Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے


اِنَّ الَّذِيۡنَ

اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا
اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا سَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ۔۔۔۔ بے شک جو( لوگ ) کفر(انکار) کر دیتے ہیں ،(پھر) اُن پر برابر ہے۔۔۔۔۔ کافرین کے بارے 2:6

وَ اِنَّ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ لَیَعْلَمُوْنَ اَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْ١ؕ اور بے شک! جن لوگوں کو کتاب دی گئی ہے واقعی جانتے ہیں کہ وہ (یعنی قبلے کی تبدیلی کا حکم) اُن کے رب کی طرف سے سچائی ہے قبلہ کی تبدیلی 2:144
اِنَّ الَّذِیْنَ یَكْتُمُوْنَ مَاۤ اَنْزَلْنَا مِنَ الْبَیِّنٰتِ وَ الْهُدٰى مِنْۢ بَعْدِ مَا بَیَّنّٰهُ لِلنَّاسِ فِی الْكِتٰبِ١ۙ بے شک جو لوگ چھپاتے ہیں جو ہم نے ثبوتوں اور ہدایت سے نازل کیا اس کے بعد کہ ہم نے اُس (ہدایت ) کو لوگوں کیلیے کتاب میں واضح بھی کر دیا ہے منفرد ایت 2:159
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ مَاتُوْا وَ هُمْ كُفَّارٌ اُولٰٓئِكَ عَلَیْهِمْ لَعْنَةُ اللّٰهِ وَ الْمَلٰٓئِكَةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَۙ بے شک! جو کفر(انکار) کرتے ہیں اور وہ (اس حالت میں ہی) مر جاتے ہیں اور وہ کافر(انکاری) ہوتے ہیں؛ یہی ہیں، اُن پر اللہ کی اور فرشتوں کی اور انسانوں کی اجتماعی (اکھٹی) لعنت ہے منفرد ایت 2:160
اِنَّ الَّذِیْنَ یَكْتُمُوْنَ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ مِنَ الْكِتٰبِ بے شک! جو لوگ چھپاتے ہیں جو اللہ نے کتاب سے نازل کیا ہے کتاب الہی کا علم چھپانا 2:174
وَ اِنَّ الَّذِیْنَ اخْتَلَفُوْا فِی الْكِتٰبِ لَفِیْ شِقَاقٍۭ بَعِیْدٍ۠ اوربے شک! جو لوگ کتاب میں اختلاف کرتے ہیں وہ واقعی تفرقہ بازی میں دور تک ہیں کتاب الہی کا علم چھپانا 2:176
اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ بے شک! تُو سب چیزوں پرطاقت رکھتا ہے باری تعالی کی شان 3:26
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بَعْدَ اِیْمَانِهِمْ ثُمَّ ازْدَادُوْا كُفْرًا لَّنْ تُقْبَلَ تَوْبَتُهُمْ١ۚ بے شک! جو لوگ اپنے ایمان کے بعد کفر کرتے ہیں پھر کفر کی اور زیادتی کر لیتے ہیں: اُن کی توبہ ہر گز قبول نہیں ہو گی منفرد ایت 3:90
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ مَاتُوْا وَ هُمْ كُفَّارٌ بے شک! جو لوگ کفر کرتے ہیں اور مر جاتے ہیں اور وہ کافر ہی ہوتے ہیں ایمان کے بعد کفر کرنے والے 3:91
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بے شک! جو لوگ کفر کرتے ہیں منفرد آیت 5:36
ب
الف س میم
.....