|
الَّذِيۡنَ يُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡغَيۡبِ
|
جو غیب پر ایمان رکھتے ہیں
|
وہ ایمان رکھتے ہیں ۔۔۔متقین کے بارے میں
|
2:3
|
|
وَالَّذِيۡنَ يُؤۡمِنُوۡنَ بِمَۤا اُنۡزِلَ اِلَيۡكَ وَمَاۤ اُنۡزِلَ
|
اور جو ایمان رکھتے ہیں اُس (قرآن) پر جو آپ ﷺ کی طرف نازل کیا گیا ہے
|
وہ ایمان رکھتے ہیں ۔۔۔۔۔متقین کے بارے میں
|
2:4
|
|
ءَاَنۡذَرۡتَهُمۡ اَمۡ لَمۡ تُنۡذِرۡهُمۡ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
چاہے تم اُنہیں ڈراﺅیا تم اُنہیں نہ ڈراﺅ؛ وہ ایمان نہیں لاتے ہیں
|
کافرین کے بارے میں
|
2:6
|
|
وَ قَالُوْا قُلُوْبُنَا غُلْفٌؕ بَلْ لَّعَنَهُمُ اللّٰهُ بِكُفْرِهِمْ فَقَلِیْلًا مَّا یُؤْمِنُوْنَ
|
اُ اُن پر لعنت کر دی ہے پھر قلیل(کم) ہی ہے جووہ مانتے ہیں (یا جس پر وہ ایمان رکھتے ہیں)
|
بنی اسرائیل کو یاد دہانی
|
2:88
|
|
اَوَ كُلَّمَا عٰهَدُوْا عَهْدًا نَّبَذَهٗ فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
اِس ( معاہدہ ) کو ایک طرف کر دیتا؟ نہیں! اُن میں سے اکثر ایمان نہیں رکھتے
|
بنی اسرائیل
|
2:100
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یَتْلُوْنَهٗ حَقَّ تِلَاوَتِهٖ١ؕ اُولٰٓئِكَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ١ؕ۠
|
اِس (کتاب) کے پڑھنے کا حق ہے یہی لوگ، وہ اس (کتاب) پر ایمان رکھتے ہیں
|
کتاب کی تلاوت کے بارے میں
|
|
|
یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ
|
وہ(اہلِ کتاب میں سے اُمت قائمہ) اللہ اور یومِ آخر پر ایمان رکھتے ہیں
|
(اہلِ کتاب)
|
3:114
|
|
وَ لِتَصْغٰۤى اِلَیْهِ اَفْئِدَةُ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ
|
اورتاکہ راغب (مائل) ہوں اُس کی طرف دل اُن لوگوں کے جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے
|
(خوشنما اور دھوکے والی باتوں)
|
6:113
|
|
اَفَتَطْمَعُوْنَ اَنْ یُّؤْمِنُوْا لَكُمْ وَ قَدْ كَانَ فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ یَسْمَعُوْنَ كَلٰمَ اللّٰهِ ثُمَّ یُحَرِّفُوْنَهٗ مِنْۢ بَعْدِ مَا عَقَلُوْهُ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ
|
کیا تمہیں (یعنی ایمان والو) اُمید ہے کہ وہ (بنی اسرائیل) تمہارے لیے ایمان لائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جانتے تھے (یعنی جان بوجھ کر ایسا کیا کرتے تھے)
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:75
|
|
فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لِیْ وَ لْیُؤْمِنُوْا بِیْ لَعَلَّهُمْ یَرْشُدُوْنَ
|
پھر وہ (بندے) بھی مجھے جواب دیں(یعنی میرے احکامات کو مانیں) اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ شاید وہ ہدایت پائیں
|
اللہ اور بندے کا تعلق
|
2:186
|
|
وَ لَا تُنْكِحُوا الْمُشْرِكِیْنَ حَتّٰى یُؤْمِنُوْا١ؕ
|
اور تم مشرکین سے (اپنی لڑکیوں کا )نکاح نہ کرو حتی کہ وہ ایمان لائیں
|
منفرد ایت محکم ایت
