اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: و ف ی

Total/Searched:

پورا کرنا

اَوْفُوْا اُوْفِ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اَوْفُوْا بِعَهْدِیْۤ اُوْفِ بِعَهْدِكُمْ١ۚ اور پورا کرو میرےعہد کو ، میں پورا کروں گا تمہارے عہد کو، بنی اسرائیل کے بارے 2:40
١ۚ وَ الْمُوْفُوْنَ بِعَهْدِهِمْ اِذَا عٰهَدُوْا١ۚ اور نماز قائم کرے اور زکوة دے اور جب عہد کریں تواپنے عہدوں کو پورا کریں ، نیکی کی تعریف 2:177
١ؕ وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ خَیْرٍ یُّوَفَّ اِلَیْكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تُظْلَمُوْنَ اور جو (چیز)تم مال سے خرچ کرو گے ، یہ تمہاری طرف لوٹا دی جائے گئی، اور تمہارا نقصان نہیں کیا جائے گا صدقات کے بارے 2:272
١۫ۗ ثُمَّ تُوَفّٰى كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ۠ پھر ہرجاندار(نفس) کو جو (اچھا یا برا) اُس نے کمایا ہو گا پور ادا کر دیا جائے گا سود کے بارے 2:281
١۫ وَ وُفِّیَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ اورپورا ادا کر دیا جائے گا ہر نفس (جاندار) کو جو اُس نے کمایا (عمل کیا )ہو گا ، اور وہ کوئی ظلم (ناانصافی) نہیں پائیں گے جن کوکتاب کاحصہ دیاگیا 3:25
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُوَفِّیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ١ؕ اور جہاں تک وہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں،پھر وہ (اللہ) اُن کو اُن کے اجر پُورے پُورے دے گا عیسی کے بارے میں 3:57
بَلٰى مَنْ اَوْفٰى بِعَهْدِهٖ وَ اتَّقٰى فَاِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ نہیں، جو(انسان) اپناعہد پورا کرتا ہے اور تقوی کرتا ہے؛ پھر بے شک! اللہ متقین کو پسند کرتا ہے اہل کتاب کے بارے 3:76
ثُمَّ تُوَفّٰى كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ پھر ہر نفس(جاندار )کو پورا لوٹا دیا جائے گا جو اس نے( عمل) کمایا ہو گا؛ اور وہ (جاندار) ظلم (ناانصافی ) نہیں پائیں گے جنگ اُحد کے بعد اصول 3:161
وَ اِنَّمَا تُوَفَّوْنَ اُجُوْرَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اورتمہیں قیامت کے دن ( تمہارے اعمال کے) صرف تمہارے اجر ادا کئے جائیں گے منفرد ایت 3:185
فَیُوَفِّیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ وَ یَزِیْدُهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ۚ ، پھروہ (اللہ) اُن کو اُن کے پورے پورے اجر دے گا اور اُن کو اپنے فضل (مہربانی) سے اور زیادہ بھی دے گا؛ ایمان اور نیک اعمال والوں کو 4:173
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَوْفُوْا بِالْعُقُوْدِ١ؕ۬ اے ماننے(تسلیم کرنے)والے لوگو!( اپنے کیے ہوے ) اقراروں کو پورے کیا کرو منفرد و محکم آیت 5:1
وَ اَوْفُوا الْكَیْلَ وَ الْمِیْزَانَ بِالْقِسْطِ١ۚ ؛ اورپیمائش(ماپ) اورترازو کوانصاف سے پورا کیا کرو حرام کردہ چیز 6:152
وَ بِعَهْدِ اللّٰهِ اَوْفُوْا١ؕ اور اللہ کے عہد کو پورا کرو حرام کردہ چیز 6:152
فَاَوْفُوا الْكَیْلَ وَ الْمِیْزَانَ پھر ناپ اور تول پورا کیا کرواور شعیب کے بارے میں 7:85
یُوَفَّ اِلَیْكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تُظْلَمُوْنَ وہ(چیز)تمہاری طرف لوٹا دی جائے گی، اور تمہیں نقصان نہیں دیا جائے گا جنگی تیاری کی پالیسی 8:60
