اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: اِن

Total/Searched:

اِن۔نہیں، نہ







آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ مِنْهُمْ اُمِّیُّوْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ الْكِتٰبَ اِلَّاۤ اَمَانِیَّ وَ اِنْ هُمْ اِلَّا یَظُنُّوْنَ اور اُن(بنی اسرائیل) میں سے ا ن پڑھ ہیں وہ کتاب(پڑھنا) نہیں جانتے ماسوائے سنی سنائی(یا اپنی باتوں کے)اور وہ (ان پڑھ) صرف ظن(گمان) کرتے ہیں بنی اسرائیل کے بارے 2:78
:
اِنْ اَرَدْنَاۤ اِلَّاۤ اِحْسَانًا وَّ تَوْفِیْقًا ہم نہیں چاہتے تھے کچھ ماسوائے کہ احسان(بھلائی) اور باہمی میل جول منافقین کے بارے 4:62
اِنْ یَّدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖۤ اِلَّاۤ اِنٰثًا١ۚ وہ (شرک کرنے والے ) نہیں پکارتے اُس(اللہ) کی بجائے (کسی کو) ماسوائے (کہ)عورتوں کو؛ منفرد آیت 4:117
وَ اِنْ یَّدْعُوْنَ اِلَّا شَیْطٰنًا مَّرِیْدًاۙ وہ (شرک کرنے والے ) نہیں پکارتے ماسوائے (کہ) ایک باغی شیطان کو۔ منفرد آیت 4:117
وَ اِنْ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ اِلَّا لَیُؤْمِنَنَّ بِهٖ قَبْلَ مَوْتِهٖ١ۚ اور نہیں کوئی اہلِ کتاب میں سے ماسوائے کہ و ہ واقعی اس کے بارے میں اپنی موت سے قبل ایمان لے آئے گا اہل کتاب کے بارے 4:159
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ "یہ (سب ) تو ماسوائے واضح جادو کے کچھ نہیں ہے" عیسی ابن مریم کو 5:110
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ کہ یہ ماسوائے ایک واضح جادو کے کچھ نہیں ہے کافرین کے بارے 6:7
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ کہ نہیں ہے یہ (قرآن کچھ بھی) ماسوائے پہلوں کی کہانیوں کے مشرکین کے بارے 6:25
١ۚ وَ اِنْ یُّهْلِكُوْنَ اِلَّاۤ اَنْفُسَهُمْ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ ر وہ (مشرکین) نہیں ہلاک کرتے ماسوائے اپنے آپ کواور وہ (اس حقیقت کو)سمجھتے نہیں ہیں مشرکین کا قران سے فرار 6:26
وَ قَالُوْۤا اِنْ هِیَ اِلَّا حَیَاتُنَا الدُّنْیَا اور وہ (مشرکین ، قرآن کے نہ ماننے والے )کہتے ہیں: نہیں کچھ بھی ماسوائے ہماری دنیاوی زندگی کے قرآن کے انکاری مشرکین کے لیے 6:29
اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ (بلکہ) میں نہیں پیروی کرتا ماسوائے کہ جو مجھے وحی ہوتی ہے منفرد آیت 6:50
١ؕ اِنِ الْحُكْمُ اِلَّا لِلّٰهِ بے شک! فیصلہ صرف اللہ کا ہی ہے (حاکم صرف اللہ ہے) نبی اکرمﷺ کے بارے 6:57
اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٰى لِلْعٰلَمِیْنَ یہ (قرآن) نہیں ہے(کچھ) ماسوائے (کہ)تمام مخلوق (عالمین) کے لیے (ﷲ کے احکامات کی) ایک یاد دہانی (نصیحت) ہے آپﷺ سے پہلے انبیاء کرام کے بارے 6:90
اِنْ یَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ نہیں وہ (اکثر لوگ) پیروی کرتے ماسوائے ظن (خیالی باتوں، لوگوں کی اکثریت 6:116
