روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| : | |||
| : | |||
| اِنَّنِیْ لَكُمْ مِّنْهُ نَذِیْرٌ وَّ بَشِیْرٌۙ | بے شک! میں تمہارے لیے اُس (اللہ) کی طرف سے نذیر( ڈرانے والا) اور بشیر( خوشخبری دینے والا) ہوں | کتاب الہی کے حوالے سے آپﷺ کا مقام | 11:2 |
| اِنِّیْ لَكُمْ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۙ | بے شک! میں تمہارے لیے ایک واضح نذیر( ڈرانے والا) ہوں | نوحؑ کے بارے میں | 11:25 |
| ١ؕ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ اَلِیْمٍ | بے شک! مجھے تم پر ایک درد ناک دن کے عذاب کا خوف ہے | نوحؑ کا اپنی قوم کو ڈرانا | 11:26 |
| قَالَ اَحَدُهُمَاۤ اِنِّیْۤ اَرٰنِیْۤ اَعْصِرُ خَمْرًا١ۚ | اُن دونوں میں سے ایک نے کہا: بے شک میں نے(خواب میں) دیکھا کہ میں شراب (کے لیے انگور)نچوڑ رہا ہوں | یوسفؑ کی کہانی | 12:36 |
| وَ قَالَ الْاٰخَرُ اِنِّیْۤ اَرٰنِیْۤ اَحْمِلُ فَوْقَ رَاْسِیْ خُبْزًا | دوسرے نے کہا: بے شک میں نے( خواب میں) دیکھا کہ میں نے اپنے سر پر روٹی اُٹھائی ہوئی ہے | یوسفؑ کی کہانی | 12:36 |
| ١ؕ اِنِّیْ تَرَكْتُ مِلَّةَ قَوْمٍ لَّا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ | بے شک! میں نے اُن لوگوں کا طریقہ (مذہب) چھوڑ دیا ہے جو اللہ پر ایمان نہیں لاتے | یوسفؑ کی کہانی | 12:37 |
| رَبَّنَاۤ اِنِّیْۤ اَسْكَنْتُ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ | ہمارے رب! بے شک! میں نے اپنی اولاد میں سے کچھ کو | ابراہیم ؑ کی دعا | 14:37 |
| اِنَّنِیْۤ اَنَا اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنَا فَاعْبُدْنِیْۙ | بے شک! میں، میں ہی، اللہ ہوں. میرے سوا کوئی معبود نہیں ہے. چنانچہ میری ہی عبادت کرو | موسیؑ کے بارے | 20:14 |
| قَالَ لَا تَخَافَاۤ اِنَّنِیْ مَعَكُمَاۤ اَسْمَعُ وَ اَرٰى | اُس (اللہ) نے کہا: نہ ڈرنا. بے شک! میں سنتے اور دیکھتے ہوئے، تم دونوں کے ساتھ ہوں | موسیؑ کے بارے | 20:46 |
| وَّ قَالَ اِنَّنِیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ | اور کہتا ہے کہ بیشک! میں فرمانبرداروں (مسلمین) میں سے ہوں | استقامت | 41:33 |
| وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖۤ اِنَّنِیْ بَرَآءٌ مِّمَّا تَعْبُدُوْنَۙ | اور جب ابراہیم ؑ نے اپنے والد اور اپنی قوم سے کہا: بے شک! میں بری الذمہ ہوں اُن سے جن کی تم عبادت کرتے ہو | ابراہیمؑ کے بارے | 43:26 |