|
فَمَا رَبِحَتْ تِّجَارَتُهُمْ وَ مَا كَانُوْا مُهْتَدِیْنَ
|
پھر ان کی(یہ) تجارت(جو کہ ہدایت سے گمراہی خریدنے کی ہے) نفع بخش نہیں ہوتی،اور نہ ہی اُن کو ہدایت دی جاتی ہے
|
منافقین
|
2:16
|
|
وَ لَبِئْسَ مَا شَرَوْا بِهٖۤ اَنْفُسَهُمْ١ؕ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ
|
اور واقعی برائی ہے جس وہ اپنی جانوں کو بیچتے ہیں اگر وہ (اس حقیقت کو) جان سکتے
|
جادو کے بارے
|
2:102
|
|
وَ لَوْ اَنَّهُمْ اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا لَمَثُوْبَةٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ خَیْرٌ١ؕ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ۠ۧ
|
اور اگر وہ (اہل کتاب) ایمان لے آتے اور تقوی کرتے، تو اللہ کی طرف سے ایک بہتر اجر(ثواب) ملتا، اگر وہ( اس حقیقت کو) جان سکتے
|
بنی اسرائیل کے بارے
|
2:103
|
|
فَاللّٰهُ یَحْكُمُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ
|
پس اللہ قیامت کے دن ان (ایسے لوگوں) کے درمیان اُس بارے میں فیصلہ کرے گا جسمیں وہ اختلاف کرتے ہیں
|
یہود و نصاری کی باتوں کا جواب
|
2:113
|
|
تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ١ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ لَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ١ۚ وَ لَا تُسْئَلُوْنَ عَمَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
وہ ایک اُمت تھی جو گزر چکی ہے اُس کے لیے ہے جو اُس نے کمایا (کیا)، اور تمہارے لیے ہے جو تم کماﺅگئے (کرو گئے) اور تم سے تو پوچھ گچھ نہیں کی جائے گی اُس بارے میں جو وہ کیا کرتے تھے
|
( یعنی ابراہیم ؑ ، یعقوبؑ ، اسماعیل ؑ ، اور اسحاق ؑ )
|
2:133 2:141
|
|
....اَمْ تَقُوْلُوْنَ اِنَّ اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطَ كَانُوْا هُوْدًا اَوْ نَصٰرٰى١ؕ
|
یا تم (اہلِ کتاب یہ) کہتے ہو کہ بےشک ابراہیم ؑ اور اسمٰعیل ؑاور اسحاق ؑ اور یعقوب ؑ اور قبیلے (اسباط) یہودی یا عیسائی تھے؟....
|
اہل کتاب کا کہنا
|
2:140
|
|
سَیَقُوْلُ السُّفَهَآءُ مِنَ النَّاسِ مَا وَلّٰهُمْ عَنْ قِبْلَتِهِمُ الَّتِیْ كَانُوْا عَلَیْهَا١ؕ ....
|
لوگوں میں سے بیوقوف کہیں گے:کہ اِن (مسلمانوں) کو کس( چیز) نے ان کے اُس قبلے سے پھیر دیا جس پر وہ پہلے تھے؟
|
قبلہ کی تبدیلی
|
2:142
|
@@@@@@@@@@@@@@@
لِّتَكُوْنُوْا
|
وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنٰكُمْ اُمَّةً وَّسَطًا لِّتَكُوْنُوْا شُهَدَآءَ عَلَى النَّاسِ ؕ
|
اوراِسطرح ہم نے تم کو ایک وسطی( درمیانی) اُمت بنایاتا کہ تم لوگوں پرگواہ بنو اور رسولؐ تم پر ایک گواہ بنیں
|
قبلہ کی تبدیلی
|
2:143
|
@@@@@@@@@@@@@@@
تَكُوْنُوْا
|
اَیْنَ مَا تَكُوْنُوْا یَاْتِ بِكُمُ اللّٰهُ جَمِیْعًا١ؕ
|
جہاں کہیں بھی تم ہو گے، اللہ تمہیں اکھٹالے آئے گا
|
قبلہ کی تبدیلی
|
2:148
|
|
وَ یُعَلِّمُكُمْ مَّا لَمْ تَكُوْنُوْا تَعْلَمُوْنَؕۛ
|
اور وہ تمہیں سکھاتا ہے جو تم نہیں جانتے تھے
|
اللہ کی نعمت کا بیان
|
2:151
|
|
وَ قٰتِلُوْهُمْ حَتّٰى لَا تَكُوْنَ فِتْنَةٌ وَّ یَكُوْنَ الدِّیْنُ لِلّٰهِ١ؕ
|
اور(اگر وہ باز نہیں آتے تو) اُن سے لڑائی کرو حتی کہ فتنہ نہ رہے اور دین(قانون) اللہ کے لیے ہی ہو