|
2:221
|
|
ذٰلِكَ یُوْعَظُ بِهٖ مَنْ كَانَ مِنْكُمْ یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ
|
وہ (اایسا کرنا)، اس سے نصیحت ہے(اُسکو) جوتم میں سے اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے
|
طلاق کے بارے میں
|
2:232
|
|
وَ لَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكٰتِ حَتّٰى یُؤْمِنَّ١ؕ وَ لَاَمَةٌ مُّؤْمِنَةٌ خَیْرٌ مِّنْ مُّشْرِكَةٍ وَّ لَوْ اَعْجَبَتْكُمْ١ۚ
|
اور تم (مسلمان)مشرک عورتوں سے نکاح نہ کروحتی کہ وہ ایمان لائیں؛ اورواقعی ایک مومن خادمہ مشرک عورت سے بہتر ہے اگرچہ وہ تمہیں اچھی بھی لگے
|
منفرد ایت محکم ایت
|
2:221
|
|
وَ لَا یَحِلُّ لَهُنَّ اَنْ یَّكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللّٰهُ فِیْۤ اَرْحَامِهِنَّ اِنْ كُنَّ یُؤْمِنَّ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ١ؕ
|
اور اگر وہ اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہیں تو یہ ان(عورتوں) کے لیے حلال نہیں ہے کہ جو کچھ اللہ نے ان کے رحموں میں پیدا کیا ہے اُس کو چھپائیں
|
میاں بیوی کی علیحدگی
|
2:228
|
|
فَمَنْ یَّكْفُرْ بِالطَّاغُوْتِ وَ یُؤْمِنْۢ بِاللّٰہ
|
پھر جو کوئی جھوٹے معبودوں(طاغوتوں) سے انکار کرے اور اللہ پر ایمان لائے
|
محکم آیت کا حصہ
|
2:256
|
|
كَالَّذِیْ یُنْفِقُ مَالَهٗ رِئَآءَ النَّاسِ وَ لَا یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ١ؕ
|
جیسے کہ وہ (شخص) جو اپنا مال خرچ کرتا ہے لوگوں کے دکھلاوے کو اور اللہ اور یومِ آخر پر ایمان نہیں رکھتا ہے
|
اللہ کی راہ میں مال خرچ
|
2:264
|
|
وَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ لَا بِالْیَوْمِ الْاٰخِرِ١ؕ
|
اور اللہ پر اور نہ ہی یومِ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں
|
دکھلاوے کا خرچ
|
4:38
|
|
وَ لٰكِنْ لَّعَنَهُمُ اللّٰهُ بِكُفْرِهِمْ فَلَا یُؤْمِنُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا
|
لیکن اللہ نے اُن کے کفر کرنے کی وجہ سے اُن پر لعنت کر دی ہے، چنانچہ وہ ایمان نہیں لاتے ماسوائے تھوڑے سے
|
یہودیوں میں سے
|
4:46
|
|
یُؤْمِنُوْنَ بِالْجِبْتِ وَ الطَّاغُوْتِ
|
وہ بتوں اور طاغوتوں (جھوٹے خداﺅں) پر ایمان رکھتے ہیں
|
اہل کتاب
|
4:51
|
|
اِنَّ اللّٰهَ یَاْمُرُكُمْ اَنْ تُؤَدُّوا الْاَمٰنٰتِ اِلٰۤى اَهْلِهَا١ۙ
|
بے شک! اللہ تمہیں(ایمان والوں کو) حکم دیتا ہے کہ امانتیں اُن کے مالکوں کی طرف لوٹا دو
|
منفرد و محکم ایت
|
4:58
|
|
اِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ١ؕ
|
اگر تم واقعی اللہ اور یومِ آخر پر ایمان رکھتے ہو
|
منفرد و محکم ایت
|
4:59
|
|
فَلَا وَ رَبِّكَ لَا یُؤْمِنُوْنَ حَتّٰى یُحَكِّمُوْكَ فِیْمَا شَجَرَ بَیْنَهُمْ
|
پھرنہیں! اورآپؐ کے رب کی قسم وہ (منافقین) ایمان والے نہیں ہو سکتے
|
منافقین کے بارے
|
4:65
|
|
وَ اِذَا جَآءَهُمْ اَمْرٌ مِّنَ الْاَمْنِ اَوِ الْخَوْفِ اَذَاعُوْا بِهٖ١ؕ
