|
قَالَ اَوَ لَمْ تُؤْمِنْ١ؕ قَالَ بَلٰى وَ لٰكِنْ لِّیَطْمَئِنَّ قَلْبِی
|
اُس (اللہ) نے کہا: کیا تُو ایمان نہیں رکھتا ؟ اُس (ابراہیم ؑ) نے کہا : ہاں (ایمان تو )ہے لیکن ( پُوچھتا ہوں)کہ میرا دل مطمئن ہو جائے
|
ابراہیم ؑ اور اللہ کامکالمہ
|
2:260
|
|
اَوَ لَمْ یَهْدِ لِلَّذِیْنَ یَرِثُوْنَ الْاَرْضَ
|
کیاہدایت(اشارہ)نہیں ہے اُن کے لیے جو زمین کے وارث (حکمران)بنتے ہیں
|
سبق
|
7:100
|
|
اَوَ لَمْ یَتَفَكَّرُوْا مَا بِصَاحِبِهِمْ مِّنْ جِنَّةٍ١ؕ
|
کیا وہ غوروفکر نہیں کرتے کہ اُن کے ساتھی (یعنی (نبی اکرمؐ) کوپاگل پن نہیں ہے
|
یعنی میری آیات کو جھٹلانے والوں
|
7:184
|
|
اَوَ لَمْ یَنْظُرُوْا فِیْ مَلَكُوْتِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
کیا وہ آسمانوں اور زمین کی بادشاہی میں نہیں دیکھتے
|
یعنی میری آیات کو جھٹلانے والوں
|
7:184
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا نَاْتِی الْاَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ اَطْرَافِهَا١ؕ
|
کیا وہ (کافرین)نہیں دیکھتے کہ بے شک ہم زمین پر آتے ہیں اس (زمین )کو اس کے کونوں(طرفوں) سے گھٹاتے ہیں؟
|
سوال
|
13:41
|
|
اَوَ لَمْ تَكُوْنُوْۤا اَقْسَمْتُمْ مِّنْ قَبْلُ مَا لَكُمْ مِّنْ زَوَالٍۙ
|
کیا تم اس سے پہلے قسمیں نہیں کھاتے تھے کہ تمہارے لیے زوال نہیں ہے؟
|
عذاب آنے پر ظالم لوگوں سے کہنا
|
14:44
|
|
قَالُوْۤا اَوَ لَمْ نَنْهَكَ عَنِ الْعٰلَمِیْنَ
|
اُنہوں نے کہا: کیا ہم نے تمہیں سارے جہان(کی حمایت کرنے) سے منع نہیں کیا ہے؟
|
لوطؑ کے بارے
|
15:70
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا اِلٰى مَا خَلَقَ اللّٰهُ مِنْ شَیْءٍ
|
کیا وہ (لوگ) نہیں دیکھتے اُس چیز کی طرف جو اللہ نے پیدا کی ہے
|
شان باری تعالی
|
16:48
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ
|
کیا وہ (کافرین)نہیں دیکھتے (کہ)بے شک اللہ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا
|
قرآن کے منکر
|
17:99
|
|
اَوَ لَمْ تَاْتِهِمْ بَیِّنَةُ مَا فِی الصُّحُفِ الْاُوْلٰى
|
کیا اُن کے پاس ثبوت نہیں آیا جوپہلے والی کتابوں میں ہے؟
|
لوگوں کا اعتراض
|
20:133
|
|
اَوَ لَمْ یَرَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا
|
کیا اُن(لوگوں) نے جو کفر (انکار)کرتے ہیں نہیں دیکھاکہ
|
سبحان اللہ
|
21:29
|
|
اَوَ لَمْ یَرَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا
|
کیا اُن(لوگوں) نے جو کفر (انکار)کرتے ہیں نہیں دیکھاکہ
|
سبحان اللہ
|
21:30
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا اِلَى الْاَرْضِ كَمْ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍ كَرِیْمٍ
|
کیا وہ زمین کی طرف نہیں دیکھتے (کہ) کتنی ہی ہم اُس(زمین) میں فاہدے والی ہر قسم کی چیزوں سے اُگاتے ہیں؟