|
لڑائی کے بارے میں
|
2:193
|
|
١ۚ فَاِذَاۤ اَمِنْتُمْ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ كَمَا عَلَّمَكُمْ مَّا لَمْ تَكُوْنُوْا تَعْلَمُوْنَ
|
پھر جب تم امن میں ہو تو پھر اللہ کو یاد کروجسطرح اُس نے تمہیں سکھایا ہے جس کا تمہیں ابھی تک علم نہیں تھا
|
صلوۃ یا نماز
|
2:239
|
|
اَیَوَدُّ اَحَدُكُمْ اَنْ تَكُوْنَ لَهٗ جَنَّةٌ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ اَعْنَابٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۙ
|
کیا تم میں سے کوئی ایک چاہے گا کہ اُس کا کھجوروں اور انگوروں کاایک باغ ہو، اُس(باغ) کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں
|
اللہ کی رضا کے لیے خرچ
|
2:266
|
|
اِلَّاۤ اَنْ تَكُوْنَ تِجَارَةً حَاضِرَةً تُدِیْرُوْنَهَا بَیْنَكُمْ فَلَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَلَّا تَكْتُبُوْهَا
|
ماسوائے کہ کاروبار(تجارت) موجود(حاضر) چیز کا ہو اور اس (چیز)کوتم اپنے درمیان ہاتھوں ہاتھ تبادلہ کر لوپھر( اس صورت میں) تم پر کوئی گناہ نہیں اگر تم اس ( ایسے لین دین) کو نہ لکھو
|
قرضہ کی لکھائی
|
2:282
|
|
اَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُنْ مِّنَ الْمُمْتَرِیْنَ
|
( عیسٰی ؑ کی مثال )آپؐ کے رب سے سچائی ہے، پس آپؐ شک کرنے والوں میں سے نہ ہونا
|
عیسی کے بارے میں
|
3:60
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا
|
اے ایمان والو! نہ ہونا اُن لوگوں کی طرح جنہوں نے کفر کیا
|
جنگ احد کے بعد مومنین کو حکم
|
3:156
|
@@@@@@@@@@@@@@@
تَكُوْنَنَّ
|
اَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِیْنَ۠
|
(یہ قبلے کی تبدیلی کا حکم ) آپؐ کے رب کی طرف سے سچائی ہے، چنانچہ آپؐ شک کرنے(ڈگمگڈانے) والوں میں سے نہ ہونا
|
قبلہ کی تبدیلی
|
2:147
|
@@@@@@@@@@@@@@@
یَكُوْنَ
|
وَ یَكُوْنَ الرَّسُوْلُ عَلَیْكُمْ شَهِیْدًا١ؕ
|
تا کہ تم لوگوں پرگواہ بنو اور رسولؐ تم پر ایک گواہ بنیں
|
قبلہ کی تبدیلی
|
2:143
|
|
لِئَلَّا یَكُوْنَ لِلنَّاسِ عَلَیْكُمْ حُجَّةٌ اِلَّا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْهُمْ
|
ا کہ لوگوں کے لیے تمہارے خلاف کوئی حجت نہ رہے،ماسوائے اُن کے جو اُن (لوگوں)میں سے ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں
|
قبلہ کی تبدیلی
|
2:150
|
|
وَ قٰتِلُوْهُمْ حَتّٰى لَا تَكُوْنَ فِتْنَةٌ وَّ یَكُوْنَ الدِّیْنُ لِلّٰهِ١ؕ
|
اور(اگر وہ باز نہیں آتے تو) اُن سے لڑائی کرو حتی کہ فتنہ نہ رہے اور دین(قانون) اللہ کے لیے ہی ہو
|
لڑائی کے بارے میں
|
2:193
|
|
١ؕ قَالُوْۤا اَنّٰى یَكُوْنُ لَهُ الْمُلْكُ عَلَیْنَا وَ نَحْنُ اَحَقُّ بِالْمُلْكِ مِنْهُ وَ لَمْ یُؤْتَ سَعَةً مِّنَ الْمَالِ١ؕ
|
وہ بولے: اُس کو کسطرح ہم پر بادشاہی مل سکتی ہے اور ہم اُس سے بادشاہی کے( زیادہ) حقدار ہیں اور اُس کو تو مال (و دولت )کی وسعت بھی نہیں دی گئی ہے
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:246
|
|
فَاِنْ لَّمْ یَكُوْنَا رَجُلَیْنِ فَرَجُلٌ وَّ امْرَاَتٰنِ مِمَّنْ تَرْضَوْنَ مِنَ الشُّهَدَآءِ
|
پھر اگر دو مرد نہ ہوں تو پھر ایک مرد اور دو عورتیں اُن میں سے جن کو گواہی تمہیں قبول ہو