|
اورجب اُن کے پاس امن یا خوف سے ایک معاملہ آتا ہے تو وہ اس کا بہت شور کر دیتے ہی
|
(یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے)
|
4:83
|
|
سَتَجِدُوْنَ اٰخَرِیْنَ یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّاْمَنُوْكُمْ وَ یَاْمَنُوْا قَوْمَهُمْ١ؕ
|
تم دوسرے (لوگ)بھی پاﺅ گے وہ چاہتے ہیں کہ تم سے بھی امن سے رہیں اور اپنی قوم سے بھی امن سے رہیں
|
منافقین کے بارے
|
4:91
|
|
وَ مَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ اَنْ یَّقْتُلَ مُؤْمِنًا اِلَّا خَطَئًا١ۚ
|
اور ایک مومن کے لیے (جائز) نہیں کہ وہ ایک مومن کو قتل کر دے ماسوائے غلطی کے
|
قتل خطاء
|
4:92
|
|
وَ مَنْ قَتَلَ مُؤْمِنًا خَطَئًا فَتَحْرِیْرُ رَقَبَةٍ مُّؤْمِنَةٍ
|
اور جو(انسان) ایک مومن کو غلطی سے قتل کر ڈالے پھر وہ(قاتل) ایک مومن غلام کو آزاد کرے
|
قتل خطاء
|
4:92
|
|
وَ هُوَ مُؤْمِنٌ فَتَحْرِیْرُ رَقَبَةٍ مُّؤْمِنَةٍ١ؕ
|
اور وہ (مقتول)مومن ہو، تو پھر (سزا کے طور پر) ایک غلام مومن آزاد کرنا ہو گا
|
قتل خطاء
|
2:92
|
|
فَلَا یُؤْمِنُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا۪
|
پھر وہ ایمان نہ لائے ماسوائے کم کے۔
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:155
|
|
وَ اِنْ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ اِلَّا لَیُؤْمِنَنَّ بِهٖ قَبْلَ مَوْتِهٖ١ۚ
|
اور نہیں کوئی اہلِ کتاب میں سے ماسوائے کہ و ہ واقعی اس کے بارے میں اپنی موت سے قبل ایمان لے آئے گا
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:159
|
|
یُؤْمِنُوْنَ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ
|
وہ ایمان رکھتے ہیں اُس پرجو(قرآن) آپؐ کی طرف نازل کیا گیا ہے ،اور جو آپؐ سے پہلے نازل کیا گیا تھا،
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:162
|
|
وَ لَوْ كَانُوْا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ النَّبِیِّ
|
اوراگر وہ( اہل کتاب) اللہ اورنبی ﷺاور
|
اہل کتاب
|
5:81
|
|
اَلَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
جو لوگ اپنی جانوں کا خسارہ کرتے ہیں پھروہ مانتے نہیں
|
کافرین کے بارے
|
6:12
|
|
١ۘ اَلَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
جو لوگ اپنی جانوں کاخسارہ کرتے ہیں، پھروہ تو(اس حقیقت کو)تسلیم نہیں کرتے ہیں
|
حکم الہی کو
|
6:20
|
|
وَ اِنْ یَّرَوْا كُلَّ اٰیَةٍ لَّا یُؤْمِنُوْا بِهَا١ؕ
|
اور اگر وہ تمام نشانیوں کو دیکھتے ہیں تو وہ اُن کو تسلیم نہیں کرتے
|
مشرکین کے بارے
|
6:25
|
|
وَ اِذَا جَآءَكَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِاٰیٰتِنَا
|
اور جب آپؐ کے پاس وہ لوگ آئیں جو ہماری آیات پر ایمان رکھتے ہیں
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
6:54
|
|
وَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ
|
