روٹ الفاط: أ و ل
Total/Searched:اَوَّلَ
| اَوَّلَ | ||||||||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لَا تَكُوْنُوْۤا اَوَّلَ كَافِرٍۭ بِهٖ | اور تم اس (قرآن) سے انکار کرنے کے پہلے (اول) نہ بنو | بنی اسرائیل کو قرآن کے بارےحکم | 2:41 |
| اِنَّ اَوَّلَ بَیْتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیْ بِبَكَّةَ مُبٰرَكًا وَّ هُدًى لِّلْعٰلَمِیْنَۚ | بے شک! پہلا گھر( جو) لوگوں کے لیے مقرر کیاگیا تھا وہ ہے جو مکہ میں ہے | بیت اللہ | 3:96 |
| قُلْ اِنِّیْۤ اُمِرْتُ اَنْ اَكُوْنَ اَوَّلَ مَنْ اَسْلَمَ | (آپؐ) کہیں: بے شک مجھے( رب کی طرف سے) حکم دیا گیا ہے کہ میں (وہ) اول (پہلا) ہوجاﺅں | شان باری تعالی | 6:14 |
| اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ | کہ نہیں ہے یہ (قرآن کچھ بھی) ماسوائے پہلوں کی کہانیوں کے | مشرکین کے بارے | 6:25 |
| كَمَا خَلَقْنٰكُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍ | جسطرح کہ ہم نے تم کو پہلی بار پیدا کیا تھا | ظالمین کے بارے | 6:94 |
| كَمَا لَمْ یُؤْمِنُوْا بِهٖۤ اَوَّلَ مَرَّةٍ | جسطرح کہ وہ (مشرکین) اس (قرآن)پر پہلی بار ایمان نہیں لائے ا | قرآن کے بارے | 6:110 |
| ١ۚ وَ بِذٰلِكَ اُمِرْتُ وَ اَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِیْنَ | اور اسی کا مجھے حکم دیا گیا ہے، اور میں مسلمین میں سے پہلا ہو ں | محکم آیت | 6:163 |
| قَالَتْ اُخْرٰهُمْ لِاُوْلٰهُمْ | ، تو ان کے (سب سے) آخری (آنے والے) اپنے پہلے آنے والوں کے لئے کہیں گے | کافرین جنوں اور انسانوں سے | 7:38 |
| وَ قَالَتْ اُوْلٰهُمْ لِاُخْرٰهُمْ | اور اُن کے پہلے(آنے والے) اپنے آخری( آنے والوں )سے کہیں گے : | کافرین جنوں اور انسانوں سے | 7:39 |
| وَ اَنَا اَوَّلُ الْمُؤْمِنِیْنَ | اور میں مومنین میں سے اول ہوں | موسی کے بارے | 7:143 |
| اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ | ۔ یہ (آیات) نہیں کچھ ماسوائے پہلے(گزرے ہوئے لوگوں) کی قصہ کہانیوں کے | (کافرین) | 8:31 |
| وَ اِنْ یَّعُوْدُوْا فَقَدْ مَضَتْ سُنَّتُ الْاَوَّلِیْنَ | اور اگر وہ دوبارہ (ایسا )کرتے ہیں، تو پھر بے شک! پہلوں (کے انجام) کا طریقہ (عبرت کے لیے )ہو چکا ہے | کافرین اگر باز آ جائیں | 8:38 |
| وَ هُمْ بَدَءُوْكُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍ١ؕ | ، اور وہ تم (مسلمانوں)سے (لڑائی کرنے میں)پہل سے شروع کی؟ | مشرکین | 9:13 |
| ١ؕ اِنَّكُمْ رَضِیْتُمْ بِالْقُعُوْدِ اَوَّلَ مَرَّةٍ | بے شک تم پہلی دفعہ بیٹھے رہنے سے خوش تھے | منافقین | 9:83 |
