Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: درمیان

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
بَیْنَ ب ی ن
@@@@@@@@@@@@@@@@@

درمیان

قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ لَّا فَارِضٌ وَّ لَا بِكْرٌ١ؕ عَوَانٌۢ بَیْنَ ذٰلِكَ١ؕ اُس(موسی ؑ )نے کہا : بے شک ! اُس نے کہا ہے، (کہ) واقعی وہ گائے نہ بچے والی (یعنی بوڑھی )ہو اور نہ ہی نو عمر (چھوٹی)ہو؛ درمیانی عمر کی (ہو)، اُس کے درمیان ؛ موسی ؑ کا جواب 2:68
قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ یُبَیِّنْ لَّنَا مَا هِیَ١ؕ اُنہوں نے کہا : ( اے موسی ؑ ) اپنے رب کو ہمارے لیے پکارکہ وہ ہمیں واضح کرے کہ وہ (گائے) کیسی ہو بنی اسرائیل کا سوال 2:70
فَیَتَعَلَّمُوْنَ مِنْهُمَا مَا یُفَرِّقُوْنَ بِهٖ بَیْنَ الْمَرْءِ وَ زَوْجِهٖ١ؕ.... پھر دونوں( فرشتوں) سے لوگوں نے (وہ کچھ) سیکھا جس سے وہ (لوگ) مرد اور بیوی کے درمیان علیحدگی کر دیتے؛.... جادو کے بارے 2:102
فَاللّٰهُ یَحْكُمُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ پس اللہ قیامت کے دن ان (ایسے لوگوں) کے درمیان اُس بارے میں فیصلہ کرے گا جسمیں وہ اختلاف کرتے ہیں یہود و نصاری کی باتوں کا جواب 2:113
١ۚ لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْهُمْ وَ نَحْنُ لَهٗ مُسْلِمُوْنَ ہم (مومن لوگ )اُن (نبیوں) میں سے کسی ایک کے درمیان بھی فرق نہیں کرتے، ،اور ہم (مومن) اُسی (اللہ)کے فرمانبردار ہیں ایمان والوں کو حکم 2:136
وَ السَّحَابِ الْمُسَخَّرِ بَیْنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ اور بادل آسمان اور زمین کے درمیان تابع کرنے میں عقل والے لوگوں کے لیے( اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں منفرد ایت 2:164
فَمَنْ خَافَ مِنْ مُّوْصٍ جَنَفًا اَوْ اِثْمًا فَاَصْلَحَ بَیْنَهُمْ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ١ؕ پھر جس کو ایک وصیت کرنے والے سےکسی جانبداری(حق تلفی) یا گناہ کا خوف( اندیشہ) ہوا ، پھر وہ (وصیت کو سننے والا) ان میں صلح کرواتا ہے، تو اس پر کوئی گناہ نہیں وصیت کے بارے میں 2:182
وَ لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ اور اپنے مال کو اپنے درمیان باطل(غلط طریقے )سے نہ کھاﺅ محکم اور منفرد ایت 2:188
وَ اَنْزَلَ مَعَهُمُ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ لِیَحْكُمَ بَیْنَ النَّاسِ فِیْمَا اخْتَلَفُوْا فِیْهِ١ؕ اور ان (انبیاء) کے ساتھ سچائی سے کتاب نازل کی تاکہ یہ ( کتاب) لوگوں کے درمیان اُس میں فیصلہ کرے جس (معاملے)میں وہ(لوگ) اختلاف کرتے تھے منفرد ایت 2:213
وَ مَا اخْتَلَفَ فِیْهِ اِلَّا الَّذِیْنَ اُوْتُوْهُ مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ الْبَیِّنٰتُ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْ١ۚ اور نہیں اختلاف کیا اس(کتاب) میں ماسوائے کہ اُن(لوگوں) کے جن کو وہ دی گئی تھی اس کے بعد کہ جو اُن(لوگوں) کے پاس واضح ثبوت بھی آ چکے تھے، اپنے درمیان نفرت (کی وجہ) سے منفرد ایت 2:213
