اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِذْ نَجَّیْنٰكُمْ مِّنْ اٰلِ فِرْعَوْنَ یَسُوْمُوْنَكُمْ سُوْٓءَ الْعَذَابِ ؕ اور جب ہم نے تمہیں فرعون کے لوگوں سے نجات دی وہ تمہیں تکلیف والا عذاب دیتے تھے: بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:49
فَاَنْجَیْنٰكُمْ وَ اَغْرَقْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ اور ہم نے فرعون کے لوگوں (لشکر) کو غرق کر دیااور تم(اس منظر کو) دیکھ رہے تھے بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:50
وَ بَقِیَّةٌ مِّمَّا تَرَكَ اٰلُ مُوْسٰى وَ اٰلُ هٰرُوْنَ تَحْمِلُهُ الْمَلٰٓئِكَةُ١ؕ اور بقیہ(چیزیں) جو موسی ؑ کے گھر والوں نے اور ہارونؑ کے گھر والوں نے چھوڑی ہوئی ہوں گی بنی اسرائیل کے بارے میں 2:248
كَدَاْبِ اٰلِ فِرْعَوْنَ١ۙ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ جیسے کہ فرعون کی قوم اور وہ(لوگ) جواُن سے پہلے تھے کافرین کے بارے 3:11
اِنَّ اللّٰهَ اصْطَفٰۤى اٰدَمَ وَ نُوْحًا وَّ اٰلَ اِبْرٰهِیْمَ وَ اٰلَ عِمْرٰنَ عَلَى الْعٰلَمِیْنَۙ بے شک! اللہ نے حضرت آدم ؑاور حضرت نوحؑ اور آلِ ابراہیم ؑ اور آلِ عمران کو تمام مخلوق پر چن لیا( پرفضیلت دی) ، منفرد آیت 3:33
١ۚ فَقَدْ اٰتَیْنَاۤ اٰلَ اِبْرٰهِیْمَ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ بےشک! ہم نے آلِ ابراہیم ؑ کو کتاب اور حکمت دی کتاب کو چھوڑنے والے 4:54
وَ لَقَدْ اَخَذْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ بِالسِّنِیْنَ اور واقعی ہم نے فرعون کے لوگوں کو قحط موسی اور فرعون 7:130
وَ اِذْ اَنْجَیْنٰكُمْ مِّنْ اٰلِ فِرْعَوْنَ اور جب ہم نے تمہیں فرعون کے لوگوں سے نجات دی قوم موسی 7:141
كَدَاْبِ اٰلِ فِرْعَوْنَ١ۙ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ جیسے کہ فرعون کی قوم اور وہ(لوگ) جواُن سے پہلے تھے کافرین کے بارے 8:52
كَدَاْبِ اٰلِ فِرْعَوْنَ١ۙ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ جیسے فرعون کی قوم کا حال ہو ااور جو لوگ اُن سے پہلے تھے؛ کافرین کا 8:54
وَ اَغْرَقْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ١ۚ وَ كُلٌّ كَانُوْا ظٰلِمِیْنَ ر ہم نے فرعون کے لوگوں کو سمندر میں غرق کر دیا اور سب ظالمین (نافرمانبردار) تھے کافرین کا 8:54
وَ یُتِمُّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكَ وَ عَلٰۤى اٰلِ یَعْقُوْبَ اور تم پر اور یعقوبؑ کی آل (اولاد) پر اپنی نعمت مکمل کرے گا یوسفؑ کو باپ نے بتایا 12:6
اِذْ اَنْجٰكُمْ مِّنْ اٰلِ فِرْعَوْنَ جب اُس نے تمہیں فرعون کے لوگوں سے نجات دی موسیؑ کے بارے میں 14:6