|
قرضہ لینا
|
2:282
|
|
قَالَ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّ قَدْ بَلَغَنِیَ الْكِبَرُ وَ امْرَاَتِیْ عَاقِرٌ١ؕ
|
اُس(زکریا ؑ) نے کہا: میرے رب! کسطرح میرے ہاں ایک بیٹا ہو سکتا ہے اور میں بڑھاپے کو پہنچ چکا اور میری بیوی بانجھ ہے؟
|
زکریا کا سوال
|
2:40
|
|
قَالَتْ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ وَلَدٌ وَّ لَمْ یَمْسَسْنِیْ بَشَرٌ١ؕ
|
اُس ( مریم) نے کہا: میرے رب! میرے ہاں ایک بچہ کسطرح ہو سکتا ہے اور کسی بشر نے مجھے کبھی چھوا تک نہیں؟
|
عیسی ابن مریم کی پیدائش
|
3:47
|
|
فَاَنْفُخُ فِیْهِ فَیَكُوْنُ طَیْرًۢا بِاِذْنِ اللّٰہ
|
اللہ کے اذن سے عیسی کے معجزات
|
3:49
|
@@@@@@@@@@@@@@@
یَكُنْ
|
ذٰلِكَ لِمَنْ لَّمْ یَكُنْ اَهْلُهٗ حَاضِرِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ١ؕ
|
یہ اُس کے لیے ہے جس کے گھر والے مسجدِالحرام (خانِہ کعبہ کے پاس) نہ رہتے ہوں
|
حج اور عمرہ
|
2:196
|
@@@@@@@@@@@@@@@
كُنْ فَیَكُوْنُ
|
بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ
|
آسمانوں اور زمین کا موجد (بنانے والا) ہے اور جب وہ کوئی حکم(فیصلہ) کرتا ہے، پھر اس کو صرف کہتا ہے: "ہو جا اور (وہ کام)ہو جاتا ہے۔"۔
|
اللہ باری تعالی کی شان
|
2:117
|
|
اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ
|
جب وہ ایک حکم(معاملہ)پورا کرتا ہے پھر اُس کو صرف کہتا ہے ''ہو جا'' اور وہ (حکم) "ہو جاتا ہے"
|
عیسی ابن مریم کی پیدائش
|
3:47
|
|
خَلَقَهٗ مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ قَالَ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ
|
اُس نے اُس (آدم ؑ) کو مٹی سے پیدا کیا، پھر اُس کو کہا:''ہو جا''! اور وہ '' ہو گیا
|
عیسی کے بارے میں
|
3:59
|
@@@@@@@@@@@@@@@
كُنَّ
|
وَ لَا یَحِلُّ لَهُنَّ اَنْ یَّكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللّٰهُ فِیْۤ اَرْحَامِهِنَّ اِنْ كُنَّ یُؤْمِنَّ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ١ؕ
|
اور اگر وہ اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہیں تو یہ ان(عورتوں) کے لیے حلال نہیں ہے کہ جو کچھ اللہ نے ان کے رحموں میں پیدا کیا ہے اُس کو چھپائیں
|
میاں بیوی کی علیحدگی
|
2:228
|
|
ثُمَّ یَقُوْلَ لِلنَّاسِ كُوْنُوْا عِبَادًا لِّیْ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ
|
پھر وہ لوگوں سے کہے کہ اللہ کی بجائے میرے بندے ہو جاﺅ؛
|
منفرد ایت
|
3:79
|
|
وَ لٰكِنْ كُوْنُوْا رَبّٰنِیّٖنَ بِمَا كُنْتُمْ تُعَلِّمُوْنَ الْكِتٰبَ وَ بِمَا كُنْتُمْ تَدْرُسُوْنَۙ
|
بلکہ (اُس نے جو کہا، وہ یہ تھا) : کہ رب کے ہی( مخلص) بندے ہو جاﺅ کیوں کہ جو تم کتاب کو سکھاتے بھی ہو اور کیوں کہ جو تم خود بھی( اس کو) پڑھتے ہو
|
منفرد ایت
|
3:79
|
|
وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ تَفَرَّقُوْا وَ اخْتَلَفُوْا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْبَیِّنٰتُ١ؕ
|
اور تم(مومنو) نہ ہو جاناجیسے کہ وہ لوگ جو الگ الگ ہوگے اور اختلاف کیا اس کے بعد کہ اُن کے پاس واضح ثبوت بھی آ گئے تھے
|
ایمان والوں کو وارننگ
|
3:105