اور جو لوگ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں وہ اس (قرآن) پر بھی ایمان رکھتے ہیں
|
قرآن کے بارے
|
6:92
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكُمْ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ
|
ے شک! ان (چیزوں) میں ایمان والے لوگوں کے لیے (ﷲ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں
|
حمد باری تعالی
|
6:99
|
|
لَئِنْ جَآءَتْهُمْ اٰیَةٌ لَّیُؤْمِنُنَّ بِهَا
|
کہ اگر اُن کے پاس ایک واضح نشانی (ثبوت) آ جائے تو وہ واقعی اُس پر ایمان لے آئیں گے
|
واضح احکامات
|
6:108
|
|
وَ مَا یُشْعِرُكُمْ١ۙ اَنَّهَاۤ اِذَا جَآءَتْ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
اور تم(مسلمانوں) کو کون بتائے کہ بے شک وہ (نشانیاں) جب آبھی جائیں تو وہ (مشرکین) ایمان نہیں لائیں گے
|
واضح احکامات
|
6:108
|
|
كَمَا لَمْ یُؤْمِنُوْا بِهٖۤ اَوَّلَ مَرَّةٍ
|
جسطرح کہ وہ (مشرکین) اس (قرآن)پر پہلی بار ایمان نہیں لائے ا
|
قرآن کے بارے
|
6:110
|
|
مَّا كَانُوْا لِیُؤْمِنُوْۤا اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ
|
تو وہ ایمان نہ لاتے ماسوائے کہ کہ اللہ چاہتا ہو
|
مشرکین کے بارے
|
6:111
|
|
عَلَى الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
ان لوگوں پر جو ایمان نہیں لاتے ہیں
|
اللہ کی طرف سے ہدایت
|
6:125
|
|
وَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ
|
اور جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں
|
انک خواہشات کی پیروی نہ کریں
|
6:150
|
|
وَّ هُدًى وَّ رَحْمَةً لَّعَلَّهُمْ بِلِقَآءِ رَبِّهِمْ یُؤْمِنُوْنَ
|
اور ہدایت اور رحمت تھی کہ شاید وہ اپنے رب کی ملاقات پر ایمان لے آتے
|
کتاب موسی
|
6:154
|
|
لِلَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
ے جو ایمان نہیں رکھتے ہیں
|
شیطان ولی
|
7:27
|
|
هُدًى وَّ رَحْمَةً لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ
|
اور ایمان والے لوگوں کے لیے ( وہ کتاب) ہدایت اور رحمت ہے
|
کتاب کے بارے
|
7:52
|
|
وَ اِنْ یَّرَوْا كُلَّ اٰیَةٍ لَّا یُؤْمِنُوْا بِهَا
|
اور اگر وہ ہر نشانی بھی دیکھتے ہیں تو اُن پر ایمان نہیں لاتے،
|
جنکو اللہ اپنی آیات سے پھیر دیتا ہے
|
7:146
|
|
الَّذِیْنَ هُمْ بِاٰیٰتِنَا یُؤْمِنُوْنَۚ
|
اور جو ہماری آیات پر ایمان رکھتے ہیں؛
|
دعا موسی اور جواب الہی
|
7:156
|
|
فَبِاَیِّ حَدِیْثٍۭ بَعْدَهٗ یُؤْمِنُوْنَ
|
وتو پھراس (حقیقت )کے بعد وہ کس حدیث( بات ) پر ایمان لائیں گے؟
|
(یعنی میری آیات کو جھٹلانے والے )
|
2:185
|
|
اِنْ اَنَا اِلَّا نَذِیْرٌ وَّ بَشِیْرٌ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ
|
نہیں ہوں میں ماسوائے نذیر(ڈرانے والے) اوربشیرکے اُن لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
2:188
|
|
وَ هُدًى وَّ رَحْمَةٌ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ
|
اور مومن لوگوں کے لیے ہدایت اوررحمت ہے