وَ اِنْ هُمْ اِلَّا یَخْرُصُوْنَ اور وہ ماسوائے قیاس آرائیوں (اندازوں، مفروضوں) کے کچھ نہیں کرتے لوگوں کی اکثریت 6:116
اِنْ تَتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ نہیں تم پیروی کرتے ماسواے ظن (خام خیالی اور گمان) کی مشرکین 6:148
وَ اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا تَخْرُصُوْنَ اور نہیں ہو تم(کسی چیز پر بھی) ماسوائے کہ تم مفروضے (اندازے قیاس آرائیاں) کرتے ہو مشرکین 6:148
اِنْ هِیَ اِلَّا فِتْنَتُكَ١ؕ نہیں تھی یہ ماسوائے کہ تیری آزمائش قوم موسی، بچھڑا 7:155
١ؕ اِنْ هُوَ اِلَّا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ نہیں ہے وہ ماسوائے(کہ) ایک واضح طور پر ڈرانے والا (نذیر) ہے یعنی میری آیات کو جھٹلانے والوں 7:184
اِنْ اَنَا اِلَّا نَذِیْرٌ وَّ بَشِیْرٌ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ نہیں ہوں میں ماسوائے نذیر(ڈرانے والے) اوربشیرکے اُن لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں نبی اکرمﷺ کے بارے 7:188
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ ۔ یہ (آیات) نہیں کچھ ماسوائے پہلے(گزرے ہوئے لوگوں) کی قصہ کہانیوں کے (کافرین) 8:31
١ؕ اِنْ اَوْلِیَآؤُهٗۤ اِلَّا الْمُتَّقُوْنَ اِس (خانہ ِ کعبہ) کے نگران(کوئی) نہیں ماسوائے متقین (اللہ سے ڈرنے والوں کے ) (کافرین) 8:34
١ؕ وَ لَیَحْلِفُنَّ اِنْ اَرَدْنَاۤ اِلَّا الْحُسْنٰى١ؕ وہ واقعی حلفیہ قسمیں کھائیں گے: کہ ہمارا (مسجد بنانے کا) ارادہ نہیں کچھ ماسوائے کہ اچھائی ہی ہے مسجد کے اوصاف 9:107
١ۚ اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ١ۚ نہیں میں پیروی کرتا ماسوائے کہ جو میری طرف وحی ہوتی ہے قرآن 10:15
اِنۡ يَّتَّبِعُوۡنَ اِلَّا الظَّنَّ نہیں وہ پیروی کرتے ماسوائے ظن (خود بنائے ہوے خیالات، مفروضوں) کی مشرک 10:66
وَاِنۡ هُمۡ اِلَّا يَخۡرُصُوۡنَ اور وہ (لوگ) نہیں ہیں(کچھ)ماسوائے کہ وہ قیاس آرائی کرتے ہیں مشرک 10:66
اِنۡ عِنۡدَكُمۡ مِّنۡ سُلۡطٰنٍۢ بِهٰذَا ؕ تمہارے پاس اس (طرح کی کہنے )کی کوئی سند(ثبوت)نہیں ہے شان باری تعالی 10:68
اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلَى اللّٰهِ١ۙ نہیں ہے(کسی پر) میرا اجر ماسوائے کہ اللہ پر ، ا نوحؑ کی کہانی 10:72
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ یہ(ایسا ہونا) ماسوائے واضح جادو کے کچھ نہیں ہے تخلیق کائنات کے بعد،انسان کے اعمال کی آزمائش، مرنے کے بعد زندہ ہونے کو کافرین کا کہنا 11:7
اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلَى اللّٰهِ میرا اجرتو صرف اللہ پر(واجب) ہے، نوحؑ کا قوم کو جواب 11:28
١ؕ اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا مُفْتَرُوْنَ نہیں ہو تم ماسوائے کہ (اپنی طرف سے مفروضے) ایجاد کرتے ہو! ھودؑ کے بارے میں 11:50
١ؕ اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلَى الَّذِیْ فَطَرَنِیْ نہیں ہے میرا اجر (کسی پر) ماسوائے اُس پر(کہ) جس نے مجھے پیدا کیا ہے ھودؑ کے بارے میں 11:51