|
|
فَاِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّهٗ وَلَدٌ وَّ وَرِثَهٗۤ اَبَوٰهُ فَلِاُمِّهِ الثُّلُثُ١ۚ
|
پھر اگراُس(مرنے والے) کا بچہ نہیں ہے اور اُس کے والدین اُس کے وارث ہوں پھر اُس کی ماں کے لیے تیسرا (حصہ) ہے
|
محکم ایت
|
4:11
|
|
وَ لَكُمْ نِصْفُ مَا تَرَكَ اَزْوَاجُكُمْ اِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّهُنَّ وَلَدٌ١ۚ
|
اور تمہارے لئے نصف ہے جو تمہاری بیویاں(ترکہ) چھوڑیں اگر اُن کا کوئی بچہ نہ ہو ؛
|
محکم ایت
|
4:12
|
|
وَ لَهُنَّ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْتُمْ اِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّكُمْ وَلَدٌ١ۚ
|
اور اُن(بیویوں) کے لئے چوتھا (حصہ ) ہے اُس میں سے جو تم (ترکہ)چھوڑواگر تمہارا کوئی بچہ نہیں ہے ؛
|
محکم ایت
|
4:12
|
|
فَاِنْ لَّمْ تَكُوْنُوْا دَخَلْتُمْ بِهِنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ
|
پھر اگر تم نے اُن( عورتوں) سے ہمبستری نہیں کی ہے، پھر تم پر گناہ نہیں
|
ممنوعہ عورتیں
|
4:23
|
|
اِلَّاۤ اَنْ تَكُوْنَ تِجَارَةً عَنْ تَرَاضٍ مِّنْكُمْ١۫
|
ماسوائے کہ ایک تجارت (کاروبار) ہو تمہارے درمیان مرضی سے
|
باہمی تجارت
|
4:29
|
|
وَ مَنْ یَّكُنِ الشَّیْطٰنُ لَهٗ قَرِیْنًا فَسَآءَ قَرِیْنًا
|
جو (انسان) شیطان کو اپنا ایک قریبی ساتھی بناتا ہے،پھر وہ (شیطان) ایک بہت ہی برا ساتھی ہے
|
دکھلاوے کا خرچ
|
4:38
|
|
اِنْ تَكُ حَسَنَةً یُّضٰعِفْهَا
|
اور اگر ایک نیکی ہو گی وہ اُس کو دوگنا کر دے گا
|
محکم ایت
|
4:40
|
|
قَالَ قَدْ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیَّ اِذْ لَمْ اَكُنْ مَّعَهُمْ شَهِیْدًا
|
تو وہ کہتا ہے: اللہ نے واقعی مجھ پر انعام کیا ہے جب کہ میں اُن کے ساتھ موجود نہ تھا!
|
دوغلاپن لوگوں کا
|
4:72
|
|
لَیَقُوْلَنَّ كَاَنْ لَّمْ تَكُنْۢ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَهٗ مَوَدَّةٌ
|
تو وہ واقعی ہی کہے گا، جیسے کہ تمہارے درمیان اور اُس کے درمیان (پہلے )کوئی دوستی(محبت) ہی نہیں تھی:
|
دوغلے انسان کا
|
4:73
|
|
اَیْنَ مَا تَكُوْنُوْا یُدْرِكْكُّمُ الْمَوْتُ
|
جہاں کہیں بھی تم(یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے) ہوئے موت توتمہیں پکڑ ہی لے گی
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:78
|
|
مَنْ یَّشْفَعْ شَفَاعَةً حَسَنَةً یَّكُنْ لَّهٗ نَصِیْبٌ مِّنْهَا١ۚ
|
جو (انسان)کسی اچھائی کی سفارش کرتا ہے تو اُس کے لیے اُس میں سے حصہ ہو گا
|
منفرد ایت اور ایک اصول
|
4:85
|
|
وَ مَنْ یَّشْفَعْ شَفَاعَةً سَیِّئَةً یَّكُنْ لَّهٗ كِفْلٌ مِّنْهَا١ؕ
|
اور جو(انسان) کسی برائی کی سفارش کرتا ہے تو اُس کے لیے اُس میں سے ذمہ داری ہو گی
|
منفرد ایت اور ایک اصول
|
4:85
|
|
وَدُّوْا لَوْ تَكْفُرُوْنَ كَمَا كَفَرُوْا فَتَكُوْنُوْنَ سَوَآءً
|
وہ (منافقین) چاہتے ہیں کہ تم کفر کرو جیسے وہ کفر کرتے ہیں پھر تم( اُن منافقین کے ساتھ ایک سطح پر) برابر ہو جاﺅ
|
منافقین کے بارے
|
4:89
|
|
قَالُوْا كُنَّا مُسْتَضْعَفِیْنَ فِی الْاَرْضِ١ؕ
|
وہ کہیں گے: ہم زمین میں مظلوم (بے بس ہونے کی وجہ سے اللہ کے احکامات نہیں مان سکتے)تھے
|
اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے
|
4:97
|
|
قَالُوْۤا اَلَمْ تَكُنْ اَرْضُ اللّٰهِ وَاسِعَةً فَتُهَاجِرُوْا فِیْهَا١ؕ
|
تو (فرشتے) کہیں گے: کیا اللہ کی زمین کشادہ نہیں تھی کہ تم اُس میں ہجرت کر سکتے؟
|
اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے
|
4:97
|
|
١۫ فَاِذَا سَجَدُوْا فَلْیَكُوْنُوْا مِنْ وَّرَآئِكُمْ١۪
|
پھر جب وہ اپنے سجدے کر لے تو وہ پیچھے چلے جائے اور
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:102
|
|
اِنَّ الصَّلٰوةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ كِتٰبًا مَّوْقُوْتًاۧ
|
بے شک! مومنین پر نماز مقررہ وقتوں پر(ادا کرنا) فرض (حکم) ہے
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:103
|
|
اِنْ تَكُوْنُوْا تَاْلَمُوْنَ فَاِنَّهُمْ یَاْلَمُوْنَ كَمَا تَاْلَمُوْنَ
|
اگر تم (جنگ کی وجہ سے) تکلیف میں ہو تو بے شک! وہ بھی ویسی تکلیف میں ہیںجیسے کہ تم تکلیف میں ہو
|
حالت جنگ
|
4:104
|
|
وَ لَا تَكُنْ لِّلْخَآئِنِیْنَ خَصِیْمًاۙ
|
اور آپؐ دھوکے باز لوگوں کے لیے ایک حمایتی نہ ہوں؛
|
منفرد آیت۔ کتاب کا مقصد
|
4:105
|
|
اَمْ مَّنْ یَّكُوْنُ عَلَیْهِمْ وَكِیْلًا
|
یا پھر اُس وقت اُن کا کون محافظ(وکیل) ہو گا؟
|
(دھوکے بازوں)
|
4:109
|
|
وَ عَلَّمَكَ مَا لَمْ تَكُنْ تَعْلَمُ١ؕ
|
ور آپؐ کو وہ کچھ سکھایا ہے جوآپؐ نہیں جانتے تھے
|
منفرد آیت
|
4:113
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ بِالْقِسْطِ
|
ائے ایمان والو! اللہ ہی کے لیے گواہ(بن کر) انصاف سے کھڑے ہو جایا کرو،
|
منفرد آیت انصاف کے بارے
|
2:135
|
|
اِنْ یَّكُنْ غَنِیًّا اَوْ فَقِیْرًا فَاللّٰهُ اَوْلٰى بِهِمَا١۫
|
اگر ایک امیر یا ایک غریب (کا معاملہ) ہوپھر اللہ تو دونوں (غنی و فقیر) کے نزدیک (برابر) ہے
|
منفرد آیت انصاف کے بارے
|
2:135
|
|
لَّمْ یَكُنِ اللّٰهُ لِیَغْفِرَ لَهُمْ وَ لَا لِیَهْدِیَهُمْ سَبِیْلًاؕ
|
اللہ اُن کو کبھی معاف نہیں کرے گا، اور نہ ہی وہ اُن کو ایک راہ کی ہدایت دے گا
|
منفرد آیت
|
2:137
|
|
قَالُوْۤا اَلَمْ نَكُنْ مَّعَكُمْ
|
وہ کہتے ہیں: کیا ہم تمہارے ساتھ نہیں ہیں؟
|
منافقین
|
2:141
|
|
وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یَكُوْنُ عَلَیْهِمْ شَهِیْدًاۚ
|
اور قیامت کے دن وہ (حضرت عیسٰی ؑ) اُن (اہلِ کتاب) پر ایک گواہ ہو گا
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:159
|
|
لِئَلَّا یَكُوْنَ لِلنَّاسِ عَلَى اللّٰهِ حُجَّةٌۢ بَعْدَ الرُّسُلِ١ؕ
|
تاکہ لوگوں کے لئے رسولوں کے( آنے کے) بعد اللہ پر کوئی بہانہ نہ ہو
|
رسولوں کے بارے
|
4:165
|
|
لَمْ یَكُنِ اللّٰهُ لِیَغْفِرَ لَهُمْ وَ لَا لِیَهْدِیَهُمْ طَرِیْقًاۙ
|
اللہ ہرگز (ایسا) نہیں کہ اُن کو معاف کر دے اور نہ ہی کہ اُن کو ایک راستے (طریقے) کی ہدایت دے
|
کفر اور ظلم کرنے والے
|
4:168
|
|
١ؕ سُبْحٰنَهٗۤ اَنْ یَّكُوْنَ لَهٗ وَلَدٌ١ۘ
|
وہ پاک ہے کہ کہ اس کا ایک بیٹا ہو
|
اہل کتاب
|
4:171
|
|
لَنْ یَّسْتَنْكِفَ الْمَسِیْحُ اَنْ یَّكُوْنَ عَبْدًا لِّلّٰهِ
|
مسیح ( عیسٰیؑ) ہرگز عار نہیں کرتا کہ وہ اللہ کا ہی ایک بندہ (غلام)ہو،
|
منفرد آیت
|
4:172
|
|
