اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: ن ف ق

Total/Searched:

خرچ کے معنوں میں

یُنْفِقُوْنَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَمِمَّا رَزَقۡنٰهُمۡ یُنْفِقُوْنَ اور جو( رزق) ہم ( یعنی اﷲ)نے ان کو دیاہے وہ اس سے خرچ کرتے ہیں؛ متقین کا وصف 2:3
:
:
یَسْئَلُوْنَكَ مَا ذَا یُنْفِقُوْنَ١ؕ۬ وہ آپؐ سے پوچھتے ہیں، کہ وہ کیا خرچ کریں محکم اور منفرد ایت 2:215
وَ یَسْئَلُوْنَكَ مَا ذَا یُنْفِقُوْنَ١ؕ۬ قُلِ الْعَفْوَ١ؕ اور وہ (لوگ)آپؐ سے پوچھتے ہیں کہ کیا (یا کتنا)خرچ کریں خرچ کرنے کے متعلق 2:219
مَثَلُ الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ مثال اُن لوگوں کی جو اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:261
اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ثُمَّ لَا یُتْبِعُوْنَ ۙ جولوگ اللہ کی راہ میں اپنا مال خرچ کرتے ہیں پھر وہ پیچھا نہیں کرتے اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:261
وَ مَثَلُ الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمُ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِ اللّٰهِ وَ تَثْبِیْتًا مِّنْ اَنْفُسِهِمْ اور مثال اُن لوگوں کی جو اپنا مال خرچ کرتے ہیں اللہ کی رضا(خوشی)چاہتے ہوئے اللہ کی رضا کے لیے خرچ 2:265
اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً فَلَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ جو لوگ اپنے مال کو رات اور دن خفیہ اور اعلانیہ( ﷲ کی راہ میں) خرچ کرتے ہیں صدقات کے بارے 2:274
مَثَلُ مَا یُنْفِقُوْنَ فِیْ هٰذِهِ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا كَمَثَلِ رِیْحٍ مثال ہے جو(مال) وہ (کافرین) اس دنیاوی زندگی میں خرچ کرتے ہیں کفر کرنے والے 3:117
الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ فِی السَّرَّآءِ وَ الضَّرَّآءِ جو (یعنی متقین) آسائش(امیری) اور تکلیف (غریبی)میں خرچ کرتے ہیں سود اور متقین کی تعریف 3:134
وَ الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ رِئَآءَ النَّاسِ اور جو(لوگ) اپنے مال کو لوگوں کے دکھاوے کے لیے خرچ کرتے ہیں، محکم ایت 4:38
وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَؕ اور جو (رزق) ہم (اللہ) نے اُن کو دیا ہے اُس (رزق) میں سے خرچ کرتے ہیں مومنین 8:3
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ بے شک! جو لوگ کفر کرتے ہیں وہ اپنے مال کو خرچ کرتے ہیں کافرین 8:36
وَ لَا یُنْفِقُوْنَ اِلَّا وَ هُمْ كٰرِهُوْنَ ، اور وہ(اللہ کی راہ میں) خرچ نہیں کرتے ماسوائے کہ وہ ناپسند کرتے ہیں جہاد سے جی چرانے والے 9:54
وَ لَا عَلَى الَّذِیْنَ لَا یَجِدُوْنَ مَا یُنْفِقُوْنَ حَرَجٌ اور نہ اُن (لوگوں)پر جو خرچ کرنے کے لیے کچھ نہ پاتے،کوئی الزام ہے جہاد سے بھاگنے والے 9:91
اَلَّا یَجِدُوْا مَا یُنْفِقُوْنَؕ کہ وہ کچھ نہیں پاتے جو کہ وہ خرچ کرتے جہاد سے بھاگنے والے 9:92
وَ لَا یُنْفِقُوْنَ نَفَقَةً صَغِیْرَةً وَّ لَا كَبِیْرَةً اورنہ ہی وہ کوئی چھوٹا اور نہ کوئی بڑا خرچہ خرچ کرتے ہیں جہاد کے بارے میں