اِنْ نَّقُوْلُ اِلَّا اعْتَرٰكَ بَعْضُ اٰلِهَتِنَا بِسُوْٓءٍ١ؕ ہم کچھ نہیں کہتے ماسوائے کہ ہمارے معبودوں سے کسی نے تمہیں برائی سے دیوانہ کر دیا ہے ھودؑ کے بارے میں 11:54
اِنْ اُرِیْدُ اِلَّا الْاِصْلَاحَ مَا اسْتَطَعْتُ١ؕ میں نہیں چاہتا (کچھ اور)ماسوائے(کہ) اپنی اسطاعت کے اصلاح(بہتری) کروں شعیبؑ کے بارے میں 11:88
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا مَلَكٌ كَرِیْمٌ نہیں ہے یہ(یوسف) ماسوائے کہ ایک خوبصورت فرشتہ یوسفؑ کی کہانی 12:31
اِنِ الْحُكْمُ اِلَّا لِلّٰهِ١ؕ ماسوائے اللہ کے (کسی اور کا) حکم نہیں ہے یوسفؑ کی کہانی 12:40
اِنِ الْحُكْمُ اِلَّا لِلّٰهِ١ؕ حکم تو صرف اللہ ہی کا ہے یوسفؑ کی کہانی 12:67
اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ۠ۧ نہیں ہے یہ(قرآن) ماسوائے کہ تمام لوگوں کے لیے ماسوائے نصیحت (یاد دہانی) یوسفؑ کی کہانی 12:104
قَالُوْۤا اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا١ؕ اُنہوں نے کہا: تم(رسول) نہیں ہو(کچھ بھی)ماسوائے (کہ)ہماری طرح کے عام انسان (بشر). پہلے والے لوگوں کے احوال 14:10
قَالَتْ لَهُمْ رُسُلُهُمْ اِنْ نَّحْنُ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ اُن کے رسولوں نے اُن (لوگوں) سے کہا: نہیں ہیں ہم واقعی (کچھ بھی) ماسوائے (کہ) تمہاری طرح کے عام انسان (بشر)ہیں پہلے والے لوگوں کے احوال 14:11
وَ اِنْ مِّنْ شَیْءٍ اِلَّا عِنْدَنَا خَزَآئِنُهٗ اور کوئی شئے(چیز) نہیں ماسوائے کہ ہمارے پاس اُس (چیز) کے خزانے ہیں. ا شان باری تعالی 15:21
وَ اِنْ مِّنْ شَیْءٍ اِلَّا یُسَبِّحُ بِحَمْدِهٖ ، اور کوئی ایسی چیز نہیں ماسوائے کہ وہ(چیز) تسبیح(بڑھائی) اُس (اللہ) کی تعریف سے کرتی ہے؛ شان باری تعالی 17:44
اِذْ یَقُوْلُ الظّٰلِمُوْنَ اِنْ تَتَّبِعُوْنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسْحُوْرًا جب ظالمین کہتے ہیں:کہ تم نہیں پیروی کرتے ہو ماسوائے ایک شخص کی جس پر جادو کر دیا گیا ہے آخرت پر ایمان نہ رکھنے والے اور قرآن 17:47
وَ تَظُنُّوْنَ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا قَلِیْلًا۠ ، اور تم خیال کرو گے کہ نہیں ٹھہرے تم(دنیا میں) ماسوائے کہ قلیل بعثت کے دن 17:52
وَ اِنْ مِّنْ قَرْیَةٍ اِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوْهَا قَبْلَ یَوْمِ الْقِیٰمَةِ اور کوئی بستی نہیں ماسوائے کہ ہم اُس کوقیامت کے دن سے پہلے ہلاک کر دیں گے علمی آیت 17:58
اِنْ یَّقُوْلُوْنَ اِلَّا كَذِبًا . نہیں وہ کہتے ماسوائے جھوٹ کے اللہ کا بیٹا منسوب کرنا 18:5
وَ اِنْ مِّنْكُمْ اِلَّا وَارِدُهَاۚ اور تم میں سے کوئی (ایسا)نہیں ہے ماسوائے کہ اُس (جہنم) کے پاس آئے گا. یوم حشر 19:71
اِنْ كُلُّ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ اِلَّاۤ اٰتِی الرَّحْمٰنِ عَبْدًاؕ آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہیں (اُن میں) کوئی(بھی) نہیں ماسوائے کہ (وہ) رحمان کے پاس ایک غلام ہی آئے گا رحمان کا بیٹا اخذ کرنا 19:93