| وَ السّٰبِقُوْنَ الْاَوَّلُوْنَ مِنَ الْمُهٰجِرِیْنَ وَ الْاَنْصَارِ | اور مہاجرین اور انصار میں سے سبقت لینے والے پہلے، | اول سبقت لینے والے | 9:100 |
| لَمَسْجِدٌ اُسِّسَ عَلَى التَّقْوٰى مِنْ اَوَّلِ یَوْمٍ | واقعی،! مسجد جس کی بنیاد روز اول سے ہی تقوی پر رکھی گی ہے | مسجد کے اوصاف | 9:108 |
| وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ فِیْ شِیَعِ الْاَوَّلِیْنَ | اورہم نے واقعی آپؐ سے پہلے بھی پہلے وقتوں کے لوگوں میں (رسول) بھیجے | آپﷺ کے بارے | 15:10 |
| لَا یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ قَدْ خَلَتْ سُنَّةُ الْاَوَّلِیْنَ | وہ(مجرمین) اس (قرآن) پر ایمان نہیں لاتے ہیں، اور پہلے والے لوگوں (کے انجام) کا طریقہ (ان کے لیے) گزر چکا ہے | قرآن کے بارے میں | 15:13 |
| قَالُوْۤا اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَۙ | وہ کہتے ہیں: (صرف) پہلوں کے قصے کہانیاں | (تکبر کرنے والوں مشرکوں) | 16:24 |
| فَاِذَا جَآءَ وَعْدُ اُوْلٰهُمَا | پھر جب دونوں میں سے پہلا وعدہ آیا | بنی اسرئیل | 17:5 |
| وَ لِیَدْخُلُوا الْمَسْجِدَ كَمَا دَخَلُوْهُ اَوَّلَ مَرَّةٍ | اور تاکہ وہ مسجد میں داخل ہو جائیں جیسے اُس میں پہلی بار داخل ہو گئے تھے، | بنی اسرائیل | 17:7 |
| ١ۚ فَسَیَقُوْلُوْنَ مَنْ یُّعِیْدُنَا١ؕ قُلِ الَّذِیْ فَطَرَكُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍ١ۚ | ! پھر وہ کہیں گے: تو کون ہمیں واپس (زندگی میں) لائے گا؟ (آپؐ) کہیں: جس نے تمہیں پہلی بار پیدا کیا تھا. | (مشرکین، ظالمین) | 17:51 |
| اِلَّاۤ اَنْ كَذَّبَ بِهَا الْاَوَّلُوْنَؕ | ماسوائے کہ پہلے والوں نے اُن (نشانیوں) کو جھٹلایا تھا. ا | نشانیوں کو | 17:59 |
| لَقَدْ جِئْتُمُوْنَا كَمَا خَلَقْنٰكُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍۭ٘ | واقعی اب تم ہمارے پاس آئے ہو جیسے کہ ہم نے تمہیں پہلی بار پیدا کیا تھا. | یوم حشر | 18:48 |
| وَ یَسْتَغْفِرُوْا رَبَّهُمْ اِلَّاۤ اَنْ تَاْتِیَهُمْ سُنَّةُ الْاَوَّلِیْنَ | اور اپنے رب کی معافی مانگیں ماسوائے کہ اُن کے پاس پہلوں کا طریقہ (سلوک) آ جائے | ہدایت کو نہ ماننا | 18:55 |
| قَالَ خُذْهَا وَ لَا تَخَفْٙ سَنُعِیْدُهَا سِیْرَتَهَا الْاُوْلٰى | اُس (باری تعالی) نے کہا: اِس کو پکڑ لو اور نہ ڈرو. ہم اُس کو اس کی پہلی والی حالت میں لوٹا دیں گے | موسیؑ کے بارے | 20:21 |
| قَالَ فَمَا بَالُ الْقُرُوْنِ الْاُوْلٰى | اُس (فرعون) نے کہا: تو پھر پرانی نسلوں کا کیا معاملہ ہے؟ | موسیؑ کے بارے | 20:51 |
