روٹ الفاط: اِن
Total/Searched:اِن۔واقعی، بےشک
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِنْ كَانَتْ لَكَبِیْرَةً اِلَّا عَلَى الَّذِیْنَ هَدَى اللّٰهُ | اور حقیقت میں یہ (قبلے کی تبدیلی کا حکم) واقعی بہت بھاری تھاماسوائے اُن(لوگوں) پر جن کو اللہ نے ہدایت دے دی | قبلہ کی تبدیلی | 2:143 |
| ١۪ وَ اِنْ كُنَّا عَنْ دِرَاسَتِهِمْ لَغٰفِلِیْنَۙ | ، اور ہم (مسلمان) تو اُن(یہودیوں اور عیسایوں) کے پڑھنے سے واقعی غافل تھے | مسلمانوں کے بارے | 6:155 |
| وَ اِنْ وَّجَدْنَاۤ اَكْثَرَهُمْ لَفٰسِقِیْنَ | یا اور ہم نے واقعی اُن میں سے اکثر کو فاسقین (عہد شکن، بدکردار) ہی پایا | علمی آیت | 7:102 |
| اِنۡ كُنَّا عَنۡ عِبَادَتِكُمۡ لَغٰفِلِيۡنَ | ، کہ ہم توتمہاری عبادت سے غافل(بے خبر) تھے | شرک کے بارے | 10:29 |
| وَ اِنْ كُنَّا لَخٰطِئِیْنَ | اور ہم واقعی خطاکار تھے | یوسفؑ کی کہانی | 12:91 |
| وَّ یَقُوْلُوْنَ سُبْحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنْ كَانَ وَعْدُ رَبِّنَا لَمَفْعُوْلًا | اور وہ کہتے ہیں: ہمارا رب پاک ہے! بے شک ہمارے رب کا وعدہ ضرور پورا ہو گا | قرآن کے بارے | 17:108 |
| قَالُوْۤا اِنْ هٰذٰنِ لَسٰحِرٰنِ | اُنہوں نے کہا: بے شک! یہ دو جادوگر ہیں | موسیؑ اور فرعون | 20:63 |
| اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ وَّ اِنْ كُنَّا لَمُبْتَلِیْنَ | بے شک! اس (واقعے) میں (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں اور بے شک! ہم واقعی (لوگوں کی) آزمائش کرتے ہیں | نوحؑ کے بارے | 23:30 |
| تَاللّٰهِ اِنْ كُنَّا لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍۙ | اللہ کی قسم: ہم واقعی واضح گمراہی میں تھے | یوم قیامت | 26:97 |
| وَ مَاۤ اَنْتَ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا وَ اِنْ نَّظُنُّكَ لَمِنَ الْكٰذِبِیْنَۚ | اور تُوکچھ نہیں ماسوائے ہماری طرح کے عام فانی انسان(بشر) کے اور کہ! ہم تمہیں واقعی جھوٹوں میں سے خیال کرتے ہیں | قوم شعیبؑ | 26:186 |
| وَ اِنْ كُلٌّ لَّمَّا جَمِیْعٌ لَّدَیْنَا مُحْضَرُوْنَ | اور وہ سب کے سب جمع کر کے ہمارے سامنے حاضر کر دئیے جائیں گے | لوگوں کے لیے سبق | 36:32 |
| قَالَ تَاللّٰهِ اِنْ كِدْتَّ لَتُرْدِیْنِۙ | اُس نے کہا: اللہ کی قسم! کہ تُو تو مجھے واقعی تباہ کر دینے والا تھا | اللہ کے مخلص بندے | 37:56 |
| وَ اِنْ كَانُوْا لَیَقُوْلُوْنَۙ | اور واقعی یہ کہا کرتے تھے: (کہ) | (لوگ) | 37:167 |
| وَ اِنْ كُنْتُ لَمِنَ السّٰخِرِیْنَۙ | اور میں، واقعی، مذاق کرنے والوں میں سے تھا | (یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل | 39:56 |
| اَنْ قَالُوا ائْتُوْا بِاٰبَآئِنَاۤ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ | وہ کہتے ہیں: اگر تم واقعی ہی سچے ہو تو پھر ہمارے باپ دادا کو (واپس) لاؤ | ، تواُن کی حجت کچھ نہیں ہوتی | 45:25 |
| ١ۗ وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍۙ | اور اس (رسولﷺ)سے پہلے تو وہ واقعی ایک واضح گمراہی میں تھے | شان باری تعالی | 62:2 |
| : | |||
| : |