الف
ب
پ
ت
ٹ
ث
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
س
ش
ص
ض
ط
ظ
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ہ
ی
ے
اُردو لفظ: یہ
| عربی لفظ: | روٹ الفاظ | متبادل الفاظ | |
|---|---|---|---|
| ذٰلِكَ | ذ ل ک | وہ |
| ذٰلِكَ الْكِتٰبُ۔۔۔۔۔۔۔ | وہ کتاب | الکتاب | 2:2 |
| ثُمَّ تَوَلَّیْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ١ۚ | پھر تم اس (عہد) کے بعد بھی پھرگے (یعنی عہدکا احترام نہ کیا) | بنی اسرائیل کو یاد کروانا | 2:64 |
| قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ لَّا فَارِضٌ وَّ لَا بِكْرٌ١ؕ عَوَانٌۢ بَیْنَ ذٰلِكَ١ؕ | اُس(موسی ؑ )نے کہا : بے شک ! اُس نے کہا ہے، (کہ) واقعی وہ گائے نہ بچے والی (یعنی بوڑھی )ہو اور نہ ہی نو عمر (چھوٹی)ہو؛ درمیانی عمر کی (ہو)، اُس کے درمیان ؛ | موسی ؑ کا جواب | 2:68 |
| ثُمَّ قَسَتْ قُلُوْبُكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ فَهِیَ كَالْحِجَارَةِ اَوْ اَشَدُّ قَسْوَةً١ؕ | پھر ، اس (معجزے) کے بعد ، تمہارے دل سخت ہو گے پھر وہ (دل) جیسے کہ پتھرہوں، یا ( پتھروں سے بھی)شدید سخت | بنی اسرائیل کے لیے | 2:74 |
| فَمَا جَزَآءُ مَنْ یَّفْعَلُ ذٰلِكَ مِنْكُمْ اِلَّا خِزْیٌ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ | پھر کیا جزا(سزا) ہے جو تم میں سے یہ کریں ماسوائے کہ دنیاوی زندگی میں رسوائی | کتاب کے کچھ حصوں کو ماننے والے | 2:85 |
| ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ نَزَّلَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ١ؕ | وہ کیوں کہ اللہ نے کتاب کو سچائی سے نازل کیا ہے | کتاب الہی کا علم چھپانا | 2:176 |
| ١ؕ ذٰلِكَ تَخْفِیْفٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ رَحْمَةٌ | یہ تمہارے رب کی طرف سے (سزا میں) ایک کمی اور رحمت ہے | قتل میں بدلے کے بارے | 2:178 |
| فَمَنِ اعْتَدٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَلَهٗ عَذَابٌ اَلِیْمٌ | پھر جو کوئی اس کے بعد (بھی) زیادتی کرے گا اُس کے لیے ایک سخت عذاب ہے | قتل میں بدلے کے بارے | 2:178 |
| ذٰلِكَ لِمَنْ لَّمْ یَكُنْ اَهْلُهٗ حَاضِرِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ١ؕ | یہ اُس کے لیے ہے جس کے گھر والے مسجدِالحرام (خانِہ کعبہ کے پاس) نہ رہتے ہوں | حج اور عمرہ | 2:196 |
| وَ بُعُوْلَتُهُنَّ اَحَقُّ بِرَدِّهِنَّ فِیْ ذٰلِكَ اِنْ اَرَادُوْۤا اِصْلَاحًا١ؕ | اور اُن کے خاوند اُس میں، اُن (عورتوں) کو واپس لینے میں حق رکھتے ہیں اگر وہ (خاوند) اصلاح(صلح) کا ارادہ رکھتے ہوں | میاں بیوی کی علیحدگی | 2:228 |
| وَّ لَا تُمْسِكُوْهُنَّ ضِرَارًا لِّتَعْتَدُوْا١ۚ وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهٗ | اُن کو تکلیف پہنچانے کی خاطر نہ روکو تاکہ تم زیادتی کروجو کوئی بھی وہ (سلوک) کرے گا پھروہ(انسان) اپنی جان پر ظلم کرے گا | طلاق کے بارے میں | 2:231 |
