روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰى وَ اتَّقُوْنِ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ | اور زادہ راہ لو، پھر بے شک بہترین زادہ راہ تقوی ہے، اور اے عقل والو ! میرا تقوی کرو | حج اور عمرہ | 2:197 |
| وَ مَا یَذَّكَّرُ اِلَّاۤ اُولُوا الْاَلْبَابِ | اورماسوائے عقل والوں کے کوئی(اس حقیقت کو) یاد نہیں رکھتا (یا کوئی نصیحت نہیں پکڑتا ) | شان باری تعالی | 2:269 |
| وَ مَا یَذَّكَّرُ اِلَّاۤ اُولُوا الْاَلْبَابِ | اور ،ماسوائے عقل والوں کے ،کوئی( اس اہم بات کو) یاد نہیں رکھتا | دو طرح کی آیات | 3:7 |
| اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّاُولِی الْاَبْصَارِ | بے شک! اس (واقعے) میں واقعی دیکھنے والوں کے لیے ایک عبرت(سبق) ہے | جنگ کے بارے میں | 3:13 |
| ١ۙ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ اُولُوا الْعِلْمِ قَآئِمًۢا بِالْقِسْطِ١ؕ | اللہ (خود) گواہ ہے کہ بے شک وہ ، کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی | شان باری تعالی | 3:18 |
| وَ اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ لَاٰیٰتٍ لِّاُولِی الْاَلْبَابِۚ | اور رات اور دن کے اختلاف میں عقل والوں کے لئے نشانیا ں ہیں، | منفرد ایت | 3:190 |
| وَ اِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ اُولُوا الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْن | اور جب (ورثہ کی) تقسیم پر رشتہ داراوریتیم اور مسکین حاضر ہوں | محکم ایت | 4:8 |
| وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ اُولِی الْاَمْرِ مِنْكُمْ١ۚ | اور رسولؐ کی اطاعت کرو اور جو تم میں سے حاکم ہیں(ان کی بھی اطاعت کرو)؛ | منفرد و محکم ایت | 4:59 |
| وَ لَوْ رَدُّوْهُ اِلَى الرَّسُوْلِ وَ اِلٰۤى اُولِی الْاَمْرِ مِنْهُمْ | اور اگروہ اس (بات) کو رسولؐ کی طرف اور اُن میں سے حاکموں کی طرف موڑتے | (یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے) | 4:83 |
| لَا یَسْتَوِی الْقٰعِدُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ غَیْرُ اُولِی الضَّرَرِ | مومنین میں سے وہ جو( گھروں میں) بیٹھے ہوئے ہیں، ماسوائے اُن کے جو( معذور ی کی )تکلیف میں ہیں، | مجاہدین اور گھر میں بیٹھے رہنے والے | 4:95 |
| ١ۚ فَاتَّقُوا اللّٰهَ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ | چنانچہ ، اے عقل والو! اللہ سے ڈرا کروکہ شاید تم کامیاب ہو سکو | ،مفرد آہت | 5:100 |
| وَ اُولُوا الْاَرْحَامِ بَعْضُهُمْ اَوْلٰى بِبَعْضٍ فِیْ كِتٰبِ اللّٰهِ١ؕ | ؛ اور اللہ کے قانون میں خونی رشتے اُن میں سے بعض بعضوں سے قریب ہیں | خونی رشتے | 8:75 |
| اسْتَاْذَنَكَ اُولُوا الطَّوْلِ مِنْهُمْ | ، اُن (منافقین) میں سے مالدار آپؐ سے رخصت مانگ لیتے ہیں | منافقین | 9:86 |
| وَ لَوْ كَانُوْۤا اُولِیْ قُرْبٰى | اور چاہے وہ (مشرکین اُن کے) نزدیکی رشتہ دار ہی ہوں | مشرکین کی مغفرت کی دعا | 9:113 |
| اُولُوْا بَقِیَّةٍ یَّنْهَوْنَ عَنِ الْفَسَادِ فِی الْاَرْضِ | باقی کیوں نہ ہوئے (کہ) وہ زمین میں فساد سے (لوگوں کو) منع کرتے | ایک سوال کیا گیا ہے | 11:116 |
