|
ثُمَّ اسْتَوٰۤى اِلَى السَّمَآءِ فَسَوّهُنَّ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ
|
پھر وہ آسمان کی طرف متوجہ ہوا ، پھر اُس (آسمان) کے ٹھیک ٹھاک سات آسمان بنائے
|
اللہ باری تعالی کے بارے میں
|
2:29
|
|
١ۙ قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكُمْ اِنِّیْۤ اَعْلَمُ غَیْبَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
،اُس( اللہ)نے کہا: کیا میں نے تمہیں نہیں کہا تھا کہ میں (اللہ) آسمانوں اور زمین کا غیب جانتا ہوں؟
|
اللہ کا فرشتوں سے مکالمہ
|
2:32
|
|
اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
کیا تم(لوگ) نہیں جانتے ہوکہ بے شک اللہ ، آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اُسی کی ہے ؛
|
ایمان والوں کو خطاب
|
2:107
|
|
بَلْ لَّهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلٌّ لَّهٗ قٰنِتُوْنَ
|
نہیں (بلکہ)، جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اُسی کا ہے اور سب اُسی کے محکوم (محتاج) ہیں
|
اللہ باری تعالی کی شان
|
2:116
|
|
بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ
|
آسمانوں اور زمین کا موجد (بنانے والا) ہے
|
اللہ باری تعالی کی شان
|
2:117
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
اِنَّ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ
|
بے شک! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے ، اور رات اور دن کے فرق
|
منفرد ایت
|
2:164
|
|
لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ
|
جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے
|
آیت الکرسی
|
2:255
|
|
لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ
|
اللہ ہی کے لیے ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے؛
|
شان باری تعالی
|
2:284
|
|
١ؕ وَ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ
|
اور وہ جانتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے
|
کافرین سے دوستی
|
3:29
|
|
وَ لَهٗۤ اَسْلَمَ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ طَوْعًا وَّ كَرْهًا وَّ اِلَیْهِ یُرْجَعُوْنَ
|
اور چاہتے ہوئے یا نہ چاہتے ہوئے جو آسمانوں اور زمین میں ہے اُسی ہی کا فرمانبردار ہے ، اور اُس کی ہی طرف وہ (جاندار) لوٹا دیے جائیں گے
|
پچھلی ایت کا تسلسل
|
3:83
|
|
وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ
|
اور اللہ ہی کے لئے ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے؛
|
منفرد ایت
|
3:109
|
|
وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ
|
اور اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے
|
شان الہی
|
3:129
|
|
وَ جَنَّةٍ عَرْضُهَا السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ١ۙ اُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِیْنَۙ
|
، اُس(جنت) کا عرض(پھیلاﺅ)آسمانوں اور زمین کاہے ،(جو)متقین کے لیے تیار کی گئی ہے
|
سود کے بارے
|
3:133
|
|
وَ لِلّٰهِ مِیْرَاثُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
اور اللہ کے لئے ہی آسمانوں اور زمین کی میراث ہے،
|
منفرد ایت
|
3:180
|
|
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
اور اللہ کے لیے ہی ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی
|
منفرد ایت
|
3:189
|
|
اِنَّ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
بے شک! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے
|
منفرد ایت
|
3:190
|
|
وَ یَتَفَكَّرُوْنَ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ
|
اور آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے میں غور و فکر کرتے ہیں،
|
اولوالباب
|
3:191
|
|
وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ
|
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے وہ اللہ ہی کے لیے ہے
|
منفرد آیت
|
2:126
|
|
وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ
|
اور جو کچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہے اللہ ہی کے لیے ہے
|
منفرد آیت
|
2:131
|
|
وَ اِنْ تَكْفُرُوْا فَاِنَّ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ
|
اور اگر تم کفر کرتے ہو، تو بے شک! جو کچھ آسمانوں اور اور جو کچھ زمین میں ہے اللہ ہی کے لیے ہے
|
منفرد آیت
|
2:131
|
|
وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ
|
اور جو کچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہے اللہ ہی کے لیے ہے
|
منفرد آیت
|
2:132
|
|
وَ اِنْ تَكْفُرُوْا فَاِنَّ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
اور اگر تم کفر (انکار) کرتے ہو تو بے شک! اللہ کے لیے ہی ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے
|
(رسولؐ اور قرآن سے)
|
4:170
|
|
لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ
|
(بلکہ) اُسی کا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے
|
اہل کتاب
|
4:171
|
|
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ؕ
| ،
اور اللہ ہی کے لیے بادشاہی ہے آسمانوں اور زمین کی اور (اس کی بھی)جو اِن دونوں کے درمیان ہے
|
منفرد آیت
|
5:17
|
|
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ ١مَا بَیْنَهُمَا وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ
| ،
اور اللہ ہی کے لیے بادشاہی ہے آسمانوں اور زمین کی اور (اس کی بھی)جو اِن دونوں کے درمیان ہے اور اُسی کی طرف( سب کا) سفر ہے
|
یہود و نصاری
|
5:18
|
|
اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
کیا تم نہیں جانتے کہ بے شک اللہ ، اُسی کی آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ہے؟
|
چور کی سزا
|
5:40
|
|
یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ
|
اللہ جانتا ہے جو(چیز) آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے ،
|
لوگوں کے لیے معیار بنانا
|
5:97
|
|
لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا فِیْهِنَّ١ؕ
|
اللہ کے لیے ہی بادشاہی ہے آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان (دونوں )میں ہے
|
منفرد آیت
|
5:120
|
|
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ
|
اللہ ہی کے لیے تعریف ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ،
|
حمد باری تعالی
|
6:1
|
|
قُلْ لِّمَنْ مَّا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ قُلْ لِّلّٰهِ١ؕ
|
کہیں: کس کے لئے ہے جو(چیز بھی)آسمانوں اور زمین میں ہے ؟ (آپؐ) کہیں: اللہ ہی کے لئے ہے
|
کافرین کے بارے
|
6:12
|
|
فَاطِرِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
(جب کہ) آسمانوں اور زمین کا موجد (بنانے
|
شان باری تعالی
|
6:14
|
|
وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ
|
اوروہ ہے جس نے حق (سچائی)سے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا
|
شان باری تعالی
|
6:72
|
|
وَ كَذٰلِكَ نُرِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ مَلَكُوْتَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
اوراسی طرح ہم نے ابراہیم ؑ کو آسمانوں اور زمین کی بادشاہی دکھائی
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:75
|
|
اِنِّیْ وَجَّهْتُ وَجْهِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ حَنِیْفًا
|
بے شک! میں نے اپنا رُخ خالصتا اُسی کی طرف کر دیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:79
|
|
بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
آسمانوں اور زمین کا موجد(بنانے والا) ہے!
