اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: ظ ھ ر

Total/Searched:

نظر آنا، نمایاں ہونا







آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ ذَرُوْا ظَاهِرَ الْاِثْمِ وَ بَاطِنَهٗ١ؕ اورترک کر دو گناہ کا ظاہر اور اس کا باطن منفرد و محکم آیت 6:120
مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَ مَا بَطَنَ١ۚ جو اُس(فحاشی) سے ظاہر ہو اور جوچھپا ہواہو ا حرام کردہ چیز 6:151
مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَ مَا بَطَنَ جو اُس میں سے ظاہر یاجو (اُس میں سے) چھپی(پوشیدہ) ہو اور فحاشی 7:33
وَ ظَهَرَ اَمْرُ اللّٰهِ وَ هُمْ كٰرِهُوْنَ اور اللہ کا حکم واضح (غالب )ہو گیا تھا اور وہ مخالفت کر رہے تھے تاریخی آیت 9:48
اَمْ بِظَاهِرٍ مِّنَ الْقَوْلِ١ؕ کیا یہ بات سے ظاہرپن ہے؟ نہ سوال 13:33
فَلَا تُمَارِ فِیْهِمْ اِلَّا مِرَآءً ظَاهِرًا چنانچہ آپؐ اُن کے بارے میں لمبی بات نہ کریں ماسوائے سرسری بات کے اصحاب الکہف 18:22
وَ یَحْفَظْنَ فُرُوْجَهُنَّ وَ لَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَهُنَّ اِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں، اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں ماسوائے اُس کے جو اس میں سے نظر آتا ہو معاشرتی اداب 24:31
اَوِ الطِّفْلِ الَّذِیْنَ لَمْ یَظْهَرُوْا عَلٰى عَوْرٰتِ النِّسَآءِ١۪ یا بچے جو عورت کے عورت پن (نسوانیت) کو نہ جانتے ہوں ا عورتوں کو پردے کا حکم 24:31
یَعْلَمُوْنَ ظَاهِرًا مِّنَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۖۚ وہ (یعنی لوگ) دنیاوی زندگی سے ظاہری چیزوں کو جانتے ہیں تاریخی آیت کے تناظر میں ایک اصول 30:6
ظَهَرَ الْفَسَادُ فِی الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ اَیْدِی النَّاسِ نظر آتا ہے فساد(بگاڑ) خشکی اور سمندر میں اس وجہ سے جو لوگوں کے ہاتھوں نے کیا ہے، لوگوں کے کرتوت اور فساد 30:41
وَ اَسْبَغَ عَلَیْكُمْ نِعَمَهٗ ظَاهِرَةً وَّ بَاطِنَةً١ؕ اور تم پر اپنی کھلی اور چھپی ہوئی نعمتوں کو نچھاور کیا ہے؟ سبحان اللہ 31:20
قُرًى ظَاهِرَةً وَّ قَدَّرْنَا فِیْهَا السَّیْرَ١ؕ صاف نظر آنے والی بستیاں بنا دیں اور ہم نے اُن (بستیوں) میں سفر کی پیمائش کر دی. سبا کے رہنے والے 34:18
اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّبَدِّلَ دِیْنَكُمْ اَوْ اَنْ یُّظْهِرَ فِی الْاَرْضِ الْفَسَادَ .بے شک! مجھے ڈر ہے کہ وہ تمہارے دین کو بدل دے گا یا وہ زمین میں فساد کروا دے گا قوم موسیؑ کے بارے 40:26
لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًاؕ اکہ وہ اس (ہدایت اور دین) کو تمام مذہبوں (دینوں) پر ظاہر (غالب) کر دے. اور اللہ ایک گواہ کافی ہے ایک حقیقت 48:28
هُوَ الْاَوَّلُ وَ الْاٰخِرُ وَ الظَّاهِرُ وَ الْبَاطِنُ وہ اول اور آخر ہےاور ظاہر اور باطن ہے شان باری تعالی 57:3
١ؕ بَاطِنُهٗ فِیْهِ الرَّحْمَةُ وَ ظَاهِرُهٗ مِنْ قِبَلِهِ الْعَذَابُؕ ، اُس کے اندراُس میں رحمت ہے، اور اس کی باہر کی طرف اس کے سامنے عذاب ہے یوم حساب 57:13
هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ بِالْهُدٰى وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ وہی ہے جس نے اپنے رسولﷺ کو ہدایت (قرآن) اور سچے مذہب (دین) سے بھیجا ہے،تاکہ وہ (اللہ) اس(دین)کو اس کے تمام مذاہب کے اوپر فوقیت دے دے، اورچاہے مشرکین کتنے ہی مخالف ہوں ایک حقیقت 61:9
فَلَمَّا نَبَّاَتْ بِهٖ وَ اَظْهَرَهُ اللّٰهُ عَلَیْهِ عَرَّفَ بَعْضَهٗ وَ اَعْرَضَ عَنْۢ بَعْضٍ پھر جب اُس (بیوی) نے اس (بات) کو(دوسری پر) ظاہر کر دیا اور اللہ نے اُس (نبی اکرمﷺ) کو اس بارے میں بتا دیا، تو اُس (نبی اکرمﷺ) نے اُس (بیوی) کو اس(بات) کا کچھ حصہ تو بتا دیا اورکچھ حصہ چھوڑ دیا. نبی اکرمﷺ کو حکم 66:3
عٰلِمُ الْغَیْبِ فَلَا یُظْهِرُ عَلٰى غَیْبِهٖۤ اَحَدًاۙ (وہ) غیب کا جاننے والا ہے، پھروہ اپنا راز (غیب)کسی پر بھی ظاہر نہیں کرتا ہے اللہ جانتا ہے 72:26