|
کافرین نے
|
26:7
|
|
اَوَ لَمْ یَكُنْ لَّهُمْ اٰیَةً اَنْ یَّعْلَمَهٗ عُلَمٰٓؤُا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ
|
کیا یہ اُن (لوگوں)کے لیے ایک نشانی نہیں ہے کہ بنی اسرائیل کے عالم اس (قرآن) کو جانتے ہیں؟
|
قرآن کے متعلق
|
26:197
|
|
اَوَ لَمْ یَكْفُرُوْا بِمَاۤ اُوْتِیَ مُوْسٰى مِنْ قَبْلُ١ۚ
|
کیا اُنہوں نے اُس سے کفر نہیں کیا تھا جو اس سے پہلے موسی ؑ کو دیا گیا تھا؟
|
لوگوں پر
|
28:48
|
|
اَوَ لَمْ نُمَكِّنْ لَّهُمْ حَرَمًا اٰمِنًا
|
کیا ہم نے اُن کے لیے ایک حرمت والی محفوظ جگہ (یعنی حرم شریف)نہیں بنائی ہے،
|
(قرآن کے منکر)
|
28:57
|
|
اَوَ لَمْ یَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ قَدْ اَهْلَكَ مِنْ قَبْلِهٖ مِنَ الْقُرُوْنِ
|
کیا وہ نہیں جاتنا تھا کہ بے شک اللہ کتنی ہی نسلوں کو اُس سے پہلے ہلاک کر چکا ہے
|
قارون کی کہانی
|
28:78
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا كَیْفَ یُبْدِئُ اللّٰهُ الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ١ؕ
|
کیا وہ (یعنی لوگ)نہیں دیکھتے کسطرح سے اللہ تخلیق کو شروع کرتا ہے، اور پھر اس کو دوبارہ کرتا ہے؟
|
لوگوں سے سوال
|
29:18
|
|
اَوَ لَمْ یَكْفِهِمْ اَنَّاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْكَ الْكِتٰبَ یُتْلٰى عَلَیْهِمْ١ؕ
|
کیا یہ اُن کوکافی نہیں کہ بے شک ہم نے آپﷺ پر کتاب نازل کی ہے جو اُن پر پڑھی جاتی ہے؟
|
لوگوں کو جواب جو معجزے کا سوال کرتے ہیں
|
29:51
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا جَعَلْنَا حَرَمًا اٰمِنًا وَّ یُتَخَطَّفُ النَّاسُ مِنْ حَوْلِهِمْ١ؕ
|
کیا وہ نہیں دیکھتے کہ بے شک ہم نے حرم کوامن کی جگہ بنائی ہے، اور لوگ اُن کے آس پاس اُچک(اغوا کر) لیے جاتے ہیں؟
|
مشرکین
|
29:67
|
|
اَوَ لَمْ یَتَفَكَّرُوْا فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ١۫
|
کیا وہ (لوگ) اپنے آپ میں غور نہیں کرتے؟
|
لوگوں سے سوال
|
30:8
|
|
اَوَ لَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ
|
کیا وہ زمین میں نہیں پھر تے پھر وہ دیکھتے کہ جو لوگ اُن سے پہلے تھے اُن کا انجام کیسا ہوا؟
|
لوگوں سے سوال
|
30:9
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ
|
کیا وہ (لوگ)نہیں دیکھتے کہ بے شک اللہ رزق کشادہ کر دیتا ہے جس کے لیے چاہتا ہے، اور (جس کا چاہے رزق) تنگ کر دیتاہے
|
انسان کی فطرت
|
30:37
|
|
اَوَ لَمْ یَهْدِ لَهُمْ كَمْ اَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنَ الْقُرُوْنِ
|
کیا یہ اُن کے لیے ہدایت نہیں ہے کہ ہم نے اُن سے پہلے کتنی نسلیں ہلاک کیں
|
(یعنی لوگوں)
|
32:26
