روٹ الفاط: سَوْفَ
Total/Searched:فَسَوْفَ
| فَسَوْفَ نُصْلِيهِ | فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ | |||||||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَمَنْ يَفْعَلْ ذَٰلِكَ عُدْوَانًا وَظُلْمًا فَسَوْفَ نُصْلِيهِ نَارًا | اور جو اس کو دشمنی اور ظلم سے کرے گا ہم جلدی اُس کو آگ میں بھون دیں گے | اپنے آپ کو قتل کرنے والے | 4:30 |
| فَسَوْفَ نُؤْتِیْهِ اَجْرًا عَظِیْمًا | پھر ہم اُس کو ایک عظیم اجر (فاہدہ) دیں گے | قتال کے بارے | 4:74 |
| فَسَوْفَ نُؤْتِیْهِ اَجْرًا عَظِیْمًا | ہم اُس کو ایک اجرِ عظیم سے نوازیں گے | منفرد آیت | 4:114 |
| فَسَوْفَ یَاْتِی اللّٰهُ بِقَوْمٍ یُّحِبُّهُمْ وَ یُحِبُّوْنَهٗۤ١ۙ | پھر اللہ ایسے لوگ لے آئے گا وہ اُن(لوگوں) سے محبت کرے گا اور وہ(لوگ) اُس(یعنی اللہ) سے محبت کرتے ہوں گے | مرتد ہونے والوں کو | 5:54 |
| ١ؕ فَسَوْفَ یَاْتِیْهِمْ اَنْۢبٰٓؤُا | پھراُن کے پاس وہ خبریں ضرور آئیں گی جن کے | کافرین | 6:5 |
| اِنِّیْ عَامِلٌ١ۚ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ١ۙ | بے شک! میں بھی کام کر رہا ہوں پھر تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا | منفرد آیت | 6:135 |
| ١ۚ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ | و پھر عنقریب تم(اس کا انجام) جان جاﺅ گے! | موسی اور فرعون | 7:121 |
| ١ۚ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ | و پھر عنقریب تم(اس کا انجام) جان جاﺅ گے! | موسی اور فرعون | 7:143 |
| فَاِنِ اسْتَقَرَّ مَكَانَهٗ فَسَوْفَ تَرٰنِیْ١ۚ | ! پھراگر وہ (پہاڑ) اپنے مقام پر رہا، تو پھر تُو (اے موسی ؑ) مجھے بھی دیکھ لے گا | موسی کے بارے | 7:143 |
| فَسَوْفَ یُغْنِیْكُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖۤ اِنْ شَآءَ١ؕ | تو پھر اللہ اگر چاہے گا تو تم کو اپنے فضل سے غنی کر دے گا | محکم آیت مشرکین کے بارے میں | 9:28 |
| فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ١ۙ مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ | پھر تم جلد معلوم کر لو گے کہ کون ہے جس کو عذاب آتا ہے جو اس کو رسواءکر دے گا | نوحؑ کے بارے میں | 11:39 |
| وَ یُلْهِهِمُ الْاَمَلُ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ | اور(خام) اُمید اُن کو دھوکہ دے لے. پھر جلدہی وہ جان لیں گے | کافرین کے بارے میں | 15:3 |
| الَّذِیْنَ یَجْعَلُوْنَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ١ۚ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ | جولوگ اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود بھی بناتے ہیں پھر وہ جلدی (اپنا انجام) جان لیں گے | معلوماتی آیت | 15:96 |
| ١ؕ فَتَمَتَّعُوْا١۫ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ | پھر تم (اے مشرکو)مزے کر لو، پھر (عنقریب) تم(اس کا انجام) جان لو گے | شرک کرنے والے | 16:55 |
