اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: ما

Total/Searched:

مَنِ







آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ كَتَمَ شَهَادَةً عِنْدَهٗ مِنَ اللّٰهِ١ؕ..... اور اس سے بڑھا ظلم(نافرمانی)اور کون کرتا ہے جو گواہی کوچھپاتا ہے جو اُس کے پاس اللہ سے( وصول کی ہوئی )ہے اہل کتاب کو جواب 2:140
وَ لَیْسَ الْبِرُّ بِاَنْ تَاْتُوا الْبُیُوْتَ مِنْ ظُهُوْرِهَا وَ لٰكِنَّ الْبِرَّ مَنِ اتَّقٰى١ۚ اور(یہ )نیکی نہیں کہ تم (مسلمان) اپنے گھروں میں ان کے پیچھے (کے راستوں )سے آﺅ، بلکہ نیک وہ (انسان) ہے جو تقوی کرے محکم اور منفرد ایت 2:189
اِلَّا مَنِ اغْتَرَفَ غُرْفَةًۢ بِیَدِهٖ١ۚ ماسوائے اس کے کہ جو کوئی اپنے ہاتھ کے چلو سے (پانی ) لے گا طالوت اور اُس کا لشکر 2:249
فَمَنْ شَرِبَ مِنْهُ فَلَیْسَ مِنِّیْ١ۚ وَ مَنْ لَّمْ یَطْعَمْهُ فَاِنَّهٗ مِنِّیْۤ اِلَّا مَنِ اغْتَرَفَ غُرْفَةًۢ بِیَدِهٖ١ۚ اور جو کوئی اس (پانی ) کو نہیں چکھے گا پھر بے شک وہ مجھ میں سے ہے، ماسوائے اس کے کہ جو کوئی اپنے ہاتھ کے چلو سے (پانی ) لے گا طالوت اور اُس کا لشکر 2:249
وَادۡعُوۡا مَنِ اسۡتَطَعۡتُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ اللہ کے سواجن کی بھی تمہیں اسطاعت(طاقت) ہے(ان اپنے مددگاروں کو) پکار لو قرآن کی سچائی 10:38
لَا یَمْلِكُوْنَ الشَّفَاعَةَ اِلَّا مَنِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمٰنِ عَهْدًاۘ وہ شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے، ماسوائے اُس کے جس نے رحمان کے ہاں عہد بنایاہے لوگ یا فرضی معبود 19:87
اِنَّ خَیْرَ مَنِ اسْتَاْجَرْتَ الْقَوِیُّ الْاَمِیْنُ بے شک وہ بہترین ہے جس کو تم اجرت پر رکھ سکتے ہیں، قوی(توانا) اامانت دار موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:26
١ۛۚ بِاٰیٰتِنَاۤ١ۛۚ اَنْتُمَا وَ مَنِ اتَّبَعَكُمَا الْغٰلِبُوْنَ . تم دونوں اور جوبھی تم دونوں کی پیروی کریں گے غالب(کامیاب) ہو ں گے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:35
وَ مَنِ ابْتَغَیْتَ مِمَّنْ عَزَلْتَ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكَ١ؕ ، اور جس کو آپﷺ چاہیں اُن میں سے جن کو (پہلے) آپﷺ نے موخر کر دیا تھا، تو پھر بھی آپﷺ پر کوئی گناہ نہیں ہے آپﷺ کے بارے 33:51
اَفَرَءَیْتَ مَنِ اتَّخَذَ اِلٰهَهٗ هَوٰهُ وَ اَضَلَّهُ اللّٰهُ عَلٰى عِلْمٍ کیا پھر تم نے دیکھا اُس (شخص) کو جو اپنی خواہش کو اپنا معبود بنا لیتا ہے، اور اللہ جانتے ہوئے اُس کو گمراہ کر دیتا ہے خواہش کو اپنا معبود بنانا 45:23
اَمَّا مَنِ اسْتَغْنٰىۙ جہاں تک (وہ) جو غنی(امیر، بے پروا) ہے آپﷺ کے بارے 80:5