وَ اَنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ لَا تُلْقُوْا بِاَیْدِیْكُمْ اِلَى التَّهْلُكَةِۛ وَ اَحْسِنُوْا١ۛۚ اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو، اور اپنے ہاتھوں سے ہلاکت کی طرف نہ ڈالو؛ اللہ کی راہ میں لڑائی 2:195
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا بَیْعٌ فِیْهِ وَ لَا خُلَّةٌ وَّ لَا شَفَاعَةٌ١ؕ ائے ایمان والو! خرچ کرو اُس میں سے جو (مال)ہم نے تمہیں دیا ہے اس سے قبل محکم ایت 2:253
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْفِقُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا كَسَبْتُمْ ا ے ایمان والو! پاکیزہ (طیب چیزوں) میں سے خرچ کیاکروجو تم کماتے ہو ، خرچ کرنے کے بارے 2:267
قُلْ اَنْفِقُوْا طَوْعًا اَوْ كَرْهًا لَّنْ یُّتَقَبَّلَ مِنْكُمْ١ؕ (آپؐ) کہیں: (اے منافقین! تم جنگ کے لیے اپنا حصہ) خرچ کروخوشی یا بددلی سے جہاد سے جی چرانے والے 9:53
قُلْ مَاۤ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ خَیْرٍ فَلِلْوَالِدَیْنِ وَ الْاَقْرَبِیْنَ وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِ (آپؐ) کہیں: کہ جو بھی تم مال سے خرچ کرو پھروہ والدین اوررشتہ داروں اوریتیموں محکم اور منفرد ایت 2:215
كَالَّذِیْ یُنْفِقُ مَالَهٗ رِئَآءَ النَّاسِ وَ لَا یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ١ؕ جیسے کہ وہ (شخص) جو اپنا مال خرچ کرتا ہے لوگوں کے دکھلاوے کو اور اللہ اور یومِ آخر پر اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:264
وَ لَا تَیَمَّمُوا الْخَبِیْثَ مِنْهُ تُنْفِقُوْنَ وَ لَسْتُمْ بِاٰخِذِیْهِ اِلَّاۤ اَنْ تُغْمِضُوْا فِیْهِ١ؕ اور تم اُس(مال) میں سے برُی چیز نہ چاہو کہ تم خرچ کرواور تم اُس کو خرچ کرنے کے بارے 2:267
١ؕ وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ خَیْرٍ فَلِاَنْفُسِكُمْ١ؕ وَ مَا تُنْفِقُوْنَ اِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْهِ اللّٰهِ١ؕ یہ ( خرچ کرنا) تمہارے اپنے لیے ہی (بہتر)ہے اور تم (لوگ) خرچ نہیں کرو صدقات کے بارے 2:272
وَ مَاۤ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ نَّفَقَةٍ اَوْ نَذَرْتُمْ مِّنْ نَّذْرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُهٗ١ؕ وَ مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ اورجو (چیز) بھی تم خرچے سے خرچ کرتے ہو یا نذر سے نذر کرتے ہو، خرچ یا نذر 2:270
وَ مَاۤ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ نَّفَقَةٍ اَوْ نَذَرْتُمْ مِّنْ نَّذْرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُهٗ١ؕ وَ مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ اورجو (چیز) بھی تم خرچے سے خرچ کرتے ہو یا نذر سے نذر کرتے ہو، خرچ یا نذر 2:270
١ؕ وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ خَیْرٍ فَلِاَنْفُسِكُمْ١ؕ وَ مَا تُنْفِقُوْنَ اِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْهِ اللّٰهِ١ؕ اور جو(چیز)تم مال سے خرچ کرتے ہو، پھریہ تمہارے اپنے لیے ہی (بہتر)ہے صدقات کے بارے 2:272
١ؕ وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ خَیْرٍ یُّوَفَّ اِلَیْكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تُظْلَمُوْنَ اور جو (چیز)تم مال سے خرچ کرو گے ، یہ تمہاری طرف لوٹا دی جائے گئی، صدقات کے بارے 2:272
