روٹ الفاط: أ م م
Total/Searched:اُمُّ
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| هُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلَیْكَ الْكِتٰبَ مِنْهُ اٰیٰتٌ مُّحْكَمٰتٌ هُنَّ اُمُّ الْكِتٰبِ وَ اُخَرُ مُتَشٰبِهٰتٌ١ؕ | وہی ہے جس نے آپؐ پر کتاب نازل کی ہے اس سے واضح( محکم) آیات (احکامات) ہیں وہ (واضح آیات) کتاب کی ماں (یعنی اساس ،بنیاد ) ہیں اور دوسری متشابہ (غیرواضح یا ملتی جلتی ایات) ہیں | دو طرح کی آیات | 3:7 |
| فَاِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّهٗ وَلَدٌ وَّ وَرِثَهٗۤ اَبَوٰهُ فَلِاُمِّهِ الثُّلُثُ١ۚ | پھر اگراُس(مرنے والے) کا بچہ نہیں ہے اور اُس کے والدین اُس کے وارث ہوں پھر اُس کی ماں کے لیے تیسرا (حصہ) ہے | محکم ایت | 4:11 |
| ١ۚ فَاِنْ كَانَ لَهٗۤ اِخْوَةٌ فَلِاُمِّهِ السُّدُسُ مِنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ یُّوْصِیْ بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ؕ | پھراگراُس (مرنے والے )کے بھائی ہوں پھر اُس کی ماں کے لیے چھٹا (حصہ) ہے،وصیت جو اُس(مرنے والے ) نے کی ہویا (اس کا)قرضہ( ادا کرنے )کے بعد(یہ تقسیم ہو گی) | محکم ایت | 4:11 |
| حُرِّمَتْ عَلَیْكُمْ اُمَّهٰتُكُمْ وَ بَنٰتُكُمْ وَ اَخَوٰتُكُمْ | تم پر حرام ہیں تمہاری مائیں اور تمہاری بیٹیاں اور تمہاری بہنیں | ممنوعہ عورتیں | 4:23 |
| وَ اُمَّهٰتُكُمُ الّٰتِیْۤ اَرْضَعْنَكُمْ وَ اَخَوٰتُكُمْ مِّنَ الرَّضَاعَةِ | اور تمہاری رضاعی مائیں جنہوں نے تمہیں دودھ پلایا ہو، اور تمہاری رضاعی بہنیں، | ممنوعہ عورتیں | 4:23 |
| وَ اُمَّهٰتُ نِسَآئِكُمْ وَ رَبَآئِبُكُمُ الّٰتِیْ فِیْ حُجُوْرِكُمْ | اور تمہاری بیویوں کی مائیں (ساسیں)، اور تمہاری سوتیلی بیٹیاں جو تمہارے گھروں میں پرورش پا رہی ہوں | ممنوعہ عورتیں | 4:23 |
| اِنْ اَرَادَ اَنْ یُّهْلِكَ الْمَسِیْحَ ابْنَ مَرْیَمَ وَ اُمَّهٗ | ، اگر وہ(اللہ) چاہتا کہ وہ مسیح ابن مریم اور اُس کی ماں کو ہلاک کر دے | منفرد آیت | 5:17 |
| ١ؕ وَ اُمُّهٗ صِدِّیْقَةٌ١ؕ كَانَا یَاْكُلٰنِ الطَّعَامَ١ؕ | اور اُس کی ماں ایک سچی خاتون تھی وہ دونوں کھانا کھاتے تھے | مسیح ابن مریم | 5:75 |
| ءَاَنْتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُوْنِیْ وَ اُمِّیَ | کیا تو نے لوگوں سے کہا تھا: کہ مجھے اور میری ماں کو ال | اللہ باری تعالی کا سوال | 5:116 |