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا نَسُوْقُ الْمَآءَ اِلَى الْاَرْضِ الْجُرُزِ
|
کیا وہ(لوگ) نہیں دیکھتے کہ بے شک ہم پانی کو بنجر زمین کی طرف ہانک لے جاتے ہیں
|
لوگوں کی توجہ
|
32:27
|
|
اَوَ لَمْ نُعَمِّرْكُمْ مَّا یَتَذَكَّرُ فِیْهِ مَنْ تَذَكَّرَ وَ جَآءَكُمُ النَّذِیْرُ١ؕ
|
کیا ہم نے تمہیں عمر نہیں دی تھی کہ جس نے اس(عمر) میں نصیحت پکڑنی ہے پکڑ لے؟
|
کافرین کے لیے
|
35:37
|
|
اَوَ لَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ
|
کیا وہ زمین میں نہیں پھرے نہیں پھردیکھتے کہ
|
مشرکین
|
35:44
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا خَلَقْنَا لَهُمْ مِّمَّا عَمِلَتْ اَیْدِیْنَاۤ اَنْعَامًا فَهُمْ لَهَا مٰلِكُوْنَ
|
کیا وہ (لوگ)نہیں دیکھتے کہ بے شک ہم نے اُن کے لیے مویشی پیدا کئے اُس میں سے جو ہمارے ہاتھوں نے کیا، پھر وہ اُن کے مالک ہیں
|
تمام لوگوں سے سوال
|
36:71
|
|
اَوَ لَمْ یَرَ الْاِنْسَانُ اَنَّا خَلَقْنٰهُ مِنْ نُّطْفَةٍ فَاِذَا هُوَ خَصِیْمٌ مُّبِیْنٌ
|
کیا انسان نہیں دیکھتا کہ بے شک ہم نے اُس کو ایک قطرے سے پیدا کیا؟ پھر تب! وہ ایک واضح مخالف (جھگڑالوبنتا)ہے
|
انسان کی فطرت
|
36:77
|
|
اَوَ لَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ
|
یا وہ (لوگ)نہیں جانتے کہ اللہ، رزق کشادہ کر دیتا ہے جس کے لیے چاہتا ہے، اور (جس کے لیے چاہے اس کو)کم کر دیتا ہے
|
شان باری تعالی
|
39:52
|
|
اَوَ لَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ
|
کیا وہ زمین میں نہیں پھرے
|
سوال
|
40:21
|
|
قَالُوْۤا اَوَ لَمْ تَكُ تَاْتِیْكُمْ رُسُلُكُمْ بِالْبَیِّنٰتِ١ؕ
|
وہ (سنتری) کہیں گے: کیا تمہارے رسول تمہارے پاس واضح ثبوتوں سے نہیں آئے تھے؟
|
جہنم کے سنتری
|
40:50
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ الَّذِیْ خَلَقَهُمْ هُوَ اَشَدُّ مِنْهُمْ قُوَّةً
|
؟ کیا وہ دیکھ نہیں سکتے تھے کہ بے شک اللہ، جس نے اُن کو پیدا کیا تھا، وہ اُن سے قوت کا زیادہ تھا؟
|
عاد ثمود
|
41:15
|
|
اَوَ لَمْ یَكْفِ بِرَبِّكَ اَنَّهٗ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ
|
کیا آپﷺ کا رب کافی نہیں ہے کہ بے شک وہ ہر چیز پر گواہ ہے؟
|
قرآن کے متعلق
|
41:53
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ
|
کیا وہ (کافرین)نہیں دیکھتے کہ بے شک اللہ، جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیاہے
|
وہ مرے ہوؤں کو زندہ کر دے
|
46:33
|
|
اَوَ لَمْ یَرَوْا اِلَى الطَّیْرِ فَوْقَهُمْ صٰٓفّٰتٍ وَّ یَقْبِضْنَ مَا یُمْسِكُهُنَّ اِلَّا الرَّحْمٰنُ
|
کیا وہ (لوگ) اپنے اوپرپرندوں کی طرف نہیں دیکھتے (جو)پروں کو پھیلاتے اور بند کرتے ہیں؟ کوئی انہیں روک (تھام) نہیں سکتا ماسوائے رحمان کے
|
شان باری تعالی
|
67:19
|