روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ یَكْتُبُوْنَ الْكِتٰبَ بِاَیْدِیْهِمْ١ۗ | پھر برائی ہے اُن (لوگوں) کے لیے جو کتاب کو اپنے ہاتھوں سے لکھ لیتے ہیں ۔۔۔۔ | ایک اصول بیان کیا گیا ہے بنی اسرائیل کے تذکرے کے بعد | 2:79 |
| فَوَیْلٌ لَّهُمْ مِّمَّا كَتَبَتْ اَیْدِیْهِمْ وَ وَیْلٌ لَّهُمْ مِّمَّا یَكْسِبُوْنَ | پھر برائی ہے اُن (ایسے لوگوں)کے لیے جو اُن کے ہاتھوں نے لکھا، | خود لکھی ہوئی کتاب کو اللہ سے منسوب کرنے والے | 2:79 |
| وَ وَیْلٌ لَّهُمْ مِّمَّا یَكْسِبُوْنَ | اور برائی ہے ان کے لیے جو وہ( اسطرح فاہدہ) کماتے ہیں | خود لکھی ہوئی کتاب کو اللہ سے منسوب کرنے والے | 2:79 |
| قَالَ یٰوَیْلَتٰۤى اَعَجَزْتُ اَنْ اَكُوْنَ مِثْلَ هٰذَا الْغُرَابِ | اُس (قاتل )نے کہا: اے مجھ پر افسوس! کیا میں عاجز(مجبور) ہوں کہ اس کوئے کی طرح ہوتا | آدم کے دو بیٹے | 5:31 |
| قَالَتْ یٰوَیْلَتٰۤى ءَاَلِدُ وَ اَنَا عَجُوْزٌ | اُس نے کہا: آہ! میرا افسوس! کیا میرے ہاں بچہ ہو گا اور میں ایک بوڑھی ہوں | ابراہیمؑ کے بارے | 11:72 |
| وَ وَیْلٌ لِّلْكٰفِرِیْنَ مِنْ عَذَابٍ شَدِیْدِۙ | اور کافرین کے لیے ایک شدید عذاب سے خرابی ہے؛ | کافرین | 14:2 |
| فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ مَّشْهَدِ یَوْمٍ عَظِیْمٍ | : پس ان کے لیے جو کفر کرتے ہیں ایک عظیم (خوفناک) دن کودیکھنے کا افسوس کریں | (حضرت عیسی ؑ کے بارے میں سچی بات سے)کفر کرنے والے | 19:37 |
| قَالَ لَهُمْ مُّوْسٰى وَیْلَكُمْ | موسی ؑ نے اُن (لوگوں) سے کہا: تمہارے لیے افسوس! | موسیؑ اور فرعون | 20:60 |
| قَالُوْا یٰوَیْلَنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ | اُنہوں نے کہا: اے ہمارے لئے افسوس! بے شک ہم ظالمین (نافرمانبردار) تھے | اللہ کے عذاب کے وقت | 21:14 |
| وَ لَكُمُ الْوَیْلُ مِمَّا تَصِفُوْنَ | . اور تمہارے لئے (اے لوگو) افسوس ہی ہوگا اُس سے جو تم (اللہ سے) منسوب کرتے ہو | شان الہی | 21:18 |
| لَیَقُوْلُنَّ یٰوَیْلَنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ | تو وہ واقعی کہیں گے: ہائے ہماری بد قسمتی! بے شک! ہم ظالمین (نافرمانبردار) تھے | کافرین کو | 21:46 |
| یٰوَیْلَنَا قَدْ كُنَّا فِیْ غَفْلَةٍ مِّنْ هٰذَا بَلْ كُنَّا ظٰلِمِیْنَ | (کہیں گے)ائے ہمارے لئے افسوس! واقعی ہم اس (وقت) سے غفلت میں تھے. نہیں ہم توظالمین (نافرمانبردار) تھے | قیامت کے دن | 21:97 |
| یٰوَیْلَتٰى لَیْتَنِیْ لَمْ اَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِیْلًا | ہاے میری کم بختی! کاش میں ہرگز فلاں کو اپنا ایک دوست نہ چنتا | قیامت کے دن نافرمانبردار | 25:28 |
| وَ قَالَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ وَیْلَكُمْ | اور کہا اُن لوگوں نے جن کو علم دیا گیا تھا: تم پر افسوس! ا | قارون کی کہانی | 28:80 |
| وَ قَالُوْا یٰوَیْلَنَا هٰذَا یَوْمُ الدِّیْنِ | اور وہ کہیں گے: ہاے، ہمارے لیے افسوس! یہ تو فیصلے والا دن ہے | لوگوں کو جواب | 37:20 |
| ذٰلِكَ ظَنُّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ۚ فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنَ النَّارِؕ | یہ گمان ہے ان لوگوں کا جو کفر (انکار) کرتے ہیں. پس! افسوس ہے ان لوگوں کے لیے جو کفر کرتے ہیں جہنم کی آگ سے! | آسمان اور زمین پیدا کرنا | 38:27 |
| ١ؕ فَوَیْلٌ لِّلْقٰسِیَةِ قُلُوْبُهُمْ مِّنْ ذِكْرِ اللّٰهِ١ؕ | پھر، افسوس کریں، اُن لوگوں کے لیے جن کے دل اللہ کے ذکر سے سخت ہو چکے ہیں. | سوال ہے | 39:22 |