وَ هُوَ یَرِثُهَاۤ اِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّهَا وَلَدٌ١ؕ
|
اور وہ( بھائی ) اُس (بہن) کا وارث ہو گا اگر اس(بہن) کی کوئی اولاد نہ ہو
|
وراثت کے بارے
|
4:175
|
|
فَاِنْ كَانَتَا اثْنَتَیْنِ فَلَهُمَا الثُّلُثٰنِ مِمَّا تَرَكَ١ؕ
|
اور اگر (مرنے والے کی) دو بہنیں ہوں تو پھر اُن(دونوں) کا دو تہائی (حصہ )ہے جو وہ (بھائی) ترکہ(وراثت) چھوڑتا ہے
|
وراثت کے بارے
|
4:175
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ لِلّٰهِ شُهَدَآءَ بِالْقِسْطِ
|
اے ماننے(تسلیم کرنے)والے لوگو! انصاف کے ساتھ اللہ کے لیے ہی مستقل گواہ رہو،
|
انصاف عدل کے بارے
|
5:8
|
|
فَتَكُوْنَ مِنْ اَصْحٰبِ النَّارِ١ۚ
|
پھر تُو آگ کے ساتھیوں سے ہو جائے
|
آدم کے دو بیٹے
|
5:29
|
|
قَالَ یٰوَیْلَتٰۤى اَعَجَزْتُ اَنْ اَكُوْنَ مِثْلَ هٰذَا الْغُرَابِ
|
اُس (قاتل )نے کہا: اے مجھ پر افسوس! کیا میں عاجز(مجبور) ہوں کہ اس کوئے کی طرح ہوتا
|
آدم کے دو بیٹے
|
5:31
|
|
وَ حَسِبُوْۤا اَلَّا تَكُوْنَ فِتْنَةٌ
|
اوروہ سوچتے کہ( اُن کا ایسا کرنے سے ) کوئی نقصان (فتنہ) نہیں ہو گا
|
بنی اسرائیل
|
5:71
|
|
فَتَنْفُخُ فِیْهَا فَتَكُوْنُ طَیْرًۢا بِاِذْنِیْ
|
پھر تم اُس میں (روح )پھونکتے تھے پھر وہ (بے جان پرندہ) میرے حکم سے ایک (حقیقی) پرندہ بن جاتا تھا
|
عیسی ابن مریم کو
|
5:110
|
|
تَكُوْنُ لَنَا عِیْدًا لِّاَوَّلِنَا وَ اٰخِرِنَا وَ اٰیَةً مِّنْكَ١ۚ
|
کہ وہ (کھانا) ہمارے لئے عید(پُرتکلف دعوت) ہو جائے ہمارے پہلے والوں کے لئے بھی اور ہمارے پیچھے والوں کے لیے بھی، اور تمہاری طرف سے ایک نشانی ہو
|
عیسی کی دعا
|
5:114
|
|
١ؕ قَالَ سُبْحٰنَكَ مَا یَكُوْنُ لِیْۤ
|
(عیسٰی)کہے گا: تُو پاک ہے! میرے لیے نہیں تھا
|
عیسی کا جواب
|
5:116
|
|
قُلْ اِنِّیْۤ اُمِرْتُ اَنْ اَكُوْنَ اَوَّلَ مَنْ اَسْلَمَ
|
(آپؐ) کہیں: بے شک مجھے( رب کی طرف سے) حکم دیا گیا ہے کہ میں (وہ) اول (پہلا) ہوجاﺅں
|
شان باری تعالی
|
6:14
|
|
ثُمَّ لَمْ تَكُنْ فِتْنَتُهُمْ اِلَّاۤ
|
پھر اُن کا کوئی جواز(بہانہ) نہیں ہو گا ماسوائے کہ
|
مشرکین کے بارے
|
6:23
|
|
اَنْ قَالُوْا وَ اللّٰهِ رَبِّنَا مَا كُنَّا مُشْرِكِیْنَ
|
کہ وہ کہیں گے: اللہ کی قسم! ہمارے رب ! ہم کبھی بھی مشرک(شرک کرنے والے) نہیں تھے
|
مشرکین کے بارے
|
6:23
|
|
وَ نَكُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
اور ہم مومنین میں سے ہوجائیں
|
قرآن سے فرار کرنے والے
|
6:27
|
|
فَلَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ
|
چنانچہ آپؐ جاہلوں میں سے نہ ہوں
|
آپﷺ کے بارے
|
6:35
|
|
فَتَطْرُدَهُمْ فَتَكُوْنَ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ
|
تو پھر آپؐ بھی ظالمین(نافرمانبرداروں) میں سے ہوں گے
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
6:52
|
|
لَئِنْ اَنْجٰنَا مِنْ هٰذِهٖ لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الشّٰكِرِیْنَ
|
اگر ہمیں اس (خوف) سے نجات مل گی تو ہم واقعی ہی شکر کرنے والوں میں سے ہوں گے
|
شان باری تعالی
|
6:63
|
|
وَ یَوْمَ یَقُوْلُ كُنْ فَیَكُوْنُ
|
ور دن جب وہ کہے گا: "ہو جا پھر ہو جائے گا " اُس
|
شان باری تعالی
|
6:72