وَ مَنْ اَوْفٰى بِعَهْدِهٖ مِنَ اللّٰهِ اور کون ہے جو اپنا وعدہ اللہ کے مقابلے میں پورا کر سکتا ہے؟ مومنین جانوں اور مال 9:111
وَ یٰقَوْمِ اَوْفُوا الْمِكْیَالَ وَ الْمِیْزَانَ بِالْقِسْطِ اوراے میری قوم ! ماپ اور تول انصاف سے پورا کیا کرو شعیبؑ کے بارے میں 11:85
وَ اِنَّا لَمُوَفُّوْهُمْ نَصِیْبَهُمْ غَیْرَ مَنْقُوْصٍ اور بے شک! ہم واقعی اُن کو اُن کا نصیب(حصہ) بغیر کمی کے پور ا پورا دیں گے آخرت کے عذاب کے بیان کے بعد 11:109
وَ اِنَّ كُلًّا لَّمَّا لَیُوَفِّیَنَّهُمْ رَبُّكَ اَعْمَالَهُمْ١ؕ اور بے شک! آپؐ کا رب سب کو اُن کے جو اعمال ہیں واقعی پورے پورے لوٹادے گا کتاب موسیؑ میں اختلاف 11:111
١ۚ اَلَا تَرَوْنَ اَنِّیْۤ اُوْفِی الْكَیْلَ کیا تم نہیں دیکھتے کہ بے شک میں پیمائش پوری کرتا ہوں یوسفؑ کی کہانی 12:59
فَاَوْفِ لَنَا الْكَیْلَ وَ تَصَدَّقْ عَلَیْنَا١ؕ ں پھر ہمارے لیے پوری پیمائش دے دو اور ہم پر صدقہ(خیرات) کر و یوسفؑ کی کہانی 12:88
الَّذِیْنَ یُوْفُوْنَ بِعَهْدِ اللّٰهِ وَ لَا یَنْقُضُوْنَ الْمِیْثَاقَۙ جو(لوگ) اللہ کے عہد کوپورا کرتے ہیں، اور وہ (کیا ہوا) معاہدہ نہیں توڑتے ہیں؛ سوال 13:20
وَ اَوْفُوْا بِعَهْدِ اللّٰهِ اِذَا عٰهَدْتُّمْ اور جب تم نے عہد کیا ہوا ہو تو اللہ سے کیا ہوا عہدپورا کیا کروا محکم آیت 16:91
وَ تُوَفّٰى كُلُّ نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ اور ہر نفس کو(بدلہ) ادا کر دیا جائے گا جو اُس نے کیا ہو گا، اور وہ ناانصافی نہیں پائیں گے حساب کتاب کا دن 16:111
وَ اَوْفُوْا بِالْعَهْدِ١ۚ اِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُوْلًا ؛ اور عہد(وعدہ) پورا کیاکرو. بے شک! عہد (وعدہ)کی پوچھ ہو گی محکم آیت 17:34
وَ اَوْفُوا الْكَیْلَ اِذَا كِلْتُمْ ور جب تم پیمائش(ماپ) کرتے ہو تو پیمائش(ماپ) پُوری کیا کرو، محکم آیت 17:35
وَ اَوْفُوْا بِعَهْدِیْۤ اُوْفِ بِعَهْدِكُمْ١ۚ اور پورا کرو میرےعہد کو ، میں پورا کروں گا تمہارے عہد کو، بنی اسرائیل کے بارے میں 2:40
وَ اَقَامَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتَى الزَّكٰوةَ١ۚ وَ الْمُوْفُوْنَ بِعَهْدِهِمْ اِذَا عٰهَدُوْا١ۚ اور نماز قائم کرے اور زکوة دے اور جب عہد کریں تواپنے عہدوں کو پورا کریں ، نیکی کی تعریف 2:177
١ؕ وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ خَیْرٍ یُّوَفَّ اِلَیْكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تُظْلَمُوْنَ اور جو (چیز)تم مال سے خرچ کرو گے ، یہ تمہاری طرف لوٹا دی جائے گئی، اور تمہارا(اس سلسلے میں) نقصان نہیں کیا جائے گا صدقات کے بارے 2:272
١۫ۗ ثُمَّ تُوَفّٰى كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ۠ پھر ہرجاندار(نفس) کو جو (اچھا یا برا) اُس نے کمایا ہو گا پور ادا کر دیا جائے گا ، اور وہ (اس حساب میں) ظلم(ناانصافی) نہیں پائیں گے سود کے بارے 2:281
١۫ وَ وُفِّیَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ اورپورا ادا کر دیا جائے گا ہر نفس (جاندار) کو جو اُس نے کمایا (عمل کیا )ہو گا ، اور وہ کوئی ظلم (ناانصافی) نہیں پائیں گے جن کوکتاب کاحصہ دیاگیا 3:25
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُوَفِّیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ١ؕ اور جہاں تک وہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں،پھر وہ (اللہ) اُن کو اُن کے اجر پُورے پُورے دے گا عیسی کے بارے میں 3:57
