روٹ الفاط: ما
Total/Searched:ما ،کیا
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یَسْئَلُوْنَكَ مَا ذَا یُنْفِقُوْنَ١ؕ۬ | وہ آپؐ سے پوچھتے ہیں، کہ وہ کیا خرچ کریں | محکم اور منفرد ایت | 2:215 |
| قَالُوْا وَ مَا لَنَاۤ اَلَّا نُقَاتِلَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ قَدْ اُخْرِجْنَا مِنْ دِیَارِنَا وَ اَبْنَآئِنَا١ؕ | وہ بولے: اور ہمیں کیا ہے کہ ہم اللہ کی راہ میں نہ لڑیں اور ہمیں توہمارے گھروں اور ہمارے بچوں سے نکال دیا گیا ہے؟ | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:246 |
| وَ مَا ذَا عَلَیْهِمْ لَوْ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ | اورا ن(ایسے لوگوں) پر کیا ہو جاتا اگر وہ اللہ پر اور یومِ آخر پر ایمان لے آئیں | دکھلاوے کا خرچ | 4:39 |
| مَا یَفْعَلُ اللّٰهُ بِعَذَابِكُمْ اِنْ شَكَرْتُمْ وَ اٰمَنْتُمْ١ؕ | اللہ تمہاری سزا(عذاب) سے کیا (غرض)کرے گا اگر تم(لوگ) شکر کرتے ہو اور ایمان لاتے ہو | منافقین کے لیے توبہ | 4:147 |
| یَسْئَلُوْنَكَ مَا ذَاۤ اُحِلَّ لَهُمْ١ؕ | وہ (مومنین) آپؐ سے پُوچھتے ہیں کہ اُن کے لیے کیا حلا ل کیا گیا ہے | حلال کے بارے | 5:4 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَا لَكُمْ | اے ایمان والو! تمہیں کیا ہو جاتا ہے ! | محکم آیت۔ اللہ کی راہ میں نکلنا | 9:38 |
| مَّاذَا يَسۡتَعۡجِلُ مِنۡهُ الۡمُجۡرِمُوۡنَ | تو مجرمین اس (عذاب) سے کیا(چیز کی) جلدی چاہتے ہیں؟ | ایک اصول | 10:50 |
| فَسْئَلْهُ مَا بَالُ النِّسْوَةِ الّٰتِیْ قَطَّعْنَ اَیْدِیَهُنَّ١ؕ | پھر اُس سے پُوچھو(کہ) عورتوں کا کیا معاملہ تھا جنہوں نے اپنے ہاتھ کاٹ لیے تھے! | یوسفؑ کی کہانی | 12:50 |
| قَالَ مَا خَطْبُكُنَّ اِذْ رَاوَدْتُّنَّ یُوْسُفَ عَنْ نَّفْسِهٖ١ؕ | اُس (بادشاہ) نے (اُن عورتوں کو بھی بلانے کا حکم دیااور) کہا: تمہارا کیا مقصد تھاجب تم نے یوسف کو اُسکے نفس سے( بُرا) چاہا؟ | یوسفؑ کی کہانی | 12:51 |
| ١ؕ قَالُوْا یٰۤاَبَانَا مَا نَبْغِیْ١ؕ | اُنہوں نے کہا: اے ہمارے باپ! ہمیں( اور) کیا چاہئے؟ | یوسفؑ کی کہانی | 12:64 |
| وَ مَا لَنَاۤ اَلَّا نَتَوَكَّلَ عَلَى اللّٰهِ وَ قَدْ هَدٰنَا سُبُلَنَا١ؕ | ہمیں کیا ہے کہ ہم اللہ پر بھروسہ نہ کریں اور اُس نے ہمیں واقعی ہمارے رستے دکھائے ہیں؟ | پہلے والے رسولوں کے بارے | 14:12 |
| وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ مَّا ذَاۤ اَنْزَلَ رَبُّكُمْ١ۙ | اور جب اُن کو کہا جاتا ہے: (کہ) تمہارے رب نے کیا نازل کیا ہے؟ | (تکبر کرنے والوں مشرکوں) | 16:24 |
| وَ مَا تِلْكَ بِیَمِیْنِكَ یٰمُوْسٰى | اور اے موسی ؑ، تیرے دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟ | موسیؑ کے بارے | 20:16 |
| وَ قَالُوْا مَالِ هٰذَا الرَّسُوْلِ یَاْكُلُ الطَّعَامَ وَ یَمْشِیْ فِی الْاَسْوَاقِ١ؕ | ور وہ(کافرین) کہتے ہیں: یہ رسولﷺ کیسا ہے کہ وہ کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا ہے؟ | لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض | 25:7 |
| وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اسْجُدُوْا لِلرَّحْمٰنِ قَالُوْا وَ مَا الرَّحْمٰنُ١ۗ | اور جب اُن (لوگوں)سے کہا جاتا ہے:(کہ) رحمان کو سجدہ کرو: وہ کہتے ہیں: اور رحمان ہے کیا (چیز)؟ | شان باری تعالی | 25:60 |
| قَالَ فِرْعَوْنُ وَ مَا رَبُّ الْعٰلَمِیْنَؕ | فرعون نے کہا: اور تمام مخلوق کا رب کیا (چیز) ہے؟ | موسی ؑ کے بارے | 26:23 |
| ١ۚ قَالَ مَا خَطْبُكُمَا١ؕ | . اُس نے کہا: تمہاراکیا معاملہ ہے؟ | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:23 |