|
|
١ؕ اَنّٰى یَكُوْنُ لَهٗ وَلَدٌ وَّ لَمْ تَكُنْ لَّهٗ صَاحِبَةٌ١ؕ
|
اُس کے ہاں ایک بچہ کیسے ہو، اور ہر گز اُس کی کوئی بیوی (زوجہ) ہی نہیں ہے
|
شان باری تعالی
|
6:101
|
|
فَلَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِیْنَ
|
پھر آپؐ شک کرنے والوں میں سے نہ ہوں
|
قرآن کے متعلق
|
6:114
|
|
ذٰلِكَ اَنْ لَّمْ یَكُنْ رَّبُّكَ
|
یہ (رسولوں کا آنا اس لئے) ہے کہ آپؐ کا رب ایسا نہیں
|
انسان اور جنات
|
6:131
|
|
مَنْ تَكُوْنُ لَهٗ عَاقِبَةُ الدَّارِ١ؕ
|
کہ کون ہے (کہ)اُس کے لیے آخرت کاگھر(اچھا)ہے
|
منفرد آیت
|
6:135
|
|
١ۚ وَ اِنْ یَّكُنْ مَّیْتَةً فَهُمْ فِیْهِ شُرَكَآءُ١ؕ
|
؛ اور اگر وہ مرا ہوا ہے، پھر وہ (مرد اور عورتیں) اُس (کے کھانے) میں حصہ دار ہی
|
مشرکین
|
6:139
|
|
اِلَّاۤ اَنْ یَّكُوْنَ مَیْتَةً اَوْ دَمًا مَّسْفُوْحًا
|
ماسوائے کہ وہ مرا ہوا ہو یا نچوڑا (اکھٹا کیا) ہوا خون
|
حلال و حرام
|
6:145
|
|
١۪ وَ اِنْ كُنَّا عَنْ دِرَاسَتِهِمْ لَغٰفِلِیْنَۙ
|
، اور ہم (مسلمان) تو اُن(یہودیوں اور عیسایوں) کے پڑھنے سے واقعی غافل تھے
|
مسلمانوں کے بارے
|
6:155
|
|
لَكُنَّاۤ اَهْدٰى مِنْهُمْ١ۚ
|
تو واقعی ہم اُن ( یہودیوں اور عیسایوں) سے( زیادہ) ہدایت والے ہوتے پھر
|
مسلمانوں کے بارے
|
6:157
|
|
لَمْ تَكُنْ اٰمَنَتْ مِنْ قَبْلُ
|
جو اُس (نشانی کے آنے سے) پہلے ایمان نہیں لایا ہو گا
|
قرآن الحکیم منہ موڑنے والے
|
6:158
|
|
فَلَا یَكُنْ فِیْ صَدْرِكَ حَرَجٌ مِّنْهُ
|
پھر آپؐ کے سینے (دل) میں اس (کتاب) سے حرج نہیں ہونا چاہیے
|
قرآن
|
7:2
|
|
اَنْ قَالُوْۤا اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ
|
کہ وہ کہتے: بے شک! ہم ہی ظالمین (نافرمانبردار) تھے
|
بستییوں کی تباہی
|
7:5
|
|
فَلَنَقُصَّنَّ عَلَیْهِمْ بِعِلْمٍ وَّ مَا كُنَّا غَآئِبِیْنَ
|
پھر واقعی ہم اُن پر علم سے (اُن کا کیا) بیان کریں گے، اور ہم (اس وقت)غیر حاضر(غائب تو) نہیں ہوا کرتے تھے
|
قیامت کے دن
|
7:7
|
|
لَمْ یَكُنْ مِّنَ السّٰجِدِیْنَ
|
وہ سجدہ کرنے والوں سے نہ ہوا
|
علمی آیت
|
7:11
|
|
فَمَا یَكُوْنُ لَكَ اَنْ تَتَكَبَّرَ فِیْهَا
|
پھرتیرے لیے نہیں ہے کہ تُو اس (مقام، حالت) میں تکبر(غرور) کرے
|
علمی آیت
|
7:13
|
|
اَوْ تَكُوْنَا مِنَ الْخٰلِدِیْنَ
|
یا غیرفانی رہنے والوں سے ہو جاﺅ
|
آدم اور ابلیس
|
7:20
|
|
لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ
|
، تو واقعی ہم خسارے والوں سے ہوں گے
|
آدم کی دعا
|
7:23
|
|
١۫ وَ مَا كُنَّا لِنَهْتَدِیَ لَوْ لَاۤ اَنْ هَدٰىنَا اللّٰهُ١ۚ
|
اور ہمَ ہدایت والے نہ ہوتے اگر اللہ نے ہمیں ہدایت نہ دی ہوتی
|
جنت میں ہمیشہ رہنے والے
|
7:43
|
|
اَوْ نُرَدُّ فَنَعْمَلَ غَیْرَ الَّذِیْ كُنَّا نَعْمَلُ١ؕ
|
یا ہم واپس ہو سکتے ہیں تو پھر ہم (عمل) کریں اُن( اعمال )کے برعکس جوہم (پہلے) کیا کرتے تھے؟
|
(دنیاوی زندگی میں )
|
7:53
|
|
كَانَتْ مِنَ الْغٰبِرِیْنَ
|
، وہ پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی
|
لوط کے بارے میں
|
7:83
|
|
قَالَ اَوَ لَوْ كُنَّا كٰرِهِیْنَ۫
|
اس (شعیب) نے کہا: چاہے ہم( اس سے جتنی )نفرت بھی کریں؟
|
شعیب کے بارے میں
|
7:88
|
|
