روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَلَا یُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ۠ | پھر ان سے عذاب کم نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی وہ مدد حاصل کر سکیں گے | کتاب کا کچھ حصہ ماننے والے | 2:86 |
| لِتُعْرِضُوْا عَنْهُمْ١ؕ فَاَعْرِضُوْا عَنْهُمْ١ؕ | ، تاکہ تم (مسلمان) اُن سے درگزر کروپس تم (مسلمان)ان (منافقین) سے الگ ہو جاﺅ | جہاد سے بھاگنے والے | 9:95 |
| یَحْلِفُوْنَ لَكُمْ لِتَرْضَوْا عَنْهُمْ١ۚ | وہ (منافقین) تمہارے لیے حلفیہ قسمیں کھاتے ہیں، تاکہ تم (مسلمان) اُن (منافقین)سے راضی ہو جاﺅ | جہاد سے بھاگنے والے | 9:96 |
| فَاِنْ تَرْضَوْا عَنْهُمْ | پھر اگر تم (مسلمان) اُن (منافقین )سے راضی ہو بھی جاﺅ، | جہاد سے بھاگنے والے | 9:96 |
| رَّضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ | اللہ اُن سے راضی ہے اور وہ اُس (اللہ) سے راضی ہیں، | یعنی جان و مال کے ساتھ جہاد پر جانے میں | 9:100 |
| وَضَلَّ عَنۡهُمۡ مَّا كَانُوۡا يَفۡتَرُوۡنَ | اور جو وہ(شرک) ایجاد کیا کرتے تھے اُن سے(اس دن) جاتا رہے گا | حساب و کتاب | 10:30 |
| لَمَّاۤ اٰمَنُوْا كَشَفْنَا عَنْهُمْ عَذَابَ الْخِزْیِ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا | ! جب وہ ( یونس ؑ کی قوم کے لوگ) ایمان لے آئے تو ہم نے اُن سے دنیاوی زندگی میں رسوائی کا عذاب دور کر دیا | جن پر اللہ کے الفاظ ثابت ہوچکے | 10:98 |
| وَ لَئِنْ اَخَّرْنَا عَنْهُمُ الْعَذَابَ اِلٰۤى اُمَّةٍ مَّعْدُوْدَةٍ | اور اگر ہم ان(کافرین) سے عذاب کو ایک مقرر مدت تک موخر( دیر) کرتے ہیں، | موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کے کافر | 11:8 |
| اَلَا یَوْمَ یَاْتِیْهِمْ لَیْسَ مَصْرُوْفًا عَنْهُمْ | کیا نہیں (جس) دن یہ (عذاب) اُن کو آ ئے گا ،تو اُن سے ٹلے گانہیں | موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کے کافر | 11:8 |
| وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ | اور جو وہ ایجاد کیا کرتے تھے اُن سے چلا گیا | ظالمین جو اللہ پر جھوٹ بناتے ہیں | 11:21 |
| فَمَاۤ اَغْنَتْ عَنْهُمْ اٰلِهَتُهُمُ | تو اُن کے معبودوں نے اُن کو کسی چیز کا فاہدہ نہ دیا | گذشتہ دور کی بستیاں | 11:101 |
| وَ تَوَلّٰى عَنْهُمْ وَ قَالَ یٰۤاَسَفٰى عَلٰى یُوْسُفَ | اور وہ( یعقوب ؑ) اُن (بیٹوں)سے مڑا (یعنی منہ موڑ لیا) اور اُس نے کہا: اے میرا غم! یوسف ؑ پر | یوسفؑ کی کہانی | 12:84 |
| فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَؕ | پھر اُن کے کام نہ آیا جو وہ کمایا(کیا) کرتے تھے | لوطؑ کی بستی اور اصحاب الحجر | 15:84 |