| ذٰلِكَ یُوْعَظُ بِهٖ مَنْ كَانَ مِنْكُمْ یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ | وہ (اایسا کرنا)، اس سے نصیحت ہے(اُسکو) جوتم میں سے اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے | طلاق کے بارے میں | 2:232 |
| ١ؕ ذٰلِكُمْ اَزْكٰى لَكُمْ وَ اَطْهَرُ١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ وَ اَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ | وہ(یعنی ایسا کرنا) تمہارے لیے پاکیزگی اورطہارت ہے اوراللہ جانتا ہے اورتم نہیں جانتے ہو | طلاق کے بارے میں | 2:232 |
| وَ عَلَى الْوَارِثِ مِثْلُ ذٰلِكَ١ۚ | اور وارث پر بھی اسطرح (نان و نفقہ کی ذمہ داری )ہے | بچے کی پرورش, ایت طلاق | 2:233 |
| اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ۠ | بے شک! اگر تم واقعی مومنین ہو تو اُس (تابوت کے آنے) میں تمہارے ( بنی اسرائیل کے) لیےضرور ایک نشانی ہے | بنی اسرائیل کو حکم | 2:248 |
| ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْۤا اِنَّمَا الْبَیْعُ مِثْلُ الرِّبٰوا١ۘ وَ اَحَلَّ اللّٰهُ الْبَیْعَ وَ حَرَّمَ الرِّبٰوا | یہ اس لئے ہے کہ وہ کہتے ہیں : سود بھی کاروبار(تجارت) کی طرح ہی تو ہے؛ اور ﷲ نے کاروبار (تجارت) کو حلال اور سود کو حرام کیا ہے | سود کے بارے | 2:275 |
| ذٰلِكُمْ اَقْسَطُ عِنْدَ اللّٰهِ وَ اَقْوَمُ لِلشَّهَادَةِ وَ اَدْنٰۤى اَلَّا تَرْتَابُوْۤا | وہ اللہ کے نزدیک انصاف والی اور گواہی کے لیے زیادہ معتبر اور (ثبوت کے لیے) قریب ترین ہے کہ کہیں تم شک نہ کرو؛ | قرضہ کی لکھائی | 2:282 |
| اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّاُولِی الْاَبْصَارِ | بے شک! اس (واقعے) میں واقعی دیکھنے والوں کے لیے ایک عبرت(سبق) ہے | جنگ کے بارے میں | 3:13 |
| ذٰلِكَ مَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ وَ اللّٰهُ عِنْدَهٗ حُسْنُ الْمَاٰبِ | وہ (سب چیزیں) دُنیاوی زندگی کا ہی سامان(متاع) ہے اور اللہ! اُس کے پاس تو ایک اچھا ٹھکانا(یا رہنے کی جگہ) ہے | منفرد آیت | 3:14 |
| قُلْ اَؤُنَبِّئُكُمْ بِخَیْرٍ مِّنْ ذٰلِكُمْ١ؕ | کہیں: کیا میں تمہیں ان (دنیاوی زندگی کی چیزوں) سے زیادہ بہتر( چیز کے متعلق) بتاﺅں؟ | دنیاوی زندگی کے سامان سے بہتر | 3:15 |
| ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْا لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ اِلَّاۤ اَیَّامًا مَّعْدُوْدٰتٍ١۪ | یہ(چیز) اس لئے ہے کہ بے شک وہ کہتے ہیں:کہ ہمیں ہر گز آگ نہیں چھوئے گی ماسوائے چند دنوں کے | کتاب اللہ | 3:23 |
| وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ فَلَیْسَ مِنَ اللّٰهِ فِیْ شَیْءٍ اِلَّاۤ اَنْ تَتَّقُوْا مِنْهُمْ تُقٰةً١ؕ | پھر اُس کا اللہ سے کسی چیز میں کچھ (تعلق)نہیں ماسوائے کے کہ تم (مومنین) اُن (کافرین) سے بچاﺅ کرو ایک تحفظ(کے طور پر) | حکم | 3:27 |
| ذٰلِكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ الْغَیْبِ نُوْحِیْهِ اِلَیْكَ١ؕ | یہ غیب کی خبروں(باتوں) میں سے ہیں ہم اُن(خبروں) کو آپؐ کی طرف وحی کرتے ہیں | زکریا اور مریم کے بارے | 3:44 |
| اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَۚ | اللہ کے اذن سے عیسی کے معجزات | 3:49 |
| ذٰلِكَ نَتْلُوْهُ عَلَیْكَ مِنَ الْاٰیٰتِ وَ الذِّكْرِ الْحَكِیْمِ | یہ(عیسٰی ؑ کا قصہ)) ،اُس (قصے) کوہم آپؐ پر پڑھتے ہیں،(اللہ کی) آیات سے ہے اور عقل والا ذکر ( نصیحت) ہے | عیسی کے بارے میں | 3:58 |
| ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْا لَیْسَ عَلَیْنَا فِی الْاُمِّیّٖنَ سَبِیْلٌ١ۚ | یہ اس لیے کہ بے شک وہ کہتے ہیں: ہم پر جاہلوں ( غیر اہلِ کتاب) کے بارے میں کوئی پکڑ (الزام) نہیں | اہل کتاب کے بارے | 3:75 |
| قَالَ ءَاَقْرَرْتُمْ وَ اَخَذْتُمْ عَلٰى ذٰلِكُمْ اِصْرِیْ١ؕ قَالُوْۤا اَقْرَرْنَا | اُس(اللہ) نے کہا: کیا تم اقرار کرتے ہو، اور تم اس پر میرا بوجھ اُٹھاتے ہو؟ اُن(نبیوں) نے کہا: ہم (اس عہد کا)اقرار کرتے ہیں | منفرد ایت | 3:81 |
| فَمَنْ تَوَلّٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ | پھراس (عہد) کے بعد جو کوئی بھی پھرجائے گا: پھر یہی (لوگ) ہیں ، وہ فاسقین (بد کردار) ہیں | پچھلی ایت کا تسلسل | 3:82 |
| اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ وَ اَصْلَحُوْا١۫ | ماسوائے اُن کے جو اس کے بعد(یعنی ایمان کے بعد کفر کر نے سے) توبہ کر لیں اور اصلاح بھی کر لیں | پچھلی ایت کا تسلسل | 3:89 |
| فَمَنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَؐ | پھرجو (انسان) اس کے بعد بھی اللہ پر ایک جھوٹ ایجاد کرئے (بنائے) گا، پھر یہی(لوگ) ہیں، وہ ظالمین (نافرمانبردار) ہوں گے | بنی اسرائیل اور حلال حرام | 3:94 |
| ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہ | وہ(ذلت ،غضب اور رسوائی) کیوں کہ وہ اللہ کی آیات سے کفر(انکار) کرتے تھے | (اہلِ کتاب میں سے جو فاسق ہیں) | 3:112 |
| ذٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَّ كَانُوْا یَعْتَدُوْنَۗ | وہ کیوں کہ وہ باغی تھے اور و ہ حد سے بڑھ جاتے تھے | (اہلِ کتاب میں سے جو فاسق ہیں) | 3:112 |
| لِیَجْعَلَ اللّٰهُ ذٰلِكَ حَسْرَةً فِیْ قُلُوْبِهِمْ١ؕ | تاکہ اللہ اُن (کافرین)کے دلوں میں اس (طرح کے کہنے) کو ایک (مستقل) حسرت(غم) بنا دے | جنگ احد کے بعد مومنین کو حکم | 3:156 |
| اِنَّمَا ذٰلِكُمُ الشَّیْطٰنُ یُخَوِّفُ اَوْلِیَآءَهٗ١۪ | فی سبیل اللہ لڑائی کرنے والے | 3:175 |
| ذٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْكُمْ وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِۚ | پچھلی ایت سے تسلسل | 3:182 |
| وَ اِنْ تَصْبِرُوْا وَ تَتَّقُوْا فَاِنَّ ذٰلِكَ مِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِ | اوراگر تم (اہل ایمان) صبر اور تقوی کرو گے، تو پھر بےشک یہ (ایسا کرنا)حوصلے کے کاموں سے ہیں | منفرد ایت | 3:186 |
| ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَلَّا تَعُوْلُوْاؕ | یہ (یعنی ایک ہی عورت سے شادی کرنا) زیادہ قریب ہے کہ تم ناانصافی نہیں کرو گے | محکم ایت | 4:3 |
| فَاِنْ كَانُوْۤا اَكْثَرَ مِنْ ذٰلِكَ فَهُمْ شُرَكَآءُ فِی الثُّلُثِ | ، پھر اگر وہ (بہن بھائی) اَس(دو کی تعداد) سے زیادہ ہیں، تو پھر وہ تیسرے حصے میں حصہ دار (شریک) ہوں گے | محکم ایت | 4:12 |
| وَ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ | اور وہ عظیم کامیابی ہو گی | وراثت کے بارے | 4:13 |
| وَ اُحِلَّ لَكُمْ مَّا وَرَآءَ ذٰلِكُمْ | تمہارے لئے حلا ل ہیں جو ان ( بیان کردہ عورتوں) سے زیادہ (علاوہ ) ہیں | ممنوعہ عورتیں کے بارے | 4:24 |
| ذٰلِكَ لِمَنْ خَشِیَ الْعَنَتَ مِنْكُمْ١ؕ | تم میں سے اس (انسان) کے لیے ہے جس کو گناہ کرلینے کا ڈر ہو | خادمہ سے نکاح | 4:25 |
| وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ عُدْوَانًا وَّ ظُلْمًا | اور جو (انسان) دشمنی (زیادتی) اور ظلم (نا انصافی )سے وہ(کام) کرے گا | قتل کرنے کے بارے | 4:30 |
| وَ كَانَ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرًا | اور یہ(کر دینا) اللہ پر آسان (کام) ہے | قتل کرنے کے بارے | 4:30 |
| وَ یَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذٰلِكَ لِمَنْ یَّشَآءُ١ۚ | اور وہ اس کے سوا (سب گناہ ) جس کے لیے چاہے معاف کر سکتا ہے | شرک | 4:48 |
| ١ؕ ذٰلِكَ خَیْرٌ وَّ اَحْسَنُ تَاْوِیْلًا | یہ (ایسا کرنا) بہتر اور (متنازعہ مسئلے کا) اچھا حل (تاویل) ہے | منفرد و محکم ایت | 4:59 |
| ذٰلِكَ الْفَضْلُ مِنَ اللّٰهِ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ عَلِیْمًاۧ | یہ (ایسا کسی کے لیے ہونا) اللہ کی طرف سے فضل ہے، اور اﷲ کافی ہے (بحثیت )جاننے والا | انعام الہی | 4:70 |
| وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِ اللّٰہ | اور جو کوئی اللہ کی رضا کی خاطر ایسا کرتا ہے، | منفرد آیت | 4:114 |
| وَ یَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذٰلِكَ لِمَنْ یَّشَآءُ١ؕ | اوروہ(اللہ) اس (شرک ) کے علاوہ جس کے چاہے معاف کر دے گا | منفرد آیت | 4:116 |
| وَ كَانَ اللّٰهُ عَلٰى ذٰلِكَ قَدِیْرًا | اور اللہ اُس (کرنے) پرقادر ہے | منفرد آیت | 2:132 |
| مُّذَبْذَبِیْنَ بَیْنَ ذٰلِكَ١ۖۗ | اس(اور اُس) درمیان لٹکے ہوئے ہیں، | منافقین | 2:143 |
| وَّ یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّتَّخِذُوْا بَیْنَ ذٰلِكَ سَبِیْلًۙا | اور وہ چاہتے ہیں کہ اس (ایمان اور کفر)کے درمیان ایک راستہ بنا لیں | حقیقی کافرین | 2:150 |
| فَقَدْ سَاَلُوْا مُوْسٰۤى اَكْبَرَ مِنْ ذٰلِكَ | پھر اُنہوں نے ( اس سے پیشتر)حضرت موسی ؑ سے اس بھی بڑاسوال کیا تھا ، | اہل کتاب کا سوال | 2:153 |
| فَعَفَوْنَا عَنْ ذٰلِكَ١ۚ | پھرہم نے اس (گناہ)سے بھی در گزر کیا | اہل کتاب کو | 4:153 |
| وَ كَانَ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرًا | اور وہ (کرنا) اللہ پر آسان ہے | کفر اور ظلم کرنے والوں کے لیے جہنم | 4:169 |
