اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَا یَخَافُوْنَ لَوْمَةَ لَآئِمٍ اور کسی الزام لگانے والے کے الزام کا خوف نہیں کریں گے اللہ سے محبت کرنے والے لوگ 5:54
قَالَتْ فَذٰلِكُنَّ الَّذِیْ لُمْتُنَّنِیْ فِیْهِ١ؕ اُس (حاکم کی بیوی) نے کہا: پھریہ وہی ہے جس کے بارے میں تم (عورتوں) نے مجھے تہمت لگائی ہے یوسفؑ کی کہانی 12:32
فَلَا تَلُوْمُوْنِیْ وَ لُوْمُوْۤا اَنْفُسَكُمْ١ؕ . پھر مجھے الزام نہ دو اور اپنے آپ کو الزام دو. م حساب و کتاب والے شیطان کا کہنا 14:22
فَتَقْعُدَ مَلُوْمًا مَّحْسُوْرًا (کہ)پھر تُو ملامت زدہ اور تنگ حال ہو کر بیٹھا رہے محکم آیت 17:29
فَتُلْقٰى فِیْ جَهَنَّمَ مَلُوْمًا مَّدْحُوْرًا پھر (ایسا کرنے سے) تمہیں ملامت زدہ، نظر انداز کر کے جہنم میں ڈال دیا جائے گا اگر اللہ کے ساتھ دوسری معبود بناو 17:39
اِلَّا عَلٰۤى اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَاِنَّهُمْ غَیْرُ مَلُوْمِیْنَۚ ماسوائے اُن کی بیویوں پر یا (اُن غلام عورتوں پر) جو اُن کی ملکیت میں ہوں، پھر بے شک وہ (ان کے لئے) ملامت(الزام) زدہ نہیں مومنین کے بارے 23:6
فَالْتَقَمَهُ الْحُوْتُ وَ هُوَ مُلِیْمٌ پھر مچھلی نے اُس کو نگل لیا اور وہ الزام شدہ (ملزم) تھا؛ یونسؑ 37:142
فَاَخَذْنٰهُ وَ جُنُوْدَهٗ فَنَبَذْنٰهُمْ فِی الْیَمِّ وَ هُوَ مُلِیْمٌؕ پھر ہم نے اُس کو اور اُس کے لشکروں کو جکڑ لیا پھر ہم نے اُن کو سمندر میں پھینک دیا، اور وہ ایک قصوروار تھا فرعون 51:40
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَاۤ اَنْتَ بِمَلُوْمٍۗ پھر آپﷺ اُن سے پرے ہو جائیں، پھر آپﷺ پر (اب) کوئی الزام نہیں آپﷺ کو حکم 51:54
فَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَلَاوَمُوْنَ پھر اُن میں سے بعض، بعض کے قریب ہوئے، وہ ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگے. (یعنی الزام دینے لگے) باغات والوں کی مثال 68:29
اِلَّا عَلٰۤى اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَاِنَّهُمْ غَیْرُ مَلُوْمِیْنَۚ ماسوائے اپنی بیویوں کے یا جو اُن کی ملکیت میں ہیں، پھر بے شک وہ بغیر الزام کے ہیں؛ نمازیوں کے اوصاف 70:30
وَ لَاۤ اُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَةِؕ اورنہیں، میں قسم کھاتا ہوں ملامت کرنے والے نفس کی قسم 75:2