم لوگوں کو علم سے دیا گیا ہے ماسوائے (کہ) کم روح کے متعلق 17:85
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسٰى تِسْعَ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ اور واقعی ہم نے موسیؐ کو واضح نو نشانیاں دیں موسیؑ کے بارے 17:101
اِنَّ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ مِنْ قَبْلِهٖۤ بے شک! جن(لوگوں) کو اس (قرآن) سے پہلے علم دیا گیا تھا قرآن کے بارے 17:107
فَقَالُوْا رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً پھر کہا: ہمارے رب! ہمیں اپنے ہاں سے رحمت دے اصحاب کہف 18:10
كِلْتَا الْجَنَّتَیْنِ اٰتَتْ اُكُلَهَا وَ لَمْ تَظْلِمْ مِّنْهُ شَیْــٴًـاۙ دونوں باغوں میں سے ہر ایک(باغ) اپنا پھل دیتا اور اس(پھل دینے) سے کسی شئے کی کمی نہ کرتا دو آدمیوں کی مثال 18:33
فَعَسٰى رَبِّیْۤ اَنْ یُّؤْتِیَنِ خَیْرًا مِّنْ جَنَّتِكَ پھر ہو سکتا ہے میرا رب کہ وہ مجھے تیرے باغ سے بہتر دے، دو آدمیوں کی مثال 18:40
اٰتَیْنٰهُ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا وَ عَلَّمْنٰهُ مِنْ لَّدُنَّا عِلْمًا ہم نے اُس کو اپنے ہاں سے رحمت دی ہوئی تھی اور ہم نے اُس کو اپنے پاس سے علم سکھایا ہوا تھا موسیؑ کا سفر 18:65
اِنَّا مَكَّنَّا لَهٗ فِی الْاَرْضِ وَ اٰتَیْنٰهُ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ سَبَبًاۙ بے شک! ہم نے اُس کو زمین میں مستحکم کیا تھا اورہم نے اُس کو ہر چیز سے ایک راستہ دیا تھا ذی القرنین 18:84
وَ اٰتَیْنٰهُ الْحُكْمَ صَبِیًّاۙ اور ہم نے اُس کو بچپن میں عقل عطا کی۔ یحیی ؑ 19:12
قَالَ اِنِّیْ عَبْدُ اللّٰهِ ﳴ اٰتٰنِیَ الْكِتٰبَ وَ جَعَلَنِیْ نَبِیًّاۙ اُس (بچے) نے کہا: بے شک! میں اللہ کا بندہ (غلام) ہوں. اُس نے مجھے کتاب دی ہے اور مجھے ایک نبی بنایا ہے۔ عیسی ابن مریمؑ 19:30
اَفَرَءَیْتَ الَّذِیْ كَفَرَ بِاٰیٰتِنَا وَ قَالَ لَاُوْتَیَنَّ مَالًا وَّ وَلَدًاؕ کیا تم نے اُس کو دیکھا جو ہماری آیات سے تو کفر(انکار) کرتا ہے اور کہتا ہے: واقعی مجھے دولت اور اولاد دی جائے گی؟ آیات سے کفر کرنے والا 19:77
قَالَ قَدْ اُوْتِیْتَ سُؤْلَكَ یٰمُوْسٰى اُس (باری تعالی) نے کہا: اے موسی ؑ! تیری درخواست قبول کر لی گی ہے موسیؑ کے بارے 20:36
وَ قَدْ اٰتَیْنٰكَ مِنْ لَّدُنَّا ذِكْرًاۖۚ اور ہم نے اپنی طرف سے آپﷺ کو ایک ذکر (نصیحت، قرآن) دیا ہے موسی ؑ اس کی قوم 20:99
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَ الْفُرْقَانَ وَ ضِیَآءً وَّ ذِكْرًا لِّلْمُتَّقِیْنَۙ اور واقعی ہم نے موسی ؐ اور ہارونؐ کو الفرقان اور روشنی دی اور متقین کے لئے ذکر تاریخی آیت 21:48
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ رُشْدَهٗ مِنْ قَبْلُ وَ كُنَّا بِهٖ عٰلِمِیْنَۚ اور ہم نے واقعی اس سے پہلے ابراہیم ؐ کو اُس کا صیح راستہ دیا اور ہم اُس کے بارے جانتے تھے ابراہیمؑ کے بارے میں 21:51
فِعْلَ الْخَیْرٰتِ وَ اِقَامَ الصَّلٰوةِ وَ اِیْتَآءَ الزَّكٰوةِۚ اور ہم نے اُن کی طرف نیکیاں کرنے اور نماز قائم کرنے اور زکوۃ دینے کی وحی کی اور اسحاق اور یعقوبؑ 21:73
وَ لُوْطًا اٰتَیْنٰهُ حُكْمًا وَّ عِلْمًا اور لوط ؐاُس کو ہم نے حکم اور علم دیا، لوطؑ کے بارے 21:74
وَ كُلًّا اٰتَیْنَا حُكْمًا وَّ عِلْمًا٘ اور ہر ایک کو ہم نے حکم اور علم دیا. داواد اور سلیمن ؑ 21:79