|
شان باری تعالی
|
6:101
|
|
الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ
|
جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا
|
شان باری تعالی
|
7:54
|
|
اِ۟لَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ
|
جو(یعنی اللہ کہ) آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اُسی کی ہے
|
نبی اکرمﷺ
|
7:157
|
|
اَوَ لَمْ یَنْظُرُوْا فِیْ مَلَكُوْتِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
کیا وہ آسمانوں اور زمین کی بادشاہی میں نہیں دیکھتے
|
یعنی میری آیات کو جھٹلانے والوں
|
7:184
|
|
ثَقُلَتْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
یہ (گھڑی) آسمانوں اور زمین میں بھاری ہے
|
ساعت کے بارے میں
|
2:186
|
|
یَوْمَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ
|
جس دن اُس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا
|
مہینوں کی تعداد
|
9:36
|
|
اِنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
بے شک! اللہ ! آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اُسی کی ہے
|
ایک اصول
|
9:116
|
|
الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ
|
جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں بنایا
|
شان الہی
|
10:3
|
|
وَ مَا خَلَقَ اللّٰهُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
اور جو کچھ اللہ نے آسمانوں اور زمین میں پیدا کیا ہے ،
|
نشانیاں
|
10:6
|
|
قُلْ اَتُنَبِّئُوْنَ اللّٰهَ بِمَا لَا یَعْلَمُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ لَا فِی الْاَرْضِ١ؕ
|
(آپؐ) کہیں: کیا تم اللہ کو بتاتے ہو اُس بارے میں جو وہ نہ تو آسمانوں میں اور نہ ہی زمین میں جانتا ہے؟
|
دون اللہ
|
10:18
|
|
اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰهِ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِؕ
|
کیا نہیں ہے بے شک! اللہ کے لیے ہی جو آسمانوں اور زمین میں ہے۔
|
شان الہی
|
10:55
|
|
اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰهِ مَنۡ فِى السَّمٰوٰتِ
|
کیا نہیں!بے شک اللہ ہی کے لیے جو آسمانوں میں ہے
|
شان الہی
|
10:66
|
|
ؕ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ
|
)اُسی کا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جوزمین میں ہے
|
شان باری تعالی
|
10:68
|
|
قُلِ انْظُرُوْا مَا ذَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
آپؐ) کہیں: دیکھو ! جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے
|
اللہ کی نشانیاں
|
10:101
|
|
وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ
|
اوروہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں بنایا ۔
|
شان باری تعالی
|
11:7
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا مَا دَامَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ
|
وہ اُس (آگ) میں ہمیشہ رہیں گے جب تک کہ آسمان اور زمین قائم ہیں،
|
آخرت میں جو بدحال ہوں گے
|
11:107
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا مَا دَامَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ
|
، وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے جب تک کہ آسمان اور زمین قائم ہیں
|
آخرت میں جوخوش و خرم ہوں گے
|
11:108
|
|
وَ لِلّٰهِ غَیْبُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
اورآسمانوں اور زمین کا غیب اللہ ہی کے لیے ہے،
|
شان الہی
|
11:123
|
|
فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١۫
|
۔ آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے ۔۔۔
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:101
|
|
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ اٰیَةٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ یَمُرُّوْنَ عَلَیْهَا
|
اورآسمانوں اور زمین میں کتنی ہی (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیوں سے ہیں وہ ( لوگ) ان پرگزرتے ہیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:105
|
|
اَللّٰهُ الَّذِیْ رَفَعَ السَّمٰوٰتِ بِغَیْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا
|
اللہ ہی ہے جس نے آسمانوں کو ستونوں کے بغیر اوپر اُٹھایا ہوا ہے تم ان کو دیکھتے ہو
|
اللہ باری تعالی کی شان اقدس
|
13:2
|
|
وَ لِلّٰهِ یَسْجُدُ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ طَوْعًا وَّ كَرْهًا
|
اور اللہ ہی کے لیے سجدہ کرتے ہیں جو بھی آسمانوں اور زمین میں ہے ، خوشی سے اورمجبوری سے
|
سبحان اللہ
|
13:15
|
|
قُلْ مَنْ رَّبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ قُلِ اللّٰهُ١ؕ
|
(آپؐ) کہیں: آسمانوں اور زمین کا رب کون ہے؟ (آپؐ) کہیں: اللہ (ہی ہے)!
