روٹ الفاط: أ م م
Total/Searched:اُمَّةً
| اُمَّةً مُّسْلِمَةً | اُمَّةٌ | اُمَّةً | ||||||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| رَبَّنَا وَ اجْعَلْنَا مُسْلِمَیْنِ لَكَ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِنَاۤ اُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ١۪ وَ اَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَ تُبْ عَلَیْنَا١ۚ... | اور ہماری نسل سے (بھی) اپنے لیے ایک مسلمان (فرمانبردار) اُمت بنا، | ابراہیم ؑ کے بارے میں | 2:127 |
| تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ١ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ لَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ | وہ ایک اُمت تھی جو گزر چکی ہے اُس کے لیے ہے جو اُس نے کمایا (کیا)، اور تمہارے لیے ہے جو تم کماﺅگئے (کرو گئے) | ( یعنی ابراہیم ؑ ، یعقوبؑ ، اسماعیل ؑ ، اور اسحاق ؑ ) | 2:134 |
| تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ١ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ لَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ | وہ ایک اُمت تھی جو گزر چکی ہے اُس کے لیے ہے جو اُس نے کمایا (کیا)، اور تمہارے لیے ہے جو تم کماﺅگئے (کرو گئے) | ( یعنی ابراہیم ؑ ، یعقوبؑ ، اسماعیل ؑ ، اور اسحاق ؑ ) | 2:141 |
| وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنٰكُمْ اُمَّةً وَّسَطًا لِّتَكُوْنُوْا شُهَدَآءَ عَلَى النَّاسِ ؕ | اوراِسطرح ہم نے تم کو ایک وسطی( درمیانی) اُمت بنایاتا کہ تم لوگوں پرگواہ بنو اور رسولؐ تم پر ایک گواہ بنیں | قبلہ کی تبدیلی | 2:143 |
| كَانَ النَّاسُ اُمَّةً وَّاحِدَةً١۫ فَبَعَثَ اللّٰهُ النَّبِیّٖنَ مُبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ١۪ | لوگ ایک اُمت تھے پھراللہ نے بشارت دینے اورڈرانے والے انبیاءبھیجے | منفرد ایت | 2:213 |
| وَ لْتَكُنْ مِّنْكُمْ اُمَّةٌ یَّدْعُوْنَ اِلَى الْخَیْرِ | اور تم میں سے ایک جماعت ہونی چاہیے جو نیکی کی طرف بلائے | ایمان والوں کو حکم | 3:104 |
| كُنْتُمْ خَیْرَ اُمَّةٍ اُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ | تم (ایمان والے ) ایک اچھی اُمت(جماعت) ہو جو لوگوں کے لئے بنائی گئی ہے | منفرد ایت | 3:110 |
| لَیْسُوْا سَوَآءً١ؕ مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ اُمَّةٌ قَآئِمَةٌ | وہ ایک جیسے نہیں ہیں اہلِ کتاب میں سے (عقیدے کی) مستحکم (قائم) ایک اُمت ہے | (اہلِ کتاب) | 3:113 |
| فَكَیْفَ اِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ اُمَّةٍۭ بِشَهِیْدٍ | پھر (ان کے ساتھ) کیا ہوگا جب ہم ہر اُمت سے ایک گواہ لائیں گے، | منفرد ایت | 4:40 |