یَّتَخَافَتُوْنَ بَیْنَهُمْ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا عَشْرًا آپس میں کھسر پھسر کر رہے ہوں گے: (کہ) نہیں کیا تم نے آرام ماسوائے دس دن یوم قیامت 20:103
اِذْ یَقُوْلُ اَمْثَلُهُمْ طَرِیْقَةً اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا یَوْمًا۠ جب ا ن میں سے ایک مثالی طریقے والا کہے گا: کہ نہیں کیا تم نے آرام ماسوائے ایک دن یوم قیامت 20:104
وَ اِذَا رَاٰكَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِنْ یَّتَّخِذُوْنَكَ اِلَّا هُزُوًاؕ اور جب آپﷺ کو دیکھتے ہیں جو(لوگ)کفر کرتے ہیں تو وہ آپﷺ کو نہیں لیتے ماسوائے مذاق کے کافرین کے بارے میں 21:36
وَ اِنْ اَدْرِیْۤ اَقَرِیْبٌ اَمْ بَعِیْدٌ مَّا تُوْعَدُوْنَ اورمیں نہیں جانتا کہ جو تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے کیا قریب ہے یا دور ہے آپﷺ کے بارے 21:109
وَ اِنْ اَدْرِیْ لَعَلَّهٗ فِتْنَةٌ لَّكُمْ وَ مَتَاعٌ اِلٰى حِیْنٍ اور میں نہیں جانتا کہ وہ تمہارے لئے ایک امتحان ہو اور ایک وقت تک فاہدہ(متاع) ہو شان باری تعالی 21:111
اِنْ هُوَ اِلَّا رَجُلٌۢ بِهٖ جِنَّةٌ فَتَرَبَّصُوْا بِهٖ حَتّٰى حِیْنٍ نہیں ہے وہ کچھ بھی ماسوائے ایک آدمی اُس کو ایک پاگل پن ہے چنانچہ ایک مدت تک اُس کے بارے میں انتظار کرو نوحؑ کے بارے 23:25
اِنْ هِیَ اِلَّا حَیَاتُنَا الدُّنْیَا نَمُوْتُ وَ نَحْیَا وَ مَا نَحْنُ بِمَبْعُوْثِیْنَ۪ۙ نہیں ہے کچھ ماسوائے ہماری دنیا وی زندگی کے ہم مرتے ہیں اور ہم جیتے ہیں، اور ہم (دوبارہ) اُٹھائیں نہیں جائیں گے نوحؑ کے بعد آنے والے رسول 23:37
اِنْ هُوَ اِلَّا رَجُلُ اِ۟فْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا وَّ مَا نَحْنُ لَهٗ بِمُؤْمِنِیْنَ نہیں ہے وہ (کچھ) ماسوائے ایک آدمی اُس نے اللہ پر ایک جھوٹ گھڑا ہے اورہم تو اُس کے ماننے والے نہیں ہیں نوحؑ کے بعد آنے والے رسول 23:38
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ ! یہ (وعدہ) نہیں ہے ماسوائے پہلوں کی کہانیوں کے اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:83
قٰلَ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا قَلِیْلًا لَّوْ اَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ وہ (اللہ) کہے گا: نہیں رہے تم ماسوائے تھوڑا سا ہی اگر بے شک تم، تم جانتے ہوتے تو سوال قیامت کے دن 23:114
وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اِفْكُ اِ۟فْتَرٰهُ اور کہتے ہیں جو(لوگ) کفر کرتے ہیں: (کہ)یہ (قرآن) ماسوائے ایک جھوٹ کے کچھ نہیں ہے اُس (یعنی نبیﷺ)نے گھڑا ہے، قرآن کے متعلق 25:4
وَ قَالَ الظّٰلِمُوْنَ اِنْ تَتَّبِعُوْنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسْحُوْرًا اور ظالمین (نافرمانبردار) کہتے ہیں:کہ تم(مومن) نہیں پیروی کرتے ماسوائے ایک جادو کے مارے ہوئے شخص کے لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض 25:8