| قَالَ ابْنَ اُمَّ اِنَّ الْقَوْمَ اسْتَضْعَفُوْنِیْ | اُس (بھائی ) نے کہا: میری ماں کے بیٹے بے شک! قوم نے مجھے کمزور سمجھا | قوم موسی | 7:150 |
| وَ عِنْدَهٗۤ اُمُّ الْكِتٰبِ | اور اُسی کے پاس بنیادی کتاب (اُم الکتاب) ہے | شان باری تعالی | 13:39 |
| وَّ مَا كَانَتْ اُمُّكِ بَغِیًّاۖۚ | اور نہ ہی تیری ماں ایک باغی(آوارہ) تھی۔ | مریم ؑ کے بارے میں | 19:28 |
| اِذْ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰۤى اُمِّكَ مَا یُوْحٰۤىۙ | جب ہم نے تیری ماں کی طرف وحی کی جو وحی دی جار ہی ہے(یعنی تمہیں بتایا جا رہا ہے) | موسیؑ کے بارے | 20:37 |
| فَرَجَعْنٰكَ اِلٰۤى اُمِّكَ | پھر ہم نے تمہیں (اے موسی ؑ) تمہاری ماں کی طرف واپس کر دیا | موسیؑ کے بارے | 20:40 |
| وَ جَعَلْنَا ابْنَ مَرْیَمَ وَ اُمَّهٗۤ اٰیَةً | اور ہم نے مریمؐ کے بیٹے اور اُس کی ماں کو ایک نشانی بنایا | موسیؑ اور ھرونؑ | 23:50 |
| اَوْ بُیُوْتِ اٰبَآئِكُمْ اَوْ بُیُوْتِ اُمَّهٰتِكُمْ | یا اپنے باپ کے گھروں سے یا اپنی ماؤں کے گھروں سے | محکم آیت | 24:61 |
| وَ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰۤى اُمِّ مُوْسٰۤى اَنْ اَرْضِعِیْهِ١ۚ | اور ہم نے موسی ؑ کی ماں کو(یہ) وحی کی کہ اس(بچے) کو دودھ پلاتی رہو | موسی ؑ اور فرعون | 28:7 |
| وَ اَصْبَحَ فُؤَادُ اُمِّ مُوْسٰى فٰرِغًا١ؕ | اور موسی ؑ کی ماں کا دل بے قرار ہو گیا | ماں کی ممتا | 28:10 |
| فَرَدَدْنٰهُ اِلٰۤى اُمِّهٖ كَیْ تَقَرَّ عَیْنُهَا وَ لَا تَحْزَنَ | پھر ہم نے اُس (موسی ؑ) کو اُس کی ماں کی طرف واپس کر دیاتاکہ اُس (ماں) کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں اورغم زدہ نہ رہے، | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:13 |
| حَتّٰى یَبْعَثَ فِیْۤ اُمِّهَا رَسُوْلًا یَّتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِنَا١ۚ | تی کہ اُن (بستیوں) کے بڑے شہرایک رسول بنا دیتا ہے جواُن(لوگوں) پر ہماری ہماری آیات کو پڑھتا ہے. | سنت الہی | 28:59 |
| حَمَلَتْهُ اُمُّهٗ وَهْنًا عَلٰى وَهْنٍ وَّ فِصٰلُهٗ فِیْ عَامَیْنِ | ۔ اُس کی ماں اُس کو کمزوری پر کمزوری میں اُٹھائے پھرتی ہے اور اُس (بچے) کا دودھ چھڑانا دو سال میں ہے | والدین کے متعلق | 31:14 |