|
سبحان اللہ
|
13:16
|
|
اللّٰهِ الَّذِیْ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ
|
اللہ جو ہے،اُسی کا ہے جو آسمانوں میں ہے اورجو زمین میں ہے.
|
شان باری تعالی
|
14:2
|
|
قَالَتْ رُسُلُهُمْ اَفِی اللّٰهِ شَكٌّ فَاطِرِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
اُن کے رسولوں نے کہا: کیا اللہ (کے بارے) میں شک ہوسکتا ہے، وہ آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے؟
|
پہلے والے لوگوں کے احوال
|
14:10
|
|
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ
|
کیا تم (لوگ)نہیں دیکھتے کہ بے شک اللہ نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا ہے؟
|
لوگوں سے سوال
|
14:19
|
|
اَللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ
|
اللہ ہے،جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا
|
شان و تعریف الہی
|
14:32
|
|
یَوْمَ تُبَدَّلُ الْاَرْضُ غَیْرَ الْاَرْضِ وَ السَّمٰوٰتُ
|
(جس) دن زمین بدل دی جاے گی دوسری زمین سے اور آسمانوں(کو بھی)
|
ظالم نافرمان لوگوں کے لیے
|
14:48
|
|
وَ مَا خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَاۤ اِلَّا بِالْحَقِّ١ؕ
|
ورہم نے پیدا نہیں کیا آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے ماسوائے(کہ) سچائی سے
|
شان باری تعالی
|
15:85
|
|
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ
|
اُس نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا. وہ بالا تر ہے اس سے جو وہ شرک کرتے ہیں
|
شان باری تعالی
|
16:3
|
|
وَ لِلّٰهِ یَسْجُدُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ
|
اور اللہ کے لیے ہی سجدہ کرتے ہیں جو بھی آسمانوں میں ہے
|
شان باری تعالی
|
16:49
|
|
وَ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
اور اُسی کا ہے جوکچھ آسمانوں اور زمین میں ہے
|
فرمان الہی
|
16:52
|
|
مِّنَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ شَیْئًا وَّ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَۚ
|
آسمانوں اور زمین سے کسی چیز کے رزق اختیار نہیں رکھتے اور نہ ہی وہ اسطاعت (طاقت)والے ہیں
|
(یعنی جن کی لوگ اللہ کے سوا عبادت کرتے ہیں)
|
16:73
|
|
وَ لِلّٰهِ غَیْبُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
اور اللہ ہی کے لیے آسمانوں اور زمین کا غیب ہے
|
شان الہی
|
16:77
|
|
تُسَبِّحُ لَهُ السَّمٰوٰتُ السَّبْعُ وَ الْاَرْضُ وَ مَنْ فِیْهِنَّ١ؕ
|
ساتوں آسمان اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے اُسی کی تسبیح (بڑھائی) کرتے ہیں،
|
شان باری تعالی
|
17:44
|
|
وَ رَبُّكَ اَعْلَمُ بِمَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِؕ
|
اور آپؐ کا رب باخبر ہے اُس سے جو (بھی)آسمانوں اور زمین میں ہے.
|
شان باری تعالی
|
17:55
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ
|
کیا وہ (کافرین)نہیں دیکھتے کہ اللہ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا
|
قرآن کے منکر
|
17:99
|
|
اِلَّا رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ بَصَائِرَ
|
ماسوائے آسمانوں اور زمین کے رب نے، (جو)نظر آ رہی ہیں.
|
موسیؑ کے بارے
|
17:102
|
|
اِذْ قَامُوْا فَقَالُوْا رَبُّنَا رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
جب وہ (اُٹھ)کھڑے ہوئے پھر کہا: ہمارا رب آسمانوں اور زمین کا رب ہے
|
اصحاب الکہف
|
18:14
|
|
لَهٗ غَیْبُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِؕ
|
. آسمانوں اور زمین کا غیب اُسی کا ہے.
|
اصحاب الکہف
|
18:26
|
|
مَاۤ اَشْهَدْتُّهُمْ خَلْقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
میں نے اُن (ظالمین) کو آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے کاگواہ نہیں بنایا
|
ظالمین کو
|
18:51
|
|
رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا
|
رب ہے آسمانوں اور زمین کااور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے!
|
شان باری تعالی
|
19:65
|
|
تَكَادُ السَّمٰوٰتُ یَتَفَطَّرْنَ مِنْهُ
|
اُس (یعنی اس طرح کہنے) سے تقریباَ آسمان ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے
|
رحمان کا پیٹا بنانے والے
|
19:90
|
|
اِنْ كُلُّ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ اِلَّاۤ اٰتِی الرَّحْمٰنِ عَبْدًاؕ
|
آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہیں (اُن میں) کوئی(بھی) نہیں ماسوائے کہ (وہ) رحمان کے پاس ایک غلام ہی آئے گا
|
رحمان کا بیٹا اخذ کرنا
|
19:93
|
|
تَنْزِیْلًا مِّمَّنْ خَلَقَ الْاَرْضَ وَ السَّمٰوٰتِ الْعُلٰىؕ
|
نازل ہوا ہے اُسی سے جس نے زمین اور اونچے آسمانوں کو پیدا کیا ہے
|
قرآن نازل کرنے والی ہستی
|
20:4
|
|
لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ
|
اُسی کے لیے ہے جو آسمانوں میں ہے اورجو زمین میں ہے،
|
قرآن نازل کرنے والی ہستی
|
20:6
|
|
وَ لَهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِؕ
|
اور اُسی کا ہے جوآسمانوں اور زمین میں ہے.
