اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

لفظ: عن

Total/Searched:

عَنْكُمْ







آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
ثُمَّ عَفَوْنَا عَنْكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ پھر اِس کے (یعنی بچھٹرا بنانے کے )بعد (بھی) ہم (اللہ) نے تم سے درگزر کیا (کہ) شاید تم شکرکرو بنی اسرائیل 2:52
وَ یُكَفِّرُ عَنْكُمْ مِّنْ سَیِّاٰتِكُمْ١ؕ اور (یہ صدقات کو چھپا کر دینا) تمہاری برائیوں میں سے کچھ تم سے دور کر دے گا صدقات کے بارے 2:271
عَلِمَ اللّٰهُ اَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَخْتَانُوْنَ اَنْفُسَكُمْ فَتَابَ عَلَیْكُمْ وَ عَفَا عَنْكُمْ١ۚ اللہ جانتا ہے کہ تم اپنے آپ سے( اس بارے میں) خیانت(دھوکہ) کر رہے تھے پھر اُس نے تم پر رحم کیا اور تم سے درگذر کیا روزوں کے بارے میں ہدایت 2:187
یُرِیْدُ اللّٰهُ اَنْ یُّخَفِّفَ عَنْكُمْ١ۚ اللہ چاہتا ہے کہ تم سے بوجھ کو ہلکا کرے منفرد ایت 4:28
نُكَفِّرْ عَنْكُمْ سَیِّاٰتِكُمْ ہم تمہاری برائیاں تم سے دور کر دیں گے کبیرہ (بڑے گناہوں) اجتناب کرو (بچو) گے 4:31
فَكَفَّ اَیْدِیَهُمْ عَنْكُمْ١ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ ، پھر اُس (ﷲ) نے اُن کے ہاتھوں کو تم (تک پہنچنے )سے روک دیا؛ اور اللہ سے ڈرا (اللہ کا تقوی )کرو اللہ کی نعمت 5:11
لَّاُكَفِّرَنَّ عَنْكُمْ سَیِّاٰتِكُمْ تو واقعی میں تم سے تمہارے گناہ تم سے دور کر دوں گا میثاق بنی اسرائیل 5:12
وَ ضَلَّ عَنْكُمْ مَّا كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ اور تم سے جا چکے ہیں جن کا تم گمان(مان) کیا کرتے تھے ظالمین کے بارے 6:94
قَالُوْا مَاۤ اَغْنٰى عَنْكُمْ جَمْعُكُمْ وہ کہتے ہیں: تمہارے مجمعے( ٹولے) قیامت کے دن 7:48
لِّیُطَهِّرَكُمْ بِهٖ وَ یُذْهِبَ عَنْكُمْ رِجْزَ الشَّیْطٰنِ تاکہ وہ تمہیں اس سے پاک کرے، اور تم سے شیطان کے خوف (رجز) کو دور کرے جنگ بدر 8:10
وَ لَنْ تُغْنِیَ عَنْكُمْ فِئَتُكُمْ شَیْئًا وَّ لَوْ كَثُرَتْ١ۙ اور تمہارا گروہ تمہیں کسی چیز کا فاہدہ نہیں دے سکے گا اور چاہے کتنا ہی زیادہ ہو جنگ بدر 8:19
وَّ یُكَفِّرْ عَنْكُمْ سَیِّاٰتِكُمْ اور تم سے تمہاری برائیوں کو دور کر دے گا، محکم آیت، تقوی کرو 8:29
اَلْئٰنَ خَفَّفَ اللّٰهُ عَنْكُمْ اب اللہ نے تم(مومنین ) سے تخفیف کی (یعنی بوجھ ہلکا کیا) قتال کی ترغیب 8:66
فَلَمْ تُغْنِ عَنْكُمْ شَیْئًا پھراُس (کثرت) نے تمہیں کسی چیز کا فاہدہ نہ دیا ، تاریخی آیت 9:25
وَ مَاۤ اُغْنِیْ عَنْكُمْ مِّنَ اللّٰهِ مِنْ شَیْءٍ اور میں تمہیں اللہ سے(آنیوالی) کسی چیز سے نہیں بچا سکتا یوسفؑ کی کہانی 12:67
ثُمَّ اِذَا كَشَفَ الضُّرَّ عَنْكُمْ پھر جب وہ تکلیف کو تم سے دور کر دیتا ہے، تو لوگ شرک کرنا شروع کر دیتے ہیں 16:54
فَلَا یَمْلِكُوْنَ كَشْفَ الضُّرِّ عَنْكُمْ وَ لَا تَحْوِیْلًا پھروہ (لوگ) تو تم سے تکلیف دور کرنے کا کوئی اختیار نہیں رکھتے اور نہ ہی(تمہاری) حالت بدلنے کا محکم آیت 17:56
اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ اَهْلَ الْبَیْتِ وَ یُطَهِّرَكُمْ تَطْهِیْرًاۚ اللہ صرف چاہتا ہے کہ تم سے گندگی (رجس)دور کرے، اے گھر کے رہنے والو، اور تمہیں پاک کر ے ایک مکمل پاکیزگی سے نبی اکرمﷺ کی بیویاں 33:33
اِنْ تَكْفُرُوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَنِیٌّ عَنْكُمْ١۫ وَ لَا یَرْضٰى لِعِبَادِهِ الْكُفْرَ١ۚ گر تم کفر (ناشکری) کرتے ہو تو پھر بے شک اللہ تو تم سے غنی (بے محتاج) ہے اور وہ اپنے بندوں کے لیے کفر پسند نہیں کرتا؛ سبحان اللہ 39:7
اَفَنَضْرِبُ عَنْكُمُ الذِّكْرَ صَفْحًا اَنْ كُنْتُمْ قَوْمًا مُّسْرِفِیْنَ کیا پھرہم تم سے نصیحت،(قرآن) کو بالکل پرے کر دیں کہ تم حدوں سے بڑھنے والے لوگ ہو؟ کتاب الہی 43:5
وَ كَفَّ اَیْدِیَ النَّاسِ عَنْكُمْ ، اور لوگوں کے ہاتھوں کو تم سے روک دیا تاریخی آیت 48:20
وَ هُوَ الَّذِیْ كَفَّ اَیْدِیَهُمْ عَنْكُمْ وَ اَیْدِیَكُمْ عَنْهُمْ بِبَطْنِ مَكَّةَ اور وہ وہی ہے جس نے مکہ کی وادی میں اُن کے ہاتھوں کو تم (مسلمانوں)سے روکے رکھا،اور تمہارے ہاتھوں کو اُن (کافرین)سے روکے رکھا تاریخی آیت 48:24
عَسٰى رَبُّكُمْ اَنْ یُّكَفِّرَ عَنْكُمْ سَیِّاٰتِكُمْ ۔ ہو سکتا ہے تمہارا رب، کہ وہ تم سے دور کر دے تمہاری برائیاں احکامات توبہ کے بارے 66:8