| ذٰلِكُمْ فِسْقٌ١ؕ | یہ (سب) فسق (گناہ) ہے | حرام کی ہوئی چیزیں | 5:3 |
| ١ۚ فَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذٰلِكَ مِنْكُمْ | پھرجو (انسان)تم میں سے اس (عہد)کے بعد کفر کرے گا (یعنی ان احکام کو نہیں مانے گا)، | میثاق بنی اسرائیل | 5:12 |
| وَ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیْنَۚ | اور ظالمین (نافرمانبرداروں)کی یہی جزا ہے | آدم کے دو بیٹے | 5:29 |
| مِنْ اَجْلِ ذٰلِكَ كَتَبْنَا عَلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ | اس وجہ سے ،ہم نے بنی اسرائیل پر فرض کر دیا | منفرد آیت | 5:32 |
| ثُمَّ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنْهُمْ بَعْدَ ذٰلِكَ فِی الْاَرْضِ لَمُسْرِفُوْنَ | پھر بے شک اُن میں سے بہت زیادہ اس کے بعد بھی ،زمین میں واقعی زیادتی کرنے والے (مسرفین) ہیں | منفرد آیت | 5:32 |
| ذٰلِكَ لَهُمْ خِزْیٌ فِی الدُّنْیَا | یہ اُن کے لیے دنیا میں رُسوائی(بے عزتی) ہے | اللہ اور رسول سے جنگ اور فسادی | 5:33 |
| فِیْهَا حُكْمُ اللّٰهِ ثُمَّ یَتَوَلَّوْنَ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ١ؕ | اور (جبکہ) اُن کے پاس تورات ہے اُس میں اللہ کا حکم ہے؟ پھر اس کے بعد بھی وہ پھر جاتے ہیں | یہودی کفر میں دوڑ لگانے والے | 5:43 |
| ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ | یہ اللہ کا فضل ہے وہ اس(فضل) کو دیتا ہے جس کو چاہتا ہے | اللہ سے محبت کرنے والے لوگ | 5:54 |
| ١ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَعْقِلُوْنَ | یہ اس لئے ہے کہ بے شک وہ بے عقل لوگ ہیں | مومنین کی دوستی | 5:58 |
| قُلْ هَلْ اُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِّنْ ذٰلِكَ مَثُوْبَةً عِنْدَ اللّٰہ | ، کہیں:کیامیں تمہیں اللہ کے ہاں جزا کے لیے اس سے بھی بدتر (لوگوں کا ) بتاﺅں ؟ | اہل کتاب | 5:60 |
| ذٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَّ كَانُوْا یَعْتَدُوْنَ | یہ اسلیے (ہوا)کیوں کہ وہ (بنی اسرائیل) باغی ہوئے اور حد سے زیادہ بڑھ جایا کرتے تھے | بنی اسرائیل | 5:78 |
| ذٰلِكَ بِاَنَّ مِنْهُمْ قِسِّیْسِیْنَ وَ رُهْبَانًا | یہ کیوں کہ بے شک اُن (عیسایوں) میں پادری اور راہب ہیں، | ایمان والوں کے دوست و دشمن | 5:82 |
| وَ ذٰلِكَ جَزَآءُ الْمُحْسِنِیْنَ | اوریہی (باغات) محسنین ( اچھائی کرنے والوں) کی جزاہے | عیسایوں کے بارے | 5:85 |
| ذٰلِكَ كَفَّارَةُ اَیْمَانِكُمْ اِذَا حَلَفْتُمْ | یہ تمہارے عہدوں (قسموں)کا کفارہ ہے جب تم حلف اُٹھاتے ہو | اہل ایمان کو حکم | 5:89 |
| فَمَنِ اعْتَدٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَلَهٗ عَذَابٌ اَلِیْمٌ | پس جس (انسان)نے اس کے بعد بھی زیادتی کی تو پھراُس کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے | محکم ایت | 5:94 |