وَّ اٰتَیْنٰهُ اَهْلَهٗ وَ مِثْلَهُمْ مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا اور ہم نے اُس کو اس کے گھر والے دیئے اور ان کے ساتھ انہی کی طرح کے ہماری طرف سے ایک رحمت تھی. ایوب ؑ کے بارے 21:84
اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ تو وہ نماز قائم کریں گے اور زکوۃ دیں گے اگر انکو زمین میں آباد کر دیا جائے 22:41
وَّ لِیَعْلَمَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ اَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ اور تاکہ جان جائیں وہ لوگ جن کو علم دیا گیا ہے کہ بے شک یہ (پیغام) آپﷺ کے رب کی طرف سے سچائی ہے رحمان اور شیطان کی جنگ 22:54
فَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اعْتَصِمُوْا بِاللّٰهِ١ؕ . پھر نماز قائم کرواور زکوۃ دو اور اللہ کومضبوطی سے تھامے رکھو. وہ محکم ایت 22:78
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ لَعَلَّهُمْ یَهْتَدُوْنَ اور ہم نے واقعی موسیؐ کوکتاب دی کہ شاید وہ(لوگ) ہدایت پائیں موسیؑ اور ھرونؑ 23:49
وَ الَّذِیْنَ یُؤْتُوْنَ مَاۤ اٰتَوْا وَّ قُلُوْبُهُمْ وَجِلَةٌ اورجو (لوگ) دیتے ہیں جو (کچھ بھی) وہ(اللہ کی راہ میں) دیتے ہیں اور اُن کے دل کانپتے ہیں ک نیک لوگوں کے اوصاف 23:60
اَنْ یُّؤْتُوْۤا اُولِی الْقُرْبٰى وَ الْمَسٰكِیْنَ وَ الْمُهٰجِرِیْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١۪ۖ کہ وہ قرابت داروں (رشتہ داروں)اور غریبوں (مسکینوں) اور اللہ کی راہ میں مہاجرین کو(کچھ)) نہیں دیں گے. محکم آیت 24:22
١ۖۗ وَّ اٰتُوْهُمْ مِّنْ مَّالِ اللّٰهِ الَّذِیْۤ اٰتٰكُمْ١ؕ اور اُن کو اللہ کے مال سے دو جو اُس نے تمہیں دیا ہوا ہے نکاح کا حکم 24:33
وَ اِقَامِ الصَّلٰوةِ وَ اِیْتَآءِ الزَّكٰوةِ١۪ۙ اور نماز قائم کرنے اور زکوۃ ادا کرنے سے روکتی ہے؛ اللہ کے بندے 24:37
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ اورنماز قائم کرو اور زکوۃ دو اور رسولﷺ کی اطاعت (فرمانبرداری) کرو کہ شاید تم پر رحم کیا جا ئے محکم آیت 24:56
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ وَ جَعَلْنَا مَعَهٗۤ اَخَاهُ هٰرُوْنَ وَزِیْرًاۚۖ ہم نے واقعی موسی ؑ کو کتاب دی اور اُس کے ساتھ اُس کے بھائی ہارونؑ کو وزیر بنایا تاریخی آیت 25:35
الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَ (یعنی مومنین) جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوۃ دیتے ہیں اور وہ آخرت پر، وہ یقین والے ہیں۔ مومنین کی تعریف قرآن کے تناظر 27:2
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا دَاوٗدَ وَ سُلَیْمٰنَ عِلْمًا١ۚ اور واقعی ہم نے داودؑ اور سلیمانؑ کو علم دیا، علم اللہ کی طرف 27:15
وَ اُوْتِیْنَا مِنْ كُلِّ شَیْءٍ١ؕ اور ہمیں تمام چیزیں میں سے دیا گیا ہے. داود سلیمانؑ 27:16
وَ اُوْتِیَتْ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ وَّ لَهَا عَرْشٌ عَظِیْمٌ ، اور اُس کو ہر چیزسے نوازا گیا ہے، اور اُس کا ایک عظیم تخت ہے. سلیمانؑ کی فوج 27:23
فَمَاۤ اٰتٰنَِۧ اللّٰهُ خَیْرٌ مِّمَّاۤ اٰتٰكُمْ١ۚ پھر جو اللہ نے مجھے دیا ہے وہ اُس سے بہتر ہے جو اُس نے تمہیں دیا ہے. سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:36
