روٹ الفاط: ظ ھ ر
Total/Searched:پشت، پشتوں
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| نَبَذَ فَرِیْقٌ مِّنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ١ۙۗ كِتٰبَ اللّٰهِ وَرَآءَ ظُهُوْرِهِمْ كَاَنَّهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ٘ | تو اُن لوگوں میں سے جن کو کتاب دی گی ہے ایک فریق(گروہ) نےاللہ کی کتاب کو اپنی پشت کے پیچھے اسطرح پھینک لیا جیسے وہ جانتے ہی نہیں ہیں | بنی اسرائیل کے بارے | 2:101 |
| وَ لَیْسَ الْبِرُّ بِاَنْ تَاْتُوا الْبُیُوْتَ مِنْ ظُهُوْرِهَا وَ لٰكِنَّ الْبِرَّ مَنِ اتَّقٰى١ۚ | اور(یہ )نیکی نہیں کہ تم (مسلمان) اپنے گھروں میں ان کے پیچھے (کے راستوں )سے آﺅ، بلکہ نیک وہ (انسان) ہے جو تقوی کرے | محکم اور منفرد ایت | 2:189 |
| وَ لَا تَكْتُمُوْنَهٗ فَنَبَذُوْهُ وَرَآءَ ظُهُوْرِهِمْ | اور اس کو نہیں چھپاﺅ گے پھر اُنہوں نے اس(کتاب) کو اپنی پشتوں کے پیچھے ڈال لیا | منفرد ایت | 3:187 |
| وَ لَیْسَ الْبِرُّ بِاَنْ تَاْتُوا الْبُیُوْتَ مِنْ ظُهُوْرِهَا وَ لٰكِنَّ الْبِرَّ مَنِ اتَّقٰى١ۚ | اور(یہ )نیکی نہیں کہ تم (مسلمان) اپنے گھروں میں ان کے پیچھے (کے راستوں )سے آﺅ، بلکہ نیک وہ (انسان) ہے جو تقوی کرے | محکم اور منفرد ایت | 2:189 |
| وَ هُمْ یَحْمِلُوْنَ اَوْزَارَهُمْ عَلٰى ظُهُوْرِهِمْ١ؕ | اور وہ اپنی پیٹھوں پر اپنے (گناہوں کا) بوجھ اُٹھاتے ہیں | اللہ کی ملاقات کو جھٹلانے والے | 6:31 |
| وَّ تَرَكْتُمْ مَّا خَوَّلْنٰكُمْ وَرَآءَ ظُهُوْرِكُمْ١ۚ | اور تم اپنی پیٹھ پیچھے وہ چھوڑ آئے ہو جو ہم نے تم کو دیا تھا، | ظالمین کے بارے | 6:94 |
| وَ اَنْعَامٌ حُرِّمَتْ ظُهُوْرُهَا | اور مویشی ہیں(کہ) اُنکی پیٹھیں(سواری کے لیے) حرام ہیں | مشرکین | 6:138 |
| مَا حَمَلَتْ ظُهُوْرُهُمَاۤ اَوِ الْحَوَایَاۤ | جو اُن کی پیٹھوں پر یا اُن کی آنتوں پر لگی ہو | حلال و حرام | 6:146 |
| وَ اِذْ اَخَذَ رَبُّكَ مِنْۢ بَنِیْۤ اٰدَمَ مِنْ ظُهُوْرِهِمْ ذُرِّیَّتَهُمْ | اور جب آپؐ کے رب نے بنی آدمؑ سے ان کی پشتوں(نسلوں) سے ان کی اولاد بنائی | قوم موسی | 7:172 |
| فَتُكْوٰى بِهَا جِبَاهُهُمْ وَ جُنُوْبُهُمْ وَ ظُهُوْرُهُمْ١ؕ | پھر ان کے ماتھوں اور اُن کے پہلووں اور اُن کی پشتوں (پیٹھوں) کو اس سے داغا جائے گا | سونے چاندی کو خرچ نہ کرنا | 9:35 |
| وَ اتَّخَذْتُمُوْهُ وَرَآءَكُمْ ظِهْرِیًّا١ؕ | اور تم نے اُس (اللہ) کو اپنے پیچھے رکھا ہوا ہے، نظر انداز کر کے! | شعیبؑ کے بارے میں | 11:92 |
| وَ لَا عَنْ ظُهُوْرِهِمْ وَ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ | اور نہ اپنی پیٹھوں سے اور نہ وہ مدد پائیں گے | کافرین | 21:39 |
| ١ۚ وَ مَا جَعَلَ اَزْوَاجَكُمُ الّٰٓئِیْ تُظٰهِرُوْنَ مِنْهُنَّ اُمَّهٰتِكُمْ١ۚ | اور نہ ہی اُس نے تمہاری بیویوں کو تمہاری مائیں بنایا ہے جن کو تم اُن(بیویوں) میں سے (ایسا)کہہ دیتے ہو، | ایک اصول | 33:4 |
| وَ لَوْ یُؤَاخِذُ اللّٰهُ النَّاسَ بِمَا كَسَبُوْا مَا تَرَكَ عَلٰى ظَهْرِهَا مِنْ دَآبَّةٍ | اوراگر اللہ لوگوں کو اُس وجہ سے پکڑ لیتا جو وہ کرتے ہیں، تو وہ اس(زمین) کی سطح پر کسی بھی زندہ چیز کو نہ چھوڑتا؛ | ایک اصول | 35:45 |
| اِنْ یَّشَاْ یُسْكِنِ الرِّیْحَ فَیَظْلَلْنَ رَوَاكِدَ عَلٰى ظَهْرِهٖ١ؕ | اگر وہ چاہے تو وہ ہوا کو ساکن کر دے پھر یہ (جہاز) اس (سمندر) کی سطح پر رکے ہی رہیں۔ | بحری جہار اور ہوا | 42:33 |
| لِتَسْتَوٗا عَلٰى ظُهُوْرِهٖ ثُمَّ تَذْكُرُوْا نِعْمَةَ رَبِّكُمْ اِذَا اسْتَوَیْتُمْ عَلَیْهِ | تاکہ تم اُن کی پشتوں پر بیٹھو اور پھر اپنے رب کی نعمتوں کا ذکر کرو جب تم اُن پر سواری کرو | شان باری تعالی | 43:13 |
| وَ اَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ وَرَآءَ ظَهْرِهٖۙ | پھر جس کو دی گئی اُس کی کتاب اُس کی پیٹھ کے پیچھے کر کے | قیامت کے دن | 84:10 |
| الَّذِیْۤ اَنْقَضَ ظَهْرَكَۙ | جس(بوجھ) نے آپﷺ کی کمر توڑی ہوئی تھی | آپﷺ | 94:3 |