| وَ مَا یُدْرِیْكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ تَكُوْنُ قَرِیْبًا | اور آپﷺ کیا جانیں؟ ہو سکتا ہے کہ گھڑی بہت ہی قریب ہو | ساعت کے بارے میں | 33:63 |
| مَا لَكُمْ لَا تَنَاصَرُوْنَ | تمیں کیا ہے (کہ) ایک دوسرے کی مدد نہیں کر رہے ہو؟ | اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے | 37:25 |
| اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖ مَا ذَا تَعْبُدُوْنَۚ | جب اُس نے اپنے والد اور اپنی قوم سے کہا: کیا ہے جس کی تم عبادت کرتے ہو؟ | ابراہیم کے بارے | 37:85 |
| مَا لَكُمْ لَا تَنْطِقُوْنَ | تمہیں کیا ہے تم بولتے کیوں نہیں ہو؟ | ابراہیمؑ کے بارے | 37:92 |
| اَنِّیْۤ اَذْبَحُكَ فَانْظُرْ مَا ذَا تَرٰى١ؕ | کہ میں بے شک تمہیں ذبح کروں. چنانچہ دیکھو، تمہارا کیا خیال ہے؟ | ابراہیمؑ کے بارے | 37:102 |
| مَا لَكُمْ١۫ كَیْفَ تَحْكُمُوْنَ | تمہیں کیا ہے؟ تم کسطرح کے فیصلے کر لیتے ہو؟ | لوگوں سے سوال | 37:154 |
| وَ قَالُوْا مَا لَنَا لَا نَرٰى رِجَالًا كُنَّا نَعُدُّهُمْ مِّنَ الْاَشْرَارِؕ | اور وہ (جہنمی)کہتے ہیں: ہمیں کیا ہے کہ ہم اُن آدمیوں کو نہیں دیکھ رہے ہیں جن کو ہم بُروں میں گنا کرتے تھے | سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے | 38:62 |
| وَ یٰقَوْمِ مَا لِیْۤ اَدْعُوْكُمْ اِلَى النَّجٰوةِ وَ تَدْعُوْنَنِیْۤ اِلَى النَّارِؕ | اور، اے میری قوم! مجھے کیا ہو گیا ہے، کہ میں تو تمہیں نجات کی طرف بلاتا ہوں اور تم مجھے آگ کی طرف بلاتے ہو؟ | قوم موسیؑ کے بارے | 40:41 |
| وَ مَا یُدْرِیْكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ قَرِیْبٌ | اور آپﷺ کو کیا خبر؟ ہو سکتا ہے کہ (قیامت کی) گھڑی بہت ہی نزدیک ہو | آپﷺ سے سوال | 42:17 |
| مَا كُنْتَ تَدْرِیْ مَا الْكِتٰبُ وَ لَا الْاِیْمَانُ | . آپﷺ تو نہیں جانتے تھے کہ کتاب کیا ہے، نہ ہی ایمان؟ | آپﷺ کے بارے | 42:52 |
| قُلْتُمْ مَّا نَدْرِیْ مَا السَّاعَةُ١ۙ اِنْ نَّظُنُّ اِلَّا ظَنًّا وَّ مَا نَحْنُ بِمُسْتَیْقِنِیْنَ | تو تم نے کہا تھا: ہم نہیں جانتے کہ گھڑی کیا ہے. ہم نہیں خیال کرتے اس(گھڑی) کو ماسوائے ایک گمان کے، اور ہم کسی طرح سے بھی (اس حقیقت کے) یقین والے نہیں ہیں | یوم قیامت | 45:32 |
| قُلْ اَرَءَیْتُمْ مَّا تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَرُوْنِیْ مَا ذَا خَلَقُوْا مِنَ الْاَرْضِ | (آپﷺ)کہیں: کیا تم نے سوچا ہے کہ جن (لوگوں)کو تم اللہ کے سواپکارتے ہو؟ مجھے دکھاؤ (کہ) اُن (لوگوں)نے زمین سے کیا پیدا کیا ہے | (کافرین) | 46:4 |
| فَاَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِؕ | پھر دائیں ہاتھ والے (اصحاب) ساتھی؛ کیا جو دائیں ہاتھ والے ساتھی ہیں؟ | قیامت | 56:8 |
| وَ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِؕ | اور (پھر) بائیں ہاتھ والے ساتھی؛ کیا جو بائیں ہاتھ والے ساتھی ہیں؟ | قیامت | 56:9 |
| وَ اَصْحٰبُ الْیَمِیْنِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْیَمِیْنِؕ | اور دائیں ہاتھ والے ساتھی؛ کیا جو دائیں ہاتھ والے ساتھی ہیں؟ | دائیں ہاتھ والے ساتھی | 56:27 |
| وَ اَصْحٰبُ الشِّمَالِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الشِّمَالِؕ | اور بائیں ہاتھ والے ساتھی: کیا ہے بائیں ہاتھ والے ساتھیوں کو؟ | بائیں ہاتھ والے ساتھی | 56:41 |
| وَ مَا لَكُمْ لَا تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ١ۚ وَ الرَّسُوْلُ یَدْعُوْكُمْ لِتُؤْمِنُوْا بِرَبِّكُمْ | اور تمہیں کیا ہے کہ تم اللہ پر ایمان نہ لاتے اور رسولﷺ تمہیں بلاتا ہے کہ تم اپنے رب پر ایمان لاؤ، | عام حکم | 57:8 |