|
قرآن کے بارے
|
2:203
|
|
الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَۖۚ
|
جو کفر(انکار) کرتے ہیں پھر وہ ایمان نہیں لاتے ہیں؛
|
بد ترین لوگ
|
8:54
|
|
قَاتِلُوا الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ لَا بِالْیَوْمِ الْاٰخِرِ
|
اہل کتاب میں سے اُن سے لڑائی کرو جو اللہ اور یوم آخر پر ایمان نہ رکھتے ہوں ،
|
مشرکین
|
9:29
|
|
لَا یَسْتَاْذِنُكَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ
|
جو لوگ اللہ پر اور یومِ آخرپر ایمان رکھتے ہیں وہ آپؐ سے رخصت نہیں مانگتے
|
تاریخی آیت
|
9:44
|
|
اِنَّمَا یَسْتَاْذِنُكَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ
|
صرف وہی لوگ ہی آپؐ سے رخصت مانگیں گے جو اللہ
|
تاریخی آیت
|
9:45
|
|
عَلَى الَّذِيۡنَ فَسَقُوۡۤا اَنَّهُمۡ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ
|
جو فسق (نافرمانی) کرتے ہیں ثابت ہو جاتا ہے :کہ بے شک وہ ایمان نہیں لاتے ہیں
|
شان باری تعالی
|
10:33
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ حَقَّتْ عَلَیْهِمْ كَلِمَتُ رَبِّكَ لَا یُؤْمِنُوْنَۙ
|
بے شک! وہ لوگ جن پر آپؐ کے رب کے الفاظ ثابت ہو چکے ہیں،وہ ایمان نہیں لائیں گے؛
|
ایک اصول
|
10:96
|
|
١ؕ وَ مَا تُغْنِی الْاٰیٰتُ وَ النُّذُرُ عَنْ قَوْمٍ لَّا یُؤْمِنُوْنَ
|
اور نشانیوں اور ڈرانے کو فاہدہ نہیں ہوتا اُن لوگوں سے جو ایمان نہیں لاتے (یعنی نشانیاں اور ڈرانا ایسے لوگوں کے کام نہیں آتا
|
اللہ کی نشانیاں
|
10:101
|
|
اُولٰٓئِكَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ١ؕ
|
یہی (لوگ) ہیں (جو) اس (قرآن ) پر ایمان رکھتے ہیں
|
کتاب موسی کے پیروکار
|
11:17
|
|
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
، لیکن اکثرلوگ (اس قرآن پر) ایمان نہیں رکھتے
|
قرآن پر
|
11:17
|
|
وَ قُلْ لِّلَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
اورآپؐ کہہ دیں اُن لوگوں کے لیے جوایمان نہیں لاتے ہیں :
|
یعنی وہ نہیں مانتے جو گذشتہ آیات میں ہے
|
|
|
وَ تَفْصِیْلَ كُلِّ شَیْءٍ وَّ هُدًى وَّ رَحْمَةً لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ
|
اور ہر چیز کی (اس قرآن میں) تفصیل ہے ،اور مومن لوگوں کے لیے (یہ قرآن) ہدایت اور رحمت ہے
|
قرآن کے بارے
|
12:111
|
|
وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
، لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں رکھتے
|
قران کے بارے
|
13:1
|
|
لَا یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ قَدْ خَلَتْ سُنَّةُ الْاَوَّلِیْنَ
|
وہ(مجرمین) اس (قرآن) پر ایمان نہیں لاتے ہیں، اور پہلے والے لوگوں (کے انجام) کا طریقہ (ان کے لیے) گزر چکا ہے
|
قرآن کے بارے میں
|
15:13
|
|
١ۚ فَالَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ
|
. پس جو (لوگ) آخرت پر ایمان نہیں رکھتے
|
اللہ کو واحد معبود نہیں مانتے
|
16:22
|
|
لَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ مَثَلُ السَّوْءِ١ۚ
|
ان لوگوں کے لیے بُری مثال ہے جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں،
|
مشرکوں کے بارے
|
16:60
|
|
وَ هُدًى وَّ رَحْمَةً لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ
|
اور ایمان والے لوگوں کے لئے (یہ قرآن) ہدایت اور رحمت ہے
|
کتاب نازل کرنے کا مقصد
|
16:64
|
|
١ؕ اَفَبِالْبَاطِلِ یُؤْمِنُوْنَ وَ بِنِعْمَتِ اللّٰهِ هُمْ یَكْفُرُوْنَۙ
|
.کیا پھر وہ (لوگ) باطل پر تو ایمان رکھتے ہیں اور اللہ کی نعمتوں سے وہ کفر(انکار) کرتے ہیں؟
|
شان الہی
|
16:72
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ
|
. بے شک! اس میں ایمان والے لوگوں کے لیے (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں
|
شان الہی
|
16:79
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ١ۙ
|
بے شک! جو(لوگ) اللہ کی آیات پر ایمان نہیں رکھتے ہیں،
|
، اللہ اُن کو ہدایت نہیں دیتا ہے اور اُن کے لیے درد ناک عذاب ہے
|
16:104
|
|
اِنَّمَا یَفْتَرِی الْكَذِبَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ١ۚ
|
صرف وہی لوگ ہی جھوٹ گھڑتے ہیں جو اللہ کی آیات پر ایمان نہیں رکھتے ہیں،
|
جھوٹے لوگوں کے بارے
|
16:105
|
|
وَّ اَنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ
|
اور بے شک جو(لوگ) آخرت پر ایمان نہیں رکھتے
|
قرآن کے متعلق
|
17:10
|
|
الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ حِجَابًا مَّسْتُوْرًاۙ
|
جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں ایک خفیہ پردہ بنا دیتے ہیں؛
|
جب آپؐ قرآن پڑھتے ہیں تو ہم آپؐ کے درمیان اور اُن لوگوں کے درمیان
|
17:45
|
|
وَ هُمْ فِیْ غَفْلَةٍ وَّ هُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
اور وہ(اب) غفلت میں ہیں اور وہ ایمان نہیں لاتے ہیں۔
|
عیسی ؑ کی سچائی سے کفر کرنے والے
|
19:39
|
|
مَاۤ اٰمَنَتْ قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَهْلَكْنٰهَاۚ اَفَهُمْ یُؤْمِنُوْنَ
|
ان سے پہلے بستیوں میں سے کوئی بھی ایمان نہیں لا ئی تھی ہم نے اُس ہلاک کر دیا تھا: کیاپھر یہ ایمان لے آئیں گے؟
|
ایک حقیقت
|
21:6
|
|
وَ جَعَلْنَا مِنَ الْمَآءِ كُلَّ شَیْءٍ حَیٍّؕ اَفَلَا یُؤْمِنُوْنَ
|
، اور ہم نے ہر زندہ چیز کو پانی سے بنایا؟ کیا پھر وہ ایمان نہیں لائیں گے؟
|
سبحان اللہ
|
21:30
|
|
فَبُعْدًا لِّقَوْمٍ لَّا یُؤْمِنُوْنَ
|
پھر نہ ماننے والے لوگوں کے لئے دفعہ دوری
|
نوحؑ کے بعد آنے والے رسول
|
23:44
|
|
وَ الَّذِیْنَ هُمْ بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ یُؤْمِنُوْنَۙ
|
اور جو(لوگ کہ)، وہ اپنے رب کی آیات پر ایمان رکھتے ہیں
|
نیک لوگوں کے اوصاف
|
23:58
|
|
وَ اِنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ عَنِ الصِّرَاطِ لَنٰكِبُوْنَ
|
اور بے شک! جو(لوگ کہ) وہ آخرت پر یقین نہیں رکھتے ہیں وہ واقعی(اس)راستے سے بھٹکے ہوئے ہیں
