|
بِسْمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
|
اللہ کے نام سے (جو) رحمان(و) رحیم ہے ساتھ نامِ اللہ (جو) رحمٰن رحیم ہے
|
ب حرف جر، سے اور ساتھ کے معنوں میں
|
1:1
|
|
وَ عَلَّمَ اٰدَمَ الْاَسْمَآءَ كُلَّهَا ثُمَّ عَرَضَهُمْ عَلَى الْمَلٰٓئِكَةِ١ۙ
|
اور اُس (رب) نے آدمؑ کو اُس(زمین) کی تمام (چیزوں کے) نام سکھائے ،
|
آدم کی تخلیق
|
2:30
|
|
فَقَالَ اَنْۢبِئُوْنِیْ بِاَسْمَآءِ هٰۤؤُلَآءِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
|
پھر کہا: اگر تم (یعنی فرشتے) سچے ہو(تو) مجھے ان (چیزوں) کے نام بتاﺅ
|
اللہ کا فرشتوں سے مکالمہ
|
2:31
|
|
قَالَ یٰۤاٰدَمُ اَنْۢبِئْهُمْ بِاَسْمَآئِهِمْ١ۚ فَلَمَّاۤ اَنْۢبَاَهُمْ بِاَسْمَآئِهِمْ١ۙ
|
اے آدمؑ ! اُن(فرشتوں) کوان(چیزوں) کے نام بتا ، پھرجب اُس( آدم)ؑ نے اُن کواُن (چیزوں) کے نام بتائے
|
فرشتوں سے مکالمہ
|
2:32
|
|
مِمَّنْ مَّنَعَ مَسٰجِدَ اللّٰهِ اَنْ یُّذْكَرَ فِیْهَا اسْمُهٗ وَ سَعٰى فِیْ خَرَابِهَا١ؕ.
|
) کہ اُن (مسجدوں) میں اُس(اللہ) کے نام کا ذکر ہو،اور وہ (ظالم) ان (مساجد) کی بربادی میں کوشش کرے؟
|
مسجدوں کا احترام
|
2:114
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
اِنَّ اللّٰهَ یُبَشِّرُكِ بِكَلِمَةٍ مِّنْهُ١اسْمُهُ الْمَسِیْحُ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ
|
ایک کلمہ (لفظ) کی خوشخبری دیتا ہے ، اُس کا نام مسیح، عیسٰی ابنِ مریم ہے
|
عیسی ابن مریم کی پیدائش
|
3:45
|
|
وَ اِنِّیْ سَمَّیْتُهَا مَرْیَمَ وَ اِنِّیْۤ اُعِیْذُهَا بِكَ وَ ذُرِّیَّتَهَا
|
اور بےشک! میں نے اُس (جنم ہونے والی) کا نام مریم رکھا، اور بے شک! میں
|
مریم کی پیدائش
|
3:36
|
|
وَ اذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلَیْهِ١۪
|
اور اُس (شکار) پر اللہ کا نام بھی لو
|
حلال کے بارے
|
5:4
|
|
فَكُلُوْا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللّٰهِ عَلَیْهِ
|
پھر کھاﺅاُس سے جس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو
|
منفرد و محکم آیت
|
6:118
|
|
وَ مَا لَكُمْ اَلَّا تَاْكُلُوْا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللّٰهِ عَلَیْهِ
|
اور تمہیں کیا ہے کہ تم اُس نہ کھاﺅ اُس سے جس پر کہ اللہ کا نام لیا گیا
|
منفرد و محکم آیت
|
6:119
|
|
وَ لَا تَاْكُلُوْا مِمَّا لَمْ یُذْكَرِ اسْمُ اللّٰهِ عَلَیْهِ
|
اور نہ کھاﺅاُس میں سے جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو
|
منفرد و محکم آیت
|
|
وَ اَنْعَامٌ لَّا یَذْكُرُوْنَ اسْمَ اللّٰهِ عَلَیْهَا
|
اور مویشی ہیں کہ وہ(مشرکین) اُن پر اللہ کا نام نہیں لیتے
|
مشرکین
|
6:138
|
|
اَتُجَادِلُوْنَنِیْ فِیْۤ اَسْمَآءٍ
|
کیا تم مجھ سے اُن ناموں (کے بارے )میں جھگڑتے ہو اُن
|
ھود ؑ کے بارے
|
7:71
|
|
سَمَّیْتُمُوْهَاۤ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ
|
اُن کوتم نے اور تمہارے باپ دادانام دیا ہوا ہے،
|
ھود ؑ کے بارے
|
7:71
|
|
وَ لِلّٰهِ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰى فَادْعُوْهُ بِهَا
|
اللہ کے حسین (اچھے) نام ہیں پس اُس (باری تعالی) کو اُنہی (ناموں) سے پکارو
|
محکم آیت
|
7:180
|
|
وَ ذَرُوا الَّذِیْنَ یُلْحِدُوْنَ فِیْۤ اَسْمَآئِهٖ١ؕ
|
اور اُن لوگوں کو چھوڑ دو جو اُس (اللہ) کے ناموں میں بگاڑ( پیدا )کرتے ہیں
|
محکم آیت
|
7:180
|
|
بِسْمِ اللّٰهِ مَجْرِهَا وَ مُرْسٰهَا١ؕ
|
!اللہ کے نام سے ہی اس (کشتی) کا چلنا اور اس کا ٹھہرنا ہے
|
نوحؑ کے بارے میں
|
11:41
|
|
مَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖۤ اِلَّاۤ اَسْمَآءً
|
نہیں تم (لوگ)عبادت کرتے اُس (اللہ )کے سوا ماسوائے ناموں کی
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:40
|
|
سَمَّیْتُمُوْهَاۤ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ
|
تمہی نے اُن(چیزوں) کو نام دیے ہیں، تم نے اور تمہارے باپ دادا نے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:40
|
|
١ۚ وَ جَعَلُوْا لِلّٰهِ شُرَكَآءَ١ؕ قُلْ سَمُّوْهُمْ١ؕ
|
اوروہ (کافر)اللہ کے شریک بناتے ہیں (آپؐ )کہیں: اُن (شریکوں) کو نام دو ک
|
سوال
|
13:33
|
|
اَیًّا مَّا تَدْعُوْا فَلَهُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰىۚ
|
.کوئی (نام اُس کا) جو تم پکارتے ہو (ایک ہی بات ہے) پھر اُس(اللہ) کے پیارے نام ہیں،
|
عبادت الہی
|
17:110
|
|
یٰزَكَرِیَّاۤ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلٰمِ ﹰاسْمُهٗ یَحْیٰىۙ
|
اے زکریاؑ! بے شک! ہم تمہیں ایک لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں جس کا نام یحیٰی ؑ ہو گا
|
زکریا ؑ کی دعا کا جواب
|
19:6
|
|
لَمْ نَجْعَلْ لَّهٗ مِنْ قَبْلُ سَمِیًّا
|
ہم نے ایسا نام اُس سے پہلے کسی کو نہیں دیا ہے۔
|
زکریا ؑ کی دعا کا جواب
|
19:6
|
|
هَلْ تَعْلَمُ لَهٗ سَمِیًّا۠
|
کیا آپؐ کسی ایک کو بھی جانتے ہیں جس کا نام اُس کے ساتھ لیا جا سکے؟
|
شان باری تعالی
|
19:65
|
|
وَ یَذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ فِیْۤ اَیَّامٍ مَّعْلُوْمٰتٍ
|
اور معلوم دنوں میں اللہ کا نام لیں اُن چوپاؤں مویشیوں پر
|
ابراہیمؑ اور بیت اللہ
|
22:28
|
|
لِّیَذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلٰى مَا رَزَقَهُمْ مِّنْۢ بَهِیْمَةِ الْاَنْعَامِ١ؕ
|
تا کہ وہ مویشیوں میں سے چوپاؤں پر اللہ کا نام لیں جواُس نے اُن کو دئیے ہیں
|
حج کے بارے میں
|
22:34
|
|
فَاذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلَیْهَا صَوَآفَّ١ۚ
|
پھر (اُن کی)قطار بنا کر اُن پر اللہ کا نام لو پھر جب وہ اپنے پہلو کے بل گر پڑیں
|
حج کے بارے میں
|
22:36
|
|
یُذْكَرُ فِیْهَا اسْمُ اللّٰهِ كَثِیْرًا١ؕ
|
اُن میں کثرت سے اللہ کے نام کا ذکر کیا جاتا ہے.