اِلَّاۤ اٰلَ لُوْطٍ١ؕ اِنَّا لَمُنَجُّوْهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ (سب کی طرف) ماسوائے لوط ؐکے گھر والوں کے. بے شک ہم اُن سب(گھر والوں) کو بچا لیں گے ابراہیم ؑ کے مہمان 15:58
فَلَمَّا جَآءَ اٰلَ لُوْطِ اِ۟لْمُرْسَلُوْنَۙ پھرجب بھیجے گئے (فرشتے) لوط ؐ کے گھر والوں کے پاس آئے لوط ؑ کے بارے میں 15:61
یَّرِثُنِیْ وَ یَرِثُ مِنْ اٰلِ یَعْقُوْبَ وَ اجْعَلْهُ رَبِّ رَضِیًّا جو میرا وارث ہو اور آلِ یقوب کا بھی وارث ہو. اور میرے رب! اُس کو(اپنا)پسندیدہ (انسان) بنانا۔ زکریا ؑ کی دعا 19:6
فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوْۤا اَخْرِجُوْۤا اٰلَ لُوْطٍ مِّنْ قَرْیَتِكُمْ١ۚ پھر اُس کی قوم کا جواب نہیں تھا ماسوائے کہ اُنہوں نے (طنزیہ) کہا: (کہ) لوطؑ کے اہل و عیال کو اپنی بستی سے باہر نکال دو لوطؑ اور قوم 27:56
فَالْتَقَطَهٗۤ اٰلُ فِرْعَوْنَ لِیَكُوْنَ لَهُمْ عَدُوًّا وَّ حَزَنًا١ؕ پھر فرعون کے خاندان نے اُس (بچے) کو (دریا سے) اُٹھا لیا، تاکہ وہ (بچہ)اُن کے لیے دشمن اور غم ہو. موسی ؑ اور فرعون 28:8
اِعْمَلُوْۤا اٰلَ دَاوٗدَ شُكْرًا١ؕ وَ قَلِیْلٌ مِّنْ عِبَادِیَ الشَّكُوْرُ اے داودؑ کی اولاد! (اللہ کا)شکر کرو. اور میرے بندوں سے کم ہی شکر گزار ہیں سلیمنؑ کے بارے 34:13
سَلٰمٌ عَلٰۤى اِلْ یَاسِیْنَ اِل یاسین ؑ پر سلامتی (سلام) ہو الیاس 37:130
وَ قَالَ رَجُلٌ مُّؤْمِنٌ١ۖۗ مِّنْ اٰلِ فِرْعَوْنَ یَكْتُمُ اِیْمَانَهٗۤ اور ایک مومن آدمی نے فرعون کے گھر والوں سے کہااُس نے اپنا ایمان چھپایا ہوا تھا: قوم موسیؑ کے بارے 40:28
فَوَقٰهُ اللّٰهُ سَیِّاٰتِ مَا مَكَرُوْا وَ حَاقَ بِاٰلِ فِرْعَوْنَ سُوْٓءُ الْعَذَابِۚ چنانچہ اللہ نے اُس (شخص) کو برائیوں سے بچا لیا جو اُنہوں نے تدبیریں کیں،اور فرعون کے لوگوں کو ایک بد ترین عذاب نے گھیر لیا قوم موسیؑ کے بارے 40:45
وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ١۫ اَدْخِلُوْۤا اٰلَ فِرْعَوْنَ اَشَدَّ الْعَذَابِ ؛ اور (اُس) دن جب (قیامت کی) گھڑی اُٹھے گی (تو یہ کہا جائے گا): کہ فرعون کے لوگوں کو ایک شدید عذاب میں داخل کر دو قوم موسیؑ کے بارے 40:46
اِنَّاۤ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ حَاصِبًا اِلَّاۤ اٰلَ لُوْطٍ١ؕ نَجَّیْنٰهُمْ بِسَحَرٍۙ بے شک! ہم نے، اُن پر پتھروں (کی بارش) کا طوفان ارسال کیا، ماسوائے لوطؑ کے گھر والوں کے. ہم نے اُن کو صبح(کے وقت) بچا لیا لوطؑ کے بارے 54:34
وَ لَقَدْ جَآءَ اٰلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُۚ اور واقعی! خبردار کرنے والی (دھمکیاں) فرعون کے گھر والوں تک آئیں فرعون کے بارے 54:41