لفظ: عن
Total/Searched:عَمَّا
| عَمَّا تَعْمَلُوْنَ | عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | عَمَّا كَانُوْا | ||||||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ | اوراللہ اُس سے غافل نہیں ہے جو تم (عمل) کرتے ہو | بنی اسرائیل کے لیے | 2:74 |
| وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ | اور اللہ اُس سے غافل نہیں ہے جو تم(کام) کرتے ہو | کتاب کے کچھ حصوں کو ماننے والے | 2:85 |
| وَ لَا تُسْئَلُوْنَ عَمَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ | اور تم سے تو پوچھ گچھ نہیں کی جائے گی اُس بارے میں جو وہ کیا کرتے تھے | ( یعنی ابراہیم ؑ ، یعقوبؑ ، اسماعیل ؑ ، اور اسحاق ؑ ) | 2:133 |
| وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ | اور اللہ اُس سے غافل نہیں ہے جو تم(کام) کرتے ہو | اہل کتاب کے بارے میں | 2:140 |
| وَ لَا تُسْئَلُوْنَ عَمَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ | اور تم سے تو پوچھ گچھ نہیں کی جائے گی اُس بارے میں جو وہ کیا کرتے تھے | ( یعنی ابراہیم ؑ ، یعقوبؑ ، اسماعیل ؑ ، اور اسحاق ؑ ) | 2:141 |
| وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا یَعْمَلُوْنَ | اور ﷲ(اُس سے) غافل نہیں ہے جو وہ (لوگ) کرتے ہیں | قبلہ کی تبدیلی | 2:144 |
| وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ | اور اللہ اُس سے غافل نہیں ہے جو تم(کام) کرتے ہو | قبلہ کی تبدیلی | 2:149 |
| وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ | اور اللہ اُس سے غافل نہیں ہے جو تم کرتے ہو | اہل کتاب | 3:99 |
| وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَهُمْ عَمَّا جَآءَكَ مِنَ الْحَقِّ١ؕ | اور آپؐ اُن کی خواہشات کی (اب) پیروی نہ کریں جب کہ آپؐ کے پاس سچائی(کتاب حق) آ چکی ہے | آپﷺ کو حکم | 5:48 |
| وَ اِنْ لَّمْ یَنْتَهُوْا عَمَّا یَقُوْلُوْنَ | اگر وہ باز نہ آئے اُس سے جو وہ کہتے ہیں، | کفر کرنے والے | 5:73 |
| عَفَا اللّٰهُ عَمَّا سَلَفَ١ؕ | جو کچھ اس (احکامات سے) پہلے ہو چکا وہ اللہ نے معاف کر دیا ہے | محکم ایت | 5:95 |
| سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یَصِفُوْنَ | وہ (ﷲ)پاک اور اُن سے (چیزوں) سے بالاتر ہے جو وہ (مشرک) کرتے ہیں | شان باری تعالی | 6:100 |
| وَ مَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا یَعْمَلُوْنَ | اور آپؐ کا رب غافل نہیں ہے اُس سے جو وہ (اعمال )کرتے ہیں | انسان اور جنات | 6:132 |
| ١ۚ فَتَعٰلَى اللّٰهُ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | پس اللہ اعلی (برتر)ہے اُس سے جو و ہ شرک کرتے ہیں | انسانی فطرت | 7:190 |
| ١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ سُبْحٰنَهٗ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | کوئی معبودنہیں ماسوائے اُسی کے وہ (باری تعالی) پاک ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں | یہودی اور عیسایوں کے عقائد | 9:31 |
| سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | وہ پاک ہے اور اعلی(برتر) ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں | دون اللہ | 10:18 |
| قَالُوْۤا اَجِئْتَنَا لِتَلْفِتَنَا عَمَّا وَجَدْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا | اُنہوں نے کہا: کیا تم ہمارے پاس آئے ہو کہ ہمیں خراب کر دو اُس (عقیدے) سے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا، | موسی ہارون | 10:78 |
| وَ مَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ | بے شک! آپؐ کا رب اس سے غافل نہیں ہے جو تم(کام) کرتے ہو | شان الہی | 11:123 |
| تُرِیْدُوْنَ اَنْ تَصُدُّوْنَا عَمَّا كَانَ یَعْبُدُ اٰبَآؤُنَا | . تم چاہتے ہو کہ ہمیں (اُن معبودوں) سے روک دو جن کی عبادت ہمارے باپ دادا کیا کرتے تھے. | پہلے والے لوگوں کے احوال | 14:10 |
| وَ لَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا یَعْمَلُ الظّٰلِمُوْنَ١ؕ۬ | اور اللہ کو غافل(بے خبر) نہ جانواُس سے جو ظالم(نافرمان) کرتے ہیں. | ابراہیم ؑ کی دعا | 14:42 |
| عَمَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ | (پوچھ گچھ)اُس کی جو وہ کیا کرتے تھے | (یعنی قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے والوں) | 15:93 |
| سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | وہ پاک اور اعلی ہے اُس سے جو وہ(اس کے ساتھ) شرک کرتے ہیں۔ | شان باری تعالی | 16:1 |
| خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | اُس نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا. وہ بالا تر ہے اس سے جو وہ شرک کرتے ہیں | شان باری تعالی | 16:3 |
| تَاللّٰهِ لَتُسْئَلُنَّ عَمَّا كُنْتُمْ تَفْتَرُوْنَ | قسم ہے اللہ کی! تم سے(مشرکو) واقعی پوچھ ہو گی اُس کی جو تم افتراء (یعنی خو د اپنی طرف سے بنا لیا) کرتے تھے | مشرکوں کے بارے | 16:56 |