وَ اُوْتِیْنَا الْعِلْمَ مِنْ قَبْلِهَا وَ كُنَّا مُسْلِمِیْنَ اور (سلیمانؑ نے کہا) ہم کو علم اُس (عورت)سے پہلے دیا گیا تھا اور ہم (اللہ کے) فرمانبردار ہیں سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:42
وَ لَمَّا بَلَغَ اَشُدَّهٗ وَ اسْتَوٰۤى اٰتَیْنٰهُ حُكْمًا وَّ عِلْمًا١ؕ اور جب وہ (موسی ؑ)اپنی پوری قوت کو پہنچا (جوان ہوا) اور سنبھل گیا تھا (یعنی بھر پور جوان ہو گیا)، تو ہم نے اُس کو عقل اور علم دیا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:14
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ مِنْۢ بَعْدِ مَاۤ اَهْلَكْنَا الْقُرُوْنَ الْاُوْلٰى اور واقعی ہم نے موسی ؑ کو کتاب دی اس کے بعد کہ ہم نے پہلی نسلوں کو ہلاک کر دیا تھا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:43
قَالُوْا لَوْ لَاۤ اُوْتِیَ مِثْلَ مَاۤ اُوْتِیَ مُوْسٰى١ؕ وہ کہتے ہیں: کیوں نہیں اُس(یعنی نبی اکرمﷺ) کو دیا گیا جیسے کہ جو موسی ؑ کو دیا گیا تھا؟ لوگوں پر 28:48
اَوَ لَمْ یَكْفُرُوْا بِمَاۤ اُوْتِیَ مُوْسٰى مِنْ قَبْلُ١ۚ کیا اُنہوں نے اُس سے کفر نہیں کیا تھا جو اس سے پہلے موسی ؑ کو دیا گیا تھا؟ لوگوں پر 28:48
اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِهٖ هُمْ بِهٖ یُؤْمِنُوْنَ وہ لوگ، (کہ)ہم نے اُنہیں اس سے پہلے کتاب دی تھی، وہ تو اس (قرآن) پر ایمان لاتے ہیں اللہ کی کتاب کے بارے 28:52
اُولٰٓئِكَ یُؤْتَوْنَ اَجْرَهُمْ مَّرَّتَیْنِ بِمَا صَبَرُوْا یہی (لوگ) ہیں ان کو ان کا دوگنا اجر(بدلہ) دیا جائے گا، اس وجہ سے جو وہ صبر کرتے ہیں اللہ کی کتاب کے بارے 28:54
وَ مَاۤ اُوْتِیْتُمْ مِّنْ شَیْءٍ فَمَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ زِیْنَتُهَا١ۚ اور جو کچھ بھی کسی شئے سے تمہیں دیا گیا ہے پھر وہ دنیاوی زندگی کا ہی آرام اور اُسی کی زینت ہے، دنیاوی زندگی کا سامان 28:60
وَ اٰتَیْنٰهُ مِنَ الْكُنُوْزِ مَاۤ اِنَّ مَفَاتِحَهٗ لَتَنُوْٓاُ بِالْعُصْبَةِ اُولِی الْقُوَّةِ١ۗ اور ہم نے اُسے خزانہ دیا ہوا تھاکہ اُس کی کنجیاں اُٹھانا ایک قوت والے ٹولے کو واقعی مشکل ہوتا. قارون کی عزت 28:76
وَ ابْتَغِ فِیْمَاۤ اٰتٰكَ اللّٰهُ الدَّارَ الْاٰخِرَةَ اور اُس میں جو اللہ نے تمہیں دیاہے آخرت کے گھر کی خواہش کر قارون کی عزت 28:77
قَالَ اِنَّمَاۤ اُوْتِیْتُهٗ عَلٰى عِلْمٍ عِنْدِیْ١ اُس(قارون) نے کہا: جو اُسے دیا گیا ہے صرف اُس علم(کی بنیاد) پر ہے جو میرے پاس ہے قارون کی کہانی 28:78
یٰلَیْتَ لَنَا مِثْلَ مَاۤ اُوْتِیَ قَارُوْنُ١ۙ اے کاش! ہمارے لیے بھی ہوتا جیسے کہ جو قارون کو دیا گیا ہے! قارون کی کہانی 28:78
وَ قَالَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ وَیْلَكُمْ اور کہا اُن لوگوں نے جن کو علم دیا گیا تھا: تم پر افسوس! ا قارون کی کہانی 28:80
وَ جَعَلْنَا فِیْ ذُرِّیَّتِهِ النُّبُوَّةَ وَ الْكِتٰبَ وَ اٰتَیْنٰهُ اَجْرَهٗ فِی الدُّنْیَا اور ہم نے اُس کی اولاد میں نبوت اور کتاب کو رکھا، اور ہم نے اُس کو اُسکا اجر دنیا میں دیا (ابراہیم ؑ) 29:27
فَالَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ١ۚ پھر وہ لوگ جن کو ہم نے کتاب دی تھی، وہ اِس (قرآن) پر بھی ایمان رکھتے ہیں؛ مومنین کو ہدایت 29:47