|
آخرت پر ایمان اور صراط مستقیم
|
23:74
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یَسْتَاْذِنُوْنَكَ اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ١ۚ
|
. بے شک! وہ جو آپﷺ سے (مجمع سے جانے کی) اجازت مانگتے ہیں،یہی ہیں جو اللہ اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان رکھتے ہیں،
|
مومنین کا وصف
|
24:62
|
|
لَا یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ حَتّٰى یَرَوُا الْعَذَابَ الْاَلِیْمَۙ
|
وہ اس پر ایمان نہیں لاتے حتی کہ وہ درد ناک عذاب کو دیکھ لیتے ہیں
|
قرآن کے متعلق
|
26:201
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ زَیَّنَّا لَهُمْ اَعْمَالَهُمْ فَهُمْ یَعْمَهُوْنَؕ
|
بےشک! جو لوگ آخرت کا ایمان نہیں رکھتے، ہم نے اُن کے اعمال اُن کے لیے خوشنماء بنا دیے ہیں پھر وہ (گمراہی میں) بھٹکتے پھر رہے ہیں۔
|
مومنین کی تعریف قرآن کے تناظر
|
27:4
|
|
١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ
|
بے شک! ان (رات اور دن کے بنانے) میں ایمان والوں کے لیے تو (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں.
|
اللہ کی تخلیق
|
27:86
|
|
نَتْلُوْا عَلَیْكَ مِنْ نَّبَاِ مُوْسٰى وَ فِرْعَوْنَ بِالْحَقِّ لِقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ
|
ہم آپﷺ پر، اُن لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں، موسیؑ اور فرعون کی کہانی سے سچائی سے پڑ ھتے ہیں۔
|
موسی اور فرعون
|
28:3
|
|
اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِهٖ هُمْ بِهٖ یُؤْمِنُوْنَ
|
وہ لوگ، (کہ)ہم نے اُنہیں اس سے پہلے کتاب دی تھی، وہ تو اس (قرآن) پر ایمان لاتے ہیں
|
اللہ کی کتاب کے بارے
|
28:52
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ
|
بے شک! اس (واقعے) میں ایمان والے لوگوں کے لیے (اللہ کی حاکمیت و طاقت کی) نشانیاں ہیں
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
29:24
|
|
فَالَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ١ۚ
|
پھر وہ لوگ جن کو ہم نے کتاب دی تھی، وہ اِس (قرآن) پر بھی ایمان رکھتے ہیں؛
|
مومنین کو ہدایت
|
29:47
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَرَحْمَةً وَّ ذِكْرٰى لِقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ
|
بے شک! اس (قرآن) میں واقعی ایمان والے لوگوں کے لیے تو رحمت، اور ذکر (نصیحت)ہے
|
کتاب الہی
|
29:51
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ
|
. بے شک! اس میں ایمان والے لوگوں کے لیے (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں
|
رزق کی کمی و بیشی میں
|
30:37
|
|
بَلِ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ فِی الْعَذَابِ وَ الضَّلٰلِ الْبَعِیْدِ
|
نہیں جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں وہ عذاب میں اور ایک دور کی گمراہی میں ہیں.