بَلٰى مَنْ اَوْفٰى بِعَهْدِهٖ وَ اتَّقٰى فَاِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ نہیں، جو(انسان) اپناعہد پورا کرتا ہے اور تقوی کرتا ہے؛ پھر بے شک! اللہ متقین کو پسند کرتا ہے اہل کتاب کے بارے 3:76
ثُمَّ تُوَفّٰى كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ پھر ہر نفس(جاندار )کو پورا لوٹا دیا جائے گا جو اس نے( عمل) کمایا ہو گا؛ اور وہ (جاندار) ظلم (ناانصافی ) نہیں پائیں گے جنگ اُحد کے بعد اصول 3:161
وَ اِنَّمَا تُوَفَّوْنَ اُجُوْرَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اورتمہیں قیامت کے دن ( تمہارے اعمال کے) صرف تمہارے اجر ادا کئے جائیں گے منفرد ایت 3:185
ثُمَّ لْیَقْضُوْا تَفَثَهُمْ وَ لْیُوْفُوْا نُذُوْرَهُمْ پھر وہ (یعنی لوگ) اپنا میل کچیل ختم کر لیں اور اپنی نذریں (منتیں) پوری کریں ابراہیمؑ اور بیت اللہ 22:29
یَوْمَئِذٍ یُّوَفِّیْهِمُ اللّٰهُ دِیْنَهُمُ الْحَقَّ اُس دن اللہ اُن (الزام لگانے والوں) کو اُن کا پورا قرض لوٹا دے گا، قیامت کے دن 24:24
وَّ وَجَدَ اللّٰهَ عِنْدَهٗ فَوَفّٰهُ حِسَابَهٗ١ؕ اور اس(سراب) کے پاس اللہ کو پائے پھر وہ اس کو اُس کا حساب پورا کر دے کفر کرنے والے 24:39
اَوْفُوا الْكَیْلَ وَ لَا تَكُوْنُوْا مِنَ الْمُخْسِرِیْنَۚ پوری پیمائش کیا کرو، اور خسارہ(نقصان) دینے والوں میں سے نہ ہو قوم شعیبؑ 26:181
اِنَّمَا یُوَفَّى الصّٰبِرُوْنَ اَجْرَهُمْ بِغَیْرِ حِسَابٍ . صرف صابر ین کو ہی اُن کا اجر(بدلہ) بے حساب (یعنی بہت زیادہ)دیا جائے گا ایک اصول 39:10
وَ وُفِّیَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ وَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَا یَفْعَلُوْنَ اور ہر نفس(جاندار) کو اُس کے کئے کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا. اور وہ (اللہ) اُس سے باخبر ہے جو و ہ (لوگ)کرتے ہیں یوم قیامت 39:70
وَ لِكُلٍّ دَرَجٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوْا١ۚ وَ لِیُوَفِّیَهُمْ اَعْمَالَهُمْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ اور ہر کسی کے لیے درجات ہوں گے اُس وجہ سے جو وہ (کام)کرتے تھے، اورتاکہ وہ (اللہ) اُن کے اعمال کا اُن کو بدلہ دے!اور وہ ظلم (ناانصافی) نہیں پائیں گے ایک اصول 46:19
وَ مَنْ اَوْفٰى بِمَا عٰهَدَ عَلَیْهُ اللّٰهَ فَسَیُؤْتِیْهِ اَجْرًا عَظِیْمًا۠ ؛ اور جو پورا کرتا ہے جو اللہ کے ساتھ اُس نے عہد کیا ہو، پھر وہ (اللہ) اُس کو ضرورایک عظیم اجر دے گا ایک اصول 48:10
وَ اِبْرٰهِیْمَ الَّذِیْ وَفّٰۤىۙ اور ابراہیم ؑکی جس نے(اللہ کے احکامات کو) پورا کیا (شخص) کو دیکھا جو پھرگیا 53:37
ثُمَّ یُجْزٰهُ الْجَزَآءَ الْاَوْفٰىۙ پھر اس (انسان)کوبدلہ دیا جائے گا پورا بدلہ؛ (شخص) کو دیکھا جو پھرگیا 53:41
یُوْفُوْنَ بِالنَّذْرِ وَ یَخَافُوْنَ یَوْمًا كَانَ شَرُّهٗ مُسْتَطِیْرًا وہ(اللہ کے بندے) نذر پوری کرتے تھے اور وہ دن سے ڈرتے ہیں جس کی مصیبت ہر طرف پھیلی ہوئی ہو گی نیکوکار 76:7
الَّذِیْنَ اِذَا اكْتَالُوْا عَلَى النَّاسِ یَسْتَوْفُوْنَ٘ۖ (یعنی)جو(لوگ) جب(دوسرے) لوگوں سے پیمائش (ناپ تول) لیتے ہیں تو وہ(خودتو) پوری لیتے ہیں ناپ تول میں کمی 83:2