وَ لَا تَجْعَلُوا اللّٰهَ عُرْضَةً لِّاَیْمَانِكُمْ اَنْ تَبَرُّوْا وَ تَتَّقُوْا وَ تُصْلِحُوْا بَیْنَ النَّاسِ١ؕ اورتم اللہ کو اپنی قسموں (حلفوں) کے لیے ایک رکاوٹ نہ بناﺅکہ تم نیکی کرواور تقوی کرو اور لوگوں کے درمیان اصلاح کرو محکم ایت 2:224
وَ اِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَآءَ فَبَلَغْنَ اَجَلَهُنَّ فَلَا تَعْضُلُوْهُنَّ اَنْ یَّنْكِحْنَ اَزْوَاجَهُنَّ اِذَا تَرَاضَوْا بَیْنَهُمْ بِالْمَعْرُوْفِ١ؕ اور جب تم نے عورتوں کو طلاق دے دی پھر وہ اپنی مدت (عدت)کو پہنچ گئیں، پھر تم (طلاق دینے والے خاوند) ان (عورتوں) کونہ روکو کہ وہ (عورتیں) اپنے (ہونے والے)خاوندوں سے نکاح کریں،جب اُن کے درمیان دستور سے رضامندی ہو۔ طلاق کے بارے میں 2:232
وَ لَا تَنْسَوُا الْفَضْلَ بَیْنَكُمْ١ؕ اور اپنے درمیان بھلائی (کرنا) نہ بھولو۔ طلاق کے بارے 2:237
وَ لْیَكْتُبْ بَّیْنَكُمْ كَاتِبٌۢ بِالْعَدْلِ١۪ اور ایک کاتب (لکھنے والا) تمہارے درمیان برابری سے لکھے قرضہ لینا 2:282
وَ مَا اخْتَلَفَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْ١ؕ اورنہیں اختلاف کیا اُن(لوگوں) نے جنہیں کتاب دی گئی ماسوائے بعد اس کے کہ اُن کے پاس علم آ چکا تھااپنے درمیان نفرت کی وجہ سے شان باری تعالی 3:19
لِیَحْكُمَ بَیْنَهُمْ ثُمَّ یَتَوَلّٰى فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ وَ هُمْ مُّعْرِضُوْنَ تاکہ یہ(کتاب جھگڑوں کے لیے) ان کے درمیان فیصلہ کرے؛ پھرا ن میں سے ایک فریق پھر جاتا ہے اور وہ ( اس کتاب کی )مخالفت کرتے ہیں؟ کتاب اللہ 3:23
تَوَدُّ لَوْ اَنَّ بَیْنَهَا وَ بَیْنَهٗۤ اَمَدًۢا بَعِیْدًا١ؕ تو وہ (نفس) چاہے گا کہ کاش اس (برائی)کے درمیان اور اُس(نفس) کے درمیان ایک دور کا فاصلہ ہو روز قیامت 3:30
وَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیَّ مِنَ التَّوْرٰةِ اللہ کے اذن سے عیسی کے معجزات 3:50
١ۚ ثُمَّ اِلَیَّ مَرْجِعُكُمْ فَاَحْكُمُ بَیْنَكُمْ فِیْمَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَ پھر میں تمہارے درمیان اُس (چیز) میں جس میں تم اختلاف کیا کرتے تھے فیصلہ کروں گا عیسی کے بارے میں 3:55
قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ تَعَالَوْا اِلٰى كَلِمَةٍ سَوَآءٍۭ بَیْنَنَا وَ بَیْنَكُمْ کہیں: اے اہلِ کتاب! آﺅایک بات کی طرف جوہمارے درمیان اور تمہارے درمیان برابر(یکساں) ہو: اہل کتاب کے ساتھ ایک متوقع معاہدہ 3:64
لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْهُمْ وَ نَحْنُ لَهٗ مُسْلِمُوْنَ ہم اُن( نبیوں) میں سے کسی ایک کے درمیان بھی فرق نہیں کرتے، اور ہم اُسی(اللہ) کے فرمانبردار ہیں ایمان کا بیان 3:84
اِذْ كُنْتُمْ اَعْدَآءً فَاَلَّفَ بَیْنَ قُلُوْبِكُمْ جب تم (ایک دوسرے کے) دشمن تھے پھر اُس نے تمہارے دلوں کے درمیان دوستی ڈالی ایمان والوں کو حکم 3:103
وَ تِلْكَ الْاَیَّامُ نُدَاوِلُهَا بَیْنَ النَّاسِ١ۚ ور یہ (کامیابی اور ناکامی کے) دن ہیں ہم اُن کو لوگوں کے درمیان بدلتے رہتے ہیں ایمان والوں کو بتانا 3:140
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ اے ایمان والو! اپنے مال کو اپنے درمیان باطل( غلط طریقے) سے نہ کھاﺅ باہمی تجارت 4:29
