لفظ: عن
Total/Searched:عَنْهَا
| كَانُوْا عَنْهَا | ||||||||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَاَزَلَّهُمَا الشَّیْطٰنُ عَنْهَا فَاَخْرَجَهُمَا مِمَّا كَانَا فِیْهِ١۪ | پھر شیطان نے اُنہیں اس (حکم)سے ورغلایا پھر اُن کو وہاں سے باہر نکلوا دیاجس ( باغ ) میں وہ (آرام اور سکون سے) تھے؛ | آدم اور شیطان | 2:36 |
| اُولٰٓئِكَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ وَ لَا یَجِدُوْنَ عَنْهَا مَحِیْصًا | ایسے(شیطان کے دوست) لوگوں کا ٹھکانہ جہنم ہے، اور وہ اس سے ( بچنے کی )کوئی پناہ نہیں پائیں گے | شیطان کے بارے | 2:121 |
| وَ اِنْ تَسْئَلُوْا عَنْهَا حِیْنَ یُنَزَّلُ الْقُرْاٰنُ تُبْدَ لَكُمْ | اور اگر تم اُن(چیزوں) کے بارے میں پُوچھو گے جب قرآن نازل ہو رہا ہو تو تمہیں ظاہر کر دی جائیں گی | ( اُن )چیزوں کے متعلق | 5:101 |
| عَفَا اللّٰهُ عَنْهَا١ؕ | اللہ نے ان سے معاف کر دیاہے | ( اُن )چیزوں کے متعلق | 5:101 |
| اِلَّا كَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِیْنَ | نشانی ماسوائے کہ وہ اُس (نشانی) سے نظر اندازی کرتے ہیں | کافرین کے بارے | 6:3 |
| وَ صَدَفَ عَنْهَا١ؕ | اور اُن سے پھرتا ہے؟ | قرآن الحکیم | 6:157 |
| وَ اسْتَكْبَرُوْا عَنْهَاۤ | اور اُن (کے ماننے) سے تکبر کریں گے، | اللہ کی آیات | 7:36 |
| وَ اسْتَكْبَرُوْا عَنْهَا | اور اُن سے تکبر کرتے ہیں، | منفرد آیت | 7:40 |
| بِاَنَّهُمْ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ كَانُوْا عَنْهَا غٰفِلِیْنَ | :کیوں کہ وہ ہماری آیات کو جھٹلاتے تھے اور وہ اُن (آیات) سے غافل تھے | قوم فرعون | 7:135 |
| وَ كَانُوْا عَنْهَا غٰفِلِیْنَ | ں اور ان سے غافل رہتے ہیں | جنکو اللہ اپنی آیات سے پھیر دیتا ہے | 7:146 |
| یَسْئَلُوْنَكَ كَاَنَّكَ حَفِیٌّ عَنْهَا١ؕ | وہ آپؐ سے سوال کرتے ہیں جیسے کہ آپؐ اس (گھڑی کے آنے)سے اچھی طرح سے آگاہ ہوں | ساعت کے بارے میں | 2:186 |
| وَ اٰتَیْنٰهُمْ اٰیٰتِنَا فَكَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِیْنَۙ | اور ہم نے انہیں اپنی نشانیاں دیں پھر وہ اُن سے منہ موڑتے رہے | لوطؑ کی بستی اور اصحاب الحجر | 15:81 |
| وَ لَمْ یَجِدُوْا عَنْهَا مَصْرِفًا۠ | ، اور وہ اُس (آگ)سے فرار کا کوئی راستہ نہیں پائیں گے | حساب کتاب کا دن | 18:53 |
| فَاَعْرَضَ عَنْهَا وَ نَسِیَ مَا قَدَّمَتْ یَدٰهُؕ | پھروہ اُن سے منہ موڑ لے اور بھول جائے جو اُس کے ہاتھوں نے آگے کے لیے روانہ کیا ہو؟ | اللہ کی آیات یاد دلوانے کے باوجود | 18:57 |
| خٰلِدِیْنَ فِیْهَا لَا یَبْغُوْنَ عَنْهَا حِوَلًا | ان(باغات) میں وہ ہمیشہ رہیں گے، ان سے نکلنا نہ چاہیں گے | جنت الفردوس | 18:108 |
| اُولٰٓئِكَ عَنْهَا مُبْعَدُوْنَۙ | یہی(لوگ) ہیں (کہ) اس (جہنم)سے دور ہٹا دئیے جائیں گے | ہماری طرف سے اچھائی پہلے سے ہی ہو چکی ہے | 21:101 |
| وَ یَدْرَؤُا عَنْهَا الْعَذَابَ اَنْ تَشْهَدَ | او ر سزا اُس (عورت)سے روک دی جائے گی اگروہ(بیوی) گواہی دے چار دفعہ | بیویوں پر الزام | 24:8 |
| وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ ذُكِّرَ بِاٰیٰتِ رَبِّهٖ ثُمَّ اَعْرَضَ عَنْهَا١ؕ | اور اُس(شخص) سے زیادہ ظلم (نافرمانی)اور کون کرتاہے جس کو اُس کے رب کی آیات سے نصیحت کی جائے پھر وہ اُن (آیات)سے منہ موڑ لے؟ | فاسقین کے بارے | 32:22 |
| وَ مَا تَاْتِیْهِمْ مِّنْ اٰیَةٍ مِّنْ اٰیٰتِ رَبِّهِمْ اِلَّا كَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِیْنَ | اور نہیں آتی اُن کے پاس اُن کے رب کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ماسوائے کہ وہ اُس سے منہ موڑ لیتے ہیں | لوگوں کے لیے سبق | 36:46 |
| لَا فِیْهَا غَوْلٌ وَّ لَا هُمْ عَنْهَا یُنْزَفُوْنَ | اُس میں نہ تو سر درد ہو گا اور نہ ہی وہ اُس (کے پینے کے)سے نشے والے ہوں گے | اللہ کے مخلص بندے | 37:47 |
| لَّا یُصَدَّعُوْنَ عَنْهَا وَ لَا یُنْزِفُوْنَۙ | اُن(چیزوں) سے نہ وہ سر دردوالے ہوں گے اور نہ ہی وہ پاگل ہوں گے | المقربون | 56:19 |
| وَ مَا هُمْ عَنْهَا بِغَآئِبِیْنَؕ | اور وہ اس (جہنم) سے غائب (غیر حاضر) نہیں ہوں گے | قیامت کے دن | 82:16 |