وَ اِذَا رَاَوْكَ اِنْ یَّتَّخِذُوْنَكَ اِلَّا هُزُوًا١ؕ اور جب وہ(کافرین)آپﷺ کو دیکھتے ہیں، تو وہ نہیں آپﷺ کو لیتے ماسوائے مذاق کے(طور پر ہی) آپﷺ کے بارے 25:41
اِنْ هُمْ اِلَّا كَالْاَنْعَامِ بَلْ هُمْ اَضَلُّ سَبِیْلًا نہیں ہیں وہ(کافرین) ماسوائے جیسے کہ جانور(مویشی)۔۔۔ نہیں، وہ راستے کے گمراہ ہیں کافرین کے بارے 25:44
اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۚ نہیں میرا اجر (کسی پر بھی لازم) ماسوائے کہ تمام مخلوق کے رب پر قوم نوحؑ 26:109
اِنْ حِسَابُهُمْ اِلَّا عَلٰى رَبِّیْ لَوْ تَشْعُرُوْنَۚ نہیں ہے اُن کا حساب(کا ذمہ کسی پر) ماسوائے (کہ)میرے رب پر ہی ہے اگر تم جان سکتے ہو تو؛ نوحؑ کی قوم 26:113
اِنْ اَنَا اِلَّا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌؕ نہیں ہوں میں (کچھ) ماسوائے واضح طور پر ڈرانے والے کے نوحؑ کی قوم 26:115
اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ ؛ نہیں میرا اجر (کسی پر بھی لازم) ماسوائے کہ تمام مخلوق کے رب پر قوم عاد 26:127
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا خُلُقُ الْاَوَّلِیْنَۙ نہیں ہے یہ (وعظ، تلقین کچھ بھی) ماسوائے (کہ) پہلوں کا پیدا کیا ہوا ہے قوم عاد 26:137
اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ ؛ نہیں میرا اجر (کسی پر بھی لازم) ماسوائے کہ تمام مخلوق کے رب پر قوم ثمود 26:145
اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ ؛ نہیں میرا اجر (کسی پر بھی لازم) ماسوائے کہ تمام مخلوق کے رب پر قوم لوط 26:164
اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ ؛ نہیں میرا اجر (کسی پر بھی لازم) ماسوائے کہ تمام مخلوق کے رب پر قوم شعیبؑ 26:180
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ .(مگر) نہیں ہے یہ کچھ ماسوائے پہلوں کی کہانیوں کے خاک ہونے کے بعد زندہ ہونا 27:68
١ؕ اِنْ تُسْمِعُ اِلَّا مَنْ یُّؤْمِنُ بِاٰیٰتِنَا فَهُمْ مُّسْلِمُوْنَ نہیں آپﷺ سنا سکتے کسی کوماسوائے کہ جو ہماری آیات پر ایمان لے آتے ہیں پھر وہ فرمانبردار (مسلمین) بھی ہوتے ہیں آپﷺ کو تسلی 27:81
اِنْ تُرِیْدُ اِلَّاۤ اَنْ تَكُوْنَ جَبَّارًا فِی الْاَرْضِ . نہیں تُو چاہتا ماسوائے کہ تُو زمین میں ایک جبار (ظالم) ہو موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:19
١ؕ اِنْ تُسْمِعُ اِلَّا مَنْ یُّؤْمِنُ بِاٰیٰتِنَا فَهُمْ مُّسْلِمُوْنَ .آپﷺ نہیں سنوا سکتے کسی کو بھی ماسوائے کہ جو ہماری آیات پر ایمان لاتے ہیں پھر وہ فرمانبردار (مسلمین) ہو تے ہیں آپﷺ کو بتایا گیا 30:53
وَ لَئِنْ جِئْتَهُمْ بِاٰیَةٍ لَّیَقُوْلَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا مُبْطِلُوْنَ اور اگر واقعی آپﷺ اُن کے پاس ایک نشانی لے بھی آئیں تو واقعی کہیں گے وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں کہ نہیں ہو تم ماسوائے دھوکہ دینے والے کے سبحان اللہ 30:58