|
شان الہی
|
21:19
|
|
اَنَّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنٰهُمَاؕ
|
کہ آسمان اور زمین ایک ہی ٹکڑا تھے، پھر ہم نے ان دونوں کوالگ الگ کر دیا،
|
سبحان اللہ
|
21:30
|
|
قَالَ بَلْ رَّبُّكُمْ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
اُس نے کہا: نہیں! تمہارا رب آسمانوں اور زمین کا رب ہے
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:56
|
|
لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ
|
اُسی کا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے.
|
شان باری تعالی
|
22:63
|
|
لَفَسَدَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ وَ مَنْ فِیْهِنَّ١ؕ
|
تو واقعی آسمانوں اور زمین اور جوکچھ اُن میں ہے درہم برہم ہو جاتا.
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:71
|
|
قُلْ مَنْ رَّبُّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ
|
(آپﷺ) کہیں: سات آسمانوں کا رب اور عرشِ عظیم کا رب کون ہے؟
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:86
|
|
اَللّٰهُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے.
|
شان باری تعالی
|
24:35
|
|
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یُسَبِّحُ لَهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ الطَّیْرُ صٰٓفّٰتٍ١ؕ
|
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ، اُسی کی تسبیح(بڑھائی)کرتا ہے جوبھی آسمانوں اور زمین میں ہے اور پرندے پرپھیلائے (اللہ کی بڑھائی کرتے ہیں)
|
لوگوں سے سوال
|
24:41
|
|
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ اِلَى اللّٰهِ الْمَصِیْرُ
|
اور اللہ ہی کے لئے ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی، اور اللہ ہی کی طرف (سب کی) واپسی ہے
|
شان باری تعالی
|
24:42
|
|
اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
کیا نہیں!بے شک! اللہ ہی کے لئے جو(چیز بھی)آسمانوں اور زمین میں ہے
|
شان باری تعالی
|
24:64
|
|
اِ۟لَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
وہی، اُسی کی ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ا
|
شان الہی
|
25:2
|
|
قُلْ اَنْزَلَهُ الَّذِیْ یَعْلَمُ السِّرَّ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
(آپﷺ) کہیں: اُس نے اس (قرآن) کو نازل کیا ہے، وہ آسمانوں اور زمین میں خفیہ(چیزوں) کو جانتا ہے
|
قرآن کے بارے
|
25:6
|
|
اِ۟لَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ
|
جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ اُن دونوں کے درمیان ہے چھ دن میں پیدا کیا
|
شان باری تعالی
|
25:59
|
|
اِ۟لَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ
|
جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ اُن دونوں کے درمیان ہے چھ دن میں پیدا کیا
|
شان باری تعالی
|
25:59
|
قَالَ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ؕ اِنْ كُنْتُمْ مُّوْقِنِیْنَ
|
(موسیؑ نے) کہا: اگر تم پکے یقین والے ہو تو، رب ہے آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ اُن(دونوں) کے درمیان ہے
|
موسی ؑ کے بارے
|
26:24
|
|
الَّذِیْ یُخْرِجُ الْخَبْءَ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
جوآسمانوں اور زمین میں خفیہ چیزیں باہرنکال دیتا ہے،
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:25
|
|
اَمَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ اَنْزَلَ لَكُمْ مِّنَ السَّمَآءِ مَآءً١ۚ
|
کیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیااور تمہارے لیے آسمان سے پانی نازل کیا(بہتر نہیں)
|
سوال کیا گیا ہے
|
27:60
|
|
قُلْ لَّا یَعْلَمُ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ الْغَیْبَ اِلَّا اللّٰهُ١ؕ
|
(آپﷺ) کہیں: آسمانوں اور زمین میں کوئی بھی غیب(پوشیدہ) کو نہیں جانتا ماسوائے اللہ کے؛
|
شان الہی
|
27:65
|
|
فَفَزِعَ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ اِلَّا مَنْ شَآءَ اللّٰهُ١ؕ
|
پھرجو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے خوف میں ہو جائے گا، ماسوائے جس کو اللہ نے چاہا.
|
قیامت کے دن
|
27:87
|
|
خَلَقَ اللّٰهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ
|
اللہ نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا ہے.
|
شان باری تعالی
|
29:44
|
|
یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
.وہ جانتا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے
|
شان باری تعالی
|
29:52
|
|
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ
|
اور اگر آپﷺ اُن سے پوچھیں: کہ کس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے،
|
اللہ نے
|
29:61
|
|
١۫ مَا خَلَقَ اللّٰهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَاۤ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ اَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ
|
اللہ نے نہیں پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ دونوں کے درمیان ہے ماسوائے حق سے اور ایک مقررہ مدت کے لیے
|
لوگوں سے سوال
|
30:8
|
|
وَ لَهُ الْحَمْدُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ عَشِیًّا وَّ حِیْنَ تُظْهِرُوْنَ
|
اور اُسی کی تعریف ہے آسمانوں اور زمین میں اور سورج کے ڈھلتے وقت (یعنی پچھلے پہر) اور جس وقت تم جب دوپہر (ظہر) میں داخل ہوتے ہو
|
سبحان اللہ
|
30:17
|
|
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖ خَلْقُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
اور آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا
|
اللہ کی نشانیاں
|
30:22
|
|
وَ لَهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلٌّ لَّهٗ قٰنِتُوْنَ
|
اور اُسی کا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے. سب اُسی کے فرمانبردار ہیں
|
اللہ کی نشانیاں
|
30:26
|
|
وَ لَهُ الْمَثَلُ الْاَعْلٰى فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ
|
اور اُس کی مثال آسمانوں اور زمین میں اعلی ہے.
