اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: د ی ن

Total/Searched:

جزا و سزا ، بدلے کے معنوں میں

یَوْمِ الدِّیْنِ یَوْمَ الدِّیْنِ یَوْمُ الدِّیْنِ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ‏ جزا و سزا (فیصلے )کے دن کا مالک ہے اللہ باری تعالی کی صفات 1:4
وَّ اِنَّ عَلَیْكَ اللَّعْنَةَ اِلٰى یَوْمِ الدِّیْنِ اور بے شک! تم پر جزا و سزا کے دن تک لعنت ہے ابلیس پر 15:35
وَّ اِنَّ عَلَیْكَ لَعْنَتِیْۤ اِلٰى یَوْمِ الدِّیْنِ اور بے شک! تجھ پر حساب کتاب والے دن تک میری لعنت ہے بشر کی تخلیق 38:78
یَسْئَلُوْنَ اَیَّانَ یَوْمُ الدِّیْنِؕ وہ پوچھتے ہیں: کہ حساب کتاب(جزاوسزا) کا دن کب ہوگا؟ مفروضے اور اندازے لگانے والے 51:12
هٰذَا نُزُلُهُمْ یَوْمَ الدِّیْنِؕ حساب کتاب والے دن یہ اُن کا استقبال ہو گا پہلے اور آخری وقت کے لوگ 56:56
وَ الَّذِیْنَ یُصَدِّقُوْنَ بِیَوْمِ الدِّیْنِ۪ۙ اور جو حساب کتاب والے دن کو برحق مانتے ہیں نمازیوں کے اوصاف 70:26
وَ كُنَّا نُكَذِّبُ بِیَوْمِ الدِّیْنِۙ اور ہم جزا و سزا کے دن کو جھٹلایا کرتے تھے مجرمین کا کہنا 74:46
كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُوْنَ بِالدِّیْنِۙ نہیں! تم (لوگ)حساب کتاب کو جھٹلاتے ہو انسان 82:9
یَّصْلَوْنَهَا یَوْمَ الدِّیْنِ وہ (بدمعاش) اُس (جہنم) میں جزا کے دن جلیں گے قیامت کے دن 82:15
وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِۙ اور آپﷺ کو کیا خبر، جزا کا دن کیا ہے قیامت کے دن 82:17
ثُمَّ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِؕ پھرآپﷺ کو کیا خبر، جزا کا دن کیا ہے قیامت کے دن 82:17
الَّذِیْنَ یُكَذِّبُوْنَ بِیَوْمِ الدِّیْنِؕ جو جزا کے دن کو جھٹلاتے ہیں یوم عظیم 83:10
فَمَا یُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّیْنِؕ پھر اس کے بعد آپﷺ کو (یوم) جزا کے بارے میں کون(انسان) جھٹلا سکتا ہے؟ ایک سوال 95:7
اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُكَذِّبُ بِالدِّیْنِؕ کیا آپﷺ نے اُس (شخص) کو دیکھا جو دین (حساب کتاب یا مذہب) کو جھٹلاتا ہے؟ سوال 107:1