| لَهَمَّتْ طَّآئِفَةٌ مِّنْهُمْ اَنْ یُّضِلُّوْكَ١ؕ | تواُن(دھوکے بازوں) میں سے ایک گروہ نے واقعی چاہا کہ وہ آپؐ کو گمراہ کریں ، | منفرد آیت | 4:113 |
| ١ؕ وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَجَعَلَكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً | اور اگر ﷲ چاہتا تو واقعی تمہیں ایک ہی اُمت بنا دیتا | مختلف اُمتیں اور شریعتیں | 5:48 |
| مِنْهُمْ اُمَّةٌ مُّقْتَصِدَةٌ١ؕ | اُن میں سے ایک جماعت اعتدال پسند بھی | اہل کتاب | 5:66 |
| وَ لَا طٰٓئِرٍ یَّطِیْرُ بِجَنَاحَیْهِ اِلَّاۤ اُمَمٌ اَمْثَالُكُمْ | اور نہ ہی اپنے دو پروں پر اُڑنے والاایک پرندہ ماسوائے کہ وہ بھی تمہاری(یعنی انسانوں کی) طرح اُمتیں ہے | منفرد آیت | 6:38 |
| وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَاۤ اِلٰۤى اُمَمٍ مِّنْ قَبْلِكَ | ورہم نے واقعی آپؐ سے پہلے (والی) اُمتوں کی طرف (رسولوں کو) ارسال کیا تھا | آپﷺ | 6:42 |
| كَذٰلِكَ زَیَّنَّا لِكُلِّ اُمَّةٍ عَمَلَهُمْ١۪ | اسطرح ہم نے ہر امت کے لیے ان کے اعمال اچھے بنا دیے ہیں | واضح احکامات | 6:108 |
| وَ لِكُلِّ اُمَّةٍ اَجَلٌ١ۚ | اور ہر اُمت(قوم) کے لیے ایک اجل (مقررہ مدت) ہے | منفرد آیت | 7:34 |
| قَالَ ادْخُلُوْا فِیْۤ اُمَمٍ | وہ (اللہ) کہے گا: داخل ہو جاﺅ آگ میں ان جماعتوں میں | کافرین | 7:38 |
| كُلَّمَا دَخَلَتْ اُمَّةٌ لَّعَنَتْ اُخْتَهَا١ؕ | جتنی دفعہ ایک جماعت (آگ میں) داخل ہوتی ہے تو اپنی ساتھی (جماعت) پر لعنت کرتی ہے | کافرین جنوں اور انسانوں سے | 7:38 |
| وَ مِنْ قَوْمِ مُوْسٰۤى اُمَّةٌ | اور موسی ؑ کی قوم سے ایک جماعت (اُمت) ہے | قوم موسی | 7:159 |
| وَ قَطَّعْنٰهُمُ اثْنَتَیْ عَشْرَةَ اَسْبَاطًا اُمَمًا١ؕ | اور ہم نے اُن( موسی ؑ کی قوم) کو بارہ قبیلے ، اُمتوں میں تقسیم کیا، | قوم موسی | 7:160 |
| وَ اِذْ قَالَتْ اُمَّةٌ مِّنْهُمْ لِمَ تَعِظُوْنَ قَوْمَا١ۙ | اور جب اُن میں سے ایک جماعت نے کہا: تم ایک قوم کو تلقین کیوں کرتے ہو | قوم موسی | 7:164 |
| وَ قَطَّعْنٰهُمْ فِی الْاَرْضِ اُمَمًا١ۚ | اور ہم نے اُن ( موسی ؑ کی قوم) کو زمین میں اُمتوں میں بکھیر دیا ہے | قوم موسی | 7:168 |
| وَ مِمَّنْ خَلَقْنَاۤ اُمَّةٌ | اور جو ہم نے پیدا کیا ہے اُس سے ایک اُمت(جماعت) ہے | معلوماتی آیت | 7:181 |
| وَ مَا كَانَ النَّاسُ اِلَّاۤ اُمَّةً وَّاحِدَةً فَاخْتَلَفُوْا١ؕ | اور نہیں تھے( سب) لوگ(پہلے) ماسوائے کہ ایک ہی اُمت؛ پھر وہ اختلاف کر بیٹھے | علمی آیت | 10:19 |
| وَلِكُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوۡلٌ | اور ہر ایک اُمت کے لیے ایک رسول ہے | ایک اصول | 10:47 |
