اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ: اَوَ

اَوَ لَمْ
Total/Searched:
اَوَ كُلَّمَا اَوَ لَا اَوَ لَوْ اَوَ لَیْسَ اَوَ مَنْ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اَوَ كُلَّمَا عٰهَدُوْا عَهْدًا نَّبَذَهٗ فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ یا جب بھی وہ ایک معاہدہ کرتے ایک فریق اُن میں سے اِس کو ایک طرف کر دیتا؟ بنی اسرائیل 2:100
اَوَ لَا یَعْلَمُوْنَ اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا یُسِرُّوْنَ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ کیا اور وہ(بنی اسرائیل ) نہیں جانتے (کہ) بے شک اللہ جانتا ہے ،جو وہ (بنی اسرائیل)چھپاتے ہیں اورجو وہ ظاہر کرتے ہیں ؟ بنی اسرائیل کے بارے میں 2:77
اَوَ مَنْ كَانَ مَیْتًا فَاَحْیَیْنٰهُ کیا وہ (انسان) جو مرا ہوا تھا پھرہم نے اُس کو زندگی دی سوالیہ آیت 6:122
اَوَ لَا یَرَوْنَ اَنَّهُمْ یُفْتَنُوْنَ فِیْ كُلِّ عَامٍ کیا وہ (منافقین) نہیں دیکھتے کہ بے شک وہ ہر سال میں منافقین 9:126
اَوَ لَا یَذْكُرُ الْاِنْسَانُ کیا انسان یہ یاد نہیں رکھتا کہ انسان کی سوچ 19:67
قَالَ اَوَ لَوْ جِئْتُكَ بِشَیْءٍ مُّبِیْنٍۚ اُس (موسی ؑ) نے کہا: کیا اور اگر میں تمہارے پاس ایک واضح چیز سے بھی (ثبوت کے طور پر) آؤں موسی ؑ کے بارے 26:30
اَوَ لَیْسَ اللّٰهُ بِاَعْلَمَ بِمَا فِیْ صُدُوْرِ الْعٰلَمِیْنَ کیا اللہ اُس سے باخبر نہیں جوتمام مخلوق کے سینوں میں ہے؟ انسان کا دوغلاپن 29:10
١ؕ اَوَ لَوْ كَانَ الشَّیْطٰنُ یَدْعُوْهُمْ اِلٰى عَذَابِ السَّعِیْرِ . کیا اور اگر شیطان اُن کو جلنے والے عذاب کی طرف بلاتا ہو (تو پھر بھی اُن کی ہی پیروی کریں گے)؟ بے علم لوگوں کو 31:21
اَوَ لَیْسَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِقٰدِرٍ عَلٰۤى اَنْ یَّخْلُقَ مِثْلَهُمْ کیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے اس پر طاقت نہیں رکھتا کہ وہ ان جیسوں کوپیدا کردے؟ شان باری تعالی 36:81
اَوَ مَنْ یُّنَشَّؤُا فِی الْحِلْیَةِ وَ هُوَ فِی الْخِصَامِ غَیْرُ مُبِیْنٍ یا کیا وہ (لڑکی) جو ظاہری زیور میں پرورش پاتی ہے،اور وہ جھگڑے (بحث) میں غیر واضح ہے (وہ لوگ خدا کے لیے پسند کرتے ہیں)؟ بیٹی کی پیدائش 43:18
قٰلَ اَوَ لَوْ جِئْتُكُمْ بِاَهْدٰى مِمَّا وَجَدْتُّمْ عَلَیْهِ اٰبَآءَكُمْ١ؕ اورکہا: کیا! اگرچہ میں تمہارے پاس اُس سے بہترہدایت لیکر آیا ہوں جس پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا تھا رسولوں کے ساتھ لوگوں کا وطیرہ 43:24