وَ اِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَیْنِهِمَا اور اگر تمہیں (یعنی اہل خاندان) دونوں( میا ں اور بیوی) کے درمیان کشیدگی کا خوف ہو میاں بیوی کے درمیان ثالثی 4:35
١ۚ اِنْ یُّرِیْدَاۤ اِصْلَاحًا یُّوَفِّقِ اللّٰهُ بَیْنَهُمَا١ؕ اگر وہ (میاں بیوی) اصلاح چاہیں گے تو اللہ اُن دونوں کے درمیان موافقت (اتفاق، محبت) کر دے گا میاں بیوی کے درمیان ثالثی 4:35
وَ اِذَا حَكَمْتُمْ بَیْنَ النَّاسِ اَنْ تَحْكُمُوْا بِالْعَدْلِ١ؕ اور ، جب تم لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو، تو عدل( انصاف) سے فیصلہ کرو منفرد و محکم ایت 4:58
فَلَا وَ رَبِّكَ لَا یُؤْمِنُوْنَ حَتّٰى یُحَكِّمُوْكَ فِیْمَا شَجَرَ بَیْنَهُمْ پھرنہیں! اورآپؐ کے رب کی قسم وہ (منافقین) ایمان والے نہیں ہو سکتے منافقین کے بارے 4:65
لَیَقُوْلَنَّ كَاَنْ لَّمْ تَكُنْۢ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَهٗ مَوَدَّةٌ تو وہ واقعی ہی کہے گا، جیسے کہ تمہارے درمیان اور اُس کے درمیان (پہلے )کوئی دوستی(محبت) ہی نہیں تھی: دوغلے انسان کا 4:73
اِلَّا الَّذِیْنَ یَصِلُوْنَ اِلٰى قَوْمٍۭ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَهُمْ مِّیْثَاقٌ ماسوائے اُن(لوگوں) کے کہ وہ ایک قوم کی طرف جا ملیں،(کہ) تمہارے درمیان اور اُن کے درمیان ایک معاہدہ ہو منافقین کے بارے میں 4:90
وَ اِنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍۭ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَهُمْ مِّیْثَاقٌ اور اگر وہ (مقتول) اُن لوگوں سے ہو (کہ)تمہارے درمیان اور اُن(لوگوں) کے درمیان ایک معاہدہ ہو، قتل خطاء 2:92
لِتَحْكُمَ بَیْنَ النَّاسِ بِمَاۤ اَرٰكَ اللّٰہ اکہ آپؐ لوگوں کے درمیان اُس کے ساتھ جو اللہ نے آپؐ کو دکھایا( سکھایا)ہے فیصلہ کر سکیں منفرد آیت۔ کتاب کا مقصد 4:105
اِلَّا مَنْ اَمَرَ بِصَدَقَةٍ اَوْ مَعْرُوْفٍ اَوْ اِصْلَاحٍۭ بَیْنَ النَّاسِ١ؕ ماسوائے اُس کے جو صدقات دینے اور اچھائی کرنے اور لوگوں کے درمیان اصلاح کرنے کا کہے منفرد آیت 4:114
فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِمَاۤ اَنْ یُّصْلِحَا بَیْنَهُمَا صُلْحًا١ؕ تو ان دونوں پرکوئی گناہ نہیں اگر وہ دونوں اپنے درمیان کسی طرح سے صلح کر لیں منفرد آیت 2:128
وَ لَنْ تَسْتَطِیْعُوْۤا اَنْ تَعْدِلُوْا بَیْنَ النِّسَآءِ وَ لَوْ حَرَصْتُمْ اور ہر گز تم استطاعت نہیں رکھو گے کہ تم بیویوں کے درمیان انصاف کر سکواور چاہے تم (ایسا کرنے کی) خواہش کرو منفرد آیت 2:129
فَاللّٰهُ یَحْكُمُ بَیْنَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ پس اللہ قیامت کے دن تمہارے درمیان فیصلہ کرے گا منافقین 2:141
مُّذَبْذَبِیْنَ بَیْنَ ذٰلِكَ١ۖۗ اس(اور اُس) درمیان لٹکے ہوئے ہیں، منافقین 2:143
وَ یُرِیْدُوْنَ اَنْ یُّفَرِّقُوْا بَیْنَ اللّٰهِ وَ رُسُلِهٖ اوروہ چاہتے ہیں کہ وہ اللہ اور اُس کے رسولوں کے درمیان فرق کریں حقیقی کافرین 2:150