| فَلَا یُخَفَّفُ عَنْهُمْ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ | پھریہ (عذاب) اُن سے کم نہیں کیا جائے گا، اور نہ ہی وہ مہلت پائیں گے | قیامت کے دن کافرین | 16:85 |
| وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ | ، اور جو بہتان وہ باندھا کرتے تھے اس کا انہیں کوئی سراغ نہیں ملے گا۔ | قیامت کے دن مشرکین | 16:87 |
| وَ اِمَّا تُعْرِضَنَّ عَنْهُمُ ابْتِغَآءَ رَحْمَةٍ مِّنْ رَّبِّكَ تَرْجُوْهَا | اور اگر تُو اُن سے تعرض کرتا ہے، اپنے رب سے رحمت چاہتے ہوئے،جس (رحمت) کی تمہیں اُمید ہے | محکم آیت | 17:28 |
| وَ لَا تَعْدُ عَیْنٰكَ عَنْهُمْۚ تُرِیْدُ زِیْنَةَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَاۚ | اور آپؐ ا پنی آنکھوں کو اُن(ایسے لوگوں) سے نہ موڑیں کہ تم دنیاوی زندگی کی خوبصورتی چاہو | آپﷺ کو حکم | 18:28 |
| وَ رَاَ الْمُجْرِمُوْنَ النَّارَ فَظَنُّوْۤا اَنَّهُمْ مُّوَاقِعُوْهَا | اور مجرمین آگ دیکھیں گے پھرسوچیں گے(کہ) بے شک وہ اس میں گرنے والے ہیں، | حساب کتاب کا دن | 18:53 |
| مَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یُمَتَّعُوْنَؕ | نہیں اُن کے کام آئے گا جو وہ فاہدہ لے رہے تھے؟ | قرآن کے منکر | 26:207 |
| ثُمَّ تَوَلَّ عَنْهُمْ فَانْظُرْ مَا ذَا یَرْجِعُوْنَ | پھر اُن سے واپس مڑ آ پھر دیکھ کہ وہ کیا (جواب) واپس کرتے ہیں | سیلمان ؑ اور ھد ھد | 27:28 |
| لَنُكَفِّرَنَّ عَنْهُمْ سَیِّاٰتِهِمْ | ہم واقعی اُن سے ان کی برائیاں دور کر دیں گے | اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، | 29:7 |
| فَاَعْرِضْ عَنْهُمْ وَ انْتَظِرْ اِنَّهُمْ مُّنْتَظِرُوْنَ | پس آپﷺ اُن سے الگ ہو جائیں اور انتظار کریں. بے شک! وہ بھی (اس دن کے آنے کا) انتظار کر رہے ہیں | آپﷺ کو حکم | 32:30 |
| لَا یُقْضٰى عَلَیْهِمْ فَیَمُوْتُوْا وَ لَا یُخَفَّفُ عَنْهُمْ مِّنْ عَذَابِهَا١ؕ | ؛وہ آگ اُن پر پوری نہیں ہوگی کہ پھر وہ مرسکیں، اور نہ ہی اُن سے اس (جہنم) کے عذاب سے کمی کی جائے گی | کافرین کے لیے | 35:36 |
| فَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتّٰى حِیْنٍۙ | چنانچہ آپﷺ ان (لوگوں)سے تھوڑے عرصے کے لیے الگ ہو جائیں | آپﷺ کو حکم | 37:174 |
| وَ تَوَلَّ عَنْهُمْ حَتّٰى حِیْنٍۙ | اور آپﷺ ان سے تھوڑے عرصے تک الگ ہو جائیں | آپﷺ کو حکم | 37:178 |
| اَتَّخَذْنٰهُمْ سِخْرِیًّا اَمْ زَاغَتْ عَنْهُمُ الْاَبْصَارُ | کیا ہم نے اُن سے مذاق کیا تھا یا کہ اُن سے ہماری آنکھیں پھر گئی ہیں؟ | سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے | 38:63 |
| لِیُكَفِّرَ اللّٰهُ عَنْهُمْ اَسْوَاَ الَّذِیْ عَمِلُوْا | تاکہ اللہ دور کر دے ان (لوگوں) سے بُرائیاں جو انہوں نے کیں | متقین کے لیے | 39:35 |
