روٹ الفاط: أ ذ ن
Total/Searched:اٰذَانِهِمْ
| فِیْۤ اٰذَانِهِمْ | ||||||||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یَجْعَلُوْنَ اَصَابِعَهُمْ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ مِّنَ الصَّوَاعِقِ حَذَرَ الْمَوْتِ١ؕ | وہ ( منافق) اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں رکھتے ہیں موت کے خوف سے( بادل کی) کڑک سے(ڈر کر) | منافقین | 2:19 |
| : | |||
| : | |||
| فَلَیُبَتِّكُنَّ اٰذَانَ الْاَنْعَامِ | اور وہ مویشیوں کے کان چیر(کاٹ) دیا کریں گے | شیطان کے بارے | 2:119 |
| اَمْ لَهُمْ اٰذَانٌ یَّسْمَعُوْنَ بِهَا | یا اُن کے کان ہیں جن سے وہ سنتے ہیں؟ | جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں | 2:195 |
| وَ الْاُذُنَ بِالْاُذُنِ وَ السِّنَّ بِالسِّنِّ١ۙ | اور کان کے بدلے کان اور دانت کے بدلے دانت، | تورات | 5:45 |
| وَ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ وَقْرًا١ؕ | ور ان کے کانوں میں ایک بہرہ پن ہے | مشرکین کے بارے | 6:25 |
| وَ لَهُمْ اٰذَانٌ لَّا یَسْمَعُوْنَ بِهَاؕ | اور اُن کے کان ہیں وہ ان(کانوں) سے (کچھ) سن نہیں سکتے، | لوگوں میں سے | 7:179 |
| وَ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ وَقْرًا١ؕ | ، اور اُن کے کانوں میں ایک بہرہ پن (ڈال دیتے ہیں) | آخرت پر ایمان نہ رکھنے والے اور قرآن | 17:46 |
| فَضَرَبْنَا عَلٰۤى اٰذَانِهِمْ فِی الْكَهْفِ سِنِیْنَ عَدَدًاۙ | پھر ہم نے اُن کے کانوں پر غار میں کئی سالوں کی بندش لگا دی. | اصحاب الکہف | 18:11 |
| وَ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ وَقْرًاؕ | اور اُن کے کانوں میں بہرہ پن (بنا دیتے ہیں) | اللہ کی آیات یاد دلوانے کے باوجود منہ موڑنے والے | 18:57 |
| اَوْ اٰذَانٌ یَّسْمَعُوْنَ بِهَا١ۚ | یا کان ہوتے(کہ) وہ اُن سے سن سکتے؟ | ایک سوال | 22:46 |
| كَاَنْ لَّمْ یَسْمَعْهَا كَاَنَّ فِیْۤ اُذُنَیْهِ وَقْرًا١ۚ فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ | جیسے اُس نے اُن(آیات) کوسنا ہی نہ ہو، جیسے اُس کے کانوں میں ایک بہرہ پن ہو. پس اُس کو ایک درد ناک عذاب کی خوشخبری دے دیں | جو فضول باتوں کو خریدتا ہے | 31:7 |
| وَ قَالُوْا قُلُوْبُنَا فِیْۤ اَكِنَّةٍ مِّمَّا تَدْعُوْنَاۤ اِلَیْهِ وَ فِیْۤ اٰذَانِنَا وَقْرٌ | اور وہ کہتے ہیں: ہمارے دل غلافوں میں ہیں، جس کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو، اور ہمارے کانوں میں ایک بہرہ پن ہے | لوگوں کا کہنا | 41:5 |
| وَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ وَقْرٌ وَّ هُوَ عَلَیْهِمْ عَمًى١ؕ | اور وہ لوگ جو(اس پر) ایمان نہیں رکھتے ہیں، اُن کے کانوں میں ایک بہرہ پن ہے، اور وہ(قرآن) اُن پر اندھا پن ہے | قرآن کے متعلق | 41:44 |
| لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَّ تَعِیَهَاۤ اُذُنٌ وَّاعِیَةٌ | تاکہ ہم اس کو تمہارے لئے ایک یاد رکھنے والی چیز بنا دیں اور یاد رکھنے والے کان اس کو یاد رکھیں | کشتی نوحؑ | 69:11 |
| وَ اِنِّیْ كُلَّمَا دَعَوْتُهُمْ لِتَغْفِرَ لَهُمْ جَعَلُوْۤا اَصَابِعَهُمْ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ | اور بے شک! جب بھی میں نے اُن کو پکاراکہ تُو اُن کو معاف کر دے تو اُنہوں نے اپنے کانوں میں اپنی انگلیاں رکھ لیں | نوح ؑ | 71:7 |