اِنْ یُّرِیْدُوْنَ اِلَّا فِرَارًا نہیں چاہتے تھے وہ کچھ ماسوائے فرار کے جنگ خندق 33:13
وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ١ۙ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ اور کہتے ہیں وہ لوگ جوکفر کرتے ہیں حق کے لیے جب وہ اُن کے پاس آ گیا ہے کہ نہیں ہے یہ کچھ بھی ماسوائے واضح جادوکے قرآن کے بارے 34:43
اِنْ هُوَ اِلَّا نَذِیْرٌ لَّكُمْ بَیْنَ یَدَیْ عَذَابٍ شَدِیْدٍ . نہیں ہے وہ،ماسوائے تمہارے لیے نذیر (ایک ڈرانے والا) ،ایک شدید عذاب (کے آنے)سے پہلے وارننگ 34:46
قُلْ مَا سَاَلْتُكُمْ مِّنْ اَجْرٍ فَهُوَ لَكُمْ١ؕ اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلَى اللّٰهِ (آپﷺ) کہیں: جو میں تم سے اجر(بدلہ) مانگا ہو پس وہ تمہارے لیے ہی ہو. نہیں ہے میرا اجر(کسی اور پر) ماسوائے کہ اللہ پر(واجب) ہے رسالت کا 34:47
اِنْ اَنْتَ اِلَّا نَذِیْرٌ آپﷺ نہیں ہیں ماسوائے ایک ڈرانے والے کے آپﷺ کے بارے 35:23
وَ اِنْ مِّنْ اُمَّةٍ اِلَّا خَلَا فِیْهَا نَذِیْرٌ ، اور نہیں ہے کوئی بھی اُمت ماسوائے کہ اُس میں ایک ڈرانے والا گزرا ہے آپﷺ کے بارے 35:24
بَلْ اِنْ یَّعِدُ الظّٰلِمُوْنَ بَعْضُهُمْ بَعْضًا اِلَّا غُرُوْرًا نہیں! ظالمین (نافرمانبردار)، ان میں بعض بعض سے وعدہ نہیں کرتے ماسوائے دھوکے کے تمام انسانوں کو 35:40
١ۚ۬ وَ لَئِنْ زَالَتَاۤ اِنْ اَمْسَكَهُمَا مِنْ اَحَدٍ مِّنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ اور اگر وہ سرک گے تو پھر کوئی ایک بھی نہیں ہے جو اُس (اللہ) کے بعداُن دونوں کو تھام سکے. شان الہی 35:41
١ۙ اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا تَكْذِبُوْنَ نہیں ہو تم کچھ ماسوائے کہ تم جھوٹ بولتے ہو بستی کے لوگ 36:15
اِنْ كَانَتْ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَاِذَا هُمْ خٰمِدُوْنَ نہیں تھی یہ ماسوائے ایک چیخ، پھر تب! وہ مٹ گے بستی کا قصہ 36:29
١اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ نہیں ہو تم (ایمان والے) ماسوائے ایک واضح گمراہی میں! خرچ کرنے کے بارے کافرین کا کہنا 36:47
اِنْ كَانَتْ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَاِذَا هُمْ جَمِیْعٌ لَّدَیْنَا مُحْضَرُوْنَ نہیں ہو گی ماسوائے ایک چیخ پھر تب! وہ سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کر دئیے جائیں گے قیامت کے دن 36:53
١ؕ اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ وَّ قُرْاٰنٌ مُّبِیْنٌۙ .نہیں یہ (کچھ)) ماسوائے ذکر(نصیحت) اور ایک واضح قرآن کے قرآن کے دو نام 36:69
وَ قَالُوْۤا اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌۚۖ اور وہ (لوگ) کہتے ہیں: نہیں ہے یہ (کچھ) ماسوائے واضح جادو کے لوگ 37:15
