اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِذْ تَبَرَّاَ الَّذِیْنَ اتُّبِعُوْا مِنَ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْا جب بری الذمہ کر یں گے (اپنے آپ کو) وہ (لوگ) جن کی پیروی کی گئی اُن لوگوں سے جو اللہ کے ہمسر بنانے والے 2:166
وَ قَالَ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْا لَوْ اَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَتَبَرَّاَ مِنْهُمْ كَمَا تَبَرَّءُوْا مِنَّا١ؕ پھرہم بھی ان ( ہمسروں) سے اسطرح بری الذمہ(الگ) ہو جائیں جیسے کہ وہ ہم سے بری الذمہ(لا تعلق) ہو گے ہیں اللہ کے ہمسر بنانے والے 2:167
وَ قَالَ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْا لَوْ اَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَتَبَرَّاَ مِنْهُمْ كَمَا تَبَرَّءُوْا مِنَّا١ؕ پھرہم بھی ان ( ہمسروں) سے اسطرح بری الذمہ(الگ) ہو جائیں جیسے کہ وہ ہم سے بری الذمہ(لا تعلق) ہو گے ہیں اللہ کے ہمسر بنانے والے 2:167
ثُمَّ یَرْمِ بِهٖ بَرِیْٓئًا پھر اُس (غلطی یا گناہ) کوکسی (اور)بے قصور(انسان) پر تھوپ (لگا)دیتا ہے، ایک اصول 4:112
وَّ اِنَّنِیْ بَرِیْٓءٌ مِّمَّا تُشْرِكُوْنَۘ اوربے شک! میں بری ہوں اس سے جو تم شرک کرتے ہو نبی اکرمﷺ کو 6:19
اِنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّمَّا تُشْرِكُوْنَ بیشک میں بری ہوں اُس سے جوجو تم شرک کرتے ہو ابراہیم ؑ کے بارے 6:78
وَ قَالَ اِنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّنْكُمْ اور کہا: کہ بے شک! میں تم سے بری الذمہ ہوں جنگ بدر اور شیطان 8:48
بَرَآءَةٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖۤ اِلَى الَّذِیْنَ اللہ اور اُس کے رسولؐ بری الذمہ ہیں مشرکین میں سے اُن لوگوں کی طرف سے مشرکین سے 9:1
اَنَّ اللّٰهَ بَرِیْٓءٌ مِّنَ الْمُشْرِكِیْنَ١ۙ۬ کہ اللہ اور اُس کا رسولؐ مشرکین سے بری الذمہ ہیں، عام اعلان 9:3
١ۚ فَلَمَّا تَبَیَّنَ لَهٗۤ اَنَّهٗ عَدُوٌّ لِّلّٰهِ تَبَرَّاَ مِنْهُ١ؕ ، پھر جب اُس ( ابراہیم ؑ) کو واضح ہو گیا کہ بے شک وہ (اُن کا والد) اللہ کا دشمن ہے تو وہ ( ابراہیم ؑ) اُس سے بری الذمہ (الگ، لا تعلق) ہو گیا مشرکین کی مغفرت کی دعا 9:114
اَنۡـتُمۡ بَرِيۡٓــُٔوۡنَ مِمَّاۤ اَعۡمَلُ تم اُس سے بری ہو جو میں کرتا ہوں آپﷺ کے بارے 10:41
وَاَنَا بَرِىۡٓءٌ مِّمَّا تَعۡمَلُوۡنَ اور میں اُس سے بری الذمہ ہوں جو تم کرتے ہو آپﷺ کے بارے 10:41
وَ اَنَا بَرِیْٓءٌ مِّمَّا تُجْرِمُوْنَ۠ اور میں اُس سے بری الذمہ ہوں جو جرم تم کرتے ہو کافرین کا قرآن کے متعلق کہنا 11:35
وَ اشْهَدُوْۤا اَنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّمَّا تُشْرِكُوْنَۙ ، اور تم بھی گواہ رہوکہ بے شک! میں بری الذمہ ہوں اس سے جو تم شرک کرتے ہو ھودؑ کے بارے میں 11:54
وَ مَاۤ اُبَرِّئُ نَفْسِیْ١ۚ اورمیں اپنے نفس کو بری الذمہ نہیں کرتا یوسفؑ کی کہانی 12:53
اُولٰٓئِكَ مُبَرَّءُوْنَ مِمَّا یَقُوْلُوْنَ١ؕ ؛ یہی (لوگ) ہیں (کہ) وہ بری الذمہ ہیں اُس سے جو وہ(بدکار لوگ)کہتے ہیں؛ ایک اصول 24:26
فَاِنْ عَصَوْكَ فَقُلْ اِنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّمَّا تَعْمَلُوْنَۚ پھر اگروہ (رشتہ دار) آپﷺ کی نافرمانی کریں، توپھر کہیں: بے شک!میں تو بری الذمہ ہوں اُس سے جو تم کرتے ہو قران کے ذکر بعد، نبی اکرمﷺ کو حکم 26:216
اَغْوَیْنٰهُمْ كَمَا غَوَیْنَا تَبَرَّاْنَاۤ اِلَیْكَ مَا كَانُوْۤا اِیَّانَا یَعْبُدُوْنَ ہم نے اِن کو گمراہ کر دیا تھا جیسا کہ ہم خود گمراہ تھے. ہم تیرے سامنے (ہمارے رب اپنی) بے گناہی ظاہر کرتے ہیں: ہماری تو یہ (لوگ) عبادت نہیں کیا کرتے تھے قیامت کے دن. (عذاب والا قول) 28:63
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖۤ اِنَّنِیْ بَرَآءٌ مِّمَّا تَعْبُدُوْنَۙ اور جب ابراہیم ؑ نے اپنے والد اور اپنی قوم سے کہا: بے شک! میں بری الذمہ ہوں اُن سے جن کی تم عبادت کرتے ہو ابراہیمؑ کے بارے 43:26
اَكُفَّارُكُمْ خَیْرٌ مِّنْ اُولٰٓئِكُمْ اَمْ لَكُمْ بَرَآءَةٌ فِی الزُّبُرِۚ کیا تمہارے انکار کرنے والے (کافرین) اُن سے اچھے ہیں یا کہ تمہارے پاس کتابوں (ورقوں) میں بریت( معافی لکھی ہوئی) ہے؟ ایک سوال ہے 54:43
١ۚ اِذْ قَالُوْا لِقَوْمِهِمْ اِنَّا بُرَءٰٓؤُا مِنْكُمْ وَ مِمَّا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ جب اُنہوں نے اپنے لوگوں سے کہا: بے شک! ہم تم سے اور اُن سے جن کی تم اللہ کے سواعبادت کرتے ہو بری الذمہ ہیں. دوستی کے احکامات 60:4