| وَ مَا لَكُمْ اَلَّا تُنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ | اور تمہیں کیا کہ تم اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو،اور تمہیں کیا کہ تم اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو، | جنگ اور قتال میں خرچ | 57:10 |
| مَا لَكُمْ كَیْفَ تَحْكُمُوْنَۚ | تم (لوگوں) کو کیا (مسئلہ) ہے؟ تم کیسے(بیوقوفی سے) فیصلے کر لیتے ہو | ایک سوال | 68:36 |
| مَا الْحَآقَّةُۚ | کیا ہے حقیقت؟ | ایک سوال | 69:2 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا الْحَآقَّةُؕ | اور آپﷺ کیا جانیں کہ حقیقت کیا ہے | ایک سوال | 69:3 |
| وَ لَمْ اَدْرِ مَا حِسَابِیَهْۚ | اور نہ ہی میں جانتا کہ میرا حساب کیا ہے | قیامت کے بارے | 69:26 |
| مَا لَكُمْ لَا تَرْجُوْنَ لِلّٰهِ وَقَارًاۚ | تمہیں کیاہے کہ تم اللہ کی طرف وقار(عزت) کی اُمید نہیں رکھتے | نوح ؑ | 71:13 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا سَقَرُؕ | اور آپﷺ کو کیا خبر کہ وہ جلانی والی کیا (چیز) ہے | قرآن کو جھٹلانے والے | 74:27 |
| ١ۙ وَ لِیَقُوْلَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ وَّ الْكٰفِرُوْنَ مَا ذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًا | اور تاکہ وہ جن کے دلوں میں بیماری ہے، اور کافرین،کہیں: (کہ) اللہ کا اس مثال سے کیا ارادہ ہے؟ | سقر | 74:31 |
| مَا سَلَكَكُمْ فِیْ سَقَرَ | کیاتمہیں دوزخ میں لے آیا؟ | اصحاب الیمین | 74:42 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا یَوْمُ الْفَصْلِؕ | اور آپﷺ کو کیا خبر کہ فیصلے والا دن کیا ہے!۔۔۔ | وعدہ واقع ہونا | 77:14 |
| وَ مَا یُدْرِیْكَ لَعَلَّهٗ یَزَّكّٰۤىۙ | اور آپﷺ کو کیا خبر کہ شاید وہ (اندھا انسان)بھی پھل پھول (پاکیزہ ہو) سکتا ہو | آپﷺ کے بارے | 80:3 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِۙ | اور آپﷺ کو کیا خبر، جزا کا دن کیا ہے | قیامت کے دن | 82:17 |
| ثُمَّ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِؕ | پھرآپﷺ کو کیا خبر، جزا کا دن کیا ہے | قیامت کے دن | 82:17 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا سِجِّیْنٌؕ | اور آپﷺ کو کیا خبر ہے کہ سجین کیا ہے!۔۔۔ | یوم عظیم | 83:8 |
| وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا عِلِّيُّوۡنَؕ | اور آپﷺ کو کیا خبر علیین کیا ہے!۔۔۔ | نیک لوگوں کے بارے | 83:19 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا الطَّارِقُۙ | اور آپﷺ کو کیا خبر کہ صبح کا ستارہ کیا ہے | ایک سوال | 86:2 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا الْعَقَبَةُؕ | اور! آپﷺ کو کیا خبر کہ بلندی کیا ہے!۔۔۔ | سوال | 90:12 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِؕ | اورآپﷺ کو کیا خبر کہ طاقت والی رات کیا ہے | لیل القدر | 97:2 |
| وَ قَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَهَاۚ | اور انسان کہے گا: کہ اس کو کیا ہو گیا ہے؟ | قیامت کی ابتدا | 99:3 |
| مَا الْقَارِعَةُۚ | کیا ہےتباہی (لڑکھڑانے والی) | سوال | 101:2 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا الْقَارِعَةُؕ | اور آپﷺ کو کیا خبر تباہی (لڑکھڑانے والی) کیا ہے | سوال | 101:3 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَاهِیَهْؕ | اور آپﷺ کیا جانیں کہ وہ کیا ہے | قیامت کا دن | 101:10 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا الْحُطَمَةُؕ | اور آپﷺ کو کیا خبر وہ نگل جانے والی کیا ہے | برائی کرنے والا | 104:5 |
| : |