| وَ لَتُسْئَلُنَّ عَمَّا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ | اور واقعی تم سے پوچھا جائے گا اُس بارے میں جو تم کیا کرتے تھے | منشا الہی | 16:93 |
| سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یَقُوْلُوْنَ عُلُوًّا كَبِیْرًا | وہ پاک ہے اور اعلی ہے اُس سے جو وہ (لوگ) کہتے ہیں،(وہ (اللہ)بڑے مرتبے والا ہے | شان باری تعالی | 17:43 |
| فَسُبْحٰنَ اللّٰهِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا یَصِفُوْنَ | پھر اللہ،عرش کا رب، پاک ہے اُن (چیزوں) سے جو وہ(ظالم نافرمانبردار) (اُس سے)منسوب کرتے ہیں | سوال | 21:22 |
| لَا یُسْــٴَـلُ عَمَّا یَفْعَلُ وَ هُمْ یُسْــٴَـلُوْنَ | نہیں پُوچھا جائے گا اُس بارے میں جو وہ (اللہ) کرتا ہے اور وہ (لوگ) پُوچھے جائیں گے | سبحان اللہ | 21:23 |
| یَوْمَ تَرَوْنَهَا تَذْهَلُ كُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّاۤ اَرْضَعَتْ | دن جب تم اس(زلزلے) کو دیکھو گے، تو ہر دودھ پلانے والی ماں اُس سے بے خبر ہوجائے گی | ساعت کا زلزلہ | 22:2 |
| قَالَ عَمَّا قَلِیْلٍ لَّیُصْبِحُنَّ نٰدِمِیْنَۚ | اُس (کے رب) نے کہا: تھوڑا ہی عرصہ ہے، وہ واقعی نادم (پچھتانے والے)ہو جائیں گے | نوحؑ کے بعد آنے والے رسول | 23:39 |
| سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یَصِفُوْنَۙ | . اللہ پاک ہے اُس سے جو وہ (لوگ) تراشتے (بناتے، کہتے) ہیں | شان الہی | 23:91 |
| عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ فَتَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ۠ | وہ غیب اور حاضرکو جانتا ہے! پھر اعلی ہے اُس سے جو وہ (لوگ) شرک کرتے ہیں | شان الہی | 23:92 |
| ءَاِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ١ؕ تَعٰلَى اللّٰهُ عَمَّا یُشْرِكُوْنَؕ | کیا اللہ کے ساتھ کوئی معبود ہے؟ اللہ اعلی ہے ان سے جو وہ شریک بناتے ہیں | سوال کیا گیا ہے | 27:63 |
| ١ؕ وَ مَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ۠ | اور آپﷺ کا رب اُس سے غافل نہیں ہے جو تم(لوگ) کرتے ہو | آپﷺ کو حکم | 27:93 |
| سُبْحٰنَ اللّٰهِ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | اللہ پاک اور بالاتر ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں | مشرکین | 28:68 |
| وَ لَیُسْئَلُنَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عَمَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ | ، اور اُن سے قیامت کے دن پوچھ گچھ (ضرور) ہو گی جو وہ خود گھڑا کرتے تھے | مومنین اور کافرین | 29:13 |
| سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | وہ (اللہ) پاک ہے اور اعلی ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں | شان باری تعالی | 30:40 |
| قُلْ لَّا تُسْئَلُوْنَ عَمَّاۤ اَجْرَمْنَا وَ لَا نُسْئَلُ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ | (آپﷺ) کہیں: تم سے نہیں پوچھا جائے گا جو ہم نے جرم (گناہ) کیا اور ہم سے نہیں پوچھا جائے گا جو تم کرتے ہو | ہر کوئی اپنے کیے کا جواب دہ | 34:23 |
| قَالُوْا مَا هٰذَاۤ اِلَّا رَجُلٌ یُّرِیْدُ اَنْ یَّصُدَّكُمْ عَمَّا كَانَ یَعْبُدُ اٰبَآؤُكُمْ١ۚ | وہ کہتے ہیں یہ کیا ہے ماسوائے ایک عام آدمی کے وہ چاہتا ہے کہ تمہیں روک دے اُن سے جن کی عبادت تمہارے باپ دادا کیا کرتے تھے؛ | مشرکین جب اُن پر واضح آیات پڑھی جاتیں | 34:43 |
| سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یَصِفُوْنَۙ | اللہ پاک ہے اُس(سب) سے جو وہ(اُس سے)منسوب کرتے ہیں | سبحان اللہ | 37:158 |
| سُبْحٰنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُوْنَۚ | آپﷺ کا رب پاک ہے، عزت والا رب ہے، اُس سے جو یہ (اُس سے) منسوب کرتے ہیں | آپﷺ کو حکم | 37:180 |
| سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | .وہ پاک ہے اور اعلی ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں | عبادت اللہ کی | 39:67 |
| سُبْحٰنَ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا یَصِفُوْنَ | پاک ہے آسمانوں اور زمین کا رب، عرش کا رب اُس سے جو وہ (لوگ اُس کے ساتھ) منسوب کرتے ہیں | شان باری تعالی | 43:82 |
| ١ؕ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا عَمَّاۤ اُنْذِرُوْا مُعْرِضُوْنَ | اور جولوگ کفر کرتے ہیں جس سے اُن کو ڈرایا جاتا ہے وہ اُس سے منہ پھیر لیتے ہیں. | کافرین کا رویہ | 46:3 |
| اَمْ لَهُمْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ١ؕ سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | یا کیا اُن کے لئے اللہ کے سوا بھی کوئی معبود ہے؟ اللہ پاک ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں | ایک سوال | 52:43 |
| سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ | .پاک ہے اللہ اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں | شان باری تعالی | 59:23 |
| عَمَّ یَتَسَآءَلُوْنَۚ | کس بارے میں وہ (لوگ) سوال کرتے ہیں؟ | سوال | 78:1 |