وَ مَا یَكُوْنُ لَنَاۤ اَنْ نَّعُوْدَ فِیْهَاۤ
|
یہ ہمارے لیے (ممکن)نہیں ہے کہ ہم اس(مذہب) میں لوٹ آئی
|
شعیب کے بارے میں
|
7:89
|
|
قَالَ اِنْ كُنْتَ جِئْتَ بِاٰیَةٍ فَاْتِ بِهَاۤ
|
اُس(فرعون) نے کہا: اگر توُ ( موسی ؑ) نشانی سے آیا ہے تو پھر اُسے لے آ
|
موسی اور فرعون
|
7:106
|
|
اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ
|
اگر تُو واقعی سچوں میں سے ہے
|
موسی اور فرعون
|
7:106
|
|
قَالُوْۤا اِنَّ لَنَا لَاَجْرًا اِنْ كُنَّا نَحْنُ الْغٰلِبِیْنَ
|
اور اُنہوں نے کہا: بے شک اگر ہم غالب ہوئے تو واقعی ہمارے لیے اجر(انعام) ہوگا
|
موسی اور فرعون
|
7:112
|
|
وَ اِمَّاۤ اَنْ نَّكُوْنَ نَحْنُ الْمُلْقِیْنَ
|
اور یا کہ ہم ہوں کہ ہم(جادو کا داﺅ) ڈالیں
|
موسی اور فرعون
|
7:115
|
|
وَ كُنْ مِّنَ الشّٰكِرِیْنَ
|
اورشکر گزاروں میں سے ہو نا
|
موسی کے بارے
|
7:144
|
|
وَ یَغْفِرْ لَنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ
|
اور ہمیں معاف نہ کیا تو واقعی ہم گھاٹے( خسارے) والوں سے ہوجائیں گے
|
قوم موسی
|
7:149
|
|
وَ الْاَغْلٰلَ الَّتِیْ كَانَتْ عَلَیْهِمْ
|
ا ور طوقوں کو اتار تا ہے جو اُن پر(پڑے ہوئے ) تھے
|
نبی اکرمﷺ
|
7:157
|
|
الَّتِیْ كَانَتْ حَاضِرَةَ الْبَحْرِ
|
جو سمندر کے پاس تھی،
|
قوم موسی
|
7:163
|
|
قُلْنَا لَهُمْ كُوْنُوْا قِرَدَةً خٰسِئِیْنَ
|
تو ہم نے اُن کوکہا: کہ ذلیل نفرت زندہ بندر ہو جاﺅ
|
قوم موسی
|
7:166
|
|
اِنَّا كُنَّا عَنْ هٰذَا غٰفِلِیْنَ
|
:(کہ) بے شک! ہم اس (حقیقت) سے غافل تھے
|
قوم موسی
|
7:172
|
|
وَ كُنَّا ذُرِّیَّةً مِّنْۢ بَعْدِهِمْ١ۚ
|
اور ہم تو اُن کے بعد (اُن کی) اولاد تھے
|
قوم موسی
|
7:173
|
|
وَّ اَنْ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ قَدِ اقْتَرَبَ اَجَلُهُمْ١ۚ
|
اور کہ ہو سکتا ہے کہ اُن (لوگوں) کی مدت (اجل) قریب ہی آ چکی ہو
|
یعنی میری آیات کو جھٹلانے والوں
|
7:185
|
|
وَ لَوْ كُنْتُ اَعْلَمُ الْغَیْبَ
|
اور اگر میں غیب کا جاننے والا ہوتا
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
2:188
|
|
لَّنَكُوْنَنَّ مِنَ الشّٰكِرِیْنَ
|
ا تو واقعی ہم شکر گزاروں میں سے ہوں گے
|
شان باری تعالی
|
2:189
|
|
وَ لَا تَكُنْ مِّنَ الْغٰفِلِیْنَ
|
اور آپؐ (اللہ کے ذکر سے )غافل رہنے والوں میں سے نہ ہوں
|
ذکر الہی
|
2:205
|
|
فَاِنْ یَّتُوْبُوْا یَكُ خَیْرًا لَّهُمْ١ۚ
|
پھر اگر وہ (منافقین )توبہ کر لیں تو یہ اُن کے لیے بہتر ہے؛ اور ا
|
منافقین کے متعلق
|
9:74
|
|
وَ لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ
|
اور واقعی ہم صالحین (نیک لوگوں) میں سے ہو جائیں گے
|
منافقین کے متعلق
|
9:75
|
|
وَ قَالُوْا ذَرْنَا نَكُنْ مَّعَ الْقٰعِدِیْنَ
|
ں اور وہ کہتے ہیں: ہمیں چھوڑ دو کہ ہم (گھر) بیٹھے ہووں کے ساتھ ہی رہیں
|
منافقین
|
9:86
|
|
رَضُوْا بِاَنْ یَّكُوْنُوْا مَعَ الْخَوَالِفِ
|
وہ (منافقین) خوش ہیں کہ وہ پیچھے رہنے والوں کے ساتھ ہوئے
|
منافقین
|
9:86
|
|
وَ هُمْ اَغْنِیَآءُ١ۚ رَضُوْا بِاَنْ یَّكُوْنُوْا مَعَ الْخَوَالِفِ١ۙ
|
اور وہ مالدار تھے وہ خوش تھے کہ وہ پیچھے(گھروں میں) رہنے والوں کے ساتھ ہوں
|
جہاد سے بھاگنے والے
|
9:93
|