١ۚ لَا یَسْئَلُوْنَ النَّاسَ اِلْحَافًا١ؕ وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ خَیْرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِیْمٌ۠ اور جو (چیز) تم مال سے خرچ کرتے ہو پھربے شک! اللہ اُس کو جانتا ہے صدقات کے بارے 2:273
لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتّٰى تُنْفِقُوْا مِمَّا تُحِبُّوْنَ١ؕ۬ حتی کہ تم( اللہ کی راہ میں) خرچ کرواُس میں سے جو تم پسند کرتے ہو خرچ کرنا اور نیکی 3:92
وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَیْءٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِیْمٌ اور جو بھی تم کسی چیزسے خرچ کرتے ہوپھر بے شک اللہ اُس سے باخبر ہے خرچ کرنا اور نیکی 3:92
وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَیْءٍ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اور جو چیز بھی تم اللہ کی راہ میں خرچ کرو گے تو جنگی تیاری کی پالیسی 8:60
اَلصّٰبِرِیْنَ وَ الصّٰدِقِیْنَ وَ الْقٰنِتِیْنَ وَ الْمُنْفِقِیْنَ وَ الْمُسْتَغْفِرِیْنَ بِالْاَسْحَارِ صابرین اور صادقین (سچ بولنے والے)اور فرمانبردار اور(مال کو)خرچ کرنے والے بندوں کے اوصاف 3:17
وَّ بِمَاۤ اَنْفَقُوْا مِنْ اَمْوَالِهِمْ١ؕ اور کیوں کہ وہ (مرد) اپنے مال سے (عورتوں کی ضروریات کے لئے) خرچ کرتے ہیں مردوں کی عورت پر 4:34
ثُمَّ لَا یُتْبِعُوْنَ مَاۤ اَنْفَقُوْا مَنًّا وَّ لَاۤ اَذًى١ۙ وہ پیچھا نہیں کرتے (اُس کا)جو(مال)وہ خرچ کردیتے ہیں نہ جتلانے سے؛ اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:261
١ۘ بَلْ یَدٰهُ مَبْسُوْطَتٰنِ١ۙ یُنْفِقُ كَیْفَ یَشَآءُ نہیں اُس (اللہ) کے دونوں ہاتھ کھلے ہوئے ہیں وہ خرچ کرتا ہے جیسے چاہتا ہے او ر یہودیوں کے خیالات 5:64
وَ مِنَ الْاَعْرَابِ مَنْ یَّتَّخِذُ مَا یُنْفِقُ مَغْرَمًا جو اس( مال) کو جو وہ خرچ کرتا ہے ، ایک نقصان اخذ کرتا ہے جہاد سے بھاگنے والے 9:98
وَ یَتَّخِذُ مَا یُنْفِقُ ،اور جو کچھ خرچ کرتا ہے اُس (مال) کو جہاد سے بھاگنے والے 9:99
فَسَیُنْفِقُوْنَهَا ثُمَّ تَكُوْنُ عَلَیْهِمْ حَسْرَةً ثُمَّ یُغْلَبُوْنَ پس وہ اس(مال) کو خرچ کریں گے، پھر یہ اُن پر ایک حسرت ہی ہو گا کافرین کا مال خرچ کرنا 8:36
لَوْ اَنْفَقْتَ مَا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا اگر آپﷺ خرچ کرتے سب کا سب جو زمین میں ہے شان باری تعالی 8:63
وَ لَا یُنْفِقُوْنَهَا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ۙ اور ان(چیزوں) کو اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے ہیں، سونے چاندی کو 9:34
وَ مَا مَنَعَهُمْ اَنْ تُقْبَلَ مِنْهُمْ نَفَقٰتُهُمْ اِلَّاۤ کہ ان (منافقین)سے ان کا خرچ کیا ہوا (مال) قبول کیا جائے، ماسوائے جہاد سے جی چرانے والے 9:54
وَ اَنْفَقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً اور وہ خفیہ اور اعلانیہ ، خرچ کرتے ہیں اُس(مال) سے جو ہم نے اُن کو دیا ہو، اول الباب 13:22
وَ یُنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً اور ہم نے ان کو جو رزق دیا ہے اس میں سے پوشیدہ طور پر بھی اور علانیہ بھی (نیکی کے کاموں میں) خرچ کریں ایمان والوں کو حکم 14:31
فَهُوَ یُنْفِقُ مِنْهُ سِرًّا وَّ جَهْرًا١ؕ هَلْ یَسْتَوٗنَ پھر وہ اس (رزق) سے خفیہ اور اعلانیہ خرچ کرتا ہو. کیا وہ (دونوں) برابر ہیں؟ دو بندوں کی مثال 16:75