بَلْ هُوَ اٰیٰتٌۢ بَیِّنٰتٌ فِیْ صُدُوْرِ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ١ؕ نہیں یہ (قرآن) واضح آیات ہیں ان لوگوں کے سینوں میں جن کو علم دیا گیا ہے، قرآن کی حفاظت 29:49
لِیَكْفُرُوْا بِمَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ١ۙۚ وَ لِیَتَمَتَّعُوْا فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ تاکہ وہ کفر(انکار) کریں اُس وجہ سے جو ہم نے اُن کو دیا ہے اور تاکہ وہ فاہدہ اُٹھائیں. پھر جلد ہی وہ جان لیں گے مشرکین 29:66
فَاٰتِ ذَا الْقُرْبٰى حَقَّهٗ وَ الْمِسْكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ١ؕ چنانچہ رشتہ دار کو اُس کا حق دو اورمسکین (غریب) کو اور مسافرکو(بھی). ی احکامات 30:38
وَ مَاۤ اٰتَیْتُمْ مِّنْ رِّبًا لِّیَرْبُوَاۡ فِیْۤ اَمْوَالِ النَّاسِ فَلَا یَرْبُوْا عِنْدَ اللّٰهِ١ۚ اور جو (مال) تم سود پر دیتے ہو تاکہ یہ (مال) بڑھے لوگوں کے مالوں میں پس وہ (مال) اللہ کے ہاں تو نہیں بڑھتا؛ احکامات 30:39
وَ مَاۤ اٰتَیْتُمْ مِّنْ زَكٰوةٍ تُرِیْدُوْنَ وَجْهَ اللّٰهِ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُضْعِفُوْنَ مگر جو کچھ تم زکوۃ اللہ کی رضا کو چاہتے ہوئے دیتے ہو، پس یہی (لوگ) ہیں (کہ) وہ (اپنے مال کو)دوگنے کرتے ہیں احکامات 30:39
وَ قَالَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ وَ الْاِیْمَانَ اور کہیں گے وہ لوگ جن کو علم اور ایمان دیا گیا ہے: قیامت کے دن 30:54
الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَؕ جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوۃ دیتے ہیں اور وہ آخرت کا، وہ یقین رکھتے ہیں محسنین 31:4
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا لُقْمٰنَ الْحِكْمَةَ اَنِ اشْكُرْ لِلّٰهِ اور واقعی ہم نے لقمان ؑکو عقل دی کہ اللہ کا شکر ادا کرے؛ تاریخی آیت 31:12
وَ لَوْ شِئْنَا لَاٰتَیْنَا كُلَّ نَفْسٍ هُدٰهَا اور اگر ہم (ایسا) چاہتے تو واقعی ہم ہر نفس(جاندار) کو اُس کی ہدایت دے دیتے اللہ باری تعالی کا اٹل فیصلہ 32:13
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ فَلَا تَكُنْ فِیْ مِرْیَةٍ مِّنْ لِّقَآئِهٖ اورہم نے واقعی موسی ؑ کو کتاب دی؛ پھر تم شک میں نہ رہواُس(کتاب) کے ملنے سے کتاب موسی کے بارے 32:23
وَ تَعْمَلْ صَالِحًا نُّؤْتِهَاۤ اَجْرَهَا مَرَّتَیْنِ١ۙ وَ اَعْتَدْنَا لَهَا رِزْقًا كَرِیْمًا اور نیک عمل کرتی ہے، تو ہم اُس کو اس (عمل) کا دوگنا اجر دیں گے، اور ہم نے اُس کے لیے ایک عزت والا رزق تیار رکھا ہے نبی اکرمﷺ کی بیویاں 33:31
وَ اَقِمْنَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتِیْنَ الزَّكٰوةَ وَ اَطِعْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ؕ اور نماز قائم کرو، اور زکوۃ دو، اور اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو. نبی اکرمﷺ کی بیویاں 33:33
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَحْلَلْنَا لَكَ اَزْوَاجَكَ الّٰتِیْۤ اٰتَیْتَ اُجُوْرَهُنَّ اے نبیﷺ! بے شک! ہم نے آپﷺ کے لیے آپﷺ کی بیویاں حلال(جائز) کی ہیں جن کوآپﷺ نے اُن کا حق مہر دے دیا ہے، ایمان والوں کو 33:50
ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَنْ تَقَرَّ اَعْیُنُهُنَّ وَ لَا یَحْزَنَّ وَ یَرْضَیْنَ بِمَاۤ اٰتَیْتَهُنَّ كُلُّهُنَّ١ؕ یہ تو(ایسا کرنا اس چیزکے) قریب ہے؛ کہ اُن بیویوں کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں گی اور وہ غم نہیں کریں گی، اور تمام کی تمام خوش ہوں گی، جو آپﷺ اُن کو (پیار، محبت، توجہ) دیں گے. آپﷺ کے بارے 33:51
رَبَّنَاۤ اٰتِهِمْ ضِعْفَیْنِ مِنَ الْعَذَابِ وَ الْعَنْهُمْ لَعْنًا كَبِیْرًا ہمارے رب! اُن کو عذاب سے دوگنا دے اور اُن پر ایک بڑی لعنت کر ساعت کے بارے میں 33:68
وَ یَرَى الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ الَّذِیْۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ هُوَ الْحَقَّ١ۙ اور وہ دیکھتے ہیں جن کو علم دیا گیا ہے کہ جو (قرآن) آپﷺ کی طرف آپﷺ کے رب سے نازل کیا گیا ہے وہ سچ(حق) ہے قرآن کے بارے 34:6
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا دَاوٗدَ مِنَّا فَضْلًا١ؕ اور واقعی ہم نے داودؑ کو اپنی طرف سے فضل دیا. تاریخی آیت 34:10
وَ مَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ مِّنْ كُتُبٍ یَّدْرُسُوْنَهَا اور ہم نے نہ تو اُن کو کوئی کتابیں دی تھیں (کہ) اُنہیں وہ پڑھتے ہیں (کافرین) 34:44
وَ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ۙ وَ مَا بَلَغُوْا مِعْشَارَ مَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ اور جھٹلایا اُن لوگوں نے بھی جو ان سے پہلے تھے، اور اِ ن تک تو نہیں پہنچا دسواں حصہ جو ہم نے ان (پہلے والوں) کو دیا ہواتھا: اس وقت کے کافرین سے پہلے والے 34:45
١ۚ اَمْ اٰتَیْنٰهُمْ كِتٰبًا فَهُمْ عَلٰى بَیِّنَتٍ مِّنْهُ١ۚ یا کیا ہم نے اُن کو ایک کتاب دی ہوئی ہے اور وہ اس (کتاب) سے واضح ثبوت پر ہیں؟ تمام انسانوں کو 35:40
وَ اٰتَیْنٰهُمَا الْكِتٰبَ الْمُسْتَبِیْنَۚ اور ہم نے اُن دونوں کو ایک واضح کتاب دی موسی ؑ اور ہارونؑ 37:116
وَ شَدَدْنَا مُلْكَهٗ وَ اٰتَیْنٰهُ الْحِكْمَةَ وَ فَصْلَ الْخِطَابِ اور ہم نے اُس کی حکومت(بادشاہی) کو مضبوط بنایا اور ہم نے اُس کو حکمت(دانائی) اور فیصلہ کن تقریر (بات) دی ہوئی تھی داودؑ کے بارے 38:20
ثُمَّ اِذَا خَوَّلْنٰهُ نِعْمَةً مِّنَّا١ۙ قَالَ اِنَّمَاۤ اُوْتِیْتُهٗ عَلٰى عِلْمٍ١ؕ ، پھر جب ہم اُس کو اپنی طرف سے ایک نعمت عطا کرتے ہیں، تو وہ کہتا ہے: بے شک جو اُس کو دیا گیا ہے صرف (اُس کے) علم (کی بنا) پر ہے انسان کے بارے 39:49
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْهُدٰى وَ اَوْرَثْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ الْكِتٰبَۙ اور ہم نے واقعی موسی ؑ کو ہدایت دی،اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب کا وارث بنایا موسیؑ کے بارے 40:53
الَّذِیْنَ لَا یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ كٰفِرُوْنَ جو زکوۃ نہیں دیتے اور وہ آخرت سے، وہی انکار کرتے ہیں کتاب اللہ 41:7
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ فَاخْتُلِفَ فِیْهِ١ؕ اور ہم نے واقعی موسیؑ کو کتاب دی پھر اس میں اختلاف کیا گیا؛ ا قرآن کے متعلق 41:45
وَ مَنْ كَانَ یُرِیْدُ حَرْثَ الدُّنْیَا نُؤْتِهٖ مِنْهَا وَ مَا لَهٗ فِی الْاٰخِرَةِ مِنْ نَّصِیْبٍ اور جو (شخص) دنیا کی کھیتی چاہتا ہے، تو اُس کو ہم اس میں سے دیتے ہیں،اور اُس کے لیے آخرت میں کوئی نصیب(حصہ) نہیں ہے آخرت اور دنیا 42:20