| فَاسْتَقِیْمُوْۤا اِلَیْهِ وَ اسْتَغْفِرُوْهُ١ؕ وَ وَیْلٌ لِّلْمُشْرِكِیْنَۙ | ، پس سیدھے اُسی کی طرف رہواور اُس سے معافی مانگو. اور مشرکین کے لیے افسوس کریں | وحدانیت | 41:6 |
| فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْ عَذَابِ یَوْمٍ اَلِیْمٍ | پھر افسوس کریں اُن لوگوں کے لیے جو ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں ایک درد ناک دن کے عذاب کا | عیسی کے بارے | 43:65 |
| وَیْلٌ لِّكُلِّ اَفَّاكٍ اَثِیْمٍۙ | ہر گناہگار جھوٹے شخص کے لیے افسوس (برائی) ہے | جھوٹا بندہ | 45:7 |
| وَ هُمَا یَسْتَغِیْثٰنِ اللّٰهَ وَیْلَكَ اٰمِنْ١ۖۗ | اور وہ دونوں (ماں اور باپ) اللہ سے مدد مانگتے ہیں (اور کہتے ہیں): اوہ تم پر افسوس ہے! ایمان لے آؤ! | والدین کا نافرمان | 46:17 |
| فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ یَّوْمِهِمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَ | پس اُن کے لئے جو کفر کرتے ہیں افسوس کریں اُن کے اُس دن سے جس کا اُن سے وعدہ کیا گیا ہے | سبق آموز | 51:60 |
| فَوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَۙ | پھر اُس دن جھٹلانے والوں کے لئے افسوس ہے | عذاب قیامت کا دن | 52:11 |
| قَالُوْا یٰوَیْلَنَاۤ اِنَّا كُنَّا طٰغِیْنَ | اُنہوں نے کہا: ہمارے لئے افسوس ہے! بے شک! ہم سرکش تھے | باغات والوں کی مثال | 68:31 |
| وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ | جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے | یوم الفصل | 77:15 |
| وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ | جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے | یوم الفصل | 77:19 |
| وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ | جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے | یوم الفصل | 77:24 |
| وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ | جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے | یوم الفصل | 77:28 |
| وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ | جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے | یوم الفصل | 77:34 |
| وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ | جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے | یوم الفصل | 77:37 |
| وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ | جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے | یوم الفصل | 77:40 |
| وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ | جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے | یوم الفصل | 77:45 |
| وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ | جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے | یوم الفصل | 77:47 |
| وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ | جھٹلانے والوں کے لئے اُس دن کا ا فسوس ہے | یوم الفصل | 77:49 |
| وَیْلٌ لِّلْمُطَفِّفِیْنَۙ | افسوس(برائی) ہے فراڈ کرنے والوں کے لئے | انجام | 83:1 |
| وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَۙ | افسوس ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لئے | یوم عظیم | 83:10 |
| وَیْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةِۙ | افسوس (برائی) ہے ہر الزام تراش اور پیٹھ کے پیچھے بات کرنے والے کے لیے | برائی کرنے والا | 104:1 |
| فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَۙ | پھر افسوس (برائی) ہے (اُن) نمازیوں کے لیے | جو دین (حساب کتاب یا مذہب) کو جھٹلاتا ہے؟ | 107:4 |