| قَدْ قَالَهَا الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ | واقعی کہا اِس کو اُن لوگوں نے بھی جو ان سے پہلے تھے، پھر نہ آیا اُن کے کام جو وہ کمایا کرتے تھے؛ | انسان کے بارے | 39:50 |
| فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ | .پھر اُن کے کام نہ آیا جو وہ کمایا (کیا)کرتے تھے | شان باری تعالی | 40:82 |
| وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَدْعُوْنَ مِنْ قَبْلُ وَ ظَنُّوْا مَا لَهُمْ مِّنْ مَّحِیْصٍ | اور چلیں جائیں گے اُن(مشرکوں) سے جن (لوگوں)کو وہ اس سے پہلے پکارا کرتے تھے اور وہخیال کریں گے کہ اُن کے لیے کوئی پناہ نہیں ہے | قیامت کے دن مشرک | 41:48 |
| فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الْعَذَابَ اِذَا هُمْ یَنْكُثُوْنَ | پھر جب ہم نے ان سے عذاب کو دور کر دیا، تب وہ وعدہ خلافی کرنے لگے | موسیؑ کے بارے | 43:50 |
| لَا یُفَتَّرُ عَنْهُمْ وَ هُمْ فِیْهِ مُبْلِسُوْنَۚ | یہ (عذاب) اُن سے ہلکا نہیں کیا جائے گا.اور وہ اُس میں مایوس پڑے رہیں گے | یوم قیامت اور مجرمین | 43:75 |
| فَاصْفَحْ عَنْهُمْ وَ قُلْ سَلٰمٌ١ؕ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ | پس پھر (آپﷺ) اُن سے در گزر کریں (یا اُن کو برداشت کریں) اور کہیں: سلام! پھر عنقریب وہ (بے ایمان لوگ)جان جائیں گے | آپﷺ کو حکم | 43:89 |
| مِنْ وَّرَآئِهِمْ جَهَنَّمُ١ۚ وَ لَا یُغْنِیْ عَنْهُمْ مَّا كَسَبُوْا شَیْئًا | اُن (ایسے لوگوں)کے آگے جہنم ہے اور جو اُنہوں نے کمایا(کیا) ہے اُن کو کسی چیز کافاہدہ نہیں دے گا | اللہ کی آیات کا مذاق بنانے والے | 45:10 |
| اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ نَتَقَبَّلُ عَنْهُمْ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوْا | یہی وہ لوگ ہیں، اُن سے ہم اچھے (اعمال)قبول کرتے ہیں جو وہ کرتے ہیں | والدین سے حسن سلوک کرنے والا | 46:16 |
| فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ سَمْعُهُمْ وَ لَاۤ اَبْصَارُهُمْ وَ لَاۤ اَفْئِدَتُهُمْ مِّنْ شَیْءٍ | پھر اُن کے کان اور نہ ہی اُن کی آنکھیں اور نہ ہی اُن کے دل اُن کے کچھ بھی کام آ سکے | عاد کے متعلق | 46:26 |
| بَلْ ضَلُّوْا عَنْهُمْ١ۚ وَ ذٰلِكَ اِفْكُهُمْ وَ مَا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ | .نہیں، وہ (معبود) تو اُن سے جاتے رہے.اور وہ اُن کا جھوٹ تھا، اورجو وہ خود گھڑا کرتے تھے | اللہ کے سوا معبود | 46:28 |