اِذًا لَّاَمْسَكْتُمْ خَشْیَةَ الْاِنْفَاقِؕ اتب بھی تم اُن کو خرچ ہو جانے کے خوف سے بچا کر رکھتے، انسانی فطرت 17:100
وَ اُحِیْطَ بِثَمَرِهٖ فَاَصْبَحَ یُقَلِّبُ كَفَّیْهِ عَلٰى مَاۤ اَنْفَقَ فِیْهَا اور اُسکا پھل گھیر لیا(تباہ کر دیا)گیا.پھر وہ اپنے ہاتھوں کوملنے لگا اُس پر جو اُس نے اُس(باغ) پر خرچ کیا تھا، دو بندوں کی مثال 18:42
وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَ اور اُس (رزق)سے جوہم نے اُن کو دیا ہے وہ خرچ کرتے ہیں حج کے بارے میں 22:35
وَ الَّذِیْنَ اِذَاۤ اَنْفَقُوْا لَمْ یُسْرِفُوْا وَ لَمْ یَقْتُرُوْا اور جوجب وہ خرچ کرتے ہیں ہرگز فضول خرچی اور ہرگز کنجوسی نہیں کرتے ہیں رحمان کے بندے 25:67
وَ یَدْرَءُوْنَ بِالْحَسَنَةِ السَّیِّئَةَ وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَ اوروہ برائیوں کو اچھائیوں سے رد کرتے ہیں، اور جو (رزق)ہم نے اُن کو دیا ہے وہ اُس سے خرچ کرتے ہیں اہل کتاب میں جو قران پر ایمان 28:54
یَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ خَوْفًا وَّ طَمَعًا وَّ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَ وہ اپنے رب کوخوف اور اُمید سے پکارتے ہیں اور جو (رزق)ہم نے اُن کو دیا ہے اُس میں سے خرچ کرتے ہیں اللہ کی آیات پر ایمان 32:16
وَ مَاۤ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ شَیْءٍ فَهُوَ یُخْلِفُهٗ١ۚ وَ هُوَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ اور جو چیز تم (اچھائی کے کاموں میں) خرچ کرتے ہوپس وہ اس (چیز) کو بدل(یعنی اور دے) دیتا ہے. اور وہ رزق دینے والوں میں سے سب سے بہترین ہے رزق کے بارے 34:39
وَ اَنْفَقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً اوروہ اُس سے جو ہم نے اُن کو(رزق) دیا ہوا ہے خفیہ اوراعلانیہ خرچ کرتے ہیں، ایک تجارت کے اُمیدوار ہیں جو ہر گز ناکام(ختم)نہیں ہوتی ہے 35:29
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ اَنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ اور جب اُن(لوگوں) سے کہا جاتا ہے کہ اللہ نے جو تمہیں دیاہے، اُس میں سے خرچ کرو، لوگوں کو 36:47
وَ اَمْرُهُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ١۪ وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَۚ اور ان کے معاملات اُن کے درمیان مشورے سے (طے ہوتے) ہیں، اور جو (رزق)ہم نے اُن کودیا ہے وہ اُس میں سے خرچ کرتے ہیں جو ایمان لاتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں 42:38
هٰۤاَنْتُمْ هٰۤؤُلَآءِ تُدْعَوْنَ لِتُنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بے شک! تم ہی تو ہو، تمہیں بلایا جاتا ہے کہ اللہ کی راہ میں خرچ کرو، ایمان والوں کو حکم 47:38
اٰمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ اَنْفِقُوْا مِمَّا جَعَلَكُمْ مُّسْتَخْلَفِیْنَ فِیْهِ اللہ اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لے آؤ، اور جس(چیز) میں اُس نے تمہیں نائب بنایا ہے اُس سے خرچ کرو عام حکم 57:7
فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ وَ اَنْفَقُوْا لَهُمْ اَجْرٌ كَبِیْرٌ ؛ پھر جو تم میں سے ایمان لاتے ہیں اور خرچ کرتے ہیں، اُن کے لئے ایک بہت بڑا اجر ہے عام حکم 57:7