| اَوْ عَدْلُ ذٰلِكَ صِیَامًا لِّیَذُوْقَ وَ بَالَ اَمْرِهٖ | یا اس کے برابر روزے( رکھے) ، تاکہ وہ اپنے کام کی سزا چکھے | محکم ایت | 5:95 |
| ذٰلِكَ لِتَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ | وہ اس لیے کہ تم جان سکو کہ بے شک اللہ جانتا ہے | لوگوں کے لیے معیار بنانا | 5:97 |
| ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَنْ یَّاْتُوْا بِالشَّهَادَةِ عَلٰى وَجْهِهَاۤ | وہ (ایسا کرنا) قریب (ممکن)ہے کہ وہ گواہی اُس کی سچائی پر دیں گے | وصیت کے سلسلے گواہی | 5:108 |
| ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ | وہ ایک عظیم کامیابی ہے | صادقین کے لیے | 5:119 |
| وَ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْمُبِیْنُ | اور وہ (ایسا ہونا)ایک واضح کامیابی ہو گی | عذاب کا دور ہونا | 6:16 |
| ذٰلِكَ هُدَى اللّٰهِ یَهْدِیْ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ١ؕ | یہ ہدایت اللہ کی ہے وہ اس سے ہدایت دیتا ہے جس(انسان) کو وہ اپنے بندوں میں سے چاہتا ہے | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:88 |
| ذٰلِكُمُ اللّٰهُ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ | یہ تمہارا اللہ ہے پھر کسطرح سے تم بے وقوفی کرتے ہو | حمد باری تعالی | 6:95 |
| ١ؕ ذٰلِكَ تَقْدِیْرُ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ | یہ طاقتور (اور) جاننے والے کی پیمائش (تقدیر) ہے | حمد باری تعالی | 6:96 |
| اِنَّ فِیْ ذٰلِكُمْ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ | ے شک! ان (چیزوں) میں ایمان والے لوگوں کے لیے (ﷲ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں | حمد باری تعالی | 6:99 |
| ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ | یہ تمہارا اللہ تمہارا رب ہے اُس کے سوا کوئی معبود نہیں | حمد باری تعالی | 6:102 |
| ذٰلِكَ اَنْ لَّمْ یَكُنْ رَّبُّكَ | یہ (رسولوں کا آنا اس لئے) ہے کہ آپؐ کا رب ایسا نہیں | انسان اور جنات | 6:131 |
| ذٰلِكَ جَزَیْنٰهُمْ بِبَغْیِهِمْ | وہ(ایسا ہونا)، ہم نے اُن کو اُن کی بغاوت (نافرمانی) کی سزا دی تھی | حلال و حرام | 6:146 |
| ١ؕ ذٰلِكُمْ وَصّٰكُمْ بِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ | یہ (وہ باتیں) ہیں جن کا اس (اللہ) نے تمہیں حکم دیا ہے تاکہ تم سمجھو | حرام کردہ چیز | 6:151 |
| ١ؕ ذٰلِكُمْ وَصّٰكُمْ بِهٖ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَۙ | یہ ( وہ باتیں )ہیں جن کا وہ تمہیں حکم دیتا ہے تاکہ تم یاد رکھو | حرام کردہ چیز | 6:152 |
| ذٰلِكُمْ وَصّكُمْ بِهٖ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ | یہ (وہ بات )ہے جس کااس (اللہ) نے تمہیں (واضح )حکم دیا ہے کہ شاید تم متقی بن سکو | صراط مستقیم کے علاوہ | 6:153 |
| ١ۚ وَ بِذٰلِكَ اُمِرْتُ وَ اَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِیْنَ | اور اسی کا مجھے حکم دیا گیا ہے، اور میں مسلمین میں سے پہلا ہو ں | محکم آیت | 6:163 |