|
شان باری تعالی
|
30:27
|
|
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ بِغَیْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا
|
اُس نے آسمانوں کو بغیر (ایسے) ستونوں کے پیدا کیا تم اُس کو دیکھتے ہو
|
شان باری تعالی
|
31:7
|
|
فَتَكُنْ فِیْ صَخْرَةٍ اَوْ فِی السَّمٰوٰتِ اَوْ فِی الْاَرْضِ یَاْتِ بِهَا اللّٰهُ١ؕ
|
،پھر وہ(چیز) کسی چٹان میں ہو یا آسمانوں میں یا زمین میں، اللہ اس کو لے آئے گا.
|
شان باری تعالی
|
31:16
|
|
اَلَمْ تَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ
|
کیا تم (لوگ)نہیں دیکھتے کہ بے شک اللہ نے تمہارے لیے فرمانبردار کیا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے
|
سبحان اللہ
|
31:20
|
|
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ
|
اور اگر آپﷺ اُن(کفر کرنے والوں) سے پوچھیں:کہ کس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ تو وہ واقعی کہتے ہیں: اللہ نے
|
کافرین سے سوال
|
31:25
|
|
لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ
|
اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے. بے شک! اللہ! وہ غنی(بے محتاج اور)حمید(تعریف والا) ہے
|
شان باری تعالی
|
31:26
|
|
اَللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ
|
اللہ وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ اُن دونوں کے درمیان ہے چھ دنوں میں پیدا کیا. |
شان باری تعالی
|
32:4
|
|
اِنَّا عَرَضْنَا الْاَمَانَةَ عَلَى السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ الْجِبَالِ
|
بے شک! ہم نے امانت کو آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں کو پیش کیا،
|
منفرد آیت
|
33:72
|
|
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ
|
اللہ کے لیے ہی تعریف ہے جس کے لیے ہی ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے
|
شان باری تعالی
|
34:1
|
|
عٰلِمِ الْغَیْبِ١ۚ لَا یَعْزُبُ عَنْهُ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَ لَا فِی الْاَرْضِ
|
وہ (اللہ) غیب کو جانتا ہے. نہیں چُھپ سکتا اُس سے ذرا برابربھی آسمانوں میں اورنہ ہی زمین میں
|
ساعت کے تناظر میں
|
34:3
|
|
لَا یَمْلِكُوْنَ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَ لَا فِی الْاَرْضِ
|
! وہ تو اختیار نہیں رکھتے ذرہ برابر بھی آسمانوں میں اور نہ زمین میں
|
اللہ کے سوا دوسروں کو کچھ سمجھنے والے
|
34:22
|
|
قُلْ مَنْ یَّرْزُقُكُمْ مِّنَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ قُلِ اللّٰهُ١ۙ
|
(آپﷺ) کہیں: تمہیں آسمانوں اور زمین سے کون(رزق) دیتا ہے؟ (آپﷺ) کہیں: اللہ
|
سوال کیا گیا ہے
|
34:23
|
|
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ فَاطِرِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
تعریف اللہ کے لیے ہی ہے آسمانوں اور زمین کا خالق (پیدا کرنے والا)
|
شان الہی
|
35:1
|
|
اِنَّ اللّٰهَ عٰلِمُ غَیْبِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
بے شک اللہ! وہ آسمانوں اور زمین کا غیب جانتا ہے.
|
شان الہی
|
35:38
|
|
اَمْ لَهُمْ شِرْكٌ فِی السَّمٰوٰتِ١ۚ
|
یا کیا اُن کا آسمانوں (کی تخلیق) میں بھی کوئی حصہ ہے؟
|
تمام انسانوں کو
|
35:40
|
|
اِنَّ اللّٰهَ یُمْسِكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ اَنْ تَزُوْلَا١ۚ۬
|
بے شک! اللہ نے آسمانوں اور زمین کو تھام رکھا ہے تاکہ وہ سرک (ہل) نہ جائیں
|
شان الہی
|
35:41
|
|
وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُعْجِزَهٗ مِنْ شَیْءٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَ لَا فِی الْاَرْضِ
|
اور اللہ ایسا نہیں ہے کہ کوئی بھی چیز آسمانوں میں اورنہ ہی زمین میں اُس سے بھاگ سکے
|
مشرکین
|
35:44
|
|
اَوَ لَیْسَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِقٰدِرٍ عَلٰۤى اَنْ یَّخْلُقَ مِثْلَهُمْ
|
کیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے اس پر طاقت نہیں رکھتا کہ وہ ان جیسوں کوپیدا کردے؟
|
شان باری تعالی
|
36:81
|
|
رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا وَ رَبُّ الْمَشَارِقِؕ
|
رب ہے آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے،اور سورج طلوع ہونے کی(سب) جگہوں (مشرقین) کا رب ہے
|
سبحان اللہ
|
37:5
|
|
اَمْ لَهُمْ مُّلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١۫ فَلْیَرْتَقُوْا فِی الْاَسْبَابِ
|
یا کیا اُن(کافرین) کے لیے ہے بادشاہی آسمانوں اور زمین کی اور جوکچھ ان دونوں کے درمیان ہے؟ پھر وہ رسوں میں اوپر چڑھیں
|
کافرین کے متعلق
|
38:10
|
|
رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا الْعَزِیْزُ الْغَفَّارُ
|
رب ہے آسمانوں اورز مین کا اور جو کچھ اُن دونوں کے درمیان بھی ہے،زبردست قوت والا(عزیز اور) معاف کرنے والا (غفار) ہے
|
شان باری تعالی
|
38:66
|
|
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ۚ
|
س نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا.