فَمَاۤ اُوْتِیْتُمْ مِّنْ شَیْءٍ فَمَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ پھرجو کچھ کسی شئے سے تمہیں دیا گیاہے پس وہ(صرف)دنیاوی زندگی (کے آرام) کا ہی سامان(متاع) ہے دنیاوی زندگی 42:36
اَمْ اٰتَیْنٰهُمْ كِتٰبًا مِّنْ قَبْلِهٖ فَهُمْ بِهٖ مُسْتَمْسِكُوْنَ کیا ہم نے اُن (مشرکین)کوا س (قرآن) سے پہلے کوئی کتاب دی تھی پھر وہاس (کتاب) سے مضبوطی چمٹے ہوئے ہیں؟ (مشرکین) 43:21
وَ اٰتَیْنٰهُمْ مِّنَ الْاٰیٰتِ مَا فِیْهِ بَلٰٓؤٌا مُّبِیْنٌ اور ہم نے اُن کونشانیاں دیں اُن میں ایک واضح امتحان تھا بنی اسرائیل 44:33
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ الْكِتٰبَ وَ الْحُكْمَ وَ النُّبُوَّةَ اور واقعی ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب اورحکم(حکومت) اور نبوت دی، بنی اسرائیل پر اللہ کا فضل 45:16
وَ اٰتَیْنٰهُمْ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الْاَمْرِ١ۚ فَمَا اخْتَلَفُوْۤا اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ١ۙ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْ١ؕ اور ہم نے اُن کو (دین کے)واضح احکامات دئیے. پھر اُنہوں نے اختلاف نہ کیا ماسوائے کہ اس کے بعد کہ اُن کے پاس علم آ چکا تھا اپنے درمیان دشمنی کی وجہ سے(اختلاف کیا). بنی اسرائیل پر اللہ کا فضل 45:17
قَالُوْا لِلَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ مَا ذَا قَالَ اٰنِفًا١۫ تو وہ اُن سے جن کو علم دیا گیا، کہتے ہیں: کیا تھا وہ جو اُس نے ابھی کہا تھا؟ یہی ہیں وہ جن کے دلوں پر اللہ مہر لگا دیتا ہے 47:16
وَ الَّذِیْنَ اهْتَدَوْا زَادَهُمْ هُدًى وَّ اٰتٰهُمْ تَقْوٰهُمْ اور وہ جو ہدایت پر چلتے ہیں، وہ (اللہ) اُن کو مزید ہدایت دیتا ہے،اور اُن کو ان کا تقوی عطا کرتا ہے (یعنی برائیوں سے ان کا بچاؤ کرتا ہے) 47:17
١ؕ وَ اِنْ تُؤْمِنُوْا وَ تَتَّقُوْا یُؤْتِكُمْ اُجُوْرَكُمْ وَ لَا یَسْئَلْكُمْ اَمْوَالَكُمْ اور اگر تم ایمان لاتے ہو اور تقوی کرتے ہو، تو وہ (اللہ) تمہیں تمہارے اجر دے گا،اور تم سے تمہارے مال کو نہیں مانگے گا ایمان والوں کو حکم 47:36
وَ مَنْ اَوْفٰى بِمَا عٰهَدَ عَلَیْهُ اللّٰهَ فَسَیُؤْتِیْهِ اَجْرًا عَظِیْمًا۠ ؛ اور جو پورا کرتا ہے جو اللہ کے ساتھ اُس نے عہد کیا ہو، پھر وہ (اللہ) اُس کو ضرورایک عظیم اجر دے گا ایک اصول 48:10
١ۚ فَاِنْ تُطِیْعُوْا یُؤْتِكُمُ اللّٰهُ اَجْرًا حَسَنًا ؛ پھر اگر تم اطاعت کرو گے، تو اللہ تمہیں ایک بہت اچھا اجر دے گا؛ ا تاریخی آیت 48:16
اٰخِذِیْنَ مَاۤ اٰتٰهُمْ رَبُّهُمْ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُحْسِنِیْنَؕ جو(نعمتیں) اُن کا رب اُن کو دے گا لے رہے ہوں گے؛ بے شک! اس سے پہلے (دنیاوی زندگی میں) وہ اچھائی کرنے والے (لوگ) تھے؛ متقین 51:16
فٰكِهِیْنَ بِمَاۤ اٰتٰهُمْ رَبُّهُمْ١ۚ وَ وَقٰهُمْ رَبُّهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ جو اُن کے رب نے اُن کو دیا ہے اُس کی وجہ سے وہ خوش ہوں گے، اور (کیوں کہ) اُن کے رب نے اُن سے جہنم کی آگ کا عذاب دور کر دیا ہے متقین 52:17
وَ لَا یَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلُ . اور وہ نہ ہو جائیں جیسے کہ وہ لوگ جنہیں کتاب(اِن سے) پہلے دی گئی تھی یوم حساب 57:16
ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ . یہ اللہ کا فضل ہے،اُس کو دیتا ہے جس کو چاہتا ہے، اور اللہ فضلِ عظیم کا مالک ہے جنت 57:21
لِّكَیْلَا تَاْسَوْا عَلٰى مَا فَاتَكُمْ وَ لَا تَفْرَحُوْا بِمَاۤ اٰتٰكُمْ١ؕ تاکہ تم اُس(چیز)پر افسوس نہ کرو جو کہ تم سے چلی گئی، اور نہ ہی تم اتراؤ (اکڑو) اُس کی وجہ سے جو تم کو دیا گیا ہو. تقدیر 57:23
وَ قَفَّیْنَا بِعِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ وَ اٰتَیْنٰهُ الْاِنْجِیْلَ اور ہم نے عیسی ابن مریم ؑکو بھی بھیجا،اور اُس کو ہم نے انجیل دی رسولوں کا سلسلہ 57:27
١ۚ فَاٰتَیْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْهُمْ اَجْرَهُمْ پھر اُن میں سے جو ایمان والے ہیں ہم نے اُن کو اُن کے اجر دئیے، رسولوں کا سلسلہ 57:27
یُؤْتِكُمْ كِفْلَیْنِ مِنْ رَّحْمَتِهٖ وَ یَجْعَلْ لَّكُمْ نُوْرًا تَمْشُوْنَ بِهٖ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ وہ (اللہ) تمہیں اپنی رحمت سے دگنا دے گا اوروہ تمہارے لئے ایک روشنی بنا دے گا جس سے تم چل سکو گے، اور تمہیں معاف کر دے گا. اللہ کا تقوی کرو اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ. 57:28
وَ اَنَّ الْفَضْلَ بِیَدِ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ اور کہ فضل تو اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ جس کو چاہتا ہے اس(فضل) کو دیتاہے ! اللہ کا تقوی کرو اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ. 57:29
یَرْفَعِ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ١ۙ وَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ دَرَجٰتٍ١ؕ ؛ اللہ تم میں سے ایمان والوں اور جن کو علم دیا گیا ہے ان کے درجات بلند کرے گا احکامات 58:11
فَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ؕ توپھر نماز قائم کرو، اور زکوۃ دواور اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو احکامات 58:13
وَ مَاۤ اٰتٰكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ١ۗ وَ مَا نَهٰكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوْا اور جو کچھ رسولﷺ تمہیں دیں، پس اُس کو لے لو. اور جس سے تمہیں منع کریں، تو پس باز رہو اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی 59:7
وَ لَا یَجِدُوْنَ فِیْ صُدُوْرِهِمْ حَاجَةً مِّمَّاۤ اُوْتُوْا ، اور اپنے دل میں (اُس چیزکی) حاجت نہیں رکھتے جو اُن (مہاجروں) کو دی گی ہے مہاجر اور انصار 59:9
لَا هُنَّ حِلٌّ لَّهُمْ وَ لَا هُمْ یَحِلُّوْنَ لَهُنَّ١ؕ وَ اٰتُوْهُمْ مَّاۤ اَنْفَقُوْا١ؕ وہ (عورتیں) ان کے لئے جائز(حلال) نہیں ہیں، اور نہ وہ (کافرین) اُن کے لئے جائز ہیں. اور ان (کافرین) کو دے دو جو اُنہوں نے(ان عورتوں پر)خرچ کیا ہو احکامات مہاجر مومنات کے بارے 60:10
وَ لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ اَنْ تَنْكِحُوْهُنَّ اِذَاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ اور تم پر کوئی گناہ نہیں اگر تم ان (عورتوں) سے نکاح کر لو جب تم اُن کو اُن کے حق مہر ادا کر دو. احکامات مہاجر مومنات کے بارے 60:10
ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ وہ اللہ کا فضل ہے؛ وہ اس کوجسے چاہتا ہے دیتا ہے. اور اللہ فضل عظیم کا مالک ہے شان باری تعالی 62:4