| وَ اِمَّاۤ اَنْ نَّكُوْنَ اَوَّلَ مَنْ اَلْقٰى | و یا ہم اول ہوں کہ جو (داؤ) ڈالیں. | موسیؑ اور فرعون | 20:65 |
| اَوَ لَمْ تَاْتِهِمْ بَیِّنَةُ مَا فِی الصُّحُفِ الْاُوْلٰى | کیا اُن کے پاس ثبوت نہیں آیا جوپہلے والی کتابوں میں ہے؟ | لوگوں کا اعتراض | 20:133 |
| ۚفَلْیَاْتِنَا بِاٰیَةٍ كَمَاۤ اُرْسِلَ الْاَوَّلُوْنَ | . پھروہ ہمارے پاس ایک نشانی (ثبوت) لائے جیسا کہ پہلوں کو (نشانیوں کے ساتھ) بھیجا گیا تھا | نافرمان لوگوں کا کہنا | 21:5 |
| كَمَا بَدَاْنَاۤ اَوَّلَ خَلْقٍ نُّعِیْدُهٗؕ | . جیسے ہم نے پہلی تخلیق شروع کی تھی، ہم اُس کودوبارہ کریں گے | قیامت کے دن | 21:104 |
| ١ۖۚ مَّا سَمِعْنَا بِهٰذَا فِیْۤ اٰبَآئِنَا الْاَوَّلِیْنَۚ | ہم نے اس کے بارے میں اپنے پہلے باپ دادا میں نہیں سنا | نوحؑ کے بارے | 23:24 |
| اَمْ جَآءَهُمْ مَّا لَمْ یَاْتِ اٰبَآءَهُمُ الْأَوَّلِينَ | کیا اُن کے پاس آیا جو اُن کے پہلے باپ دادا کے پاس نہیں آیا؟ | اللہ کے احکامات سے بےخبر | 23:68 |
| بَلْ قَالُوْا مِثْلَ مَا قَالَ الْاَوَّلُوْنَ | نہیں وہ(لوگ) کہتے ہیں جو پہلوں نے کہا تھا؛ | اللہ کے احکامات سے بےخبر | 23:81 |
| اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ | ! یہ (وعدہ) نہیں ہے ماسوائے پہلوں کی کہانیوں کے | اللہ کے احکامات سے بےخبر | 23:83 |
| وَ قَالُوْۤا اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ اكْتَتَبَهَا | اور وہ (کافرین)کہتے ہیں:(قرآن) پہلوں کی قصے کہانیاں ہیں، اُس (یعنی نبیﷺ) نے اُن کو لکھاہے | قرآن کے متعلق کافرین کا کہنا | 25:5 | قَالَ رَبُّكُمْ وَ رَبُّ اٰبَآئِكُمُ الْاَوَّلِیْنَ | اُس (موسیؑ) نے کہا: تمہارا اور تمہارے پہلے باپ دادوں کا رب | موسی ؑ کے بارے | 26:26 |
| اِنَّا نَطْمَعُ اَنْ یَّغْفِرَ لَنَا رَبُّنَا خَطٰیٰنَاۤ اَنْ كُنَّاۤ اَوَّلَ الْمُؤْمِنِیْنَ | بے شک! ہمیں اُمید ہے کہ ہمارا رب ہمارے گناہ ہمیں معاف کر دے گا (کیوں) کہ ہم ایمان لانے والوں میں سے پہلے ہیں | موسی ؑ اور فرعون | 26:51 |
| اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا خُلُقُ الْاَوَّلِیْنَۙ | نہیں ہے یہ (وعظ، تلقین کچھ بھی) ماسوائے (کہ) پہلوں کا پیدا کیا ہوا ہے | قوم عاد | 26:137 |
| وَ اتَّقُوا الَّذِیْ خَلَقَكُمْ وَ الْجِبِلَّةَ الْاَوَّلِیْنَؕ | اور(اُس سے) ڈرو جس نے تمہیں اور پہلی نسلوں کوپیدا کیا | قوم شعیبؑ | 26:184 |
| وَ اِنَّهٗ لَفِیْ زُبُرِ الْاَوَّلِیْنَ | اور بے شک! وہ (قران کا حوالہ) واقعی اگلوں کی کتابوں میں ہے | قرآن کے متعلق | 26:196 |
| اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ | .(مگر) نہیں ہے یہ کچھ ماسوائے پہلوں کی کہانیوں کے | خاک ہونے کے بعد زندہ ہونا | 27:68 |
| وَّ مَا سَمِعْنَا بِهٰذَا فِیْۤ اٰبَآئِنَا الْاَوَّلِیْنَ | .ہم نے کبھی بھی اپنے اگلے باپ دادا میں اس کے بارے نہیں سنا تھا | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:36 |
| وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ مِنْۢ بَعْدِ مَاۤ اَهْلَكْنَا الْقُرُوْنَ الْاُوْلٰى | اور واقعی ہم نے موسی ؑ کو کتاب دی اس کے بعد کہ ہم نے پہلی نسلوں کو ہلاک کر دیا تھا | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:43 |
| لَهُ الْحَمْدُ فِی الْاُوْلٰى وَ الْاٰخِرَةِ | اول (یعنی دنیا) اور آخرت میں اُسی کی تعریف ہے، | شان باری تعالی | 28:70 |
| فَهَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّا سُنَّتَ الْاَوَّلِیْنَ١ۚ | پھر کیا وہ انتظار کرتے ہیں ماسوائے پہلے والوں کے طریقے کا؟ | مشرکین | 35:43 |
| قُلْ یُحْیِیْهَا الَّذِیْۤ اَنْشَاَهَاۤ اَوَّلَ مَرَّةٍ١ؕ وَ هُوَ بِكُلِّ خَلْقٍ عَلِیْمُۙ | (آپﷺ) کہیں: وہی ان (ہڈیوں) کو زندہ کرے گاجس نے ان کو پہلی بار بھی پیدا کیا تھا اور وہ ہر پیدا کی ہوئی چیز سے باخبر ہے | انسان کی فطرت | 36:79 |
| اَوَ اٰبَآؤُنَا الْاَوَّلُوْنَؕ | کیا اور ہمارے پہلے باپ دادا بھی؟ | لوگوں کا سوال | 37:13 |
| اِلَّا مَوْتَتَنَا الْاُوْلٰى وَ مَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِیْنَ | ماسوائے ہماری پہلی موت کے، اور ہم کو عذاب بھی نہیں ملے گا؟ | اللہ کے مخلص بندے | 37:59 |
| وَ لَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ اَكْثَرُ الْاَوَّلِیْنَۙ | اور واقعی اُن سے قبل پہلوں کی اکثریت گمراہ ہوئی | ظالمین | 37:71 |
| اللّٰهَ رَبَّكُمْ وَ رَبَّ اٰبَآئِكُمُ الْاَوَّلِیْنَ | اللہ، جو تمہارا اور تمہارے پہلے باپ دادا کا بھی رب ہے؟ | الیاس | 37:126 |
| لَوْ اَنَّ عِنْدَنَا ذِكْرًا مِّنَ الْاَوَّلِیْنَۙ | اگر ہمارے پاس پہلوں سے ایک ذکر(نصیحت، کتاب) ہوتی | (لوگ) | 37:168 |
| وَ اُمِرْتُ لِاَنْ اَكُوْنَ اَوَّلَ الْمُسْلِمِیْنَ | اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں مسلمین (فرمانبردار وں) سے اول ہوں | آپﷺ کو حکم | 39:12 |
| وَّ هُوَ خَلَقَكُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍ وَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ | ، اور اُسی نے تمہیں پہلی دفعہ پیدا کیا تھا، اور اُسی کی طرف تم (اب) لوٹائے گے ہو | اللہ کے دشمن | 41:21 |