|
سبحان اللہ
|
39:5
|
|
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ١ؕ
|
اور واقعی اگر آپﷺ اُن (مشرکوں)سے پوچھیں: (کہ) آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا؟ وہ واقعی کہیں گے: اللہ نے
|
ایک اصول
|
39:38
|
|
لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اُسی کی ہے. پھر اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے
|
(تو پھر بھی تم اُن سے شفاعت کی توقع رکھتے ہو)
|
39:44
|
|
قُلِ اللّٰهُمَّ فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ عٰلِمَ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ
|
(آپﷺ) کہیں: ہمارے اللہ! آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والے! غیب اور حاضر کو جاننے والے
|
اختلافات کا فیصلہ
|
39:46
|
|
لَهٗ مَقَالِیْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
آسمانوں اور زمین کی کنجیاں (چابیاں) اُسی کی ہیں
|
شان باری تعالی
|
39:63
|
|
وَ السَّمٰوٰتُ مَطْوِیّٰتٌۢ بِیَمِیْنِهٖ١ؕ
|
اور آسمانوں کو اُس کے دائیں ہاتھ میں لپیٹ دیا جائے گا.
|
عبادت اللہ کی
|
39:67
|
|
فَصَعِقَ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ اِلَّا مَنْ شَآءَ اللّٰهُ
|
پھر جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں بے ہوش ہو جائیں گے، ماسوائے جس کو اللہ چاہے.
|
یوم قیامت
|
39:68
|
|
اَسْبَابَ السَّمٰوٰتِ فَاَطَّلِعَ اِلٰۤى اِلٰهِ مُوْسٰى وَ اِنِّیْ لَاَظُنُّهٗ كَاذِبًا١ؕ
|
آسمانوں کے راستوں تک، پھر موسی ؑ کے معبود کی طرف دیکھ لوں، اور بے شک میں اُس کو ایک جھوٹا خیال کرتا ہوں
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:37
|
|
لَخَلْقُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ اَكْبَرُ مِنْ خَلْقِ النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
واقعی، آسمانوں اور زمین کاپیدا کرنا انسانوں کوپیدا کرنے سے بہت بڑا (کام) ہے؛ لیکن اکثر لوگ (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں
|
ایک حقیقت
|
40:57
|
|
فَقَضٰهُنَّ سَبْعَ سَمٰوَاتٍ فِیْ یَوْمَیْنِ وَ اَوْحٰى فِیْ كُلِّ سَمَآءٍ اَمْرَهَا١ؕ
|
پھر اُس نے انہیں دو دن میں سات آسمان بنا دیا. اور ہر آسمان میں اس کا حکم دیا؛
|
آسمان کی تخلیق
|
41:12
|
|
لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ هُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ
|
اُس کا ہے جو آسمانوں میں اور جو زمین میں ہے، اور وہ اعلی عظیم ہے۔
|
شان باری تعالی
|
42:4
|
|
تَكَادُ السَّمٰوٰتُ یَتَفَطَّرْنَ مِنْ فَوْقِهِنَّ
|
تقریباَ آسمان ان (لوگوں)کے اوپر سے پھٹ پڑیں
|
لوگوں کے کرتوتوں کی وجہ سے
|
42:5
|
|
فَاطِرُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
سمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا (اللہ) ہے
|
شان باری تعالی
|
42:11
|
|
لَهٗ مَقَالِیْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ
|
آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اُسی کی (ملکیت) ہیں. جس کے لیے چاہتا ہے رزق کشادہ کر دیتا ہے اور (جس کے لیے چاہے اس رزق کو) تنگ کر دیتا ہے
|
شان باری تعالی
|
42:12
|
|
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖ خَلْقُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَثَّ فِیْهِمَا مِنْ دَآبَّةٍ١ؕ
|
اور اُس کی نشانیوں میں سے ہے آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنااور جو بھی جانور اُس نے اُن میں پھیلائے ہیں
|
شان باری تعالی
|
42:29
|
|
لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ١ؕ
|
آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے. وہ جو چاہتا ہے پیدا کر تا ہے
|
شان باری تعالی
|
42:49
|
|
صِرَاطِ اللّٰهِ الَّذِیْ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ
|
اللہ کا رستہ، جس کے لیے ہی ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے.