|
کافرین کے بارے
|
34:8
|
|
١ۚ بَلْ كَانُوْا یَعْبُدُوْنَ الْجِنَّ١ۚ اَكْثَرُهُمْ بِهِمْ مُّؤْمِنُوْنَ |
!نہیں،! یہ(لوگ)جنات کی عبادت کیا کرتے تھے، اور اُن میں سے اکثر (لوگ) ان پر ایمان رکھتے تھے
|
فرشتوں کا کہنا
|
34:41
|
|
لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلٰۤى اَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
اُن میں سے اکثر( لوگوں) پر واقعی (عذاب کا) لفظ سچ ( ثابت) ہو چکا ہے، پس وہ ایمان نہیں لاتے ہیں
|
غافل لوگ
|
36:7
|
|
وَ سَوَآءٌ عَلَیْهِمْ ءَاَنْذَرْتَهُمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
اور اُن پر برابر ہے چاہے آپﷺ اُن کو ڈرائیں یا چاہے آپﷺنہ ڈرائیں، وہ ایمان نہیں لائیں گے۔
|
غافل لوگ (ایمان نہ لانے والوں)
|
36:9
|
|
وَ اِذَا ذُكِرَ اللّٰهُ وَحْدَهُ اشْمَاَزَّتْ قُلُوْبُ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ١ۚ
|
اور جب اکیلے اللہ کا ذکر ہوتا ہے، تو جل جاتے ہیں دل اُن لوگوں کے جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں
|
لوگوں کا رویہ
|
39:45
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ
|
بے شک! ان میں ایمان والے لوگوں کے لیے (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں
|
شان باری تعالی
|
39:52
|
|
اِنَّ السَّاعَةَ لَاٰتِیَةٌ لَّا رَیْبَ فِیْهَا وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُوْنَ
|
بے شک! گھڑی آ رہی ہے، اُس میں کوئی شک نہیں، لیکن اکثرلوگ (اس حقیقت پر) ایمان نہیں رکھتے ہیں
|
(قیامت کی)
|
40:59
|
|
وَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ وَقْرٌ وَّ هُوَ عَلَیْهِمْ عَمًى١ؕ
|
اور وہ لوگ جو(اس پر) ایمان نہیں رکھتے ہیں، اُن کے کانوں میں ایک بہرہ پن ہے، اور وہ(قرآن) اُن پر اندھا پن ہے
|
قرآن کے متعلق
|
41:44
|
|
یَسْتَعْجِلُ بِهَا الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِهَا١ۚ
|
اس (گھڑی)کی جلدی وہی لوگ کرتے ہیں جو اس پر ایمان نہیں رکھتے ہیں
|
(قیامت)
|
42:18
|
|
وَ قِیْلِهٖ یٰرَبِّ اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ قَوْمٌ لَّا یُؤْمِنُوْنَۘ
|
اور اُس(نبی اکرمﷺ) کا کہنا: اے میرے رب! بے شک! یہ وہ لوگ ہیں (کہ) وہ ایمان نہیں لاتے ہیں
|
رب کے آگے کسی کی پکار
|
43:88
|
|
اَمْ یَقُوْلُوْنَ تَقَوَّلَهٗ١ۚ بَلْ لَّا یُؤْمِنُوْنَۚ
|
یا کیا وہ (کافرین)کہتے ہیں: اُس نے اس (قرآن) کو خود بنایا ہے؟ نہیں، وہ تو ایمان ہی نہیں لاناچاہتے!
|
آپﷺ کے متعلق اور قرآن
|
52:33
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ لَیُسَمُّوْنَ الْمَلٰٓئِكَةَ تَسْمِیَةَ الْاُنْثٰى
|
بے شک! وہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں اُنہی نے ہی فرشتوں کو نام دئیے ہوئے ہیں عورتوں کے نام
|
فرشتے اور ان کے نام
|
53:27
|
|
فَبِاَیِّ حَدِیْثٍۭ بَعْدَهٗ یُؤْمِنُوْنَ۠
|
پھرکون سی حدیث(کلام) پر اس (قرآن) کے بعد، وہ ایمان لائیں گے؟
|
مجرمین
|
77:50
|
|
فَمَا لَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَۙ
|
پھر، اُن (لوگوں) کو کیا ہے، وہ ایمان نہیں لاتے ہیں
|
ایک سوال
|
84:20
|