Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ آسمان عربی السَّمَآءِ روٹ الفاظ: س م و-Main page

اُردو لفظ: آسمان

ی
ی
@@@@@@@@@@@@@@@
اَوْ كَصَیِّبٍ مِّنَ السَّمَآءِ فِیْهِ ظُلُمٰتٌ وَّ رَعْدٌ وَّ بَرْقٌ١ۚ یا (اُن کی مثال) جیسے آسمان سے ایک بارشی طوفان( ہو) ،اس میں اندھیرا اورگرج اور بجلی ہے منافقین کے بارے میں 2:19

الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ فِرَاشًا وَّ السَّمَآءَ بِنَآءً١۪۔۔۔ جس نے زمین کو تمہارے لیے ایک فرش اور آسمان کو ایک چھت بنایا؛ تمام لوگوں کو خطاب 2:22
وَّ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَخْرَجَ بِهٖ مِنَ الثَّمَرٰتِ رِزْقًا لَّكُمْ١ۚ اور آسمان سے پانی نازل کیا پھر اُس (پانی) سے پھل نکالے(پیدا کئے جو) تمہارے لیے رزق ہے تمام لوگوں کے بارے میں 2:22
خَلَقَ لَكُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا١ۗ ثُمَّ اسْتَوٰۤى اِلَى السَّمَآءِ تمہارے لیے پیدا کیا جو سب کچھ زمین میں ہے پھر وہ آسمان کی طرف متوجہ ہوا ، اللہ باری تعالی کے بارے میں 2:29
فَاَنْزَلْنَا عَلَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا رِجْزًا مِّنَ السَّمَآءِ پھر ہم (اللہ) نے نازل کیا آسمان سے عذاب(رجز) کیوں کہ وہ فسق (برائیاں) کرتے تھے قوم موسی کو حکم 2:59
قَدْ نَرٰى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِی السَّمَآءِ١ۚ یقینََا ہم نے آپؐ کے چہرہِ مبارک کو آسمان کی طرف(ہدایت کے لیے) مڑتے دیکھا قبلہ کی تبدیلی 2:144
وَ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ مِنَ السَّمَآءِ مِنْ مَّآءٍ فَاَحْیَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا اور پانی جو اللہ آسمانوں سے نازل کرتاہے پھر اُس(پانی) سے زمین کو اُس کی موت کے بعدزندہ کرنے منفرد ایت 2:164
وَ السَّحَابِ الْمُسَخَّرِ بَیْنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ اور بادل آسمان اور زمین کے درمیان تابع کرنے میں عقل والے لوگوں کے لیے( اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں منفرد ایت 2:164
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَخْفٰى عَلَیْهِ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِؕ بے شک اللہ ! نہیں چھپتی اُس سے کوئی چیز زمین میں اور نہ ہی آسمان میں شان الہی 3:5
اَنْ تُنَزِّلَ عَلَیْهِمْ كِتٰبًا مِّنَ السَّمَآءِ کہ آپؐ آسمان سے ایک (حقیقی) کتاب اُن پر نازل کرواہیں اہل کتاب کا سوال 2:153
اَنْ یُّنَزِّلَ عَلَیْنَا مَآئِدَةً مِّنَ السَّمَآءِ کہ ہم پر آسمان سے ایک کھانوں بھرا میز نازل کرے؟ حواریوں کا سوال 5:112
اَنْزِلْ عَلَیْنَا مَآئِدَةً مِّنَ السَّمَآءِ ہم پر آسمان سے ایک کھانوں بھرا میز نازل فرما، عیسی کی دعا 5:114
وَ اَرْسَلْنَا السَّمَآءَ عَلَیْهِمْ مِّدْرَارًا اور ہم نے آسمان سے اُن (بستیوں) پر کثرت سے پانی برسوایا ، کافرین 6:6
اَوْ سُلَّمًا فِی السَّمَآءِ فَتَاْتِیَهُمْ بِاٰیَةٍ١ؕ یا آسمان میں ایک سیڑھی تلاش کر لیں پھر آپؐ ان (مشرکین) کے پاس ایک نشانی (معجزہ) لے لائیں آپﷺ کے بارے 6:35
وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً١ۚ اوروہ وہی ہے جو آسمان سے پانی نازل کرتاہے، حمد باری تعالی 6:99
كَاَنَّمَا یَصَّعَّدُ فِی السَّمَآءِ جیسے کہ وہ آسمان میں چڑھ رہا ہو اللہ کی طرف سے ہدایت 6:125