وَّ یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّتَّخِذُوْا بَیْنَ ذٰلِكَ سَبِیْلًۙا اور وہ چاہتے ہیں کہ اس (ایمان اور کفر)کے درمیان ایک راستہ بنا لیں حقیقی کافرین 2:150
وَ لَمْ یُفَرِّقُوْا بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْهُمْ اور اُن میں سے کسی ایک کے درمیان بھی فرق نہیں کرتے رسولوں پر ایک جیسا ایمان 2:152
فَاَغْرَیْنَا بَیْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَ الْبَغْضَآءَ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ١ؕ پھر ہم نے اُن کے درمیان قیامت کے دن تک عدوات اور نفرت بھڑکا دی، عیسایوں سے معاہدہ 5:14
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ؕ ، اور اللہ ہی کے لیے بادشاہی ہے آسمانوں اور زمین کی اور (اس کی بھی)جو اِن دونوں کے درمیان ہے منفرد آیت 5:17
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ ١مَا بَیْنَهُمَا وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ ، اور اللہ ہی کے لیے بادشاہی ہے آسمانوں اور زمین کی اور (اس کی بھی)جو اِن دونوں کے درمیان ہے اور اُسی کی طرف( سب کا) سفر ہے یہود و نصاری 5:18
فَافْرُقْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَ الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ پس ہمارے درمیان اور فاسقین (نافرمان) قوم کے درمیان فرق (علیحدگی کر دے) قوم موسی 5:25
فَاِنْ جَآءُوْكَ فَاحْكُمْ بَیْنَهُمْ اَوْ اَعْرِضْ عَنْهُمْ١ۚ پھر اگروہ آپؐ کے پاس آئیں تو(آپؐ) اُن کے درمیان فیصلہ کریں یا اُن سے اعراض کر لیں یہودی کفر میں دوڑ لگانے والے 5:42
١ؕ وَ اِنْ حَكَمْتَ فَاحْكُمْ بَیْنَهُمْ بِالْقِسْطِ١ؕ اوراگر آپؐ فیصلہ کریں تو پھر اُن کے درمیان انصاف سے فیصلہ کریں یہودی کفر میں دوڑ لگانے والے 5:42
فَاحْكُمْ بَیْنَهُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ چنانچہ آپؐ اُن (اہل کتاب)کے درمیان فیصلہ کریں اُس سے جو اللہ نے (قرآن) نازل کیاہے قرآن 5:48
وَ اَنِ احْكُمْ بَیْنَهُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰہ ور کہ آپؐ ان (اہل کتاب)کے درمیان فیصلہ کریں اُس (قرآن)سے جو اللہ نے نازل کیا ہے قرآن سے فیصلے 5:49
وَ اَلْقَیْنَا بَیْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ دشمنی اور نفرت ڈال دی ہے ج یہودیوں کے خیالات 5:64
اِنَّمَا یُرِیْدُ الشَّیْطٰنُ اَنْ یُّوْقِعَ بَیْنَكُمُ شیطان تو صرف چاہتا ہے تمہارے درمیان اہل ایمان کو حکم 5:91
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا شَهَادَةُ بَیْنِكُمْ اے ماننے (تسلیم کرنے) والو! جب تم میں سے گواہ ہوں محکم ایت 5:106
لِّیَقُوْلُوْۤا اَهٰۤؤُلَآءِ مَنَّ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ مِّنْۢ بَیْنِنَا١ؕ اکہ وہ کہیں: (کہ) کیا یہ وہ ہیں جن پر اللہ نے ہمارے درمیان میں سے مہربانی کی ہے؟ نبی اکرمﷺ کے بارے 6:53
لَقُضِیَ الْاَمْرُ بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ١ؕ تو واقعی میرے درمیان اور تمہارے درمیان معاملے کا (اب تک ) فیصلہ ہوچکا ہوتا نبی اکرمﷺ کے بارے 6:58
١ؕ لَقَدْ تَّقَطَّعَ بَیْنَكُمْ اب واقعی تمہارے درمیان رشتے ٹوٹ چکے ہیں ظالمین کے بارے 6:94