|
عبادت گاہیں
|
22:40
|
|
١ؕ مِلَّةَ اَبِیْكُمْ اِبْرٰهِیْمَ١ؕ هُوَ سَمّٰكُمُ الْمُسْلِمِیْنَ١ۙ۬ مِنْ قَبْلُ وَ فِیْ هٰذَا
|
تمہارے باپ ابراہیمؐ کا مذہب(طریقہ)ہے. اور اُس نے تمہیں مسلمان نام دیا اس(قرآن) سے پہلے بھی اور اس (قرآن) میں بھی
|
محکم ایت
|
22:78
|
|
فِیْ بُیُوْتٍ اَذِنَ اللّٰهُ اَنْ تُرْفَعَ وَ یُذْكَرَ فِیْهَا اسْمُهٗ١ۙ
|
(یہ چراغ) گھروں میں ہے اللہ نے حکم دیا ہے کہ اُن (گھروں) کو بلند کیا جائے اور کہ اُس کے نام کا اُن (گھروں) میں ذکر ہو
|
شان باری تعالی
|
24:36
|
|
اِنَّهٗ مِنْ سُلَیْمٰنَ وَ اِنَّهٗ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ
|
بے شک! وہ سلیمانؑ (کی طرف)سے ہے، اور بے شک! وہ اللہ کے نام سے ہے (جو) رحمان رحیم ہے؛
|
سیلمان ؑ اور ھد ھد
|
27:30
|
|
بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوْقُ بَعْدَ الْاِیْمَانِ١ۚ
|
(کیوں کہ) ایمان کے بعد گناہ (فسق) کا نام (ہی) بہت بُرا ہے.
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:11
|
|
اِنْ هِیَ اِلَّاۤ اَسْمَآءٌ سَمَّیْتُمُوْهَاۤ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ
|
نہیں ہیں یہ ماسوائے نام، تم نے ان کو دئیے ہیں، تم نے اور تمہارے باپ دادا نے بھی،
|
بتوں ی معبودوں کے نام
|
53:23
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ لَیُسَمُّوْنَ الْمَلٰٓئِكَةَ تَسْمِیَةَ الْاُنْثٰى
|
بے شک! وہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں اُنہی نے ہی فرشتوں کو نام دئیے ہوئے ہیں عورتوں کے نام
|
فرشتے اور ان کے نام
|
53:27
|
|
تَبٰرَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِی الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِ
|
آپﷺ کے رب کا نام پاک ہے،بہت طاقتور اور عزت والا ہے
|
شان باری تعالی
|
55:78
|
|
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ
|
پھر، (آپﷺ) اپنے عظیم رب کے نام کی تسبیح کریں
|
آپﷺ کو حکم
|
56:74
|
|
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ
|
پھر، (آپﷺ) اپنے عظیم رب کے نام کی تسبیح کریں
|
آپﷺ کو حکم
|
56:96
|
|
هُوَ اللّٰهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰى
|
اللہ وہی ہے، خالق (ہر چیز کا پیدا کرنے والا) ہے،ایجاد کرنے والا (باری)، صورتیں بنانے والا(مصور) ہے. اُس کے بہت ہی پیارے نام ہیں. اُس
|
شان باری تعالی
|
59:24
|
|
وَ مُبَشِّرًۢا بِرَسُوْلٍ یَّاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِی اسْمُهٗۤ اَحْمَدُ
|
، اور ایک رسول کی خوشخبری دیتا ہوں جو میرے بعد آئے گا، اُس کا نام احمد(بہت تعریف والا) ہو گا
|
عیسی ابن مریم ؑ
|
61:6
|
|
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ۠
|
پھر آپﷺ اپنے عظیم رب کے نام کی بڑھائی (تسبیح) کریں
|
قرآن کی فضیلت کے بیان کے بعد حکم
|
69:52
|
|
وَ اذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ وَ تَبَتَّلْ اِلَیْهِ تَبْتِیْلًاؕ
|
اور اپنے رب کا نام یاد کریں اور اُس کی طرف وابستگی کریں، ایک مکمل وابستگی۔۔۔
|
نبی اکرمﷺ
|
73:8
|
|
عَیْنًا فِیْهَا تُسَمّٰى سَلْسَبِیْلًا
|
اُس (جنت) میں ایک چشمہ ہے،جس کا نام سلسبیل ہے
|
نیکوکار
|
76:18
|
|
وَ اذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًاۖۚ
|
اورصبح اور شام (آپﷺ) اپنے رب کے نام کا ذکر کریں
|
آپﷺ کو حکم
|
76:25
|
|
سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْاَعْلَىۙ
|
اپنے رب کے نام کی تسبیح (بڑھائی) کر یں جو اعلی ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
87:1
|
|
وَ ذَكَرَ اسْمَ رَبِّهٖ فَصَلّٰىؕ
|
اور اپنے رب کے نام کا ذکر کرتا ہے پھر نماز پڑھتا ہے
|
کامیاب ہونا
|
87:15
|
|
اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَۚ
|
پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا
|
آپﷺ کے بارے
|
96:1
|