|
آپﷺ کے بارے
|
42:53
|
|
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ لَیَقُوْلُنَّ خَلَقَهُنَّ الْعَزِیْزُ الْعَلِیْمُۙ
|
اور اگر آپﷺ ان (لوگوں)سے پوچھیں: کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا، تو وہ، واقعی کہیں گے: اُن کو ایک طاقتور (عزیز) جاننے والے (علیم) نے پیدا کیا؛
|
لوگوں سے سوال
|
43:9
|
|
سُبْحٰنَ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا یَصِفُوْنَ
|
پاک ہے آسمانوں اور زمین کا رب، عرش کا رب اُس سے جو وہ (لوگ اُس کے ساتھ) منسوب کرتے ہیں
|
شان باری تعالی
|
43:82
|
|
وَ تَبٰرَكَ الَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ۚ
|
اور پاک ہے وہ جس کی بادشاہی آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان (دونوں) کے درمیان ہے،
|
شان الہی
|
43:85
|
|
رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ۘ اِنْ كُنْتُمْ مُّوْقِنِیْنَ
|
رب ہے آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ اُن دونوں کے درمیان ہے اگر تم یقین والے ہو
|
شان الہی
|
44:7
|
|
وَ مَا خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا لٰعِبِیْنَ
|
اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو، اور جو کچھ ان کے درمیان میں ہے، کھیلتے ہوئے نہیں پیدا کیا
|
حقیقت
|
44:38
|
|
اِنَّ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ لَاٰیٰتٍ لِّلْمُؤْمِنِیْنَؕ
|
بے شک! ایمان والوں کے لیے تو آسمانوں اور زمین میں نشانیاں ہیں
|
(اللہ کی حاکمیت کی)
|
45:3
|
|
وَ سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا مِّنْهُ١ؕ
|
اور جو آسمانوں میں ہے اورجو زمین میں ہے سب کے سب کو اپنی طرف سے، اُس نے تمہارے لیے فرمانبردار کیا
|
(اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں
|
45:13
|
|
وَ خَلَقَ اللّٰهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ وَ لِتُجْزٰى كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ
|
اور اللہ نے آسمانوں اور زمین کو حق (سچائی) سے پیدا کیا اور تاکہ ہر نفس(جاندار) کو بدلہ دیا جائے جو وہ کماتا(کرتا) ہے اور وہ ناانصافی نہیں پائیں گے
|
کائنات کی تخلیق کا مقصد
|
45:22
|
|
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
اور آسمانوں اور زمین کی باشاہی اللہ ہی کی ہے؛
|
شان باری تعالی
|
45:27
|
|
فَلِلّٰهِ الْحَمْدُ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ رَبِّ الْاَرْضِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
|
پھر تعریف اللہ ہی کی ہے، آسمانوں کا رب اور زمین کا رب ہے،تمام مخلوق کا رب ہے
|
شان باری تعالی
|
45:36
|
|
وَ لَهُ الْكِبْرِیَآءُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١۪ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ
|
اُسی کی آسمانوں اور زمین میں کبریائی (بڑھائی، عظمت) ہے، اور وہ طاقتور عقلمند ہے
|
شان باری تعالی
|
45:37
|
|
مَا خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَاۤ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ اَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ
|
نہیں پیدا کیا ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو ان(دونوں) کے درمیان ہے ماسوائے حق (سچائی) سے، اور ایک مقررہ مدت کے لیے ہی
|
آسمانوں اور زمین کی بھی اجل مقررہ
|
46:3
|
|
اَمْ لَهُمْ شِرْكٌ فِی السَّمٰوٰتِ
|
یا اُن کا آسمانوں میں کچھ حصہ ہے؟
|
(کافرین)
|
46:4
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ
|
کیا وہ (کافرین)نہیں دیکھتے کہ اللہ، جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیاہے
|
وہ مرے ہوؤں کو زندہ کر دے
|
46:33
|
|
وَ لِلّٰهِ جُنُوْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
. اور اللہ کے ہی ہیں آسمانوں اور زمین کے لشکر (فوجیں)
|
شان باری تعالی
|
48:4
|
|
وَ لِلّٰهِ جُنُوْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا
|
آسمانوں اور زمین کے لشکر اللہ ہی کے ہیں، اور اللہ بہت زیادہ طاقتور عقلمند ہے
|
شان باری تعالی
|
48:7
|
|
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ
|
اورآسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ کی ہے. جس کو وہ چاہے معاف کر دے اور جس کو وہ چاہے عذاب دے
|
شان الہی
|
48:14
|
|
١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ
|
، اور اللہ جانتا ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے
|
شان الہی
|
49:16
|
|
اِنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ غَیْبَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ
|
بے شک! اللہ آسمانوں اور زمین کا غیب(چھپی ہوئی چیزوں کو) جانتا ہے.
|
شان الہی
|
49:18
|
|
وَ لَقَدْ خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ١ۖۗ وَّ مَا مَسَّنَا مِنْ لُّغُوْبٍ
|
اور واقعی ہم نے آسمانوں اور زمین کو، اور جو کچھ ان کے درمیان ہے،چھ دن میں بنایا، اور ہمیں کسی قسم کی بھی تھکاوت نہ لگی
|
شان باری تعالی
|
50:38
|
|
اَمْ خَلَقُوا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ١ۚ بَلْ لَّا یُوْقِنُوْنَؕ
|
یا کیا اُنہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا تھا؟ نہیں، وہ یقین والے ہی نہیں ہیں
|
ایک سوال
|
52:36
|
|
وَ كَمْ مِّنْ مَّلَكٍ فِی السَّمٰوٰتِ لَا تُغْنِیْ شَفَاعَتُهُمْ شَیْئًا
|
اور آسمانوں میں کتنے ہی فرشتے ہیں اُن کی شفاعت کسی چیز کا فاہدہ نہیں دیتی،
|
فرشتوں کی شفاعت
|
53:26
|
|
وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ
|
اور اللہ کے لئے ہی ہے جو آسمانوں میں اورجو زمین میں ہے
|
شان باری تعالی
|
53:31
|
|
یَسْئَلُهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلَّ یَوْمٍ هُوَ فِیْ شَاْنٍۚ
|
آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہے، اُسی سے مانگتا ہے،ہر روز وہ، (باری تعالی) ایک شان(کام) میں ہے
|
ایک اٹل حقیقت
|
55:29
|
|
اَنْ تَنْفُذُوْا مِنْ اَقْطَارِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ فَانْفُذُوْا
|
کہ تم باہر نکل جاؤ آسمانوں اور زمین کے کناروں سے، پھر باہر نکل جاؤ.