| وَ كَمْ اَرْسَلْنَا مِنْ نَّبِیٍّ فِی الْاَوَّلِیْنَ | اورکتنے ہی نبیوں کو ہم نے پہلوں میں بھی ارسال کیا تھا | پہلے والے نبی | 43:6 |
| فَاَهْلَكْنَاۤ اَشَدَّ مِنْهُمْ بَطْشًا وَّ مَضٰى مَثَلُ الْاَوَّلِیْنَ | پھر ہم نے ان میں سے زیادہ طاقت والوں کو ہلاک کر دیا؛اور پہلوں کی مثال (ان کے سامنے) گزری ہے | پہلے گذرے ہوے لوگوں کو | 43:8 |
| قُلْ اِنْ كَانَ لِلرَّحْمٰنِ وَلَدٌ١ۖۗ فَاَنَا اَوَّلُ الْعٰبِدِیْنَ | (آپﷺ) کہیں: کہ اگر رحمان کا کوئی بیٹا ہوتا. پھرمیں (اُس کی) عبا دت کرنے والوں میں سے اول ہوتا | رحمان کا بیٹا نہ ہونا | 43:81 |
| لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ١ؕ رَبُّكُمْ وَ رَبُّ اٰبَآئِكُمُ الْاَوَّلِیْنَ | کوئی معبود نہیں ہے ماسوائے کہ وہی. وہ زندگی اور موت دیتا ہے؛ تمہارا رب ہے اور تمہارے پہلے باپ داداکا رب ہے | شان الہی | 44:8 |
| اِنْ هِیَ اِلَّا مَوْتَتُنَا الْاُوْلٰى وَ مَا نَحْنُ بِمُنْشَرِیْنَ | نہیں ہے یہ ماسوائے ہماری پہلی(اول)موت کے اور ہم دوبارہ نہیں اُٹھائیں جائیں گے | لوگوں کا کہنا | 44:35 |
| لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا الْمَوْتَ اِلَّا الْمَوْتَةَ الْاُوْلٰى١ۚ وَ وَقٰهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِۙ | اُن کو اُن (باغات) میں موت نہیں آئے گی، ماسوائے پہلی موت کے(جو پہلے ہی آ چکی). اور اُس (اللہ) نے اُن کو جہنم کے عذاب سے بچالیا ہے | متقین کا مقام | 44:56 |
| اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ١ۖۚ فَیَقُوْلُ مَا هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ | بے شک! اللہ کا وعدہ سچا ہے. پھروہ کہتا ہے: یہ کچھ نہیں ہے ماسوائے پہلے قصوں کے | والدین کا نافرمان | 46:17 |
| اَفَعَیِیْنَا بِالْخَلْقِ الْاَوَّلِ١ؕ بَلْ هُمْ فِیْ لَبْسٍ مِّنْ خَلْقٍ جَدِیْدٍ | کیا پھر ہم پہلی تخلیق کے بعد (یعنی پہلی بار لوگوں کو پیدا کرنے کے بعد) تھک گے تھے؟ نہیں! وہ (کافرین) ایک نئی تخلیق سے شک و شبہ میں ہیں | سوال کیا گیا ہے | 50:15 |
| فَلِلّٰهِ الْاٰخِرَةُ وَ الْاُوْلٰى | پس اللہ ہی کے لئے آخرت، اور پہلی(زندگی) بھی ہے | ایک حقیقت | 53:25 |
| وَ اَنَّهٗۤ اَهْلَكَ عَادَا اِ۟لْاُوْلٰىۙ | اور کہ اُسی نے پہلے عاد (قبیلے) کو ہلاک کیا تھا | رب کریم کی شان | 53:50 |
| هٰذَا نَذِیْرٌ مِّنَ النُّذُرِ الْاُوْلٰى | یہ ڈرانے (خبر دار کرنے) والا (نبیﷺ)ہے اگلے ڈرانے والوں میں سے ہی | نبی اکرمﷺ کے بارے | 53:56 |
| ثُلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِیْنَۙ | پہلے(وقتوں) والوں میں سے بہت زیادہ (لوگ) | المقربون | 56:13 |
| ثُلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِیْنَۙ | (جو)پہلے (وقتوں) والوں میں سے بہت کثرت سے(ہوں گے) | دائیں ہاتھ والے ساتھی | 56:39 |
| اَوَ اٰبَآؤُنَا الْاَوَّلُوْنَ | کیااور ہمارے پہلے باپ داد ا بھی؟ | بائیں ہاتھ والے ساتھی | 56:48 |
| قُلْ اِنَّ الْاَوَّلِیْنَ وَ الْاٰخِرِیْنَۙ | (آپﷺ اُن سے) کہیں: بے شک! پہلے وقتوں کے بھی اور پچھلے وقتوں کے بھی (لوگ) | بائیں ہاتھ والے ساتھی | 56:49 |
| وَ لَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْاَةَ الْاُوْلٰى فَلَوْ لَا تَذَكَّرُوْنَ | اور واقعی تم اپنی پہلی پیدائش کو تو جانتے ہو. کیوں، پھر، تم نصیحت نہیں پکڑتے ہو؟ | شان باری تعالی | 56:62 |
| هُوَ الْاَوَّلُ وَ الْاٰخِرُ وَ الظَّاهِرُ وَ الْبَاطِنُ | وہ اول اور آخر ہےاور ظاہر اور باطن ہے | شان باری تعالی | 57:3 |
| هُوَ الَّذِیْۤ اَخْرَجَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ مِنْ دِیَارِهِمْ لِاَوَّلِ الْحَشْرِ | وہ وہی ہے جس نے اہل کتاب میں سے جو کافرین تھے اُن کو پہلی جلاوطنی کے لئے اُن کے گھروں سے نکالا. | شان باری تعالی | 59:2 |
| اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ | جب ہماری آیات اُس پر پڑھی جاتی ہیں، وہ کہتا ہے: پہلوں کی قصے کہانیاں ہیں | جس کی اطاعت نہیں کرنی | 68:15 |
| اَلَمْ نُهْلِكِ الْاَوَّلِیْنَؕ | کیا ہم نے پہلوں کو ہلاک نہیں کیا | ایک سوال | 77:16 |
| هٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِ١ۚ جَمَعْنٰكُمْ وَ الْاَوَّلِیْنَ | یہ فیصلے کا دن ہے، ہم نے تمہیں اور پہلوں کو جمع کر لیا ہے۔۔ | یوم الفصل | 77:38 |
| فَاَخَذَهُ اللّٰهُ نَكَالَ الْاٰخِرَةِ وَ الْاُوْلٰىؕ | چنانچہ اللہ نے اُس کو پکڑ لیا (اور) مثال ہے آخرت اور پہلے والی (دنیاوی زندگی) کے لئے بھی | موسی ؑ کی کہانی | 79:25 |
| اِذَا تُتۡلٰى عَلَيۡهِ اٰيٰتُنَا قَالَ اَسَاطِيۡرُ الۡاَوَّلِيۡنَؕ | جب اُسپر ہماری آیات پڑھی جاتی ہیں تو وہ کہتا ہے: (صرف) پہلوں کے قصے ہیں | حد سے بڑھنے والا اور (گنہگار) | 83:13 |
| اِنَّ هٰذَا لَفِی الصُّحُفِ الْاُوْلٰىۙ | بے شک! یہ (حقیقت کہ آخرت کی زندگی ہی بہتر ہے) واقعی پہلے صحیفوں (کتابوں) میں ہے | لوگوں کا رویہ | 87:18 |
| وَ اِنَّ لَنَا لَلْاٰخِرَةَ وَ الْاُوْلٰى | اور بے شک! ہمارے لئے ہی آخرت اور پہلی (یعنی دنیا کی زندگی) بھی ہے | شان باری تعالی | 92:13 |
| وَ لَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰىؕ | اور واقعی آخرت آپﷺ کے لیے پہلی (زندگی) سے بہتر ہے | آپﷺ کو تسلی | 93:4 |