| ١ۚ وَ مَا جَعَلَ اَزْوَاجَكُمُ الّٰٓئِیْ تُظٰهِرُوْنَ مِنْهُنَّ اُمَّهٰتِكُمْ١ۚ | اور نہ ہی اُس نے تمہاری بیویوں کو تمہاری مائیں بنایا ہے جن کو تم اُن(بیویوں) میں سے (ایسا)کہہ دیتے ہو، | ایک اصول | 33:4 |
| اَلنَّبِیُّ اَوْلٰى بِالْمُؤْمِنِیْنَ مِنْ اَنْفُسِهِمْ وَ اَزْوَاجُهٗۤ اُمَّهٰتُهُمْ١ؕ | نبی اکرمﷺمومنین کو بہت عزیز ہیں ان (مومنین) کی اپنی جانوں سے بھی، اور آپﷺکی بیویاں اُن (مومنین) کی مائیں ہیں. | احکامات | 33:6 |
| ١ؕ یَخْلُقُكُمْ فِیْ بُطُوْنِ اُمَّهٰتِكُمْ خَلْقًا مِّنْۢ بَعْدِ خَلْقٍ فِیْ ظُلُمٰتٍ ثَلٰثٍ١ؕ | .وہ تمہیں تمہاری ماؤں کے پیٹوں سے پیدا کرتا ہے تخلیق (ایک حالت) کے بعد تخلیق(حالت)، تین تاریکیوں (اندھیروں)میں. | سبحان اللہ | 39:6 |
| لِّتُنْذِرَ اُمَّ الْقُرٰى وَ مَنْ حَوْلَهَا وَ تُنْذِرَ یَوْمَ الْجَمْعِ لَا رَیْبَ فِیْهِ١ؕ | تاکہ آپﷺ ڈرائیں بستیوں کی ماں (یعنی مکہ) کو اورجو اس کے ارد گرد (بستیاں) ہیں، اورآپﷺ ڈرائیں جمع ہونے والے دن سے اُس میں کہ کوئی شک نہیں ہے | قرآن کا مقصد | 42:7 |
| وَ اِنَّهٗ فِیْۤ اُمِّ الْكِتٰبِ لَدَیْنَا لَعَلِیٌّ حَكِیْمٌؕ | اور بے شک! وہ (قرآن) کتاب کی ماں(سردار) میں، جو ہمارے پاس ہے، واقعی اعلی عقل(عطا کرنے) والا ہے | کتاب الہی | 43:4 |
| حَمَلَتْهُ اُمُّهٗ كُرْهًا وَّ وَضَعَتْهُ كُرْهًا١ؕ | .اُس کی ماں اُس کو تکلیف میں اُٹھاتی پھرتی ہے، اور تکلیف میں ہی اُس کو جنم دیتی ہے | انسان کو حکم | 46:15 |
| وَ اِذْ اَنْتُمْ اَجِنَّةٌ فِیْ بُطُوْنِ اُمَّهٰتِكُمْ | ،اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹوں کے اندر بھی چھپے ہوئے تھے | شان باری تعالی | 53:32 |
| اَلَّذِیْنَ یُظٰهِرُوْنَ مِنْكُمْ مِّنْ نِّسَآئِهِمْ مَّا هُنَّ اُمَّهٰتِهِمْ | تم میں سے جو لوگ جو اپنی بیویوں سے (یہ کہتے ہوئے، کہ یہ ان کی مائیں ہیں)۔۔۔ علحیدگی کر لیتے ہیں وہ اُن کی مائیں تو نہیں ہیں | میاں بیوی کے تعلقات | 58:2 |
| اِنْ اُمَّهٰتُهُمْ اِلَّا الّٰٓئِیْ وَلَدْنَهُمْ | کوئی بھی اُن کی مائیں نہیں ہیں ماسوائے اُن کے کہ جنہوں نے اُن کو جنم دیا ہے | میاں بیوی کے تعلقات | 58:2 |
| وَ اُمِّهٖ وَ اَبِیْهِۙ | اور اپنی ماں سے اور اپنے باپ سے | قیامت کی ابتدا | 80:35 |
| فَاُمُّهٗ هَاوِیَةٌؕ | پھئر اُس کی ماں(پناہ) تباہی والی اور بھوکی ہو گی | قیامت کا دن | 101:9 |