|
جنوں اور انسانوں کو چیلنج
|
55:33
|
|
سَبَّحَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ
|
جو کچھ بھی آسمانوں اور زمین میں ہے اللہ کی بڑھائی (تسبیح) کرتا ہے؛ اور وہ طاقتور عقلمند ہے
|
شان باری تعالی
|
57:1
|
|
لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ١ۚ
|
آسمانوں اور زمین کی باشاہی اُسی کی ہے؛ وہی زندگی اور موت دیتا ہے
|
شان باری تعالی
|
57:2
|
|
هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ
|
وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا؛
|
شان باری تعالی
|
57:4
|
|
لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ
|
آسمانوں اور زمین کی باشاہی اُسی کی ہے. اور اللہ کی طرف معاملات لوٹائے جاتے ہیں
|
شان باری تعالی
|
57:5
|
|
وَ لِلّٰهِ مِیْرَاثُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْض
|
اور آسمانوں اور زمین کی وراثت اللہ کی ہے؟
|
جنگ اور قتال میں خرچ
|
57:10
|
|
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ
|
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ بے شک اللہ جانتا ہے جوکچھ آسمانوں میں ہے ا ور جو کچھ زمین میں ہے؟
|
شان باری تعالی
|
58:7
|
|
سَبَّحَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ
|
جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اللہ کی تسبیح(پاکی بیان) کرتا ہے، اور وہ طاقتور عقلمند ہے
|
شان باری تعالی
|
59:1
|
|
١ؕ یُسَبِّحُ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ
|
اُسی کی تسبیح کرتا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے، اور وہ طاقتور (اور) عقلمند ہے
|
شان باری تعالی
|
59:24
|
|
سَبَّحَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ
|
اللہ ہی کی تسبیح کرتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، اور وہ طاقتور عقلمند ہے
|
شان باری تعالی
|
61:1
|
|
یُسَبِّحُ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ الْمَلِكِ الْقُدُّوْسِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِ
|
اللہ ہی کی تسبیح کرتاہے جو کچھآسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، بادشاہ ہے، پاک ہے، طاقتور ہے عقلمند ہے
|
شان باری تعالی
|
62:1
|
|
وَ لِلّٰهِ خَزَآئِنُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ لٰكِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ لَا یَفْقَهُوْنَ
|
اور اللہ کے لئے ہیں آسمانوں اور زمین کے خزانے؛ لیکن منافقین (یہ حقیقت) سمجھتے نہیں ہیں
|
منافقین
|
63:7
|
|
یُسَبِّحُ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ
|
اللہ ہی کی تسبیح کرتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ اور زمین میں ہے؛
|
شان باری تعالی
|
64:1
|
|
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ وَ صَوَّرَكُمْ فَاَحْسَنَ صُوَرَكُمْ١ۚ وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ
|
اُس نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا ہے، اور تمہاری صورتیں بنائی ہیں پس تمہاری صورتوں کو اچھا بنایا ہے، اور اُسی کی طرف سفر ہے
|
شان باری تعالی
|
64:3
|
|
یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ یَعْلَمُ مَا تُسِرُّوْنَ وَ مَا تُعْلِنُوْنَ١ؕ
|
وہ جانتا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے،اور وہ جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو اورجو تم اعلانیہ کرتے ہو
|
شان باری تعالی
|
64:4
|
|
اَللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ وَّ مِنَ الْاَرْضِ مِثْلَهُنَّ
|
اللہ وہی ہے جس نے سات آسمانوں کو پیدا کیا ہے اور زمین سے بھی اُنہی (آسمانوں) کی طرح۔۔.
|
شان باری تعالی
|
65:12
|
|
الَّذِیْ خَلَقَ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًا١ؕ مَا تَرٰى فِیْ خَلْقِ الرَّحْمٰنِ مِنْ تَفٰوُتٍ
|
جس نے سات آسمانوں کو اوپر تلے (تہہ در تہہ) بنایا ہے.آپﷺ رحمان کی پیدا کی ہوئی چیز (تخلیق) میں کوئی نقص بھی نہیں دیکھ سکتے
|
شان الہی
|
67:3
|
|
اَلَمْ تَرَوْا كَیْفَ خَلَقَ اللّٰهُ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًاۙ
|
کیا تم دیکھتے نہیں کہ کسطرح اللہ نے سات آسمانوں کو اوپر تلے پیدا کیا ہے؟
|
نوح ؑ
|
71:15
|
|
رَّبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا الرَّحْمٰنِ لَا یَمْلِكُوْنَ مِنْهُ خِطَابًاۚ
|
رب ہے آسمانوں اور زمین کا، اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے، رحمان ہے، کسی کو اُس سے بات کرنے کا اختیار نہیں ہے
|
شان باری تعالی
|
78:37
|
|
الَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌؕ
|
وہ، اُسی کی آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ہے؛ اور اللہ تمام چیزوں پرگواہ ہے
|
شان الہی
|
85:8
|