وَ مَا لَكُمْ اَلَّا تُنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اور تمہیں کیا کہ تم اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو،اور تمہیں کیا کہ تم اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو، جنگ اور قتال میں خرچ 57:10
لَا یَسْتَوِیْ مِنْكُمْ مَّنْ اَنْفَقَ مِنْ قَبْلِ الْفَتْحِ وَ قٰتَلَ تم میں سے برابر نہیں جس (شخص)نے فتح سے پہلے (اللہ کی راہ میں) خرچ کیا اور لڑائی کی جنگ اور قتال میں خرچ 57:11
١ؕ اُولٰٓئِكَ اَعْظَمُ دَرَجَةً مِّنَ الَّذِیْنَ اَنْفَقُوْا مِنْۢ بَعْدُ وَ قٰتَلُوْا یہی(لوگ) ہیں درجات کے بڑے اُن لوگوں سے جو بعد میں خرچ اور لڑائی کرتے ہیں. جنگ اور قتال میں خرچ 57:11
لَا هُنَّ حِلٌّ لَّهُمْ وَ لَا هُمْ یَحِلُّوْنَ لَهُنَّ١ؕ وَ اٰتُوْهُمْ مَّاۤ اَنْفَقُوْا١ؕ وہ (عورتیں) ان کے لئے جائز(حلال) نہیں ہیں، اور نہ وہ (کافرین) اُن کے لئے جائز ہیں. اور ان (کافرین) کو دے دو جو اُنہوں نے(ان عورتوں پر)خرچ کیا ہو احکامات مہاجر مومنات کے بارے 60:10
وَ لَا تُمْسِكُوْا بِعِصَمِ الْكَوَافِرِ وَ سْئَلُوْا مَاۤ اَنْفَقْتُمْ وَ لْیَسْئَلُوْا مَاۤ اَنْفَقُوْا اور تم کافر عورتوں سے رشتہ داری نہ رکھو اورمانگ لو جو تم نے خرچ کیا ہو. اور وہ (کافرین) بھی (تم سے وہ مال واپس) مانگ لیں جو اُنہوں نے (ایسی عورتوں پر) خرچ کیا ہو احکامات مہاجر مومنات کے بارے 60:10
فَعَاقَبْتُمْ فَاٰتُوا الَّذِیْنَ ذَهَبَتْ اَزْوَاجُهُمْ مِّثْلَ مَاۤ اَنْفَقُوْا١ؕ پھر اگر تمہاری باری (فتح کی) آ جائے، تو پھر اُن لوگوں کو جن کی بیویاں چلی گئی ہوں، اُس طرح کا دے دو جو اُنہوں نے خرچ کیا ہو احکامات 60:11
هُمُ الَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ لَا تُنْفِقُوْا عَلٰى مَنْ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ حَتّٰى یَنْفَضُّوْا١ؕ وہ(منافقین) ہیں جو کہتے ہیں: کہ اُن (لوگوں)پر خرچ نہ کرو (جو) اللہ کے رسولﷺ کے ہاں ہیں حتی کہ وہ (لوگ)منتشر ہوجائیں؛ منافقین 63:7
وَ اَنْفِقُوْا مِنْ مَّا رَزَقْنٰكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ اور خرچ کر لو اُس میں سے جو(رزق)ہم نے تمہیں دیا ہے س سے پہلے کہ تم میں سے کسی ایک کو موت آ جائے احکامات 63:10
فَاتَّقُوا اللّٰهَ مَا اسْتَطَعْتُمْ وَ اسْمَعُوْا وَ اَطِیْعُوْا وَ اَنْفِقُوْا خَیْرًا لِّاَنْفُسِكُمْ١ؕ جو تمہاری اسطاعت ہو پس اللہ سے ڈرو اور (اللہ کے احکامات) سنو، اور (پھر اُن کی) فرمانبرداری کرو، اور(اُسکی راہ میں) خرچ کرو؛ ایمان والوں کو نصیحت 64:15
١ؕ وَ اِنْ كُنَّ اُولَاتِ حَمْلٍ فَاَنْفِقُوْا عَلَیْهِنَّ حَتّٰى یَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ١ۚ . اور اگر اُن کو حمل ہے پھر اُن پر (روز مرہ کے اخراجات کے لئے) خرچ کرو حتی کہ وہ اپنے حمل سے فارغ ہو جائیں. طلاق اور عدت 65:6
لِیُنْفِقْ ذُوْ سَعَةٍ مِّنْ سَعَتِهٖ١ؕ وَ مَنْ قُدِرَ عَلَیْهِ رِزْقُهٗ فَلْیُنْفِقْ مِمَّاۤ اٰتٰهُ اللّٰهُ (مال کی) وسعت والے کو اپنی وسعت (فراخ دلی)سے (عورت اور بچے پر) خرچ کرنا چاہئے، اور جس پر اس کے رزق کی کمی (تنگی) ہے، تو پھر اُس سے ہی وہ خرچ کرے جو اللہ نے اُس کو دیا ہے طلاق اور عدت 65:7