| لِكُلِّ اُمَّةٍ اَجَلٌؕ | ہر ایک اُمت کے لیے ایک مقررہ وقت ہے | ایک اصول | 10:49 |
| وَ لَئِنْ اَخَّرْنَا عَنْهُمُ الْعَذَابَ اِلٰۤى اُمَّةٍ مَّعْدُوْدَةٍ | اور اگر ہم ان(کافرین) سے عذاب کو ایک مقرر مدت تک موخر( دیر) کرتے ہیں، | موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کے کافر | 11:8 |
| وَ عَلٰۤى اُمَمٍ مِّمَّنْ مَّعَكَ١ؕ | اور اُمتوں(جماعتوں) پر(بھی جو) ا ن میں سے (ہوں گی )جو (لوگ) آپ کے ساتھ ہیں | نوحؑ کے بارے | 11:48 |
| وَ اُمَمٌ سَنُمَتِّعُهُمْ | اور کچھ جماعتیں( اُمتیں ان لوگوں میں سے ہوں گی) جن کو ہم عیش و عشرت دیں گے | نوحؑ کے بارے | 11:48 |
| وَ لَوْ شَآءَ رَبُّكَ لَجَعَلَ النَّاسَ اُمَّةً وَّاحِدَةً | اوراگر آپؐ کا رب چاہتاتو وہ واقعی( سب) لوگوں کو ایک ہی اُمت بنا دیتا | اللہ کی منشاء | 11:118 |
| وَ قَالَ الَّذِیْ نَجَا مِنْهُمَا وَ ادَّكَرَ بَعْدَ اُمَّةٍ | اور کہا اُس نے جو دونوں (قیدیوں) میں سے رہا ہو چکا تھا اور (اب) ایک مدت کے بعد اُس کو (یوسف) یاد آ ہی گیا | یوسفؑ کی کہانی | 12:45 |
| كَذٰلِكَ اَرْسَلْنٰكَ فِیْۤ اُمَّةٍ | اسطرح سے ہم نے آپؐ کو ایک اُمت میں بھیجا | آپﷺ کو | 13:30 |
| قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهَاۤ اُمَمٌ | ا اُس سے پہلے اُمتیں گزرچکی ہیں، | آپﷺ کو | 13:30 |
| مَا تَسْبِقُ مِنْ اُمَّةٍ اَجَلَهَا وَ مَا یَسْتَاْخِرُوْنَ | کوئی بھی اُمت اپنی معیاد (اجل)سے نہ آگے جا سکتی ہے اور نہ ہی وہ پیچھے رہ سکتے ہیں | کافرین کے بارے میں | 15:5 |
| وَ لَقَدْ بَعَثْنَا فِیْ كُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوْلًا اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ | اور واقعی ہم نے ہر اُمت میں ایک رسول کھڑا(یعنی پیدا)کیا:کہ اللہ ہی کی عبادت کرو | ایک اصول | 16:36 |
| تَاللّٰهِ لَقَدْ اَرْسَلْنَاۤ اِلٰۤى اُمَمٍ مِّنْ قَبْلِكَ | قسم ہے اللہ کی! واقعی ہم نے آپؐ سے پہلے (بھی) اُمتوں (قوموں)کی طرف بھی(رسول) ارسال کیے | تاریخی آیت | 16:63 |
| وَ یَوْمَ نَبْعَثُ مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِیْدًا | اوردن (جب) ہم ہر اُمت سے ایک گواہ کھڑا کریں گے | قیامت کے دن | 16:84 |
| وَ یَوْمَ نَبْعَثُ فِیْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِیْدًا عَلَیْهِمْ مِّنْ اَنْفُسِهِمْ | اور (اُس) دن(جب) ہم ہر اُمت میں ایک گواہ اُن پر انہی میں سے کھڑا کریں گے | قیامت کے دن | 16:89 |
| اَنْ تَكُوْنَ اُمَّةٌ هِیَ اَرْبٰى مِنْ اُمَّةٍ | کہ ایک اُمت(جماعت) وہ دوسری اُمت سے زیادہ(تعداد میں یا مضبوط) ہو | محکم آیت۔ قسموں کے بارے | 16:92 |
| وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَجَعَلَكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً | اوراگر اللہ چاہتا تو وہ واقعی تمہیں (یعنی سب کو) ایک ہی اُمت بنا دیتا | منشا الہی | 16:93 |
| اِنَّ اِبْرٰهِیْمَ كَانَ اُمَّةً قَانِتًا لِّلّٰهِ حَنِیْفًا١ؕ | بے شک ابراہیمؐ! ایک اُمت(نمونہ) تھا اللہ کے لیے ہی فرمانبردار عقیدے کا پکا (حنفی تھا) | منفرد آیت | 16:120 |
| اِنَّ هٰذِهٖۤ اُمَّتُكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً ﳲ وَّ اَنَا رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْنِ | بے شک! یہ، تمہاری اُمت (مذہب) ایک اُمت (مذہب) ہے، اور میں تمہارا رب ہوں پس میری ہی عبادت کرو | تمام انبیاء کرام | 21:92 |
| وَ لِكُلِّ اُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا | اور ہر اُمت کے لئے ہم نے ایک طریقہ ِ قربانی بنایا ہے | حج کے بارے میں | 22:34 |
| لِكُلِّ اُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا هُمْ نَاسِكُوْهُ | ہر اُمت کے لئے ہم نے ایک طریقہ دیا ہے وہ اُس کو پورا کرتے ہیں؛ | ایک اصول | 22:67 |
| مَا تَسْبِقُ مِنْ اُمَّةٍ اَجَلَهَا وَ مَا یَسْتَاْخِرُوْنَؕ | کوئی بھی اُمت (قوم) اپنی مقررہ مدت (اجل)سے آگے نہیں جا سکتی اور نہ ہی (اس سے) پیچھے رہ سکتی ہے | نوحؑ کے بعد آنے والے رسول | 23:43 |
| كُلَّمَا جَآءَ اُمَّةً رَّسُوْلُهَا كَذَّبُوْهُ | جب بھی ایک اُمت کے پاس اُس کا رسول آتا(تو) وہ اُس کو جھٹلادیتے؛ | نوحؑ کے بعد آنے والے رسول | 23:44 |
| وَ اِنَّ هٰذِهٖۤ اُمَّتُكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّ اَنَا رَبُّكُمْ فَاتَّقُوْنِ | اور بے شک! یہ تمہاری اُمت (طریقہ) ایک ہی اُمت(طریقہ) ہے اور میں تمہارا رب ہوں پھر میرا تقوی کرو (یعنی مجھ سے ڈرتے رہو) | واضح حکم | 23:52 |
| وَ یَوْمَ نَحْشُرُ مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ فَوْجًا مِّمَّنْ یُّكَذِّبُ بِاٰیٰتِنَا | اور (اُس) دن (جب) ہم ہر اُمت میں سے ایک گروہ اکھٹا کر یں گے، اُن میں سے جو ہماری آیات کو جھٹلایا کرتے تھے | قیامت کے دن | 27:83 |
| وَ لَمَّا وَرَدَ مَآءَ مَدْیَنَ وَجَدَ عَلَیْهِ اُمَّةً مِّنَ النَّاسِ | اور جب وہ مدین کے پانی پرپہنچا تو اُس نے اس پرلوگوں کے ایک گروہ کو پایا | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:23 |
| وَ نَزَعْنَا مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِیْدًا فَقُلْنَا هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ | اور ہم ہر اُمت میں سے ایک گواہ نکالیں گے پھر ہم کہیں گے: اپنے ثبوت لاؤ. | قیامت کے دن | 28:75 |