| لَقَدْ كَانَ فِیْ قَصَصِهِمْ عِبْرَةٌ لِّاُولِی الْاَلْبَابِ١ؕ | اُن (یعنی پہلے گزرے ہوئے لوگوں) کے قصوں میں عقل والوں کے لیے تو واقعی ایک عبرت (سبق دینے والی چیز)ہے | پہلے والے رسول | 12:111 |
| كَمَنْ هُوَ اَعْمٰى١ؕ اِنَّمَا یَتَذَكَّرُ اُولُوا الْاَلْبَابِۙ | ایسے ہو(سکتا ہے)جو کہ وہ جو اندھا ہو؟ صرف عقل والے ہی( اس حقیقت کی طرف) توجہ دیتے ہیں | سوال | 13:19 |
| وَّ لِیَذَّكَّرَ اُولُوا الْاَلْبَابِ۠ | ، اور تاکہ عقل والے نصیحت پکڑیں (یاد رکھیں) | قرآن اور اللہ کا اصول | 14:52 |
| بَعَثْنَا عَلَیْكُمْ عِبَادًا لَّنَاۤ اُولِیْ بَاْسٍ شَدِیْدٍ | تو ہم نے تم پر اپنے بندے مسلط کر دیئے (جو)سخت طاقت(غصے) والے تھے | بنی اسرئیل | 17:5 |
| اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّاُولِی النُّهٰى۠ | . بے شک! ان میں سوچنے والے لوگوں کے لیے (اللہ کی طاقت کی) نشانیاں ہیں | موسیؑ کے بارے | 20:54 |
| اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّاُولِی النُّهٰى۠ | بے شک! ان میں واقعی سوچنے والوں کے لیے (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں | گذرے لوگوں کی تباہی و بربادی | 20:128 |
| وَ لَا یَاْتَلِ اُولُوا الْفَضْلِ مِنْكُمْ وَ السَّعَةِ اَ | اور تم میں سے اہلِ فضل اور وسعت(ِ مال)والے قسم نہ کھائیں کہ | محکم آیت | 24:22 |
| اَنْ یُّؤْتُوْۤا اُولِی الْقُرْبٰى وَ الْمَسٰكِیْنَ وَ الْمُهٰجِرِیْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١۪ۖ | کہ وہ قرابت داروں (رشتہ داروں)اور غریبوں (مسکینوں) اور اللہ کی راہ میں مہاجرین کو(کچھ)) نہیں دیں گے. | محکم آیت | 24:22 |
| اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُنَّ اَوِ التّٰبِعِیْنَ غَیْرِ اُولِی الْاِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ | یا جو اُن کی ملکیت ہوں (یعنی نوکر عورتیں) یا مردوں میں سے بغیر طاقت (شہوت) والے نوکر | عورتوں کو پردے کا حکم | 24:31 |
| یُقَلِّبُ اللّٰهُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّاُولِی الْاَبْصَارِ | اللہ رات اور دن کو بدلتا (اُلٹتا)ہے. بے شک! اس میں دیکھنے والوں کے لئے واقعی ایک عبرت ہے | شان باری تعالی | 24:44 |
| قَالُوْا نَحْنُ اُولُوْا قُوَّةٍ وَّ اُولُوْا بَاْسٍ شَدِیْدٍ١ۙ۬ | اُنہوں نے کہا: ہم بہت طاقت والے اور شدیدغصے والے(جنگجو)ہیں | سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا | 27:33 |
| وَ اٰتَیْنٰهُ مِنَ الْكُنُوْزِ مَاۤ اِنَّ مَفَاتِحَهٗ لَتَنُوْٓاُ بِالْعُصْبَةِ اُولِی الْقُوَّةِ١ۗ | اور ہم نے اُسے خزانہ دیا ہوا تھاکہ اُس کی کنجیاں اُٹھانا ایک قوت والے ٹولے کو واقعی مشکل ہوتا. | قارون کی عزت | 28:76 |
| وَ اُولُوا الْاَرْحَامِ بَعْضُهُمْ اَوْلٰى بِبَعْضٍ فِیْ كِتٰبِ اللّٰهِ | .اور اللہ کی کتاب(یعنی قانون) میں نزدیکی رشتہ دار ایک دوسرے کے زیادہ قریب ہیں | احکامات | 33:6 |
| جَاعِلِ الْمَلٰٓئِكَةِ رُسُلًا اُولِیْۤ اَجْنِحَةٍ مَّثْنٰى وَ ثُلٰثَ وَ رُبٰعَ١ؕ | وہ فرشتوں کو رسول بناتا ہے، جن کے دو، تین، اور چار پر (ہو سکتے) ہیں | شان الہی | 35:1 |
| كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ اِلَیْكَ مُبٰرَكٌ لِّیَدَّبَّرُوْۤا اٰیٰتِهٖ وَ لِیَتَذَكَّرَ اُولُوا الْاَلْبَابِ | (یہ) ایک کتاب ہم نے اُس کو آپﷺ کی طرف نازل کیا ہے برکت والی تاکہ وہ (لوگ)اس کی آیات کا تدبر (غوروفکر) کریں اور تاکہ عقل والے نصیحت پکڑیں. | کتاب کا مقصد | 38:29 |
| وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اَهْلَهٗ وَ مِثْلَهُمْ مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنَّا وَ ذِكْرٰى لِاُولِی الْاَلْبَابِ | اور ہم نے اُسکو ا ُس کا اہل و عیال دے دیا اور اُن کی طرح کے اُن کے ساتھ(اور بھی) ہماری طرف سے ایک رحمت تھی اور عقل والوں کے لیے یاد دہانی (نصیحت) ہے | ایوبؑ کے بارے | 38:43 |
| وَ اذْكُرْ عِبٰدَنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ اُولِی الْاَیْدِیْ وَ الْاَبْصَارِ | ہمارے بندوں ابراہیم اورؑ، اسحاقؑ، اور یعقوبؑ کا ذکر کریں، جو ہاتھوں والے اور دیکھنے والے تھے | ابراہیم اورؑ، اسحاقؑ، اور یعقوبؑ | 38:45 |
| اِنَّمَا یَتَذَكَّرُ اُولُوا الْاَلْبَابِ | صرف عقل والے ہی نصیحت پکڑتے ہیں | ایک سوال ہے | 39:9 |
| اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ هَدٰهُمُ اللّٰهُ وَ اُولٰٓئِكَ هُمْ اُولُوا الْاَلْبَابِ | یہی(لوگ)ہیں اُن کو اللہ ہدایت دیتا ہے، اور یہی(لوگ) ہیں (کہ)و ہ عقل والے ہیں | ایک اصول | 39:18 |
| اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَذِكْرٰى لِاُولِی الْاَلْبَابِ | بے شک! ان میں عقل والوں کے لیے واقعی نصیحت ہے. | آسمانی پانی | 39:21 |
| هُدًى وَّ ذِكْرٰى لِاُولِی الْاَلْبَابِ | (جو) ہدایت اور عقل والے لوگوں کے لیے نصیحت تھی | موسیؑ کے بارے | 40:54 |
| فَاصْبِرْ كَمَا صَبَرَ اُولُوا الْعَزْمِ مِنَ الرُّسُلِ وَ لَا تَسْتَعْجِلْ لَّهُمْ١ؕ | پھر (آپﷺ) صبر کریں جیسے کہ رسولوں میں سے پکے عزم والوں نے صبر کیا تھا، اور اُن کے لیے (عذاب کی) جلدی نہ کریں. | آپﷺ کو حکم | 46:35 |
| سَتُدْعَوْنَ اِلٰى قَوْمٍ اُولِیْ بَاْسٍ شَدِیْدٍ تُقَاتِلُوْنَهُمْ اَوْ یُسْلِمُوْنَ | تمہیں ایک بہت ہی طاقتور قوم کی طرف بلایا جائے گا، تم اُن سے جنگ کرتے رہو گے یا وہ فرمانبردار ہو جائیں گے | تاریخی آیت | 48:16 |
| یُخْرِبُوْنَ بُیُوْتَهُمْ بِاَیْدِیْهِمْ وَ اَیْدِی الْمُؤْمِنِیْنَ١ۗ فَاعْتَبِرُوْا یٰۤاُولِی الْاَبْصَارِ | یا اُن کے گھروں کو اُنہی کے ہاتھوں سے اور مومنین کے ہاتھوں سے تباہ کروایا.پس! اے آنکھیں رکھنے والو! (اس واقعے سے)عبرت حاصل کرو | (اہل کتاب میں سے کافرین) | 59:2 |
| ١ۙ فَاتَّقُوا اللّٰهَ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ١ۛۖۚ۬ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۛ۫ؕ قَدْ اَنْزَلَ اللّٰهُ اِلَیْكُمْ ذِكْرًاۙ | چنانچہ عقل رکھنے والو! جو ایمان لائے ہو اللہ سے ڈرو! اب اللہ نے تمہاری طرف ایک نصیحت(کتاب) نازل کر دی ہے | اللہ کے احکامات کی نافرمانی سے بچو | 65:10 |
| وَ ذَرْنِیْ وَ الْمُكَذِّبِیْنَ اُولِی النَّعْمَةِ وَ مَهِّلْهُمْ قَلِیْلًا | اور مجھے چھوڑ دو اور جھٹلانے والوں کو، جوراحتوں (نعمتوں) کے نواب ہیں؛ اور اُنہیں تھوڑا سا برداشت کریں | نبی اکرمﷺ | 73:11 |