مَا سَمِعْنَا بِهٰذَا فِی الْمِلَّةِ الْاٰخِرَةِ١ۖۚ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا اخْتِلَاقٌۖۚ ہم نے اس بارے میں آخری مذہب (ملت) میں نہیں سنا. نہیں ہے وہ کچھ ماسوائے ایک خود گھڑی ہوئی (بات کے) کافرین کے متعلق 38:7
اِنْ كُلٌّ اِلَّا كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ نہیں تھااُن سب میں کوئی مگر اُس نے رسولوں کو جھٹلایا تھا، پھر میرا عذاب (غصہ) جائز تھا (یعنی بلا جواز نہیں تھا) کافرین کے متعلق 38:14
اِنْ یُّوْحٰۤى اِلَیَّ اِلَّاۤ اَنَّمَاۤ اَنَا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ نہیں وحی کی جاتی میری طرف ماسوائے کہ میں صرف واضح طور پر ڈرانے والا ہی ہوں آپﷺ کے بارے 38:70
اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ نہیں ہے وہ (بیان، قرآن) ماسوائے تمام مخلوق کے لیے ایک ذکر(نصیحت)کے قرآن 38:87
اِنْ فِیْ صُدُوْرِهِمْ اِلَّا كِبْرٌ مَّا هُمْ بِبَالِغِیْهِ١ۚ نہیں ہے(کچھ بھی) اُن کے سینوں میں ماسوائے ایک بڑا پن، وہ اُس (بڑے پن)تک نہیں پہنچ سکیں گے. ایک اصول 40:56
اِنْ عَلَیْكَ اِلَّا الْبَلٰغُ آپﷺ پر کچھ (ذمہ داری)ماسوائے تبلیغ کے. آپﷺ کے بارے 42:48
وَ قَالُوْا لَوْ شَآءَ الرَّحْمٰنُ مَا عَبَدْنٰهُمْ١ؕ مَا لَهُمْ بِذٰلِكَ مِنْ عِلْمٍ١ۗ اِنْ هُمْ اِلَّا یَخْرُصُوْنَؕ اور وہ کہتے ہیں: کہ اگر رحمان چاہتا تو ہم ان (فرشتوں) کی بندگی(عبادت) نہ کرتے، اُن کے پاس اس کاکچھ علم نہیں. نہیں وہ ماسوائے کہ وہ اندازے لگاتے ہیں (مشرکین) 43:20
وَ زُخْرُفًا١ؕ وَ اِنْ كُلُّ ذٰلِكَ لَمَّا مَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ؕ وَ الْاٰخِرَةُ عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُتَّقِیْنَ۠ اور سونے کے زیورات بھی(بنا دیتے). اور یہ سب تو دنیاوی زندگی کا ہی سامان ہوتا. اور آپﷺ کے رب کے ہاں آخرت تو متقین (نیک لوگوں) کے لیے ہے دنیاوی زندگی کا سامان 43:35
اِنْ هُوَ اِلَّا عَبْدٌ اَنْعَمْنَا عَلَیْهِ وَ جَعَلْنٰهُ مَثَلًا لِّبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ نہیں تھاوہ (ابن مریم ؑ) کچھ ماسوائے ایک بندے (غلام) کے ہم نے اُس پرانعام (فضل) کیا، اور ہم نے اُس کو بنی اسرائیل کے لیے ایک مثال بنایا ابن مریم اور آپؑ کی قوم 43:59
اِنْ هِیَ اِلَّا مَوْتَتُنَا الْاُوْلٰى وَ مَا نَحْنُ بِمُنْشَرِیْنَ نہیں ہے یہ ماسوائے ہماری پہلی(اول)موت کے اور ہم دوبارہ نہیں اُٹھائیں جائیں گے لوگوں کا کہنا 44:35
١ۚ وَ مَا لَهُمْ بِذٰلِكَ مِنْ عِلْمٍ١ۚ اِنْ هُمْ اِلَّا یَظُنُّوْنَ اور اُن کے پاس اس بارے کچھ بھی علم نہیں؛ نہیں وہ(کسی علم پر) ماسوائے کہ وہ ظن (خیالی باتیں) کرتے ہیں (نافرمان) 45:24
قُلْتُمْ مَّا نَدْرِیْ مَا السَّاعَةُ١ۙ اِنْ نَّظُنُّ اِلَّا ظَنًّا وَّ مَا نَحْنُ بِمُسْتَیْقِنِیْنَ تو تم نے کہا تھا: ہم نہیں جانتے کہ گھڑی کیا ہے. ہم نہیں خیال کرتے اس(گھڑی) کو ماسوائے ایک گمان کے، اور ہم کسی طرح سے بھی (اس حقیقت کے) یقین والے نہیں ہیں یوم قیامت 45:32
اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ وَ مَاۤ اَنَا اِلَّا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ میں نہیں پیروی کرتا ماسوائے کہ جو میری طرف وحی کی جاتی ہے اور میں نہیں ہوں کچھ ماسوائے واضح طور پر ڈرانے (خبردار کرنے) والے کے آپﷺ کے بارے 46:9
وَ لَقَدْ مَكَّنّٰهُمْ فِیْمَاۤ اِنْ مَّكَّنّٰكُمْ فِیْهِ وَ جَعَلْنَا لَهُمْ سَمْعًا وَّ اَبْصَارًا وَّ اَفْئِدَةً اور ہم نے واقعی اُن کوان (چیزوں)میں قوت دی تھی جن میں تمہیں طاقت نہیں دی ہوئی ہے، اور ہم نے ان کے لیے کان اور آنکھیں اور دل بھی بنائے عاد کے متعلق 46:26
اِنْ هُوَ اِلَّا وَحْیٌ یُّوْحٰىۙ نہیں وہ (قرآن) ماسوائے وحی کے جو کہ (اُس پر) وحی دی جاتی ہے قرآن کے متعلق 53:4
اِنْ هِیَ اِلَّاۤ اَسْمَآءٌ سَمَّیْتُمُوْهَاۤ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ نہیں ہیں یہ ماسوائے نام، تم نے ان کو دئیے ہیں، تم نے اور تمہارے باپ دادا نے بھی، بتوں ی معبودوں کے نام 53:23
اِنْ یَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ وَ مَا تَهْوَى الْاَنْفُسُ١ۚ .نہیں وہ (کافرین) پیروی کرتے ماسوائے ظن (گمان) کی ا ور (اُس کی) جوکچھ نفس چاہتے ہیں بتوں ی معبودوں کے نام 53:23
وَ مَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ١ؕ اِنْ یَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ اُن کے پاس اس بارے میں علم نہیں ہے. نہیں وہ پیروی کرتے ماسوائے ظن (گمان، خیالی باتوں) کی، فرشتے اور ان کے نام 53:28
اِنْ اُمَّهٰتُهُمْ اِلَّا الّٰٓئِیْ وَلَدْنَهُمْ کوئی بھی اُن کی مائیں نہیں ہیں ماسوائے اُن کے کہ جنہوں نے اُن کو جنم دیا ہے میاں بیوی کے تعلقات 58:2
اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ كَبِیْرٍ تم ماسوائے ایک بڑی گمراہی میں ہونے کے کچھ نہیں ہو جہنم کے لوگوں کا کہنا 67:9
اِنِ الْكٰفِرُوْنَ اِلَّا فِیْ غُرُوْرٍۚ نہ ماننے والے (کافرین) نہیں ہیں ماسوائے (کہ) دھوکے میں شان باری تعالی 67:20
قُلْ اِنْ اَدْرِیْۤ اَقَرِیْبٌ مَّا تُوْعَدُوْنَ اَمْ یَجْعَلُ لَهٗ رَبِّیْۤ اَمَدًا (آپﷺ) کہیں: میں نہیں جانتا کہ قریب ہے جو تم سے وعدہ کیا گیا ہے، یا کہ میرے رب نے اُس کے لئے ایک دور کا وقت مقرر کیا ہے اللہ جانتا ہے 72:25
فَقَالَ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ یُّؤْثَرُۙ پھر اُس نے کہا: نہیں ہے یہ ماسوائے جادو کے جو پرانے وقت سے آ رہا ہے؛ قرآن 74:24
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِؕ نہیں ہے یہ (قرآن) ماسوائے ایک فانی عام انسان (بشر) کی باتوں کے قرآن 74:25
اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَۙ نہیں ہے یہ (قرآن) ماسوائے تمام مخلوق کے لئے نصیحت کے قرآن 81:27
اِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَیْهَا حَافِظٌؕ کوئی نفس (جاندار، انسان) نہیں مگر اُس(جاندار) پر ایک نگہبان ہے ایک حقیقت 86:4