| وَ اِنْ تُكَذِّبُوْا فَقَدْ كَذَّبَ اُمَمٌ مِّنْ قَبْلِكُمْ١ؕ | اور اگر تم جھٹلاتے ہوتو بے شک! تم سے پہلے بھی اُمتوں نے (اللہ کا پیغام) جھٹلایا تھا | آپﷺ کے بارے | 29:18 |
| وَ اِنْ مِّنْ اُمَّةٍ اِلَّا خَلَا فِیْهَا نَذِیْرٌ | ، اور نہیں ہے کوئی بھی اُمت ماسوائے کہ اُس میں ایک ڈرانے والا گزرا ہے | آپﷺ کے بارے | 35:24 |
| لَئِنْ جَآءَهُمْ نَذِیْرٌ لَّیَكُوْنُنَّ اَهْدٰى مِنْ اِحْدَى الْاُمَمِ١ۚ | کہ اگر اُن کے پاس ایک ڈرانے والا آئے، تو وہ ہر ایک اُمت سے زیادہ ہدایت والے ہوں گے | مشرکین | 35:42 |
| وَ هَمَّتْ كُلُّ اُمَّةٍۭ بِرَسُوْلِهِمْ لِیَاْخُذُوْهُ | ، اور ہر اُمت نے اپنے رسول سے ہمت کی تھی کہ اُس(رسول) کو پکڑ لیں | کفر کرنے والے | 40:5 |
| وَ حَقَّ عَلَیْهِمُ الْقَوْلُ فِیْۤ اُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ١ۚ | اور ان پر (عذاب کا) لفظ ثابت ہو گیا اُن اُمتوں میں جو ان سے پہلے جنوں اور انسانوں سے گزر چکی تھیں. | اللہ کے دشمن | 41:25 |
| وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَجَعَلَهُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّ لٰكِنْ یُّدْخِلُ مَنْ یَّشَآءُ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ | اور اگر اللہ چاہتا تو وہ واقعی اُن کو ایک ہی اُمت بنا دیتا، لیکن وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے | (مشرکین) | 42:8 |
| بَلْ قَالُوْۤا اِنَّا وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا عَلٰۤى اُمَّةٍ وَّ اِنَّا عَلٰۤى اٰثٰرِهِمْ مُّهْتَدُوْنَ | نہیں، وہ (مشرک)کہتے ہیں: بے شک ہم نے اپنے باپ داداکو ایک مذہب (طور طریقے) پر پایا، اور بے شک ہم ان کے نقش قدم پرہدایت پا رہے ہیں. | (مشرکین) | 43:22 |
| اِنَّا وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا عَلٰۤى اُمَّةٍ وَّ اِنَّا عَلٰۤى اٰثٰرِهِمْ مُّقْتَدُوْنَ | بے شک ہم نے اپنے باپ داد کو ایک مذہب(طور طریقے) پر پایا اور بے شک! ہم بھی اُن کے نقش قد م پر چل رہے ہیں | رسولوں کے ساتھ لوگوں کا وطیرہ | 43:23 |
| وَ لَوْ لَاۤ اَنْ یَّكُوْنَ النَّاسُ اُمَّةً وَّاحِدَةً | اور اگر یہ بات نہ ہوتی کہ(سب) لوگ ایک واحد اُمت (یا طریقے پر ہی) ہو جائیں گے | اللہ کی مرضی | 43:33 |
| وَ تَرٰى كُلَّ اُمَّةٍ جَاثِیَةً١۫ كُلُّ اُمَّةٍ تُدْعٰۤى اِلٰى كِتٰبِهَا١ؕ | اور تم دیکھو گے ہر اُمت گھٹنوں کے بل ہو گی، ہر اُمت کو اُس کے ریکارڈ (کتاب) کی طرف بلایا جائے گا | یوم قیامت | 45:28 |
| اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ حَقَّ عَلَیْهِمُ الْقَوْلُ فِیْۤ اُمَمٍ | یہی ہیں وہ لوگ جن پر ثابت ہو چکا ہے (عذاب کا) لفظ جنوں اور انسانوں کی اُن اُمتوں میں سے | والدین کا نافرمان | 46:18 |