| قَالَ اَمَّا مَنْ ظَلَمَ فَسَوْفَ نُعَذِّبُهٗ | اُس نے کہا: جو ظلم (نافرمانی) کرے گا تو ہم اُس کو عذاب (سزا) دیں گے، | ذی القرنین | 18:87 |
| وَ اتَّبَعُوا الشَّهَوٰتِ فَسَوْفَ یَلْقَوْنَ غَیًّاۙ | اور فضول خواہشات کی پیروی کی ہے. پھر وہ (ایسا کرنے سے) عنقریب دھوکے (نقصان) کا سامنا کریں گے | جن پر اللہ نے انعام کیا | 19:59 |
| فَقَدْ كَذَّبْتُمْ فَسَوْفَ یَكُوْنُ لِزَامًا۠ | و. پھر تم نے (سچائی کو) جھٹلا دیا ہے، پھر فیصلہ(عذاب) ضرور ہو گا | رحمان کے بندے | 25:77 |
| لِیَكْفُرُوْا بِمَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ١ۙۚ وَ لِیَتَمَتَّعُوْا فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ | تاکہ وہ کفر(انکار) کریں اُس وجہ سے جو ہم نے اُن کو دیا ہے اور تاکہ وہ فاہدہ اُٹھائیں. پھر جلد ہی وہ جان لیں گے | مشرکین | 29:66 |
| لِیَكْفُرُوْا بِمَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ١ؕ فَتَمَتَّعُوْا فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ | تاکہ وہ کفر (انکار، ناشکری) کریں اُس سے جو ہم نے اُن کو دیا ہے. پھر فاہدہ لے لو پھر تم جان جاؤ گے | انسان کی فطرت | 30:34 |
| فَكَفَرُوْا بِهٖ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ | پس وہ اس سے کفر(انکار) کرتے ہیں. پھر ا ن کو معلوم ہو جائے گا | (اب جبکہ قرآن آ چکا ہے) | 37:170 |
| وَّ اَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ یُبْصِرُوْنَ | اور اُن کو دیکھیں، پھر وہ بھی (بہت جلدی) دیکھ لیں گے | آپﷺ کو حکم | 37:175 |
| وَّ اَبْصِرْ فَسَوْفَ یُبْصِرُوْنَ | اور دیکھیں،پھر وہ بھی (بہت جلدی) دیکھ لیں گے | آپﷺ کو حکم | 37:179 |
| قُلْ یٰقَوْمِ اعْمَلُوْا عَلٰى مَكَانَتِكُمْ اِنِّیْ عَامِلٌ١ۚ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَۙ | (آپﷺ) کہیں: اے میرے لوگو! اپنے مقام پر تم کام کرتے رہو. میں بھی (اپنے مقام پر) کام کر رہا ہوں. پس تم جلدی جان جاؤ گے | فیصلہ اللہ کا ہی ہوگا | 39:39 |
| الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِالْكِتٰبِ وَ بِمَاۤ اَرْسَلْنَا بِهٖ رُسُلَنَا١ۛ۫ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَۙ | جو لوگ کتاب کو جھٹلاتے ہیں اور اُس کو بھی جو ہم اُس(کتاب) کے ساتھ اپنے رسولوں کو بھیجتے ہیں (یعنی نشانیاں، معجزات) پس عنقریب اُن کو معلوم ہو جائے گا | کتاب سے کذب کرنا | 40:70 |
| فَاصْفَحْ عَنْهُمْ وَ قُلْ سَلٰمٌ١ؕ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ | پس پھر (آپﷺ) اُن سے در گزر کریں (یا اُن کو برداشت کریں) اور کہیں: سلام! پھر عنقریب وہ (بے ایمان لوگ)جان جائیں گے | آپﷺ کو حکم | 43:89 |
| فَسَوْفَ یُحَاسَبُ حِسَابًا یَّسِیْرًاۙ | پھر وہ حساب وصول کر لے گا ایک آسان حساب | انسان کو تلقین | 84:7 |
| فَسَوْفَ یَدْعُوْا ثُبُوْرًاۙ | پس وہ واقعی تباہی کو پکارے گا | کتاب اُس کی پیٹھ کے پیچھے | 84:11 |