فَاِنْ اَرْضَعْنَ لَكُمْ فَاٰتُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ١ۚ پھر اگر وہ تمہارے لئے بچے کو دودھ پلائیں تو پھر اُن کو اُن کی اجرت(معاوضہ) دو طلاق اور عدت 65:6
لِیُنْفِقْ ذُوْ سَعَةٍ مِّنْ سَعَتِهٖ١ؕ وَ مَنْ قُدِرَ عَلَیْهِ رِزْقُهٗ فَلْیُنْفِقْ مِمَّاۤ اٰتٰهُ اللّٰهُ (مال کی) وسعت والے کو اپنی وسعت (فراخ دلی)سے (عورت اور بچے پر) خرچ کرنا چاہئے، اور جس پر اس کے رزق کی کمی (تنگی) ہے، تو پھر اُس سے ہی وہ خرچ کرے جو اللہ نے اُس کو دیا ہے طلاق اور عدت 65:7
لَا یُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا مَاۤ اٰتٰهَا١ؕ . اللہ کسی نفس(انسان) کو (مال خرچ کرنے کے لئے) تکلیف نہیں دیتا ہے ماسوائے کہ جو اُس نے (مال) اُس کودیا ہواہے طلاق اور عدت 65:7
فَاَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِیَمِیْنِهٖ١ۙ فَیَقُوْلُ هَآؤُمُ اقْرَءُوْا كِتٰبِیَهْۚ توپھر جس کو اُس (کے اعمال نامے) کی کتاب اُس کے دائیں ہاتھ سے دی جائے گی، پھروہ کہے گا: لو، میری کتاب پڑھ لو قیامت کے بارے 69:19
وَ اَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِشِمَالِهٖ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ لَمْ اُوْتَ كِتٰبِیَهْۚ اور جس کو اُس کی کتاب اُس کے بائیں ہاتھ سے دی گئی، پھروہ کہے گا: ہائے کاش مجھے میری کتاب نہ دی جاتی قیامت کے بارے 69:25
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَقْرِضُوا اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا اور نماز قائم کرو اور زکوۃ دو اور اللہ کو ایک اچھا قرضہ دو. اور قیام الیل 73:20
١ۙ لِیَسْتَیْقِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ ؛ تاکہ جن (لوگوں) کو کتاب دی گی ہے یقین کر لیں، سقر 74:31
وَ یَزْدَادَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِیْمَانًا وَّ لَا یَرْتَابَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ ، اور تاکہ مومنین ایمان زیادہ کر لیں؛ اور جن کو کتاب دی گی ہے اور ایمان والے شک نہ کریں؛ اور سقر 74:31
حَتّٰۤى اَتٰنَا الْیَقِیْنُؕ حتی کہ ہمیں موت آ گئی مجرمین کا کہنا 74:47
بَلْ یُرِیْدُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ اَنْ یُّؤْتٰى صُحُفًا مُّنَشَّرَةًۙ نہیں! اُن (لوگوں)میں سے ہر شخص چاہتا ہے کہ اُس کو (اُس کے رب کی طرف سے) کھلے صفحے دئیے جائیں انسان کع خواہش 74:52
فَاَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِیَمِیْنِهٖۙ پھر جس کو دی گئی اُس کی کتاب اُس کے داہیں ہاتھ سے انسان کو تلقین 84:7
وَ اَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ وَرَآءَ ظَهْرِهٖۙ پھر جس کو دی گئی اُس کی کتاب اُس کی پیٹھ کے پیچھے کر کے قیامت کے دن 84:10
الَّذِیْ یُؤْتِیْ مَالَهٗ یَتَزَكّٰىۚ وہ جو اپنا مال (اللہ کی راہ میں نیکی کی خاطر) دیتا ہے تاکہ وہ پھلے پھولے تقوی کرنے والا 92:18
وَ مَا تَفَرَّقَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ الْبَیِّنَةُؕ اور نہیں فرقے بنائے اُن لوگوں نے جن کو کتاب دی گی ماسوائے بعد اس کے کہ اُن کے پاس ایک واضح ثبوت آ گیا (صیحفوں) 98:4
وَ یُقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوا الزَّكٰوةَ وَ ذٰلِكَ دِیْنُ الْقَیِّمَةِؕ ، اور نماز قائم کریں اور زکوۃ دیں.اور یہی سچا (القیم) دین ہے اہل کتاب کو 98:6