| وَّ هُوَ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْ١ۙ كَفَّرَ عَنْهُمْ سَیِّاٰتِهِمْ وَ اَصْلَحَ بَالَهُمْ | اور وہ (کتاب) اُن کے رب کی طرف سے سچائی ہے۔۔۔وہ اُن کے گناہوں کو اُن سے دور کر دیتا ہے اور اُن کے معاملات بہتر کر دیتا ہے | جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور اُس پر ایمان لاتے ہیں جو مُحمدﷺ پر نازل کیا گیا ہے | 47:2 |
| وَ یُكَفِّرَ عَنْهُمْ سَیِّاٰتِهِمْ | اور اُن کے گناہوں کو اُن سے دور کر دے۔ | مومنین اور مومنات | 48:5 |
| وَ هُوَ الَّذِیْ كَفَّ اَیْدِیَهُمْ عَنْكُمْ وَ اَیْدِیَكُمْ عَنْهُمْ بِبَطْنِ مَكَّةَ | اور وہ وہی ہے جس نے مکہ کی وادی میں اُن کے ہاتھوں کو تم (مسلمانوں)سے روکے رکھا،اور تمہارے ہاتھوں کو اُن (کافرین)سے روکے رکھا | تاریخی آیت | 48:24 |
| یَوْمَ تَشَقَّقُ الْاَرْضُ عَنْهُمْ سِرَاعًا١ؕ ذٰلِكَ حَشْرٌ عَلَیْنَا یَسِیْرٌ | (اُس) دن (جب) زمین اُن(لوگوں کے اوپر) سے پھٹ کر ٹکڑے ہو جائے گی، جلدی میں (وہ آئیں گے). وہ اکھٹ (جمع) کرنا ہم پر بہت ہی آسان ہے | قیامت | 50:44 |
| فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَاۤ اَنْتَ بِمَلُوْمٍۗ | پھر آپﷺ اُن سے پرے ہو جائیں، پھر آپﷺ پر (اب) کوئی الزام نہیں | آپﷺ کو حکم | 51:54 |
| یَوْمَ لَا یُغْنِیْ عَنْهُمْ كَیْدُهُمْ شَیْئًا وَّ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَؕ | دن جب اُن کی تدبیر اُن کو کسی چیز کا فاہدہ نہیں دے گی، اور نہ ہی اُن کی مدد ہو گی | قیامت کے دن | 52:46 |
| فَتَوَلَّ عَنْهُمْ١ۘ یَوْمَ یَدْعُ الدَّاعِ اِلٰى شَیْءٍ نُّكُرٍۙ | پھر آپﷺ اُن (نہ ماننے والوں)سے الگ ہو جائیں. دن جب بلانے والا ایک درد ناک چیز کی طرف بلائے گا | قیامت کا دن | 54:6 |
| لَنْ تُغْنِیَ عَنْهُمْ اَمْوَالُهُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُهُمْ مِّنَ اللّٰهِ شَیْئًا١ؕ | اُن کے مال اور نہ ہی اُن کی اولاداُن کو اللہ سے ہرگز کسی چیز کا بھی فاہدہ نہیں دیں گے | جن پر اللہ کا غضب ہے | 58:17 |
| ١ؕ رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ١ؕ اُولٰٓئِكَ حِزْبُ اللّٰهِ١ؕ | . اللہ اُن سے راضی ہے، اور وہ اللہ سے راضی ہیں.یہی اللہ کی جماعت ہیں. | ایک اصول | 58:22 |
| فَلَمْ یُغْنِیَا عَنْهُمَا مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا وَّ قِیْلَ ادْخُلَا النَّارَ مَعَ الدّٰخِلِیْنَ | چنانچہ وہ (خاوند) اُن دونوں (بیویوں) کے اللہ سے کسی چیز کے بھی کام نہ آے۔ اور اُن سے کہا گیا کہ داخل ہو جاو آگ میں، داخل ہونے والوں کے ساتھ۔ | احکامات | 66:10 |
| رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ١ؕ ذٰلِكَ لِمَنْ خَشِیَ رَبَّهٗ۠ | اللہ اُن سے راضی ہے اور وہ اُس سے راضی ہیں. یہ (انجام) اُس کے لئے ہے جو اپنے رب سے ڈرتا ہے | ایمان اور نیک اعمال | 98:8 |